00:00حضرت سلمان نے فارسی فرماتے ہیں نبی پاک کا چیرہ مبارک بھوک سے اترا ہوا تھا
00:14نبی پاک علیہ السلام کو شدید بھوک لگی ہوئی تھی
00:17حضرت سلمان تین دن ہو گئے کھایا کچھ نہیں
00:20چل جار ابو ذر گفاری کے پاس چلتے ہیں
00:23فرمایا ابو ذر گفاری کے باغ میں گئے
00:25جاتے ہی میں نے حضرت ابو ذر گفاری رضی اللہ تعالیٰ
00:28ساموں کے باغ میں جاتے ہوئے جناب عثمان گنی کو بھی لے لیا
00:31جناب ابو بکر و عمر و علی کو بھی لے لیا
00:34پہنچے جا کے میں نے کہا کہ ابو ذر تین دن ہو گئے
00:37نبی پاک نے کھایا کچھ نہیں
00:39دو جہاں کے شاہ ہیں پاس کچھ رکھتے نہیں
00:42دو جہاں کی نینتیں ہیں ان کے خالی ہاتھ میں
00:44فقر اختیاری ہے
00:46نبی پاک نے خود اس کو اختیار فرمایا
00:48تین دن سے کھایا کچھ نہیں
00:50فرمایا ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ
00:52اللہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے
00:53کہنے لگے یار مجھے پتہ ہی نہیں
00:55کسی نے بتلایا ہی نہیں
00:56میں تو صغیرے بھی پیٹ بھار کے روٹی کھائی
00:58اس عالم میں
01:00فرماتے ہیں گھر گئے
01:01ایک بکری تھی اس کو زبا کیا
01:03اپنی بیوی سے کہنے لگے جلدی جلدی روٹیاں پکا
01:06جلدی جلدی شالن پکا
01:07تجھے پتہ مصطفیٰ نے تین دنوں سے کھایا کچھ نہیں
01:10دوستو
01:12عرب کی گرمی دنیا میں مشہور ہے
01:15صبح کا روضہ رکھا ہے نا آپ نے
01:17اور آپ زہر کے بعد
01:18کچھ نہ مشکل ہو جاتا ہے
01:20اثر کے بعد بولنا
01:21مشکل محسوس ہوتا ہے
01:23لیکن میرے دوستو تین دن کا روضہ
01:25بغیر افتاری کے روضہ
01:27میرے نبی کریم علیہ السلام کے شعابی
01:30اپنی بیوی سے کہتے ہیں
01:31جلدی کر تین دن ہو گئے
01:33حضور نے کھایا کچھ نہیں
01:34آپ کی بیوی نے جلدی سے روٹی پکانے شروع کر دی
01:37سالنگ تیار
01:38حضرت جلاب ابو ذر فرماتے ہیں
01:40دوبارہ باغ میں گیا
01:41انگور پکے ہوئے تھے
01:43انگوروں کا خوشہ توڑا
01:44پلیٹ میں رکھا حضور کے سامنے
01:46حضور آپ کھائیے
01:47اتنی دیر میں روٹیاں پاکتے آ جاتی ہیں
01:50سالنگ پاکے تیار ہو جاتا ہے
01:52اور میں حضور کے ایک حضور اٹھاتے ہیں
01:54موہ میں رکھتے ہیں
01:55پھر بڑی دیر سوچتے رہتے ہیں
01:56پھر ایک انگور اٹھاتے ہیں
01:58موہ میں رکھتے ہیں
01:59بڑی دیر سوچتے رہتے
02:00پھر ایک انگور اٹھاتے ہیں
02:01بڑی مشکل سے دو تین انگور حضور نے کھائے
02:04اور گہری سوچ میں حضور رہے
02:06فرماتے ہیں
02:06اتنی دیر میں روٹیاں پاک کے آ گئیں
02:08سالنگ میرے نبی پاک کے سامنے آیا
02:10جب روٹیاں پاک کے آئیں
02:11سالنگ سامنے آیا
02:13حضرت سلمان فرماتے ہیں
02:15حضور نے ایک روٹی اپنے ہاتھ پر رکھی
02:16دو تین بوٹیاں اٹھا کے رکھی
02:18چاروں کونوں سے روٹی لپیٹ کے
02:21حضرت سلمان کے آتھ میں دے دی
02:23فرمایا سلمان جا فاطمہ کے گھر دیا
02:25میں نے تین دن سے کچھ نہیں کھایا
02:27فاطمہ نے سات دن سے کچھ نہیں کھایا
02:29میرے بیٹی فاطمہ سات دن ہو گئے
02:32سیدہ بھوکی ہے
02:33عزت والے نبی کی عزت والی بیٹی
02:35سات دنوں سے گھر میں بھوکی بیٹی ہے
02:37وہ شکایت نہیں کرتی
02:39وہ لبوں سے بولتی کچھ نہیں
02:40وہ جانتی ہے میرا باپ دین کی تبلیغ میں نکلا ہے
02:43میرے رسول پاک
02:45صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گھر جا
02:47اور جا کے حضرت فاطمہ کو یہ دے آ
02:51سات دن گزر گئے
02:53فاطمہ کے حلق سے لکمہ نہیں
Comments