Skip to playerSkip to main content
#paldopal #junaidniazi #tubaanwar

Pal Do Pal Episode 18 | 13th August 2025 | Junaid Jamshaid Niazi | Tuba Anwer | ARY Digital

#paldopal #junaidniazi #tubaanwar #salmansaeed #areejchaudhary #babarali

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنس ویلکم بیک تو ٹوپ سمارٹیز
00:03ٹراما سیریل پل دو پل جہاں پر نبیرہ کے لیے تو شادی کی پہلی رات سے ہی
00:09مشکلات کھڑی ہو گئی
00:11ساس پیغم نے تانے دے دے کر مار دیا کہ وہ منحوس ہے
00:15اور اس گھر میں اس کے قدم اچھے ثابت نہیں ہوئے
00:20ایسے ہی صبح ایک بابا جی کو دم کرنے کے لیے بلالیا
00:23تو دوسری طرف اممہ اور بہن ناشتہ لے کر پہنچ گئی
00:28نبیرہ کو اس طرح سے دیکھ کر ماں اور بہن دونوں بہت پریشان ہو گئی
00:33بہن نے تو جلدی سے نبیرہ کو پکڑ لیا کیا ہوا سب ٹھیک تو ہے نا
00:37تو ایسے میں ساس پیغم چلانے لگی کیا ہونا تھا
00:41بیووں کے جیسا جو سوٹ پہن کر آئی تھی اسی کے نتائج ہے
00:45بھلا کون سی دلہن ہوگی جو کہ شادی والے دن ایسے بیوہ کا سا جوڑا پہن لے
00:51ایسا رنگ کوئی پہنتا ہے کیا
00:53پس وہی منحوسیت آگی میرے گھر میں
00:55میرا شہیر تو رات کو مرتے مرتے بچا ہے
00:58اب یہاں پر نبیرہ کی ماں بھی چلانے لگی
01:02کیسی باتیں کرے ہو فاہرہ کیا تمہاری توہم پرستی کبھی ہتم نہیں ہو سکتی
01:06رنگوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
01:08اور یہاں پر روشین بھی بولنے لگی
01:11اگر کمرے میں آگ لگ گئی تو اس میں نبیرہ کا کیا قصور ہے
01:14اب دم کروانے کی وجہ یہ تو دیکھئے
01:16کہ کوئی شورٹ سرکٹ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے
01:20لیکن فاہرہ بیگم تو سب کو جھٹلا دیتی ہے ایسا ویسا کچھ بھی نہیں
01:25آج تک تو شورٹ سرکٹ ہوا نہ آج ہی ہونا تھا
01:28یہ منحوسیت ہے صرف منحوسیت
01:31اور نبیرہ ان کی باتیں سن سن کے
01:33ہود کو منحوس کہلوا کہلوا کر تھک چکی ہے ماں اور بہن
01:38نبیرہ کو الگ سے لے کر بھی سمجھاتی ہیں
01:41کہ سسرال میں یہ سب کچھ چلتا رہتا ہے
01:43اسے بہت حمد بہت حوصلے سے برداشت کرنا
01:47تو ایسے میں شہیر بھی آ گیا جو کہ اپنی ماں کی وجہ سے
01:50اور رات کے واقعے کی وجہ سے کافی شرمندہ ہے
01:53کہ اپنے سسرال والوں سے نظریں نہیں ملا پا رہا
01:57اور اوپر سے اب اتنی زیادہ لڑائی بھی ہو گئی
02:01لیکن یہاں پر نبیرہ جانتی ہے کہ شہیر کا کوئی قصور نہیں
02:05اور نبیرہ کے گھر والے بھی جانتے ہیں
02:07تبی تو یہاں پر شہیر نبیرہ کو سمجھانے لگا
02:10کہ اپنے ولیمے کی تیاری کرو
02:12اگر تم اس طرح سے روتی رہو گی
02:14ریسپشن پر ذرا اچھی نہیں لگو گی
02:16بس اس طرح سے ہی شہیر نبیرہ کا دھیان بٹاتا ہے
02:20اور پھر اسے پالر تیار کروانے بھی لے گیا
02:22ایسے ہی
02:23خوشیشی دونوں اپنے ریسپشن پر جاتے ہیں
02:26اور یہاں پر نبیرہ شہیر کے ساتھ اتنی خوش تھی
02:29کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں
02:31اور یہی چیز دیکھ دیکھ کر
02:32فاہرہ بیگم کو کافی غصہ رہا تھا
02:36کہ نبیرہ کو اتنا زلیل کیا
02:37اتنا تنکیا پھر بھی
02:39اتنی خوش اور فریش کیوں دکھائی دے رہی ہے
02:42اب یہاں پر
02:44ٹویسٹ تو آ ہی گیا
02:45جب نبیرہ اور شہیر کو
02:47ایک انون پرسن ان کے ریسپشن پر
02:50ایک کارڈ دے کر جاتا ہے
02:52اور خود وہ دے کر چلا ہی گیا
02:54لیکن بعد میں جب یہ کارڈ کھولا
02:56تو اس میں ریدہ اور نبیل انساری کی
02:59بہت سی پکچرز ہوں گی
03:00جو کہ کافی کلوز ہوں گی
03:02اب ریدہ کو جو لڑکا تنک کر رہا تھا
03:04فون پر وہ نبیل انساری ہی تھا
03:07اور وہ اپنی بہن کی ریجیکشن
03:09کا بدلہ لینے کے لیے
03:10ریدہ کو بھی زلیل و حوار کرے گا
03:12تاکہ وہ کسی کی نہ ہو سکے
03:15اور بدلے میں
03:16وہ پھر سنا کا رشتہ شہیر کو دے گا
03:19کہ سنا سے شادی شہیر کرے
03:21تو میں ریدہ کو اپناوں گا
03:22اس کی عزت سنبھالوں گا
03:25ایسے میں شہیر کو کافی غصہ آ رہا ہے
03:27یہ پکچرز دیکھ کر
03:28اور نبیلہ کے لیے بھی یہ سب کچھ
03:31بہت نیوں ہے
03:32اس نے کبھی ایکسپیکٹ ہی نہیں کیا تھا
03:35کہ ریدہ ایسی بھی ہو سکتی ہے
03:36فرنس آپ کو کیا لگتا ہے
03:38کیا آپ ہماری پرڈکشن سے اگری کرتے ہیں
03:40کہ یہ ٹویسٹ ٹرامے میں آنے ہی والا ہے
03:43اس پارے میں آپ کیا کہتے ہیں
03:45ضرور کمنٹس میں بتائیے گا
03:46مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کر کے
03:49ساتھی بیل نوٹفکیشن ضرور پیس کر لیجئے
03:51تاکہ آنے والی ہر ویڈیو بہت آسانی سے دیکھ سکیں
03:54دعاوں میں یاد رکھئے گا
03:56اپنا بہت سارا ہیار رکھئے گا
03:58نئی ویڈیو تک کے لیے
03:59لاحافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended