Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 59 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 13th August 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:01اسلام علیکم فرینڈز
00:02وانیا چاہتی ہے کہ آہستہ آہستہ سب یہ گھر چھوڑ کر چلے جائیں
00:10اور اس گھر پر حکمرانی اور حکومت صرف اور صرف وانیا کی ہو
00:15وانیا نے میوش کو بھی وان کر دیا کہ بہت جل تم بھی اس گھر سے چلی ہی جاؤ گی
00:20اور وانیا نے اس پر کام بھی شروع کر دیا
00:23مشال کے فون کو لے کر کافی مس انڈرسٹیننگ کیریئٹ کر دی
00:27اب پتہ چل گیا وانیا کو کہ کبیر آ گیا ہے اور کبیر سن رہا ہے
00:32اسی لیے میوش پر الٹا ہی پڑ گی اور کہنا شروع ہوگی کہ میوش بھابی آپ ایسا کیوں کر رہی ہیں
00:37اس طریقے سے تو گھر حراب ہو جائے گا
00:40اس طریقے تو سارے بہن بھائی ایک دوسرے سے دور ہو جائیں گے
00:43آپ کو سوچنا چاہیے نا آپ نے مشال کو بھی ایسے باتوں میں لے کر اس گھر سے نکال دیا
00:48اب کبیر فوراں ہی پاس آ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ آخر کیا بات چل رہی ہے
00:53وانیا میوش کے سامنے کچھ بھی الٹا پلٹا بول دیتی ہے
00:57میوش تو وانیا کو دیکھتی ہی رہتی ہے اور کوئی جواب ہی نہیں دے پاتی
01:01اب تو کبیر بھی غصے سے اپنے کمرے میں چلا چاہتا ہے
01:05وہ جان چکا ہے کہ میوش رونگ ہے جو بھی کر رہی ہے وہ میوش ہی کر رہی ہے
01:10اس ساری بد گمانیاں ساری بد سے لکیاں سب کچھ میوش کی طرف سے ہی ہو رہا ہے
01:15کیا کبیر میوش کو جانتا نہیں یا وانیا کو نہیں جانتا
01:19جو وانیا کے کہنے پر میوش کو ایسے برا بھلا کہنا شروع ہو گیا
01:22اور میوش کو کہہ دیا کہ میں نے یہ گھر بہت پیار سے بنایا ہے
01:26مگر جب سے تم آئی ہو میرا تو گھر ہی بکھڑ کر رہ گیا
01:29میری بہن میرے بھائی سب مجھ سے دور ہوتے جا رہی ہیں
01:33صرف اور صرف تمہاری وجہ سے
01:35اب یہ ساری باتیں وانیاں سن رہی ہوتی ہے
01:38اسے تو بائر کھڑا ہو کر سکون مل رہا ہے
01:41کہ وہ یہی تو چاہتی تھی کہ میوش اس گھر سے چلی جائے
01:44کیونکہ جب سے میوش اس گھر میں آئی ہے
01:47تو وانیاں کی حکم رانی تو کم ہی ہو گئی ہے
01:49کم ہی کیا بلکہ ختم ہی ہو گئی ہے
01:52نہ وانیاں گروسری لاتی ہے
01:54نہ وانیاں بڑے بھائی سے کار لے کر شاپنگ کرتی ہے
01:57تو بس میوش کو تو اس کی اوقات دکھانا ضروری تھا
02:00اب میوش کو تو یقین نہیں آئے
02:02کہ کبیر اتنا شک کر سکتے ہیں میوش پہ
02:04کبیر یہ سمجھتے ہیں کہ میوش نے کیا جو کچھ کیا
02:08میوش نے بہن بھائیوں کو الادہ کیا
02:10اس لیے اب تو میوش کا وہاں رکھنے کا کوئی جواز پیدا ہی نہیں ہوتا
02:14جیسے ہی جانے لگتے ہیں تو زوئی دیکھ لیتی ہے
02:16اور کہتی بھابی آپ اس پہر کہاں جا رہی ہیں
02:19میوش کہتے تھی ہے کہ زوئی اس وقت مجھے مت رکھو
02:22اس وقت میں کوئی بھی جواب دینے کی کنڈیشن میں نہیں
02:25فیلحال تم مجھے جانے دو اور وہاں سے چلی جاتی ہے
02:29مطلب اب میوش تو اپنے باپ کے گھر چلی گئی
02:32کیا کبیر کو دوبارہ احساس ہوگا کہ میوش صحیح ہے
02:35پہلے بھی تو ایک بار کبیر ایسا کر چکا ہے
02:38اب غلطی پہ دوبارہ غلطی
02:40کبیر ایسا اتنی بڑی غلطی کیسے کر سکتا ہے
02:43اتنا سمجھدار انسان وہ بھی وانیا کی باتوں میں آ گیا
02:46اب دیکھتے ہیں کہ آگے کبیر کو اپنی غلطی کا احساس ہوگا
02:50تو کیا واقعی میوش اسے معاف کر دے گی
02:52ابھی تو فری کو اپنی باتوں کا احساس ہو گیا
02:55اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا
02:56کہ اس نے اپنی بھائی کے ساتھ بہت برا کیا
02:58اب وہ چاہتی ہے کہ آئے اور اپنی بھائی کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے
03:02اور وہ جانتی ہے کہ اس کا بھائی اس کو معاف بھی کر دے گا
03:06مگر کیا شوائب اس کو آنے دے گا
03:08یہ دیکھنے اور جاننے کے لیے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے
03:11کے نیکس ویڈیس تک کے لیے
03:11اللہ حافظ
03:12اور بائے بائے

Recommended