Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Here is a tip to earn money from home without investment from any country
Transcript
00:00ہم نے یہ چینل ان سٹوڈنٹس کے لئے بنایا ہے جو سٹوڈنٹس اپنے پڑھائی کے ساتھ اپنے افراجات کو بھی منیج کرنے کا سوچ رہے ہیں
00:21یا ان سٹوڈنٹس کے لئے جو اپنے والدین کا سہارا بننا چاہ رہے ہیں
00:27بسکلی اس چینل میں ہم آپ کو وہ سب کچھ سکھائیں گے جو آپ کی سکلز کو بہتر کرے گا
00:36اس چینل میں ہم آپ کو سب کچھ فری آف کورس سکھائیں گے
00:41ایک روپے کی انیویسمنٹ والا کام نہیں ہوگا
00:44سب کچھ فری ہوگا وہ کام سکھائیں گے جو آپ ایزی ٹو لرن کر سکیں
00:50ایزی ٹو ارن کر سکیں
00:51یہ ہماری دو پرنسپلز ہیں
00:55چینل کے ایزی ٹو لرن اور ایزی ٹو ارن
01:00اب ہمارے پاس بات یہ آتی ہے
01:06کہ ہم نے
01:07ویڈ دو اوٹ انیویسمنٹ
01:10ورک کیسے کرنا ہے
01:12کہاں سے کرنا ہے
01:14کیا سٹیٹریجی ہے
01:15ٹھیک ہے
01:16ہاو ٹو سٹارٹ ارننگ فروم ہوم ویڈ دو اوٹ انیویسمنٹ
01:20ہاو ٹو سٹارٹ ارننگ ویڈ دو اوٹ انیویسمنٹ
01:26یہ آج کل ہمارے معاشرے میں کامن سوال بن چکا ہے
01:32کہ ہم نے ارننگ تو کرنی ہے آن لائن ورک سے
01:36لیکن ہمارے پاس ایک روپےہ بھی نہیں ہے
01:39کسی پلیٹ فارم پہ ریجسٹریشن فیل پی کرنے کے لیے
01:43کوئی پیڈ کورس کھریزنے کے لیے
01:46تو ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے
01:48کہ ہم اپنے سٹیٹنٹس کو
01:49فری آف کورس سکھائیں گے
01:51جس پہ ان کی ایک روپے بھی نہیں لگے گا
01:54اور وہ یہاں پہ
01:56اچھی ارننگ کر سیکھیں گے
01:57اس اچھی ارننگ کو
02:04کرنے کے لیے آپ کو
02:06کچھ سٹیٹریجی جو ہم آپ کو
02:08سکھائیں گے
02:09اس پہ عمل کرنا ہوگا
02:11اس پہ ہارڈ ورکنگ کرنی ہوگی
02:13کوئی بھی کام ہے نا
02:16وہ آپ سے محنت طلب کرتا ہے
02:18اگر آپ محنت اس فیل میں نہیں کرتے
02:21ہار جاتے ہیں
02:23پیچھے ہٹ جاتے ہیں
02:24تو کامیابی کبھی بھی آپ کے پیچھے نہیں بھاگے گی
02:28کامیابی تب آپ کے پیچھے بھاگتی ہے
02:31جب آپ کامیابی کی طرف دو قدم اٹھاتے ہیں
02:34ٹھیک ہے
02:35تو
02:36میں آپ کو اب اپنی
02:38سکرین پہ لے جاتا ہوں
02:40کروم پہ لے جاتا ہوں
02:41اور وہاں پہ آپ کو کام بتاتا ہوں
02:44جو آپ نے کرنا ہے
02:46تو ہم
02:50گائز یہاں اپنے کروم پہ آ چکے ہیں
02:52اور یہاں پہ آپ نے سرچ کرنا ہے
02:55گوگل
02:56نیوز
02:57گوگل نیوز
03:00یہاں پہ
03:02جو پہلی ویب سائٹ آئے گی
03:04اس کو آپ نے کر لینا ہے اوپن
03:05ٹھیک ہے
03:08یہ آپ کے پاس ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی
03:12گوگل نیوز کی
03:13اسی طرح آپ نے دوسرے ٹیب میں آ جانا ہے
03:19اور یہاں پہ آپ نے سرچ کرنا ہے
03:22فیڈ فوڈیز
03:24فیڈ فوڈیز
03:27ڈاٹ کام
03:28سپیلنگ اچھے سے دیکھ لیجئے گا
03:30تاکہ آپ کو ویب سائٹ
03:33ڈھونڈنے میں آسانی ہو
03:34پہلی ویب سائٹ جو آ رہی ہے
03:36اس پہ آپ
03:37کلک کریں جا کے
03:39یہ تھوڑا نیٹ ورک ایرر آ رہا ہے
03:43تو گائز یہاں پہ ہمارے پاس
03:58وہ ویب سائٹ آگر گئی ہے
03:59تھوڑا نیٹ ورک کا پروپلم تھا
04:02تو اس چیز کو آپ نے تھوڑا اگنور کرنا ہے
04:04کیونکہ آپ یہاں سیکھنے آئے ہیں
04:06یہاں فیڈ فوڈیز
04:08ویب سائٹ پہ آپ نے چلے جانا ہے
04:10ٹھیک ہے
04:11اب یہاں پہ
04:14اوپر دیکھ رہے ہیں
04:15آپ تھری ڈوٹ پہ آپ نے چلے جانا ہے
04:17یہاں پہ آخری آپشن آپ کو دیا جا رہا ہے
04:20سبمیٹ آرٹیکلز
04:22اینڈ لرن منی
04:23یہاں پہ آپ نے کلک کر دینا ہے
04:26یہ آپ کے پاس
04:28ویب سائٹ اوپن ہو گئی ہے
04:30یہاں آپ کو
04:33انہوں نے کرائیٹیریہ بتایا ہے
04:34کہ کس طرح آپ نے آرٹیکلز سبمیٹ کروانا ہے
04:37اور ہم سے آپ نے ارننگ جنریٹ کرنی ہے
04:39فرسٹ آوال انہیں نے ہمیں بتایا ہے
04:42رائٹ ہیلتھ فوڈ
04:44اینڈ نیوز آرٹیکل
04:45ٹو ارن منی
04:46ہمیں ہیلتھ فوڈ
04:49ہیلتھ اور فوڈ کے بارے میں
04:52ہمیں آرٹیکلز لکھنے ہیں
04:54منی
04:56ارن کرنے کے لیے
04:58دوسرا پوائنٹ ہمارے پاس ہے
05:00ارن ٹین ڈالر فور ایوری ہنڈرڈ ورڈز
05:04جو بھی آپ سو ورڈز کا آرٹیکل آپ دیں گے
05:09تو آپ کو دس ڈالر اس کا ریمنی جنریٹ ہوگا
05:13ٹھیک ہے
05:14ایچ ٹویلو ہنڈرڈ ورڈز آرٹیکل
05:17کین ارن یو وان ٹوینٹی ڈالرز
05:21وان ٹوینٹی ڈالرز
05:25گائز آج کل کی حساب سے
05:27اگر ہم دیکھیں
05:29وان ٹوینٹی
05:30ملٹیپلائی
05:32ہم ٹو ایٹی
05:35سی ملٹیپلائی کر لیتے ہیں
05:37ٹھیک ہے
05:38تو ہمارے پاس
05:40تینتیس ہزار نو سو ساٹھ روپے
05:43پروکسیمیٹلی چونتیس ہزار روپے
05:46بنتے ہیں
05:47ایک آرٹیکل اگر ہمارا ایکسیپٹ ہو گیا تو
05:50تو جیسا کہ آپ کو
05:55میں نے بتایا ہے
05:56کہ ایک سو بیس ڈالر
05:58جو کہ اپروکسیمیٹلی چونتیس ہزار روپے
06:01بنتا ہے
06:02ہمارے پاکستانی روپیز میں
06:04آج کل چونتیس ہزار روپے
06:07ایک عام بندے کی سیلری بھی نہیں ہے
06:10اس سے بھی کم ہے
06:12پرائیویٹ جوبس
06:14پندرہ سے بیس ہزار آپ کو پے کر رہی ہیں وہ بھی سارا مہینہ ان کے کامز کرنا ان کے نیچے رہنا انہی کی ماننا سارا کچھ کرنا فری آپ نہیں ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ کو وہ سکھایا جائے گا جو آپ کر بیٹھ کے ورک فروم ہوم وہ سکھایا جا رہا ہے اچھا یہاں پہ آپ کو چوتھا انہوں نے پوائنٹ دیا ہے ایکسیپٹنگ اے آئی جنریٹیڈ آرٹیکلز اے آئی جنریٹیڈ آرٹیکلز وہ ایکسیپٹ کر رہے ہیں مطلب آپ نے ایکسیپٹ کر رہے ہیں مطلب
06:44اے آئی جنریٹیڈ اے آئی سے بھی جنریٹ کروا کے آپ فیڈ فوڈیز ڈاٹ کام پہ جا کے اپنا آرٹیکل سممیٹ کروا سکتے ہیں اگر وہ آرٹیکل انہوں نے اپروف کر لیا اگر وہ آرٹیکل ان کے کسی کام کا آ گیا تو وہ آپ کو ایزیلی میل کر دیں گے اور آپ کو اپنی پیمنٹ کا بتا دیں گے
07:06ٹھیک ہے یہاں پہ ہمارے پاس پانچوہ جو کہ مین ہمارے پاس پوائنٹ ہے مین پوائنٹ ہمارے پاس یہ ہے کہ یو کین سممیٹ فائیو آرٹیکل ڈیلی ہم ڈیلی کے پانچ آرٹیکل سممیٹ کروا سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:24ڈیلی کے پانچ آرٹیکل سممیٹ کروائیں تو منتلی ہم ڈیڑھ سو آرٹیکل سممیٹ کروائیں گائز اگر آپ گھور کریں اگر آپ ڈیڑھ سو آرٹیکل میں سے آپ کی کوئی سے دو سے تین آرٹیکل بھی اپروف ہو جاتے ہیں
07:42آپ میکسیمم تین آرٹیکل لگا لیں تین آرٹیکل آپ کے پاس بنتے ہیں
07:48تری سکسٹی ڈالر کتنے بنتے ہیں آپ کے اگر منتلی تین آرٹیکل بھی سممیٹ ہوتے ہیں اپروف ہوتے ہیں تو آپ کو اس کے ریمنیو تری سکسٹی ڈالر ملے گا
08:04یہاں پہ ہم تری سکسٹی ڈالر کو ملٹیپلائی کرتے ہیں
08:09تو گائز یہ کوئی ایک لاکھ دو ہزار چھین سو رپے ون لیک پلس کی اماؤنٹ بن رہی ہے
08:19جو کہ تھوڑی اماؤنٹ نہیں ہے جو کہ ایک بہترین آپ کا نظام چلانے کے لیے درکار ہے
08:28تو گائز آپ اس چیز سے اندازہ لگا سکتے ہیں
08:35کہ آپ جتنے اچھے آرٹیکلز ان کو سب میٹ کروائیں گے
08:39جتنے اچھے آرٹیکلز ان کو سب میٹ کروائیں گے
08:43اتنا اچھا ریمنیو جنریٹ کر پائیں گے
08:46اور یہاں پہ ہمارے پاس چھتی پوائنٹ میں پیمنٹ میتھیڈ کا ڈیٹیلز بتائی ہوئی ہے
08:52پیمنٹ میتھیڈ آویلیبل پیپال پوائنیر ویسٹرن یونین
08:56تو پیپال تو ہمارے پاکستان میں نہیں آویلیبل
09:01تو ہم پوائنیر ہمارے پاس ایزلی آویلیبل ہے
09:05پوائنیر کا آکونٹ ہمارے پاس ایزلی بن جاتا ہے
09:08اگر کسی کو پوائنیر کا آکونٹ بنانا نہیں آتا
09:12تو وہ مجھے نیچے کومنٹ کر دے
09:14میں انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو پوائنیر کا آکونٹ بنانے پر بنا دوں گا
09:19اگر ہم پوائنیر کا آکونٹ بنا لیتے ہیں
09:22تو یہ ایزلی ہمارا جیز کیش کے ساتھ لینک کر جاتا ہے
09:26اور ہم ایزلی اپنی پیمنٹ جیز کیش میں بھی ڈراغ کر سکتے ہیں
09:30اپنے بینک آکونٹ میں ٹرانسر کر سکتے ہیں
09:32اور یہاں پہ آخری ہمارے پاس پوائنٹ ہے
09:35ساب میٹ آرٹیکل فروم اینی ویور انکلیوڈنگ یو ایسے
09:39کینیڈا انڈیا پاکستان بنگلہ دے یو ای اینڈ کے ایسے
09:42مین آپ کئی بھی دنیا میں بیٹھے ہیں
09:46آپ اپنے آرٹیکل اس ویب سائٹ پہ سم میٹ کروا کے
09:50یہاں سے اچھا ریونیو جنریٹ کر سکتے ہیں
09:52یہاں پہ انہوں نے پاکستان انڈیا کو منشن کیا ہوا ہے
09:58کہ آپ یہاں سے بھی آرٹیکل کروا سکتے ہیں
10:02جو یہ ہمارے پاکستانیوں کے لیے گریٹ اپرچونٹی ہے
10:05تو ہم ان سٹیپس کو فولو کرتے ہوئے
10:10ہمارا آرٹیکل ہم سم میٹ کروائیں گے
10:12اب بات یہ ہے کہ آرٹیکل ہم نے لینا کہاں سے ہے
10:17تو گائز پہلی ویب سائٹ جو ہم نے اپن کی تھی
10:23گوگل نیوز والی
10:25وہ ہم نے اپن دوبارہ کر لینی ہے
10:28ٹھیک ہے اور ہمیں اس بات کو ذہن میں رکھنا ہے
10:31کہ فورفیڈ فوڈیز ڈاٹ کام میں
10:34انہوں نے ہم سے آرٹیکل کون سے مانگے تھے
10:37ہیلتھ اور فوڈ کے
10:38تو ہم یہاں پہ اوپر ہیڈ لائنز دیکھیں گے
10:41اور انڈ پہ جا کے ہمیں
10:43ہیلتھ والا آپشن ملتا ہے
10:45اس پہ ہم جا کے کلک کریں گے
10:47یہاں پہ آپ کے پاس
10:49ہیلتھ کے آرٹیکل آنا شروع ہو جائیں گے
10:52ٹھیک ہے
10:53یہاں پہ وہ آرٹیکل آئیں گے
10:55جو کے لیٹسٹ آرٹیکل آئیں ہیں
10:57ٹھیک ہے
10:58تو آپ نے کسی ایک آرٹیکل کو کلک کر لینا ہے
11:01ٹھیک ہے
11:02کسی ایک آرٹیکل پہ کلک کر کے
11:05آپ نے اس کی یہ
11:09ڈائٹل آپ نے کر لینا ہے
11:12کوپی
11:12ٹھیک ہے
11:15یہ آپ نے کر لیا
11:17کوپی
11:18ٹھیک ہے
11:18تو گائز ہم یہاں پہ آگئے ہیں
11:24چیٹ چیپ ٹی پہ
11:25آپ کو
11:26اس کے لیے ایک دوسرا ٹولز بھی استعمال ہوتا ہے
11:30جو کہ ابھی میں آپ کو وہ بھی بتا دیتا ہوں
11:32جو کہ وہ آپ کے لیے بہت ہیلپ فل ہو سکتا ہے
11:35بٹ پہلے آپ اس کو تھوڑا یوز کریں
11:39تھوڑا ایکس میں ایکسپورٹ بنیں
11:41دو چار دن یہ یوز کریں
11:43پھر آپ کو وہ بھی میں
11:44نیچے کومنٹ میں منشن کروا دوں گا
11:47یہ نیچے ڈسکرپشن میں دے دوں گا
11:49آپ جا کے
11:51ڈائریکٹ میں اس کا لنک دے دوں گا
11:52آپ جیسے ہی اس پہ کلیک کریں گے
11:54آپ اس پہ اے آئی پہ جا کے
11:57آپ لینڈ کر جائیں گے
11:58تو یہاں پہ ہم نے سمپلی
12:00کیٹ جی پی ٹی کو کہنا ہے
12:02رائٹ
12:02این آرٹیکل
12:06آن ٹاپک
12:09یہاں پہ آپ نے جو کافی کیا ہوا ٹاپک ہے
12:13اس کو آپ نے پیسٹ کر دینا ہے
12:15ٹھیک ہے
12:16یہاں ہمارے پاس وہ آگیا ہے
12:18ٹاپک کومنلی یوز میڈیکیشن
12:21پوز انکریز رسک آو
12:22میموری پروپرم سٹڈی فائن
12:24ٹھیک ہے
12:25ہم اس پرومٹ دیں گے
12:27آلسو
12:30رائٹ
12:31دس آرٹیکل
12:35آف
12:38سیونہ ہندرڈ
12:41ورڈ
12:43ان
12:45ہمان
12:47ریدی بل
12:49فرم
12:50یہ ہم نے اسے پرومٹ دے دیا
12:53تو گائیز دیکھیں یہاں پہ ہمارا آرٹیکل آ چکا ہے
13:00ہم نے سیمپلی یہاں پہ آکے اپنا آرٹیکل کوپی کر لینا ہے
13:05ہمارا آرٹیکل یہاں پہ ہو گیا
13:07کوپی
13:07اب ہم واپس جائیں گے
13:09فیڈ فوڈیز ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پہ
13:12ہم اب واپس فیڈ فوڈیز ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پہ لینڈ کر چکے ہیں
13:20یہاں آپ نے دوبارہ اسی آخری لاسٹ آپشن پہ آنا ہے
13:24اور نیچے یہاں پہ آپ پہ آپ سے کچھ ڈیٹا ووٹ مانگ رہے ہیں
13:29طلب کر رہے ہیں یہاں پہ آپ نے اپنا ڈیٹا دینا ہے
13:32پہلے نمبر پہ انہوں نے آپ سے نام آپ کی ای میل
13:36فون نمبر
13:37لوکیشن آرٹیکل
13:39یہ پانچ چیزیں آپ سے انہوں نے ریکوائیڈ کی ہیں
13:41تو سمپلی آپ نے
13:44یور آرٹیکل پہ جا کے پہلے آپ نے اپنا جو پاپی کیا ہوا آرٹیکل ہے
13:48وہ آپ نے
13:49یہاں پہ
13:52پیسٹ کر دینا ہے
13:55یہ شروع واری لائنز آپ نے کر دینا ہے
13:57کینسل
13:59تاکہ جو اور یہ تو کومٹ ہم نے انہیں دیا
14:02تھا وہی پہلے دوبارہ کوپی کر کے ہمیں دے دی
14:05ٹھیک ہے
14:05تو ہم اپنا آرٹیکل یہ ہے ہمارا کومنلی سے یہاں سے شروع ہو رہے ہیں
14:09ٹھیک ہے
14:10الوکیشن آپ نے پیارا پاکستان دے دینا ہے
14:12یہاں پہ اپنے اپنا فون نمبر دے دینا ہے
14:16ای میل ایڈریس دے دینا ہے
14:17میں اپنا یا میں اپنی ای میل دے دیتا ہوں
14:20میں یہاں پہ اپنی ای میل دے دیتا ہوں
14:29یہاں پہ میں اپنا نیم دے دیتا ہوں ٹھیک ہے
14:45یہاں پہ ہماری ای میل سب کچھ دے دی ہے میں یہاں پہ اپنے اپنا فون نمبر دے دینا ہے
14:56وہ اس لیے تاکہ ایم انجنسی میں وہ آپ سے رابطہ کر سکیں
14:59آپ یہ اگر کچھ ریمی نیو جنریٹ ہوتا ہے تو وہ آپ سے رابطہ کر دیں
15:04تو آپ نے سمپلی اس سم میٹر نو والی اپشن پہ کلک کر دینا ہے
15:09ٹھیک ہے تو گائیز یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
15:13ٹھینک یو فار یو سمیشن
15:15آپ کا یہ آرٹیکل سمیشن کرنے کے لیے
15:18شکریہ ویل بی ان گیٹ ٹو ہم پیدن سیون بزنس ڈیز
15:24سات دنوں میں آپ سے کنٹیکٹ کریں گے
15:27اگر آپ کا آرٹیکل ایکسپٹ ہو گیا
15:31تو وہیل سینڈ یو پیمنٹ
15:34ہم آپ کو آپ کی پیمنٹ ریمی نیو جو جنریٹ ہوگا
15:37وہ آپ کو آپ سمیشن ہم آپ کو سینڈ کر دیں گے
15:41آپ کے دیئے ہوئے میتھڈ پہ
15:43تو گائیز یہ تھا آج کا ہمارا ٹوپک
15:47کس طرح ہم نے ویڈ دوٹ انویسمنٹ
15:50ارننگ کرنی ہے
15:52گائیز اس میں آپ نے دو تین چیزیں
15:55ذہن میں رکھ لینی ہے
15:56ایک آپ کی ہارڈ ورکنگ
15:58کیونکہ نا انسان جتنا بھی
16:02پیچھے ہٹتا ہے نا کامیابی سے
16:06تو کامیابی اس سے دور پاکتی ہے
16:08یہ انسان سوچتا ہے کہ کامیابی خود چل کے میرے پاس آئے گی
16:12ایسا بلکل نہیں ہے
16:14اگر آپ کامیابی کی طرف دو قدم بڑھاتے ہیں
16:17تو کامیابی آپ کی طرف باگتی ہے
16:19تو آپ تھوڑا محنت کریں
16:21اپنے آپ کو ٹائم دیں
16:22اپنے آپ پہ ٹائم سپینڈ کریں
16:25انشاءاللہ آپ کو اچھا
16:26اپنی لائف کا ریونیو جنریٹ ہوگا
16:29آپ انشاءاللہ دعا دیں گے
16:31اس پہ آپ محنت کریں
16:33دن کے پانچ آرٹیکل لکھیں
16:35اور انڈ میں
16:37جو میں آپ کو ٹول بتا رہا تھا
16:40جو آپ یوز کر کے
16:42آپ یہاں سے
16:43اپنے آرٹیکل کو ری رائٹ کروا سکتے ہیں
16:46وہ بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں
16:50آپ نے اپنے گوگل پہ سرچ کرنا ہے
16:54ہائی ایکس ڈاٹ اے آئی
16:56سپیلنگ دیکھ لیں تاکہ کوئی غلطی نہ ہو
16:58ٹھیک ہے
16:59یہاں پہ آپ نے
17:01اپنا آرٹیکل کو
17:03سمیٹ
17:04کروا کے اسے ری رائٹ کروانا ہے
17:07ٹھیک ہے
17:08یہاں پہ آپ
17:10تری لائنز پہ جائیں گے
17:12یہاں پہ آپ کو
17:13ڈیفرینٹ قسم کے ٹولز مل جائیں گے
17:15آپ نے یہاں پہ جا کے
17:17ایک ٹولز آپ کو ملے گا
17:19ری رائٹ آرٹیکل والا
17:21وہاں پہ جا کے
17:22آپ نے
17:23اپنے آرٹیکل کا
17:24یو ایرل
17:25پیسٹ کر کے
17:26اس کا آرٹیکل
17:27ری رائٹ کروا لینا ہے
17:29ٹھیک ہے
17:30لیکن یہ ایک بات
17:31ذہن میں رکھیں
17:32کہ یہ پیڈ اے آئی ہے
17:34یہاں پہ آپ کو
17:35بیس ڈالر پر منت پیڈ کرنے پڑیں گے
17:38اس لیے پہلے میں نے آپ کو
17:41چیٹ جی پی ٹی
17:42سمجھایا
17:43تاکہ آپ
17:43اگر آپ کی
17:44کچھ ارننگ
17:45جنریٹ آپ کی ہو جاتی ہے
17:47تو آپ یہ
17:48پی ایزلی کر لیں
17:50جب آپ کی کچھ ارننگ
17:52ہو جائے
17:52تو آپ مجھے کومنٹ کر دیں
17:54ٹھیک ہے
17:55کومنٹ کریں
17:56میں آپ کو
17:57اس
17:57ہائی ایکس ڈاٹ اے آئی پہ
17:59آرٹیکل ہی رائٹ کرنا پی
18:02سکھا دوں گا
18:03ٹھیک ہے
18:03تو آج کے لیے
18:05اتنا ہی کافی
18:06اپنا خیار رکھیں
18:07میرے چینل
18:09لرن اینڈ اینڈ ہب کو
18:10سبسکرائب کر لیں
18:12بیل ایکن کو دبا لیں
18:13لائک کریں
18:14اور مجھے دبا کے
18:15اسپورٹ کریں
18:16اس طرح کی اچھی ویڈیوز
18:18حاصل کرنے کے لیے
18:19خدا حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

3:52