00:00بادشاہ گرمی کا موسم تھا تو آرف روبی کہتے ہیں وہ سخت گرمی لگی تو ایک باغ میں گھس گیا
00:06پانی پیا تو مالی سے کہنے لگا باد کا مالی اللہ کا نیک بندہ تھا
00:11اسے کہنے لگا کوئی کھلاو یار
00:13اس نے پہلے پانی پلایا
00:15پھر ایک انار توڑ کے بڑا خوبصورت بادشاہ کو پیش کیا
00:19بادشاہ نے کھایا تو بڑا میٹھا پھال تھا
00:22تو اندر ہی خیال آ گیا کہ یہ تو میرے علاقے میں ہے باغ
00:24قبضہ نہ کرلو
00:25اس پر قابض نہ ہو جاؤں
00:29یہ کہتے ہیں اس نے جب دوبارہ مطالبہ کیا
00:32اندر بات ہے کہنے لگا ایک اور لانا انار وہ توڑ کے لیا
00:36دریش آدمی تو جب دیا اس کو تو کڑوہ نکلا
00:39تو بادشاہ نے کہا یہ تو بڑا کڑوہ ہے ذائقہ کیسے بدل گیا
00:43وہ رب کا بندہ تھا کہنے لگا تیری نیت بدل گئی
00:46تو پھال کا ذائقہ بدل گیا
00:49اگر تیری نیت ٹھیک رہتی تو اللہ تعالیٰ
00:52اس کو بھی ٹھیک رکھتے
00:54تیری چکے نیت جو بدل گئی
Comments