- 6 months ago
Rasm e Wafa ep 10 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00دیکھیں نہ میں ایسا ہوں نہ ہمارا رشتہ ایسا ہے
00:15کہ ہم کوئی گواہ بھیرا کے بات کریں
00:16کیوں نہ سیدھا تاریخ بکی کر لیں
00:19پھر آزمین سچی بات تو یہ ہے
00:22کہ میں ذاتی طور پر اس رشتے کے حق میں نہیں ہوں
00:30مجھے آپ سب کے احساسات کی بہت قدر ہیں
00:34اور یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ کو نور کا بہت احساس ہے
00:40لیکن اسامہ میاں مجھے ایسے لگتا ہے
00:44کہ تم یہ قدم جو ہے وہ پچتاوے کی ویعہ سے اٹھا رہے ہو
00:49ایک دفعہ یہ پچتاوہ ختم ہو گیا تو پھر
00:54میں تو خود چاہتا ہوں انکل
00:59کہ میں اس پچتاوے سے آزاد ہو جاؤ
01:03دیکھو وقت گزرنے کے ساتھ
01:11چیزیں نارمل ہو جائیں گی
01:13پھر تمہارے اور نور کے رشتے کا کیا بنے گا
01:19مجھے ایسے لگتا ہے کہ تم ایک نئے پچتاوے میں گھر جاؤ گے
01:25پھر کیا ہوگا
01:28آقب صاحب
01:32آپ کا کیا خیال ہے مجھے اس کی فکر نہیں ہے
01:35یہ سب جو آپ کہہ رہے ہیں
01:37اور جو نہیں بھی کہہ رہے ہیں
01:39کیا میں نے نہیں سوچا ہوگا
01:41اگر تم نے سوچا ہے تو
01:46تمہیں میری طرح اس رشتے کا انجام کیوں نظر نہیں آرہا
01:52اب گزرنے کے ساتھ مشکلات بڑھ جائیں گی
01:59کیونکہ میں
02:02میں چیزوں کو خوف کی نظر سے نہیں دیکھ رہا ہوں
02:06اعتماد کی نظر سے دیکھ رہا ہوں
02:09تمہاری بات اپنے جگہ ٹھیک ہے
02:24لیکن مجھے پھر بھی مستقبل کی بہت فکر ہے
02:28اگر صاحب مستقبل میں کیا ہوگا ہم نہیں جانتے ہیں
02:33لیکن میں اتنا ضرور جانتا ہوں
02:36کہ نور ہمارے گھر میں بہت خوش رہے گی
02:39آپ کو
02:43آپ کو مجھ پہ بھروسہ ہے نا
02:47بھی بھرا بھروسہ ہے
02:50آپ پر بھی
02:50اور اسامہ پر بھی
02:52اور
02:56اب نور کو بھی کوئی اتراز نہیں ہے
02:58وہ مان گئے یہ
02:59تو پھر
03:04دیر کس بات کی
03:06اس کو بلائیں
03:06اس کے ساتھ ممیٹھا کریں
03:07میں بلا کر لاتی
03:09دیر کس پا پر
03:20ہوتی
03:24او نور
03:27او نو
03:39او
03:43مبارکو نو
03:57مبارکو نو
04:00کھالا کھالا
04:05بھائی
04:07مجھے سے بھائی میں کچھ اشتنا بھی کرتا ہوں
04:12آج کیلی تھوڑا سا
04:13موسیقی
04:26موسیقی
04:27موسیقی
04:43موسیقی
04:57میں جانتا تھا تم سے کچھ نہیں ہوگا
04:59اسامہ کوئی چھوٹا سا بچہ تو ہے نہیں
05:02جس پہ زور سے پدستی کی جائے
05:04خامخہ تو اپنے لشبہ کو امید دی
05:06اب وہ بیچاری مزید ہرٹ ہوگی
05:08تاہر میں تو اپنے لیول پہ صرف کوشش کر رہی تھی
05:11میں ماما بابا کے ساتھ اس کی شادی کی تاریخ تک تیہ کرنے کے لیے نہیں گئی
05:16حالانکہ وہ میرا بھائی ہے
05:17ایسا بھائی جسے اپنی بہن کی عزت اور بیزتی کی فکر نہ ہو
05:21اس کے معاملات سے تو تمہیں خود ہی الگ ہو جانا چاہیے
05:24اور بلکہ جو کچھ اب تک ہو چکا ہے
05:27اس کے بعد تو تم نے اپنی گھر والوں سے کوئی تعلق ہی نہیں رکھنا چاہیے
05:31مانٹی آپ کیا کہہ رہے ہیں
05:33وہ میری فیملی میں انہیں نہیں چھوڑ سکتی
05:35تو پھر یہ گھر چھوڑ دو کیونکہ اس گھر میں رہنے کی صرف ایک ہی شرط ہے
05:39کہ تم اپنے بھائی سے اور اپنے ماباپ سے نہیں ملوگی
05:42بس
05:43تاہر
06:05دیکھر جو کچھ ہو رہے ہیں ہم سب اس سے ناکوش ہیں
06:14ہم سب چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ حل ہوتا ہے
06:18اور ہمارا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ جو کچھ ہوا وہ غلط ہوا ہے
06:24مجھے نہ ہی صرف افسوس ہے بلکہ شرمندگی بھی اس بات کی
06:27جس طرح ہوا ہے وہ بھی غلط تھا
06:30آپ کی والدہ اگر موقع دیں تو میں یہ بات ان سے بھی کرنا چاہوں گا
06:35نہیں اب
06:38اب کوئی ضرورت نہیں ہے
06:41اسامہ نے جا کیا
06:43اب بہت غلط کیا
06:45زیادتی کی ہے اس نے
06:47اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ
06:51اگر آپ چاہتے
06:53تو آپ اسے روک سکتے تھے
06:58روکنے کی کوشش کر سکتا
07:00لیکن آپ سے ایک اور میں
07:02روکنا چاہتا نہیں تو
07:04کیونکہ تاہر زبردستی کی شادی
07:08کیسی بھی ہوتی
07:10کہاں تک جاتی
07:12اگر چل بھی پڑتی تو کس نویت کی ہوتی ہے
07:16میرا ماننا ہے کہ
07:20زبردستی کے جوڑے پر رشتے اور
07:23شرطوں کی بنا پر رشتے
07:25دیر پانی ہوتے
07:26لیکن
07:30اس سب کی وجہ سے میرا اور زارہ کا
07:33ریلیشنشپ بہت افیکٹ ہو رہا ہے
07:35ہم
07:35اس لیے آپ سے بات کرنا چاہتا ہے
07:40تاہر
07:44آپ نے زارہ سے شادی کیوں کی
07:47جو بھی وجہ تھی
07:52مجھے اقین ہے یہ تو نہیں تھی نا
07:56کہ ایک شرط تھی
07:58کہ اسامہ اور علشبہ کی بھی شادی ہوگی
08:00اس لیے مزارہ سے شادی کروں
08:02لیکن
08:10شادی کی بات تو آپ لوگوں کی طرف سے آئی تھی
08:13ہاں
08:15بالکل نہیں تھی
08:16اور یہ بھی سچ ہے کہ زارہ کا ہی آئیڈیا تھا
08:19لیکن فیصلہ ہم نہیں کیا تھا
08:22لہٰذا جو بھی نتیجہ ہوا ہے جو بھی غلطی ہوئی ہے
08:25وہ ہماری وجہ سوئی ہے
08:27ہم مان رہے ہیں
08:28لیکن یہ بھی مان ہوتا ہے
08:30کہ ہم نے اپنی زارہ آپ کو دی تھی
08:33یہ فیصلہ بھی ہمارا تھا
08:35کچھ دیکھ کے
08:37کچھ سمجھ کے
08:38کسی مان سے
08:40آپ یقین کریں
08:43میں
08:43میں نے ہمیشہ زارہ کو خوش رکھنے کی کوشش کیے
08:48اور اس آکورڈ سیچویشن میں بھی میں
08:51زارہ کو سپورٹ کر رہا ہوں
08:54لیکن جو آپ کر رہے ہو
08:56وہ سپورٹ نہیں ہے
08:59آپ کی والدہ نے
09:02ایک عجیب سی شرط ڈالی میری بیٹی پہ
09:05کیوں ہم سے مل نہیں سکتی
09:08کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہو
09:10کہ میری بیٹی
09:11مجھے نہ ملے
09:12اپنی ماں کو نہ ملے
09:14اپنے بھائی کو نہ ملے
09:15نہ یہ صرف
09:16ناممکی ہے نا بلکہ
09:18نائنصافی ہے
09:19اور اس نائنصافی میں
09:21آپ کا چھپ رہنا
09:22اس کو سپورٹ کرنا نہیں ہے
09:24وہ تو
09:26موام نے بس غصے میں بول دیا
09:28ہاں ٹھیک ہے
09:29میں مانتا ہوں
09:30میں سمجھ سکتا ہوں
09:31بلکہ
09:31ان کا غصہ بجا ہے
09:33لیکن یہ غصہ
09:35میری بیٹی زارہ پہ کیوں نکل رہے
09:37اس کا کیا قصور ہے
09:40اس نے کیا کی ہے
09:42وہ تو بلکہ
09:44اپنے بھائی سے خفا ہے
09:46دیکھو تاہر
09:51میں نے اپنے بچوں کی غلطی
09:54کو کبھی ڈیفینڈ نہیں کیا
09:55اور آج بھی نہیں کرو گا
09:56لیکن
09:59میرے بچوں کے ساتھ زیادتی ہو
10:02ظلم ہو
10:03اور میں چھپ کر کے دیکھتا ہوں
10:06کچھ نہ کروں
10:07یہ نہیں ہوسا
10:10میں صرف سوال آپ سے کیے
10:12نیا ہوں پس کے
10:14کیا برداشت کروں گے
10:18موسیقی
10:22موسیقی
10:24موسیقی
10:28موسیقی
10:30موسیقی
10:48آئیے
10:49آپ بیٹھے میں نور با جی کو بلا گے لاتے گی
10:52موسیقی
10:56موسیقی
10:58علیشپا
11:18تو نے یہاں
11:19آنا تو نہیں چاہتی تھی
11:21اور مجھے تمہاری منوبور شکل دیکھنے میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
11:26مجبوری تھی اس لئے یہاں پر آنا پڑا
11:29You know what
11:31میں نے تمہاری جیسی
11:33چیپ اور گھٹیا لڑکی آج تک نہیں دیکھی
11:35اور مجھے تو پہلے سے
11:37یہ آئیڈیا تھا کہ تم نے
11:38اسامہ کو ہمیشہ سے پھانس کر رکھا ہوا ہے
11:41as a substitute, as your backup plan
11:43تاکہ کہ ہی وہاں شادی نہیں ہوگی
11:45تو تم اسامہ کو یوز کر لوگے
11:47اس سے شادی کر لوگے
11:48یہ تم کیا کہہ رہی ہو
11:49نور پر ایسے تو مت لگاؤ
11:54مت روکے امی سے
11:56رشپا تم
12:00جو بھی کہنا چاہتی ہو
12:04نہ کہہ سکتے
12:04تمہارا حق ہے
12:07جو بھڑا اس نکالنا چاہتی ہو
12:09نکال دو
12:10ایسے کیسے کہہ دے
12:12تم سے شادی کا فیصلہ اسامہ کا تھا
12:16اس میں تمہارا کوئی عمل دخل نہیں
12:17آنٹی آپ کی بیٹی کو
12:19لڑکوں کو بات اچھے سے کابو کرنے آتا ہے
12:22اس نے پہلے اسامہ کو اپنے اشاروں پر جلایا
12:26اس کے بعد جب اس کے فیانسے کی ڈیتھ ہوئی
12:29تو پھر اس نے اسامہ کو
12:31اپنے ساتھ انگیج کر لیا
12:32اور مجھ سے دور کر لیا
12:33یہ تمہارا اور اسامہ کا معاملہ ہے
12:38لشپا
12:38بہتر ہوتا
12:41کہ تم اس سے جا کر بات کرتی
12:43یہاں پر آ کر
12:46نور کی انسلٹ کرنے کا
12:48تمہیں کوئی حق نہیں ہے
12:49مجھے بھی اس جیسی لڑکی سے
12:52بات کرنے میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
12:54تمہیں پتہ ہے
12:56تم نے میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی
13:00مجھ سے چھینی ہے
13:01you knew it
13:03that I love اسامہ
13:04اور تم نے
13:08تم نے مجھ سے میری خوشی چھین لی
13:11نور تم کبھی خوش نہیں رہو گی
13:15موسیقی
13:39لشوہ کو بالکل ایسا نہیں کرنا چاہتا
13:48بلکہ نور کو بھی سمجھاؤ
13:49سمینہ
13:51میں تو خود جانے والا تھا ان کے پاس
13:56میں نے سن کے احران ہو گیا تھا
14:04یقین نہیں آیا مجھے
14:06خدا حافظ
14:11کیا ہوا بابا
14:15زارہ پہلے ہی پریشان
14:21پھر اب علشبہ کا آٹیٹیوڈ
14:24بدتمیزی بھی سہ رہی ہے
14:26سب لوگ سفر کر رہے ہیں
14:27یہ کیوں ہو رہا ہے صرف تمہاری وجہ سے
14:30علشبہ نور کے باس گئی تھی
14:35اس نے کچھ کہا ہے نور سے
14:41ماما
14:47ماما میں آپ لوگ اسے کچھ پوچھ رہا ہوں
14:51کیا کہا ہے علشبہ نے نور سے
14:54تمہارا کیا خیانے کیا کہا ہو اسے
14:55سخت الفاظ استعمال کیا
14:58اونفو ٹانگ باتیں کی ہو اسے
14:59حالانکہ میں خود طاہر کے پاس گیا تھا
15:01سمجھایا تھا اسے
15:02لیکن وہ
15:04بہن کی باتوں میں
15:07اسے بھی دیکھو سیدھا نور کے پاس
15:10جا کس نہیں
15:10میرے رو ہم ان کے گھر لیانا چاہیے
15:18بات رہے کیوں مجھے لگ رہا ہے جیسے کہ وہ
15:23تولے میں اس بات کو بگاڑنے
15:25ہماری میٹی اکیلی
15:31مجھے لیانا چاہیے
15:36امنی کے ساتھ
15:40مجھے لیانا.
15:45سمجھے لیانا چاہے
16:01کیا بکباس کی ہے تم نے نور سے
16:10تو تم تک ساری باتیں آگئیں
16:14تمہاری حمد کیسے ہوئی نور کی انسلٹ کرنے کی علشبہ
16:18وہ یہ ڈیزارف کرتی ہے
16:19دسن
16:20تم سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ میرا تھا
16:25نور has nothing to do with it
16:27مجھے پتہ ہے تم نے مجھے نور کی ورہ سے چھوڑا ہے
16:30ہاں
16:31لیکن اس کی وجہ کچھ اور تھی
16:33and i know the reason
16:35تم نے اس کیریکٹرلیس اور چیپ لڑکی نور ہے
16:38علشبہ
16:38اسامہ
16:39تم کیا کر رہے ہو
16:41پاگل تو نہیں ہو گئے
16:42تمہیں مافی مانگنی پڑے کی
16:46do you understand
16:48oh come on
16:49اسامہ پلیز یہاں سے جاؤ
16:51میں تب تک یہاں سے نہیں جاؤں گا
16:53جب تک یہ میرے ساتھ چل کے نور سے مافی نہیں مانگے کی
16:56تم پاگل گئے
16:58اسامہ یہاں سے چلے جاؤ پلیز
17:00پلیز
17:01زارہ اس کی حمد کیسے ہوئی نور کے پاس جا کے اس سے یہ بکواس کرنے کی
17:04اب میں چھو میں نے کہا ہے وہ کچھ بھی نہیں ہے
17:07وہ ایک چیپ اور کیریکٹرلیس نڑکی ہے
17:10علشبہ
17:11ایک اور لفظ کھا نا تم نے
17:13تو آگے چو بھی ہوگا اس کا زمیدار میں نہیں ہوں گا
17:17پلیز یہاں سے چلے جاؤں
17:18تمہاری وجہ سے میں آلریڈی بہت ساری پرابلمز میں ہوں
17:21میرے لئے اور پرابلمز بہت کھڑی کرو
17:23پلیز
17:23موسیقی
17:40موسیقی
17:42موسیقی
18:12موسیقی
18:36تمہارے بھائی کی جلت کیسے ہوئی؟
18:40کہ وہ میرے گھر گھس کے میری بہن کو دھنکی دے رہا تھا
18:44ہاتھ اتھانے لینا تھا اس میں
18:47تاہرہ ان نو کیوں ساما کی غلطی ہے
18:50لیکن علیشپا کو بھی نور کے گھر نہیں جانا چاہیے تھا
18:55تمہارا بھائی خود کو سمجھتا کیا ہے
18:57پہلے اس نے رشتہ ختم کیا
18:59اس کے بعد ہماری انسلٹ کیا
19:02اور اب گھر آ گیا گندہ گردی کرنے
19:04میری بیٹی کو حریص کرنے
19:05آنڈی
19:08علیشپا کو بھی یہ ایکسٹریم سٹیپ نہیں اٹھانا چیئے تھا
19:12اساما ورندت کبھی ایسا کچھ نہ کرتا
19:15آج کی بات اپنے بھائی کو میرے سامنے ڈیفینڈ مت کرنا
19:19اور اپنی کزن کا نام بھی مت لینا
19:25سمجھتے کیا تم لوگ خود کو
19:28ہاں
19:30تم لوگ ہمیں ہمیلییٹ کرتے رو
19:32اور ہم لوگ آگے سے ریاکٹ بھی نہ کریں
19:34کچھ بھی نہ کہیں
19:36بہت شاک ہے نا تمہارے بھائی کو
19:38رشتے توڑنے کا
19:40اب ہم خود یہ رشتہ ختم کرتے ہیں
19:46تم اپنے گھر جاؤ
19:48تاہر تمہیں ڈیورس پیپرز بھیجوا دے گا
19:50تاہر
20:00آنٹی
20:01آپ کیا کہہ رہی ہیں
20:02میں نے کہا نا تم گھر جاؤ
20:04تاہر
20:20موسیقی
20:48موم
20:50یہ آپ نے کچھ زیادہ نہیں بول دیا
20:54ایمین
20:56یو نو ایس نوٹ زارہ فالت
20:58اور سٹل شیو اس ٹرائنگ
21:00میں زارہ کو پریشرائز کرنا چاہ رہی ہوں
21:02اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے موم
21:04آج اسامہ کا نکائے
21:08اگر
21:10علشبہ غصے میں سب کچھ ایک دم نہ خراب کرتی
21:12تو میں اس ایشیو کو ریزولف کر سکتا تھا
21:14لیکن اس کی جلد بازی نے سب کچھ بگاڑ دیا
21:16موسیقی
21:22اور اس سب میں
21:24میرا اور زارہ کا رشتہ سفر کر رہا ہے
21:26میرا اور زارہ کا رشتہ سفر کر رہا ہے
21:28موسیقی
21:30موسیقی
21:32موسیقی
21:36موسیقی
21:38موسیقی
21:48موسیقی
21:50موسیقی
21:52موسیقی
21:54موسیقی
21:56موسیقی
21:58موسیقی
22:00موسیقی
22:02موسیقی
22:04موسیقی
22:34موسیقی
23:04موسیقی
23:34موسیقی
24:04موسیقی
24:20موسیقی
24:24موسیقی
24:31ماشاءاللہ
24:46خود پیاری لگ رہی ہوں
24:49اللہ ہمیشہ خوش رکھے
24:52نصیب اچھیوں تمہاں
24:53میٹھا مجھے پوری امید ہے
24:56کہ عسامہ اور فراز
24:58تمہیں ہمیشہ خوش رکھیں گے
25:00تم بھی کوشش کرنا کہ عسامہ کے ساتھ
25:06ملیز
25:06مجھے یہ نصیحت مت کہے جائے گا
25:10کہ میں حفظات کو بھول جاؤں
25:13یا یہ کہ میں
25:15عسامہ کے ساتھ
25:17نبھانے کے کوشش کروں
25:18کہ میں نہیں نبھاؤ سکوں گی
25:20یہ شادی صرف آپ لوگوں کی زدکی
25:26وزہ سے کر رہی ہوں
25:27تاکہ آپ لوگوں کی پریشانی کم ہو جائے
25:30نہ میں جس عذیت سے گزریوں میں
25:35آپ کو بتانا نہیں جاتی
25:37کہ پھر آپ کو دکھ ہوگا
25:39اگر تمہارے اندر کی بھڑاس نکالنے سے
25:42ہماری عذیت کم ہو جاتی ہے
25:45تو تم میری فکر مت کرو
25:48میتے دل میں ابھی اتنی سکت ہے
25:52کہ میں تمہاری باتوں کو چھیل لوں گی
25:56سمینہ ہم جانا چاہ رہے ہیں
26:09کافی دیر ہو گئی ہے
26:10جی بھابی میں نور کو لے کر آ دی
26:13تجھے جو یاد کرے روز ہم بکھرتے ہیں
26:26پڑھ تے دل میں اتر جانے سے بھی ڈرتے ہیں
26:32تیری چاکھٹ پہ ہی مر جائے
26:35دل کرتا ہے
26:37جب تجھے دیکھ لے تو دل کہاں سنبھلتا ہے
26:42بے تاب دھڑکنوں کو رہتا ملال دیرا
26:48پر بات کہ گیا ہے ہم کو خیال دیرا
26:53یہ خواب ہے خمار ہے جب ہے یہ نیشہ
26:58عشق جب بار بار ہو سازا سا لگتا ہے
27:03عشق جب دل کے بار ہو وفا سا لگتا ہے
27:08زارہ
27:17کیا کر رہی ہو یہ
27:22مہندری تم سے کہا اس گھر سے جاؤ
27:26اور ہر روز جو میدھی انسلٹ ہوتی ہے یہاں
27:29ہر روز مجھے مجرموں کی طرح کٹھہرے میں لاکے کھڑا کر دیا جاتے
27:32مجھ پہ السام لگائے جاتے
27:34اور آپ کچھ بھی ٹھیک نہیں کر رہتا ہے
27:37ان فیکٹ آپ مجھے زیادہ ڈسرسپیک کرتے ہیں
27:40میں تمہیں ڈسرسپیک نہیں کر رہا
27:43مجھے تمہارے بھائی پہ غصہ ہے
27:45اس نے جو علشبہ کے ساتھ کیا ہے وہ بہت غلط ہے
27:47اس نے میری بہن کو دمکایا
27:50کیسے
27:51تو علشبہ کو بھی نور کی گھر نہیں جانا چاہیے تھا
27:54کیوں تھی یہ اساموں کا موقع
27:56اور ہاں
27:58اگر اسامہ علشبہ سے شادی کرنے کے اندر انٹرسٹڈ نہیں ہے
28:01تو اس سب میں میرا کیا قصور ہے
28:03آپ کی بہن میرا گھر تمہا کرنے میں کیوں تولی ہوئی ہے
28:07میری بہن ہمارا گھر خراب کری ہے
28:11ہم؟
28:13میرا خیال ہے یہی بہتر ہے
28:15کہ تم اس گھر سے
28:17چلی جاؤں
28:19موسیقا
28:33موسیقا
28:37موسیقی
29:07موسیقی
29:30تم نے سنا تاہر نے کیا کہا تھا؟
29:32تاہر بلکل صحیح کہہ رہا تھا
29:34اگر تم اتنی تیزی نہ کرتی نا
29:36تو آج ہم زارہ کو پریشرائز کر سکتے تھے
29:39اس کا ہمیں فائدہ پہنچتا
29:40لیکن اب سوائے بات بگڑنے کے کچھ نہیں ہو سکتا
29:44بات بگڑتی ہے تو بگڑنے دے ماما
29:46میں چاہتی ہوں اسامہ بھی اتنی ہی تکلیف میں رہے
29:51میری طرح اس سے بھی درد ہو
29:53تاکہ اسے احساس ہو
29:55تو اس نے میری کتنی انسلٹ کی ہے
29:57اس نے مجھے کتنا عذیت میں ڈالیا
29:59ہاں ویسے غصہ تو مجھے بھی بہت ہے
30:02اس لئے میں نے اس کی بات کو اگنور کر دیا
30:04اچھا ہے
30:06جائے اپنی ماں کے گھر
30:08ہمارے سر سے تو ہٹے
30:11پتہ نہیں کب مسلحہ لوں گے
30:13سمجھ سے بہا رہے تھک گئی ہوں میں
30:16سمجھ سے بہت ہے
30:46ہاں
30:52آو آو آو
30:53بسم اللہ
30:55وہ زیادہ کپڑے بدل لے گئی نہیں
31:12لو آگی
31:13میروہ
31:29تمہاں کے بیٹھ کری ہو
31:30بہو آئی ہے پہلی بار گھر میں کوئی رسم وغیرہ
31:34اسم ریلی ٹائرڈ فراز
31:36میں سونا چاہتی ہوں
31:37بہت دیر ہو گئی ہے
31:39اور آپ جو رسموں کی بات کر رہے ہیں
31:42شادی کی باقی ساری رسمات
31:46کونسی خوش اسلوبی سے نبھائی گئی ہیں جو
31:48اب کچھ ہوگا
31:50اور چار لوگوں میں کونسی رسم ہوتی ہے
31:53بہت دیر ہو گئی ہے
32:01شادی میں شرکت کی کوئی دعوت دی گئی
32:03نہ اسامہ نے اپنی بہن کا انتظار کیا
32:05بہت دیر ہو گئی ہے
32:07یہ سب باتیں ہم کریں گے ابھی نہیں بادنے
32:09اور یہی بات تاوک کی
32:12ہمیں ایک ولیمہ کریں گے
32:14بہت شاندہ ہے
32:16جہاں چار لی چار سو اہلوگ آئیں گے
32:20ماں سب کو منا رنگ ہے
32:23اور جو نہیں مانتے
32:25خید چھوڑ اس بات
32:30ابھی توس کم مومی ٹھا کروں گا
32:34موسیقی
32:49موسیقی
32:53موسیقی
32:58موسیقی
33:03ماما
33:06کیا ہوا
33:07زارہ
33:08اچھے
33:09کیا ہوا بیٹھے
33:10ٹھیک تو ہوا
33:11کیا ہوا بیٹھے
33:14تاہر کہ ماما نے کہا ہے
33:16میں اس گھر میں نہیں رہتا
33:19اور یہ
33:20کہ وہ ڈائی وارس پیپر نہیں پیش رہتا ہے
33:25ان کا دماغ ٹھیک ہے
33:28تاہر کیا کر رہا تھا
33:33یہ سب مہربانی اسامہ کی ہے
33:38نور کی وجہ سے اس نے علشبہ کی گھر آکے بیزتی گئی
33:42اتنے مشکل سے پھیجاتا ہے اس دن اس کو باپس
33:45دیکھیں
33:47اس کو نہیں بتا کہ اس کی اس حرکت کی وجہ سے میری زندگی میں کیا ہوگا
33:53اسے کسی کی کوئی برواہ نہیں ہے
33:56نور خوش ہو جائے
33:58باقی سب جائیں بھاڑ میں
34:00آپ دو دو باپ بیٹے کو شوک ہے نا
34:05آپ دونوں کو سکون نلیا یہی چاہتے تھے نا
34:09یہی چاہتے تھے آپ دونوں
34:10کہ یہ مٹھائی کھلائیں نا
34:11اپنی بہو کا مو مٹھا کر آئیں
34:13جس کے اس گھر میں قدم رکھتے ہیں
34:15میری بچی کا گھر میں کریا ہے
34:17وہ صحیح کہتے تھے راشر بھائی
34:20یہ جہاں بر ہوگی نا
34:21کوئی بے خوش نہیں رہ سکتا ہے
34:23اسامہ تو اس کو لکھ رکھ رکھیں
34:24کیا خال کر دے
34:25لکن وچو گئر
34:26یہ ج logically چاہتے ہیں
34:33سلسپ لگا
34:37میری بچے
34:38جو بچے
34:39میرا بچے
34:40بچے بچے
34:41اتی کنا کیا
34:42ایسا ہ نہیں مکڑی
34:43بچے
34:44میں سب کھپٹوں you
34:46چاہتے ہو
34:47ander
34:49وچے
34:50سب کھپٹ
34:56موسیقی
35:11موسیقی
35:12موسیقی
35:26موسیقی
35:40نور
35:41موسیقی
35:42موسیقی
35:51کہ پار ہوا وفا سلگتا ہے
35:56یہ ایسی آگ ہے جو بجھ کے بھی نہ بجھتی
36:05یہ ایسی راگنی ہے بی ماہی راگ زجتی
36:12یہ خواب ہے ممان
36:16نور
36:17کیا ہو
36:21میٹھو نو پلیز
36:26میں
36:39مزارہ سے ملکہ آتا
36:42موسیقی
36:50عشق مالنگ عشق ہے جنگ عشق کرے تبا
36:56کبھی بھلا ہے کبھی مزا ہے کبھی ہے دل ربا
37:04موسیقی
37:13موسیقی
37:21موسیقی
Comments