Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago
#quran#islam#nature

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آفتاب کی روشنی کی قسم اور رات کی تاریکی کی قسم جب وہ چھا جائے
00:06اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:09تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑ دیا اور نہ تم سے ناراض ہی ہوا
00:14اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے کہیں بہتر ہے
00:18اور تمہارا پروردگار تمہیں انقریب اتنا کچھ عطا فرمائے گا
00:23کہ تم خوش ہو جاؤ گے
00:25بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی
00:28بے شک دی
00:29اور تمہیں رستے سے نواقف دیکھا تو سیدھا رستہ دکھایا
00:33اور اس نے تمہیں تندست پایا تو غنی کر دیا
00:37تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
00:40اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
00:43اور اپنے پروردگار کی نعمت یعنی وہی کا بیان کرتے رہنا
00:49ہے
Comments