00:00حضرت سعی شیرازی کے پاس ایک شخص نے بیٹھ کے اپنے دوستوں کی غلطیاں گنوانی شروع کر دی
00:05ان میں یہ بھی غلطی ہے یہ بھی غلطی ہے یہ بھی غلطی ہے یہ بھی غلطی ہے یہ بھی غلطی ہے
00:10تو حضرت سعی حس پڑے فرمانے لگے اور یاد رکھ تیرے سجن بڑے ہی برے ہیں
00:16اور پانی بڑا بھی گندہ ہو نا تو آگ بجانے کے کام پھر بھی آ جایا کرتا ہے
00:22کوئی تو خوبی ان میں تلاش کر لینا پانی بڑا بھی گدلہ ہو تو آگ تو بجاتا ہے کہ نہیں بجاتا ہے
Comments