00:00پتھان پانچ سال بعد دبئی سے پاکستان آیا اور خوشی خوشی بولا آج تو میں اپنے بچپن کے دوست سے ملنے جاؤں گا
00:06پتھان نے اپنے دوست کے لیے لگجری گفٹس خریدے اور ایکسائٹیڈ ہو کر اس کے گھر چلا گیا
00:10دوست کی بیوی نے دروازہ کھولا اور حیران ہو کر پوچھا آپ کون پتھان نے فخر سے کہا میں عمر کا بیس سال پرانا دوست ہوں
00:17جاؤ اسے بتاؤ پتھان آیا ہے دوست کی بیوی تھوڑا افسوس کے ساتھ بولی
00:21پتھان صاحب وہ پچھلے ایک سال سے کومہ میں ہے پتھان غصے سے بولا میں پانچ سال بعد دبئی سے اتنا لمبا سفر کر کے آیا ہوں
00:28اور یہ مجھے بتائے بغیر دوسرے ملک چلا گیا مجھے کہتا میں اسے دبئی لے جاتا پھر پتھان بولا
00:33یہ میرا نمبر اور یہ گفٹس بھی رکھ لو جب وہ گھر آئے تو اسے کہنا پتھان آیا تھا