Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
مشدر کسے کہتے ہیں اور مشدر حروف کو کس طرح پڑھیں گے؟

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مشدد کسے کہتے ہیں اور مشدد حروف کو کس طرح پڑھیں گے
00:05معزز ناظرین و سامین جس حروف پر تشدید ہو اسے مشدد کہتے ہیں جیسے افن
00:14مشدد حروف کو دو مرتبہ پڑھیں گے
00:17ایک مرتبہ اس سے پہلے متحرک حرف سے ملا کر اور دوسری مرتبہ خود اسی حرف کی حرکت کے مطابق
00:27ذرا رکھ کر پڑھیں گے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended