Skip to playerSkip to main content
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 54 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 8th August 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:02ویلکم بیک ڈو ٹاپ سمارٹیز
00:04ڈراما سیریل بھڑے بھئیہ
00:05المیر اس گھر کو چھوڑ کر
00:08ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چلا گیا
00:10میشی تو بہت زیادہ خوش ہے
00:12فائنلی اس کو
00:13اپنا سیپریٹ گھر جو مل گیا
00:15جس میں اس پر کوئی بھی پابندی
00:17لگانے والا نہیں ہوگا
00:19مگر المیر اپنے بھائی کو روتا دھوتا
00:22چھوڑ کر ایسے ہی چلا گیا
00:23اور بھائی سے ملنا تک
00:25مناسب نہیں سمجھا
00:26وہ بھائی جس نے باپ بن کر پالا
00:29اس کے ساتھ المیر نے اتنا برا کیا
00:31مامو ممانی بھی یہی سوچ رہی
00:34کہ المیر کے جانے سے
00:36کبیر بہت زیادہ پریشان ہے
00:37تو کیوں نہ ہم آج رات وہیں پر سٹیک کریں
00:40اب مامو ممانی نے بھی
00:42یہی رکنے کا فیصلہ کر دیا
00:43میوش نے تو اتنا کچھ کھانے میں
00:46بنا دیا کہ مامو ممانی
00:48تحریفیں کرتے ہی نہیں تھک رہے تھے
00:50کہ میوش تم نے تو اتنا تردد کر دیا
00:52میوش ہے جو کہ بہت اچھی
00:55مگر وانیہ کو یہ سب دیکھ کر
00:57کافی تکلیف ہو رہی ہے
00:58اسے میوش کا یوں آگے آگے ہونا
01:01بلکل بھی پسند نہیں
01:02تو بھائی وانیہ خود آگے آگے ہو جائے
01:04مگر نہیں وانیہ کسی کام کو
01:07ہاتھ نہیں لگائے گی
01:08ہاں کام الٹا پلٹا ضرور کر دے گی
01:11اب وانیہ نے بھی ٹھان لیا
01:13یہ جو سب میوش میوش کرتے ہیں
01:15تو ایک دن میں میوش
01:17کو بھی سب کے سامنے زیرو کر دوں گی
01:19پہلے المیر کو اور مشی کو تو
01:22اس گھر سے نکلوا ہی چکی ہے
01:23اب پتہ نہیں میوش کے ساتھ
01:26کیا کرنے کا سوچ رہی ہے
01:27ویسے میوش کے ساتھ پہلے خاصہ برا کر چکی ہے
01:31اب دیکھتے ہیں کہ وانیہ کون سے نہیں چال چلے گی
01:34وانیہ کے دماغ میں ایسا کیا چل رہا ہے
01:37جس سے کہ وانیہ میوش کو ٹکانے
01:40مطلب زیرو کرنے کا سوچ رہی ہے
01:42دوسرے طرف ہم بات کریں گے
01:44جو کام ارسلان کو سونپا گیا تھا
01:46ارسلان کو سونپا گیا تھا
01:48کہ اس بات کا پتہ کرنا ہے
01:49کہ ہرسپٹل میں سے کس نے کال کی
01:51اور ارسلان نے ساری سی سی ٹی وی فوٹیج
01:54بھڑے بھئیہ کو لاکر دکھا دی
01:55جس میں کے واضح طور پر
01:57صاف صاف معلوم ہو رہا تھا
02:00کہ وہ عورت کون ہے
02:01وہ عورت کوئی اور نہیں
02:03وہ عورت وانیہ تھی
02:04ہم تو یہ سب جانتے تھے
02:06مگر کبیر اور ارسلان
02:08اور گھر میں کوئی بھی نہیں جانتا تھا
02:10کہ اس دن جو ہوا میوش کے ساتھ
02:12وہ کسی اور نے نہیں
02:13بلکہ وانیہ نے کیا
02:14وانیہ کا اس فوٹیج میں
02:17اچھی طریقے سے پتہ چل رہا تھا
02:19اب بھڑے بھئیہ تو وہ فوٹیج دیکھ کر
02:21ہی سر پکڑ کر بیٹھ گئے
02:23کہ وانیہ نے میوش کے ساتھ
02:25اتنا بڑا کیا
02:26میوش کے ساتھ چھوڑوں
02:27اس نے میرے ساتھ اتنا بڑا کیا
02:29میں نے اپنے بہن بھائیوں
02:31اپنی فیملی کو ایک کرنے کے لیے
02:32کیا کچھ نہیں کیا
02:34جو کچھ انہوں نے کہا
02:35میں نے وہی کچھ کیا
02:36اور انہوں نے میرا گھر ہی برباد کر دیا
02:39انہوں نے میری اولاد کے ساتھ ہی ایسا کر دیا
02:41میں نے تو کبھی ان کا برا نہیں چاہا
02:44اب ارسلان دیکھ رہا ہے
02:46کہ کبیر اندر سے ٹوٹ چکا ہے
02:48اب کبیر کو سنبھالنے کے لیے
02:50ارسلان آگے بڑھتا تو ہے
02:52مگر یہ دکھ اتنا آسانی سے
02:54سملنے والا نہیں
02:55جو کہ وانیہ نے دیا
02:56اب یہاں پر وانیہ میوش کو
02:58پھر باتیں سنا رہی ہے
02:59کہ پتہ نہیں
03:00ہمارے ہستے بستے گھر کو
03:02کس کی نظر لگ رہ گئی
03:03کون آیا
03:04اور کس نے اس گھر کو نظر لگا دی
03:07اور ہمارے گھر کا تو
03:08شیرازہ ہی بکھڑ گیا
03:09المیر مشی چلے گئے
03:11سب کچھ درہم برہم ہی ہوتا جا رہا ہے
03:13تو وانیہ میڈم
03:14سب کچھ درہم برہم
03:15آپ ہی تو کر رہی ہیں
03:17ہیر میوش تو کوئی جواب نہیں دیتی
03:19اور وہاں سے چلی جاتی ہے
03:21میوش کی عادت ہی نہیں
03:22کوئی جواب دینا
03:23کیونکہ وہ نہیں چاہتی
03:24کہ اس کی وجہ سے
03:26یا کسی اور کی وجہ سے
03:27گھر کا سکون حراب ہو
03:28چاہتے تو بڑے بھئیہ بھی ایسا نہیں
03:30کہ ان کی وجہ سے
03:31یا فیملی کے کسی میمبر کی وجہ سے
03:33بھی گھر کا سکون برباد ہو
03:35اب یہاں پر وانیہ کے بارے میں
03:37پتہ تو چل گیا بڑے بھئیہ کو
03:38مگر انہوں نے
03:40ارسلان کو بھی منع کر دیا
03:41کہ المیر کے جانے سے
03:43گھر میں پہلے ہی
03:44بہت زیادہ پریشانی ہے
03:46تو یہ بات بتا کر
03:47میں سب کی پریشانی میں
03:48اور اضافہ نہیں کرنا جاتا
03:50اسی لئے تم بھی کسی کو
03:51کچھ مت بتانا
03:52تو بڑے بھئیہ ایسے ہی چھپا کے
03:55کیا وانیہ کو طول نہیں دے رہے
03:57کیا اس طریقے سے
03:58وانیہ اور آگے نہیں بڑے گی
04:00ہیر اب دیکھتے ہیں
04:01کہ وانیہ کس حد تک
04:03اور جا سکتی ہے
04:04یہ دیکھنے اور جاننے کے لئے
04:05چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا
04:06اللہ حافظ
Comments

Recommended