Skip to playerSkip to main content
#IshqTumSeHua #FahadSheikh #SukainaKhan

Ishq Tum Se Hua Episode 69 - [CC] - 8th August 2025 - Fahad Sheikh - Sukaina Khan - Har Pal Entertainment

#IshqTumSeHua69
#FahadSheikh
#SukainaKhan
#GreenTV
#GreenTVentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آنے والی پیسوٹ میں آپ دیکھیں گے کہ بشرا کو اہمر کہتا ہے کہ دیکھ لیا نا آپ نے وہ سب کچھ جو جو ہے مجھے لگتا ہے کہ نہیں دیکھنا چاہیے تھا ہمیں
00:12نوشین کی اصلیت تو بار بار واضح ہو گئی ہم پر لیکن ہم نے اس کو اس گھر میں پناہ دی یہ سمجھ کر کہ اس کے لیے یہ گھر محفوظ ہے
00:24لیکن اس نے تو گل کے ساتھ وہ کر دیا جو ہم کبھی سوچ نہیں سکتے تھے کہ اپنی نفرت میں اس قدر وہ آگے چلی جائے گی
00:34کہ وہ جو ہے اب اس حد تک آ جائے گی یا وہ یہ سب کچھ کرے گی جس پر بشرا کہتی ہے اہمر کو کہ ہو بھی تو سکتا ہے
00:44کہ جانے انجارے میں جو کچھ ہوا گل کے ساتھ وہ ہوا ہو کیا پتہ نوشین جو ہے اس سب میں نہ ہو ہم اس پر تحمت لگا رہے ہو
00:53کیوں ایسا نہیں ہو سکتا کیا ہم نوشین کو نہیں جانتے کتنا عرصہ ہمارے ساتھ رہی ہے اس نے آج تک کوئی ایسی خرکت نہیں کی
01:03ہاں زبان کی ضرور تیز ہے دل کی لیکن صاف ہے وہ کسی کے لیے یہ سب کچھ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی
01:10کیونکہ میں نے اس کو کچھ نہ کچھ پرورش کی ہے کہیں نہ کہیں اس کی پرورش میں میرا ہاتھ بھی ہے
01:18تو کیسے ہو سکتا ہے کہ میری پرورش اس قدر جو ہے حراب ہو جو کہ وہ یہ سب کچھ کر بیٹھے ایسا تو نہیں ہو سکتا
01:27جس پر احمر کہتا ہے کہ آپ ہمیشہ اس کو ڈیفائن کرتی رہی ہیں آج جو ہے گل کی حالت کی ذمہ دار کون ہے
01:35سوائے جو ہے نوشین کے اس گھر میں کون ہے جو اس سے نفرت کرتا ہے یا پھر اس کو یہاں نہیں برداشت کرنا چاہتا
01:43کون ہے بتائیں نہ آپ سوائے جو ہے نوشین کے اور تو کوئی نہیں ہے یہ تو گل نہیں کہہ رہی بلکہ میں آپ سے کہہ رہا ہوں
01:53کہ ایسا ہوا ہے کیونکہ اگر وہ ایسا نہ کرتی تو گل کا گرنا ایمپوسیبل تھا اور اگر آپ اس چیز کو نہیں مان رہی
02:02تو پھر تو آپ میری ساری باتوں کو جھٹلائیں گی کیونکہ اگر آپ میری بات پر ابھی یقین نہیں کر رہی تو آنے والے کسی ٹائم بھی آپ میری بات کو یقین میں نہیں مبتلا کر سکتی
02:15جس پر کہتا ہے احمر کو بچھرا کہ جب تک ہم حقیقت سے اگاہ نہیں ہو جاتے جب تک مجھے دھو سبوت نہیں مل جاتے
02:24کہ نوشین نے گرایا تھا گل کو تب تک میں اس پر کوئی الزام تراشی نہیں کروں گی کیونکہ میرے لگتا ہے
02:32کہ اگر کسی کی باتوں میں آ کر کسی پر کوئی بھی چیز آئیت کر دی جائے وہ ٹھیک نہیں ہوتی
02:40اس لیے میں ایسا کبھی نہیں کروں گی چاہے تم کہ دو چاہے گل کہ دے چاہے میرے سامنے ہر چیز کو تم لاکر رکھ دو
02:49لیکن کبھی میں اس چیز کو مانوں گی نہیں اور یہ میرا آخری فیصلہ ہے
02:54تم جو ہے اگر مجھے جو بھی سمجھو لیکن مجھے اس سب سے انکار ہی ہمیشہ رہے گا
03:01جس پر کہتا ہے احمر بچھرا کو کہ وہ آپ تو اب جو ہے نوشین کو اس قدر پروٹیک کرنے لگی ہیں
03:09کہ وہ جو ہے وہ سب کچھ بھی کر بیٹھتی ہے جو اس کو نہیں کرنا چاہیے
03:14اس سب میں نقصان پتہ ہے کس کا ہوتا سوائے ہمارے اور کسی کا نہیں ہوتا وہ یہی چاہ رہی ہے
03:22ہر بار میں نے آپ کو بتایا ہے لیکن آپ نے انکاری کی ہے میری ہر بات کی
03:27کہ آپ کو نہیں لگتا کہ یہ سب کچھ کرنا آپ کے لیے ہمارے لیے سب کے لیے مہنگا بھی پڑھ سکتا ہے
03:34اب میں اس کو چھوڑوں گا نہیں میں جاؤں گا اس کو جو ہے پتہ کرواؤں گا
03:39کہ اگر اس میں یہ سب کچھ کیا ہے تو اس کو سزا ملے گی
03:44اور حال میں ملے گی یہ میرا آخری فیصلہ ہے جس پر نوشین کو جو ہے بارے میں کہتی ہے بچھرا
03:52کہ ایسا اگر تم کرو گے تو گھر کے معاملات گھر کی عزت باہر جائے گی
03:57اور یہ میں کبھی گوارہ نہیں کر سکتی
04:00اب تو جو ہے پروپرلی گل ٹھیک ہے اس کو کچھ نہیں ہوا
04:04تو کیا ضرورت ہے کہ تم یہ سب کچھ کرو کیوں تم ایسا کچھ کر رہے ہو
04:09کیوں نہیں سمجھنے کی کوشش کر رہے کہ جو کچھ ہو چکا ہے
04:13اس کو درگزر بھی کیا جا سکتا ہے
04:16جتنی جلدی ہو سکے اس کو اگنور کرو
04:19ہم سب جو ہے مل کر ایک ہو کر ہی اپنی زندگی کو آگے لے کر چلیں گے
04:24وہ جب مافیاں دلافیاں کر رہی ہے
04:27کہ اس نے جو ہوا ہے وہ ٹھیک نہیں تھا
04:30تو اب اس کو کیا تم ثابت کرنا چاہ رہے ہو
04:33اس کو کیا کہنا چاہ رہے ہو تم
04:35دوسری جانے پر آپ دیکھیں گے
04:37کہ سوریہ آپ تھا کھار کر
04:40یہ سب کچھ کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے
04:43جو حالات وہ دیکھ رہی ہوتی ہے
04:46تو اس کو یہی مناسب لگتا ہے
04:49کہ اب نومان جو ہے
04:50اس کے ساتھ نہ رہے
04:53وہ اس لیے وہ اس کو اس تک پہنچانا چاہ رہی ہوتی ہے
04:58اور وہ دیکھ لیتا ہے
05:00کہ اب یہ کیا کر رہی ہے
05:02اس لیے چپ چاپ وہ خاموشی سے بیٹھا رہتا ہے
05:05اپنی جگہ پر لیکن اس کو پتا ہوتا ہے
05:08کہ یہ سب کچھ کرنے والی سورائیہ ہی ہے
05:11کیونکہ وہ اس جو ہے حساب کتاب کو نہیں دیکھ پا رہی ہوتی
05:16اس کا شہر بستر پہ ہے
05:18وہ نہیں بڑاش کر رہی ہوتی
05:20اس لیے وہ اس کو ہتم ہی کرنے کا سوچ رہی ہوتی ہے
05:24لیکن نومان دیکھ لیتا ہے
05:26جس کے بعد سورائیہ بدل جاتی ہے
05:29اپنی ساری باتوں سے
05:30کیونکہ وہ صاف انکار کر دیتی ہے
05:33کہ میں تو کچھ نہیں کر رہی تھی
05:35تمہیں دیکھنے آئی تھی
05:36بس اس کے علاوہ میں نے تمہیں کچھ نہیں کرنا تھا
05:40کیونکہ نہیں سمجھ رہے
05:41جس پر نومان کو تو شک ویسے پہلے بھی ہوتا ہے
05:43کہ یہ اکتا گئی ہے
05:45اور اس نے جو ہے جان چھڑانے کے لیے
05:47کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے
05:49اس لیے وہ جو کچھ کر رہی ہے
05:51وہ تو وہ کر کے ہی رہے گی
05:52اس لیے وہ اس کی بات کو بھی اگنور کر دیتا ہے
05:55حالانکہ اس کو معلوم ہوتا ہے
05:58کہ اب جو ہے جو کچھ کرنے والی ہے
06:00سورائیہ
06:01وہ جو ہے اب وہ کر کے رہے گی
06:03لیکن وہ کڑی نظر اس پر رکھتا ہے
06:05اس کو پتا ہوتا ہے
06:07کہ کچھ نہ کچھ ایسا ہوگا
06:08دوسری جانب آپ دیکھیں گی
06:11کہ گل احمر کو کہتی ہے
06:12کہ دیکھ لیا نا تم لوگوں نے
06:14یہ ہاموشی کا جو ہے
06:16اب تم لوگوں نے دیکھا لیا ہوگا
06:18کہ وہ جو ہے
06:19کہاں تک پہنچ گیا ہے
06:21تم لوگوں کو مجھ پر بھروسہ نہیں ہو رہا تھا نا
06:24آج تم لوگوں نے دیکھ لیا
06:26کہ اس نے میرے ساتھ کیا حال کیا ہے
06:28کیا جو ہے میرے ساتھ کیا
06:30وہ سب تم لوگوں کو نظر آ رہا ہے نا
06:33تو یہی چیز کا در تھا مجھے ہمیشہ سے
06:36کہ آنے والے
06:37ٹائم میں وہ مجھے اس قدر جو ہے
06:39کر سکتی ہے
06:40اس لیے میں بچتی پھرتی تھی
06:42خود کو جو ہے محفوظ رکھ رہی کی
06:44لیکن دیکھو
06:45ایک گھر میں محفوظ رہنا
06:47بڑا مشکل کام ہے
06:48کتنی بار کہا ہے یہ چیز تمہیں
06:50لیکن تم نے کوئی ریلائس ہی نہیں کیا
06:52میری بات کو ایکسیپٹ ہی نہیں کیا
06:55ماننے کو تیار ہی نہیں تھے
06:57میری بات
06:58کیونکہ تمہیں لگتا تھا
06:59کہ میں ویسے ہی کہہ رہی ہوں
07:01مجھے تو جو ہے یہاں سے جانا ہے
07:03یا پھر کچھ اور ہے
07:04جس کی وجہ سے میں یہ سب کچھ کہہ رہی ہوں
07:06لیکن تمہیں یہ پتہ ہونا چاہیے تھا
07:08کہ واقعی میں صحیح کہہ رہی تھی
07:10تمہیں اور خود کو محفوظ رکھنے کے لیے
07:14جو بھی کہہ رہی تھی
07:15لیکن اب تو ہمارے پاس بچا
07:16ویسے کچھ بھی نہیں ہے
07:18جو کچھ بھی تھا وہ سب ختم ہو گیا ہے
07:20اور ہمارے پاس کچھ بھی نہیں رہا
07:23تو اب تمہیں کیا ٹینشن پریشانی
07:25کچھ بھی نہیں ہے تمہارے پاس
07:26اور تم جو ہے اب رہو
07:28جہاں رہنا ہے جیسے رہنا ہے
07:30میں نے پہلے خود کو محفوظ رکھنے کا سوچا
07:33لیکن وہ تمہیں لگا
07:34کہ میں یہاں سے جان چڑھانا چاہ رہی ہوں
07:36لیکن اب تم لوگوں کو
07:38سمجھ آگئی ہے
07:39کہ جو کہتی تھی وہ ٹھیک تھا
07:41جس پر احمد کہتا ہے
07:42کہ بات ہو گئی ہے میری سب سے
07:44جو بھی ذمہ دار ہوا
07:46اس کو میں جو ہے
07:47لے آؤں گا سامنے
07:48کیوں نہیں سمجھ رہی
07:50میں نے کچھ ٹائم مانگا ہے تم سے
07:51اگر تم مجھے وہ بھی نہ دے پاؤ
07:53تو پھر میں کیا کروں
07:55جب میں کہہ رہا ہوں
07:57جب میری ماما سے بات ہو گئی ہے ساری
07:59وہ جب مجھے اتمنان دلا چکی ہے
08:02کہ سب ٹھیک ہو جائے گا
08:04جو کچھ بھی ہوگا
08:05وہ سامنے آ جائے گا
08:07اس پر گول اپنے شوہر سے کہتی ہے
08:08کہ اب ہمارے کے لیے
08:10کچھ بھی نہیں بچا
08:11اب اگر کچھ بھی سامنے آ بھی جاتا ہے
08:14تو کوئی فرق نہیں پڑے گا
08:15کیونکہ جب کسی کے پاس
08:17کچھ رہے نہ
08:18تو پھر وہ
08:19جو کچھ بھی حقیقت سامنے آ جائے
08:21اس سے پھر کوئی فرق نہیں پڑتا
08:24پھر جو ہے
08:25یہ بھی یاد رکھو
08:26کہ جب جو ہے
08:27ہمارا پاس
08:28وہ
08:29امید ہی نہیں بچی
08:31تو پھر کیا کرنا
08:32اس طب کا بھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended