Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Transcript
00:00لوڈ آف میسٹریز کا جو اینمی ہے وہ کچھ دن پہلے آیا تھا اور ہنڈی اوڈرزوں میں تمہیں ملے گا تو ہے نہیں
00:05اگر تم نے دیکھا بھی نہیں ہے تو ایک کام تم کر سکتے ہو اس کو تم ہنڈی سب ٹیٹل کے ساتھ دیکھ کرتے ہو
00:09یہ نہیں ویب سیٹ یہاں پہ جاگے تم دیکھ سکتے ہو
00:11باقی ہم بات کرتے ہیں اس کے اینمی پہ کہ یہ کس کے بارے میں ہے
00:14ویل اس کے جو بیجولز ہے وہ بہت زیادہ نیکس لیول ہے
00:16انیمیشن نیکس لیول
00:17ویسے اس کو دیکھتے ہوئے نا مجھے ہری پوٹر کی یاد آ رہی
00:20جو ایٹموسپیر اور جو ماحول تھا اس کا اس کی وجہ سے
00:23اور اس کا جو نیم ہے لوڈ آف میسٹریز ایسے لگتا ہے کہ یہ
00:26اس میں میسٹری جو بھر بھر کی ہوئی
00:28اور جو پہلے اپیسوڈ تھا اس نے ویسے ہی کنٹیوز کیا ہے
00:31بہت سارے لوگ کمپلین کر رہے تھے کہ ان کو سمجھ ہی نہیں آ رہی
00:33اس کے ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے
00:35ایک تو اگر تم نے چینیز آنمی
00:38اگر تم نے چینیز آنمی دیکھا وہ ساتھ جیپنیز آنمی بھی دیکھیں
00:41تو میں ایک فرق نوٹس کرو گا جو بہت چھوٹا سا ہے
00:43کہ جو جیپنیز ہے وہ تھوڑی سی سلو ہے
00:45وہ جو سبٹائٹل ہوں تھوڑی دے رہتے ہیں
00:47اگر چینیز آنمی ہے جو سبٹائٹل ہوں وہ بہت کم دے رہتے ہیں
00:50تھوڑا سا فرق دیکھتا ہے
00:52لیکن سب سے بڑی جو وجہ یہاں پہ ہے
00:53یہاں پہ ہے وہ ہے اس کی پیسنگ
00:55یہ دھو جیدہ فارسٹ پیسٹ ہے
00:57لیکن اس نے ویب نوول سے ایڈیپٹیڈ ہے
00:59تو ویب نوول کے اراؤنڈ کوئی کہہ رہا ہے
01:01چالیس یا پھر ساٹھ چیپٹرز کو ایڈیپٹ کیا ہے
01:03دو ایپیسوڈس میں
01:04ویسے ایپیسوڈ بھی بڑھے ہیں
01:06پینٹریس پینٹریس منٹس کے ہیں
01:07ویسے یہ کینڈا اسے کائی ہی ہے دیکھا جائیں
01:09ہمارا جو مین کریکٹر ہے
01:11وہ ایک ریچول کرتا ہے
01:12جس کی وجہ سے وہ کسی اور ہی دنیا میں چلا جاتا ہے
01:13اور ایک ایسے بندے کی باڈی میں وہ اٹھتا ہے
01:15جس نے کچھ ٹائم پہلے ایک چیز کی تھی
01:17خیر وہ میں تمہیں بتاؤں گا نہیں
01:18تو تم جا کے دیکھ لینا کیا سین ہے
01:20تو اس میں پاور سسٹم بھی ہے
01:21یا سپائٹس بھی ملیں گی
01:22ایسے لگ رہے ہیں
01:23فل پیکڈ ڈینمی ہے
01:24مجھے ایو ٹی کی یاد آجاتی
01:25تو اس میں کچھ لوگ ہیں
01:26جس کو کہتے ہیں بی اونڈرز
01:27اور بی اونڈرز کے بائیس پاتھویز ہیں
01:29اس میں بھی نائن سیکونسیز ہیں
01:31جو کہ نائن سے لے کے زیرو تک ہیں
01:33ٹین سے لے کے ون تک نہیں
01:34نائن سے لے کے زیرو تک
01:35اور جو زیرو تک ہے نا اس کو
01:37ایسے گوڑ کنسیڈر کیا جاتا ہے
01:39تو خیر ویسے جو اپنا مین کریکٹر ہے
01:41اس کا ابھی کے لیے تو یہی مقصد ہے نا
01:42کہ یار وہ کسی طرح اپنی دنیا میں واپس جائے
01:44جو اس دنیا میں وہ آ چکا ہے
01:46ریچول کر کے کیا کیا اس بندے نے
01:47اور وہ اس دنیا میں آ چکا ہے
01:48تو یہاں سے وہ پہلے نکلنا چاہا رہا
01:50لیکن جس گھر میں وہ آ چکا ہے نا
01:52وہ کوئی اتنے امیر کوئی نہیں ہے
01:53اور اس بندے کو ایک جو میں مل چکی ہے
01:55بیسکل یہ بھی ایک بی اونڈر بن چکا ہے
01:57ایک سپر وار ملتی ہے
01:59اور یہ ایزلی مل نہیں جاتی ہے
02:01اسے تار بندہ ہی ویسے ختم ہو جائے
02:03لیکن ایک ملدے کی چیز ہے
02:04ہمارے مینک ایکٹر کو بولا جاتا ہے
02:06کہ تم نے ایک چیز سوچنا ہے جو اس دنیا میں ہے
02:07وہ ایک ہیٹ سوچ لیتا ہے
02:09پھر اس کو بولا جاتا ہے کہ کوئی ایسی چیز سوچے جو اس دنیا میں نہیں ہے
02:11اور وہ جو چیز سوچتا ہے نا بھائی
02:13نیکسٹ لیول اس کی سوچ ہے خیر
02:15یہ چیز تم خود دیکھ لینا
02:16اس اینمے کو تم نے لازمی دیکھنا ہے
02:18کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ اس سال کا
02:20اینمے اوب دیئر بن جائے
02:22می بھی
02:23ایک ایشو ہو سکتا ہے وہ یہ ہے کہ شاید تمہیں سمجھ نہ آئے جیسے لوگوں کو نہیں آ رہی
02:27لیکن کوئی ایشو نہیں ہے آ جائے گی سلولی
02:29کیونکہ اس اینمے کو بنانے والوں نے بولا ہے کہ آپ لوگوں کو سمجھ آ جائے گی کچھ اپیسوڈ میں
02:33اب یہ گلی پھوڑا گزارہ کرنا پڑے گا
02:35تو خیر ویبسٹ یہ رہی
02:37یہاں پہ جا کے تم اس اینمے کو ہندی ساب میں دیکھ سکتے ہو
02:39دو اپیسوڈ ہی ہیں انجوئے کرو

Recommended