05:04تم تو راجا کو اپنے دن کے قبرستان میں دفنا چکی ہو نا
05:13کہیں زاویار کے ٹھیک ہونے نے اس کی لاش میں روح تو نہیں پونتی
05:20حرق اگر تم میری جگہ ہوتی تھا تو کیا کرتی
05:28لے اس سے پوچھ رہی ہے جس کو محبت کے میم کا بھی نہیں پتا
05:37کوئی تو جواب دے
05:40کہیں تو بٹک نہ جائے
05:45بس اتنا کہوں گی کہ پہلے زاویار سے بات کر لے
05:50حرق کیسے کروں مجھے تو پتہ بھی نہیں ہے کہ وہ کہاں ہے
05:55کہاں ہوگا اپنے گھر ہوگا تو اس کے گھر فون کر
06:00یا میرے اللہ تیرے لیے اور تیرے بندوں کے لیے بہت کیا ہے میرے پاپا نے
06:11ٹیز جب ان کی حب سے ملقا تھو
06:14تو یہ زبو کہیے گا کہ ویڈرن زفرندانی بیٹھا
06:19میرا وعدہ ہے پاپا
06:21میں ہر ایسا عمل کروں گا کہ لوگوں کے دل سے صرف آپ کے لیے دھوانی تلے گی
06:27کسے کال رہی ہے
06:34جونیت کو
06:36ہلو
06:50ہلو
06:52جونیت بول رہے
06:55تم کون بول رہے
06:57رانی
07:00وہی رانی جس کو اس کا دولہ آپ پیچان نہیں رہا
07:07جاویار کہاں ہے
07:12کہاں ہو سکتا ہے
07:14ہوگا
07:16اپنی پہلی اور آخری محبت کے پاس
07:20اور اپنی پہلی جائز بیوی کے گھر
07:22تم جھوٹ بول رہے ہوں
07:24وہ ہسپتال سے اپنے گھر گیا تھا
07:27مہدر مارانی صاحبہ
07:29زاویار کا اب کوئی گھر نہیں رہا
07:31وہ یہاں نہیں ہے
07:32لیکن تمہاری کیفیت سے اندازہ ہو رہا ہے
07:36کہ اب مشکل صحیح کسی پر یقین کر سکو گی تو
07:38کیونکہ تمہاری اوقات ایک
07:41کھلونے کیسی تھی
07:43جو بڑے اببہ نے زاویار کو دلا دیا تھا
07:46اور تم خواب دیکھنے لگی کھلونے سے کھیلنے والے کے مالک بننے کی
07:51افسورس رانی
07:56کھلونہ بھی ٹوٹ گیا
07:58خواب بھی ٹوٹ گیا
08:01سونیا کا ایڈریس دو
08:03رانی جی اپنے مقام کو سمجھو
08:05اور اس فریب سے باہر نکلاو
08:08کہ وہ تمہیں اب اپنائے گا
08:09سونیا اس کی پہلی محبت ہے
08:12اور تم نے سنا ہوگا نا
08:14انسان اپنی پہلی محبت اور پہلا زخم کبھی نہیں بھولتا
08:17پہلی محبت کے پاس وہ ہے
08:20اور پہلا زخم تم ساری زندگی سہلاتی رہنا
08:25ساویار سونیا کے گھر ہے
08:34رانی
08:36میرا خیال ہے اب اس کا پیچھے چھوڑ دے
08:40وہ تجھ سے اپنی راہیں جدا کر چکا ہے
08:44اپنی پہلی بیوی کے گھر ہے
08:46ایک بار تو پوچھوں گی
08:49کس کس سے پوچھے ہی
08:51راجہ سے زاویار سے سونیا سے
08:57پہلے سونیا سے
09:02موسیقی
09:08موسیقی
09:30زاویار
09:33میں جانتی ہوں کہ میں تمہیں اس ٹائم پہ چھوڑ کے گئی جب تمہیں میری سب سے زیادہ ضرورت تھی
09:41لیکن یقین کرو کہ میں ہر لمحہ تمہارے لئے فکر مند رہی
09:47میری محبت کبھی کم نہیں ہوئی
09:51میرے دل میں اب کسی کے لئے کچھ نہیں بچا سب ختم ہوگی ہے
10:02سب کردار میری نظروں کے سامنے آ چکے ہیں
10:07سب یار
10:15پلیز مجھے ایک موقع دو
10:18میں جانتی ہوں کہ میں نے تمہارے ساتھ بہت سیادتی کی
10:22مجھے ماف کر دو
10:24تم یہ بھی جانتے ہو کہ میں تمہارے بغیر رہ نہیں سکتی
10:29پلیز
10:32مجھے ماف کر دو
10:35مجھے چھوڑ کے جانے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے تھا تمہیں
10:39غلطی ہو گئی مجھ سے زاویار
10:41بہت بڑی غلطی
10:43اور اب اس غلطی کا مجھے احساس ہو گیا ہے
10:48مارے بیٹ جو رشتہ قائمت تم پلیز اس کی خاطر مجھے ماف کر دو
10:53پلیز
11:05مارے بیٹ جو رشتہ
11:23اب میں نے کیا کر دی
11:25سچ بتائیے گا
11:30یہ جو میں نے لاب میریج کی ہے
11:33اس کی وجہ سے آپ کو کوئی شکایت تو نہیں ہے
11:39بھئی
11:40بھئی اگر شکایت ہوتی تو وہ شادی سے پہلے ہوتی ہے
11:44آپ نے
11:45تو پھر
11:49پر ناخوش کیوں
11:53یہ
11:55تمہارا اندازہ ہے
11:58یا
11:58تمہیں کسی نے بتایا کہ
12:01میں شادی سے ناخوش ہوں
12:03سونیا کو ایسا لگتا
12:11بڑی مشکل سے سمجھ آتا ہے
12:20جو ہمیں لگتا ہے
12:22کہ اس کی وجہ دوسرے کا ریاکچن ہے
12:26یا اس کی پری کنسیو سوچ ہے
12:28کہ ہم ایسا چاہتے ہیں
12:31کہ ہمیں ایسا لگیں
12:31وقت دو
12:36سب ٹھیک ہو جائے گا
12:38اب اگر اس نے
12:40شادی کی بات کی ذمہی کو پری کنسیو کر لیا
12:43تو کیا غلط کیا ہے
12:45غلط یہ ہے بیٹا
12:47اسے یہ نہیں لگنا چاہے
12:49کہ میں اس شادی سے ناخوش ہوں
12:51اسے ایک بات رہ گیا بیٹا
12:56تب سے اچھی بات یہ ہے
12:59کہ تم
13:00دونوں طرف کی بات کو
13:02کلیر کر لیتے
13:03لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ
13:08یہ باتیں دونوں کے ساتھ شیئر بھی کر
13:11رشتے ہوں یا زندگی
13:14کنفیوز ہونے کو بوجھ مت سمجھتا ہوں
13:19کنفیوزن سے نکل کری تو
13:22زندگی کا اصل مطب پتہ لگتا ہے بیٹا
13:26اس سے نکلنے کی جنگ کو انجوائی کرو
13:32ملجو مت
13:36بیٹا
13:44شکریہ بیپا
13:44شکریہ بیٹا
13:45شکریہ بیٹا
13:47شکریہ بیٹا
13:49ہمیشہ ہم پہ بند کرتی کھول دیتے ہیں
13:51لیو سو مچ
13:55لیو مور بری یار
14:02شکریہ بیٹا
14:32بولو
14:45کیوں فون کی ہے مجھے
14:48مجھے زاویار سے بات کر رہی ہیں
14:51وہ ٹھیک تو ہے نا
14:53زاویار ٹھیک ہے
14:54وہ گھر لوٹ آیا اور اب تمہیں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
14:57میری زاویار سے بات کروا دیں
15:00شانی تم زاویار کی زندگی میں نہ کبھی تھی
15:03نہ اب ہو
15:04وہ میرا تھا اور میرا ہمیشہ سے رہے گا
15:08اب وہ تمہیں کبھی نہیں ملے گا
15:10سمجھی تم
15:10اور آہندہ زاویار کو فون کرنے کا سوچنا بھی مات
15:13زاویار سٹارٹ کرو نا
15:29آج ساری تمہاری فیوری چیزیں منائیے میں نے
15:32یہ دیکھو
15:34یہ لہو
15:37سونیا پلیز زلدی کرو میں
15:41میں نہیں کھا پا ہوں گو
15:44آج ہم
15:46اتنے عرصے کے بعد ساتھ کھانا کھا رہے ہیں اور
15:50تم کہہ رہے ہو تمہارا موڈ نہیں ہے
15:53سونیا پلیز زلدی کرو میں
15:56میں نہیں کھا پا ہوں گو
15:58پاپا کی بہت یاد دھاری ہے وہ ایسے
16:01ایسے کیسے چھوڑ کے جا سکتے ہیں مجھے
16:04ہرٹ اٹھیک
16:33ہرٹ اٹھیک بھوا تھا نا کھا
16:36نہیں مان رہا ہے یہ بات میرا دل
16:46نہیں مان رہا ہے بھو
16:50پاپا کو ہرٹ اٹھیک کیسے ہو ساتھ ہے ان کو
16:53ان کو ہرٹ کا کوئی ایشو تھا ہی نہیں ہے
16:57کوئی بھی ایسی پروپلم نہیں تھی یہاں
17:00نا لیکن
17:01میریہ پہ تو یہی ایشو کیا تھا
17:04کہ انکل کو ہرٹ اٹھیک بھوا تھا
17:07لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ
17:11یہ بات مجھے بھی حضم نہیں ہوئی
17:14لیکن بات مجھے بھوا تھا
17:18خمچنگ مور
17:19تمہشا کئے کسی پہ ہے
17:26ہاں ہے
17:29جنید
17:32اور جنید کی فیملی
18:34خیر
18:35سنی مجھے بتاؤ کہ
18:38اس پورے عرصے میں
18:40میرے ساتھ کیا کیا ہوا
18:41کہاں کہاں رہا ہوں
18:43تم
18:50اپنے گھر میں ہی رہے ہو زاویار
18:53اور تو
18:55کہیں نہیں رہے
18:56کیا مرے ایکسیڈنٹ
19:02تمہاری وجہ سے ہوا تھا
19:04کیسی باتیں کر رہے ہو زاویار
19:07تم سے محبت کرتی ہوں
19:09تمہاری بیوی ہوں زاویار
19:11کیسی باتتی سونیا تمہاری
19:16جب میں بیمار تھا تو
19:18تم مجھے چھوڑ کے چلی گئی
19:21دلے دلے کچھ چیزیں یہاں داری ہیں مجھے
19:29سونیا میری بات سنو
19:36سونیا رکو تو صحیح یار
19:38ایک وجہ بجا مجھے
19:43وجہ
19:45تمہارے یہاں رکنے کے لیے
19:48کیا میں کافی نہیں ہوں وجہ
19:50تم
19:50تم تو میرے کا بھی تہی نی
19:53تم تو بس اپنی بزنس کے
19:57یا پھر پاپا کے ہو
19:58پاپا کے بیچ میں مطلانا بہن
19:59میں ان کے بارے میں ایک لفظ نہیں سنوں گا
20:02تو پھر مجھے اپنے بیوی ہونے کے نادے ان سے اوپر رکھو نا
20:06زرا سا برابر رکھ سکتا اوپر نہیں
20:10کیونکہ ان سے میرا رشتہ تم سے پرانا ہے
20:14اور سونیا اگر اس طرح سے تم مجھے رشتوں میں تقسیم کروگی
20:19تو کیا میں بچوں گا
20:20میں تمہیں شیر نہیں کر سکتی
20:22مجھے تم پورے چاہیے ہو
20:24چکڑوں میں نہیں
20:26خدا کے واسطے سونیا
20:28مجھے اپنا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ کسی کا بیٹا بھی رہنے
20:32تو میں نے تو کبھی نہیں جہا کہ تم ان کے بیٹے نہ رہو
20:35لیکن یہ یاد رکھو
20:38کہ اب
20:40میں تمہاری بیوی ہوں
20:43پہلے میں اپنے پاپا کا بیٹا ہوں
20:45اور پھر تمہارا شہر
20:48اگر یہ بات منظور ہے تو رک جاؤ اور اگر
20:52نہیں منظور اور جانا چاہتی ہوں
20:55تو چلی جائے
20:58نہیں رکھوں
20:59کیونکہ اپنی خوشی کی خاطر نہ میں محبت کی بھیٹ مانگوں گا
21:06اور نہ ہی کسی رشتے کو تقسیم کروں گا
21:08اگر اس گھر کی دہلیز پار کرو گی تو لوٹ کے خود ہی آنا ہوگا تمہیں
21:29جب تک تم اس گھر کی دہلیز کے اندر ہو
21:38یہ ہاتھ صرف تب تک بڑا ہے تمہاری طرف
22:08میں نے کبھی نہیں چاہا کہ ہمارے رشتے میں کوئی بھی خلش پیدا ہو
22:12میں تو اپنے رشتے کو مضبوطی سے تھام کے رکھنا چاہتی تھی
22:19تم ہی اکثر ایسی کوئی بات کر جاتے تھے جو
22:23ہمارے درمیان
22:24گڑائی کا سبب بن جاتی تھی
22:27میں ایسا کیا کہتا تھا
22:29تمہیں یاد نہیں ہے
22:32کہاں جا رہے ہو زاویار
22:48کھانا بھی نہیں کھایا
22:51نہیں مجھے نہیں کھانا ہے کچھ
22:52مجھے نہیں کھانا
22:54مجھے لڑکی تھی وہ آسپٹل میں
23:04کیا نام تھا اس کا
23:06رانی
23:09کون ہے وہ
23:12میں نے شادی کی تھی اس سے
23:14نہیں
23:15نوک رانی ہے وہ
23:17انکل نے رکھا تھا تمہاری دیکھ بھال کے لیے
23:22and that's it
23:23پھر یہ کیوں کہہ رہی تھی کہ
23:25ہمارا نکا ہوا ہے
23:28میں نے قبول کیا ہے اس کو
23:30why she was saying all that
23:32کیونکہ وہ ایک
23:33جھوٹی
23:34اور لالچی عورت ہے
23:35اور جب اس کی اصلیت
23:38سب کے سامنے آئی تھی نا
23:39نکال دیا تھا اس سے
23:41so you don't worry okay
23:44each and everyone
23:50سکراپٹ
23:53کلتی
23:57سب کے سب موچرم
24:03میں چھوڑوں گا نہیں
24:06کسی کو
24:07چھوڑوں گا میں
24:12موسيقى
24:42راني
24:44تُو یہاں کھڑی وی امہ تجھے پتہ نہیں کانا کانا ڈون رہا دوں
24:59کیا ہوگا اتنی حواش کے باہن؟
25:03سب اپنے مدلب کے لئے کچھ نہ کچھ کر رہے ہیں
25:07تُو بے خود ہر جن سب ایسے ہی ہیں
25:14میں خود کرز؟
25:17رانی میں تو تیرے ساتھ کھڑا ہوں ہمیشہ سے
25:20اچھا کب فیالوں میں؟
25:24بھائی اچھا کھڑا ہوں
25:28بھائی اچھا
25:31مجھے سمجھ نہیں آتی
25:33تُو نے کبھی سمجھا ہی نہیں مجھے
25:35کہ میں کیا محسوس کرتی ہوں کیا چاہتی ہوں
25:37رانی اگر تُو زاویار کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہے تو ٹھیک ہے
25:45جیسی تیری مرض ہے
25:50میں جانتا ہوں کہ تیرے دل میں ایک بار کوئی آجائے تو اسے نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے
25:56تُو بہت زدی ہے ہم سب جانتا ہوں
26:00بھائی اچھا
26:03تُو بہت عجیب ہے
26:06کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ تُو میرے درد کو محسوس کرتا ہوں
26:10کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ تُو مطلب ہی ہے
26:14شاید میں خود کو بھی نہیں سمجھتا
26:17لیکن ایک بات ضرور جانتا ہوں
26:23اس دنیا میں ہے کہ
26:25میں سب سے زیادہ کسی کی خوشی عزیز ہے تو وہ تُو ہے
26:33تجھے زرہ سا بھی یاد نہیں
26:36جب تم لوگوں پر حملہ ہوا تو تو کس نے کیا تھا
26:41میں نہیں جانتی مجھے نہیں پتا وہ لوگ کون تھے
26:48میں سچانک حملہ ہوا اتا ہی نہیں چلا
26:51رانی کوشش کر یاد کرنے کی کبھی کسی سے کوئی جھگڑا ہوا ہو یا کوئی ثریٹ کچھ بھی
26:58کل شرافت سے سامنا ہوا تھا
27:03کل شرافت سے سامنا ہوا تھا
27:06شرافت ہی ہے جو ہمیں تنگ کرتا رہا ہے
27:12اس نے زاویار کو گھر سے نکلوانے کے لیے محلے والوں کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا تھا
27:15شرافت
27:18اس نے زاویار کو گھر سے نکلوانے کے لیے محلے والوں کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا تھا
27:30شرافت
27:47موسیقی
28:01موسیقی
28:02موسیقی
28:04موسیقی
28:05موسیقی
28:07موسیقی
28:08رانی
28:10کیا ہوا
28:11تبید کیسی ہے تمہاری
28:14موسیقی
28:17مجھے زعوے بابا سے ملنا ہے
28:19سنے وہ اس طرف آئے تھے
28:22اب بیٹھیں
28:24آپ کو ایک بات بتانے
28:28کیا ہوا
28:29بابا کہاں ہے
28:31سب ٹھیک تو ہے نا
28:34زعویار کی آداش واپس آگئے
28:47کیا
28:49یہ آداش واپس آگئی
28:55یہ تو بہت بڑی خوش خبری ہے
28:57جی
28:59وہ رانی کو نہیں پہچانتا
29:03اب وہ سونیا کے ساتھ ہے
29:05سونیا
29:14کیا
29:23یہ کیسے ہو سکتا ہے
29:26بابا نے رانی کو کیسے بھولا دیا
29:29یہ کیا ہو گیا شازیہ
29:35رانی نے اپنی زندگی بابا پر قربان کر دی
29:40بابا کیسے بھولا سکتے ہیں
29:42یہ تو بہت بڑی نائن صافی ہے
29:45رانی نے تو ہر ممکن کوشش کی
29:48لیکن آپ وہ ٹوٹ گئی ہیں
29:51نہیں نہیں
29:52میں ایسے نہیں جانے دوں گی
29:54میں بابا کو سب یاد دلاؤں گی
29:57رانی کی ہر قربانی ہر احسان
29:59سب بتاؤں گی ان کو
30:01وہ ایسے رانی کو نہیں بھولا سکتے
30:04میں رانی کے قربانیاں زائر نہیں جانے دوں گی
30:07آپ کو لگتا ہے جاویار کو سب کچھ یاد آ جائے گا
30:13سچائی کبھی نہیں چھپتی شازیہ
30:15جو بھی کچھ رانی نے بابا کے لئے کیا
30:18وہ سب میں ان کو یاد دلاؤں گی
30:22میں انہیں سب کچھ بتاؤں گی وہ رانی کا حق نہیں چھین سکتے
30:26آپ کی ان باتوں سے دل کو کچھ سکون ملائے
30:29فکر نہیں کرو سب ٹھیک ہو جائے گا
30:35ہم رانی کو ایسے اس حال میں نہیں چھوڑ سکتے
30:41سب ٹھیک ہو جائے گا
30:43میں رانی کو
30:46رانی
31:06جی
31:08بیٹا فکر مت کرو یہ تمہاری ہار نہیں ہے
31:15بابا اگر بھول گئے ہیں تو یہ تمہارا فرض بنتا ہے کہ انہیں یاد دلاؤ
31:20کہ تم کون ہو رانی کون ہے
31:23میرا امہ اسے کچھ یاد نہیں ہے
31:34اور یاد کروانے سے اس کی یاد داشت لوٹ نہیں آئے کہ
31:40دل کے رشتے ایسے ختم نہیں ہوتے بیٹا
31:43یہ زنجیریں اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹتے
31:47بابا اگر بھول گئے ہیں تو تم یاد دلاؤ
31:51اپنے حق سے دست بردار مت ہو
31:54اور وہ سونیا
31:55سونیا کے آگے تو بلکل تمہیں ہار نہیں ماننے
31:59امیرہ امہ میں کسی جنگ کا حصہ نہیں
32:04لیکن ہاں اتنی آسانی سے اتنا حق نہیں آ روگے
32:09بلکل بیٹا
32:12تمہیں مضبوط بننا پڑے گا
32:15میں تمہارے ساتھ ہوں
32:16ہم دونوں مل کے بابا کو یاد دلائیں گے
32:19وہ انہیں بتائیں گے
32:20کہ تم ان کے زندگی کا کتنا اہم حصہ ہو
32:23ساویر بابا ابھی کہا ہے؟
32:36وہ یہاں تو نہیں ہے
32:51مجھے لگتا ہے کہ وہ سونیا بی بی کے ساتھ ہی ہوں گے
32:55مجھ پڑے کیسا ان کر دو
32:57یعنی ساری زندگی اس گھر کے خدمت کی ہے
33:01اس گھر کا نمک کھایا ہے
33:02اب اس نمک کا قرض اتارنے کا وقت آگیا ہے
33:06مجھے اب کیا کرنا ہوگا؟
33:10کسی بھی طرح میرا فون لادا
33:12یہ کام تو بہت مشکل ہے
33:13اگر میں پکڑا گیا تو
33:15یہ ڈرنے کا نہیں
33:17کچھ کرنے کا وقت ہے
33:19ٹھیک ہے میں پوری کوشش کروں گا
33:21آپ کا فون کسی طرح آپ تک پہنچا دیں
33:23میں تمہارے یہ احسان ساری زندگی نہیں بھولوں گے
33:28آپ کا سایدی ڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈیڈی
Be the first to comment