- 7 months ago
follow my chanel
Category
📺
TVTranscript
00:00Transcription by CastingWords
00:30CastingWords
01:00CastingWords
01:30CastingWords
01:59CastingWords
02:29CastingWords
02:59And you what do you do, Karadoglu?
03:04My opinion is that
03:05Suleiman Shah has been made by her decision.
03:13My opinion is that
03:13You will be a leader.
03:17You will be a decision.
03:21But
03:21Don't mind your mind and your mind will not be able to make your mind.
03:25Just your job and your job will not be able to make your mind.
03:29How are you doing, Baba?
03:30I'm going to start with you.
03:32If you will, you will be able to do it for three days.
03:36Three days later, you will be able to do it.
03:39Mr. Sardar, why don't you do this job?
03:43Your job will be good.
03:45You will be able to do it.
03:47You will be able to do it alone.
03:50You will be able to do it with your soldiers.
03:53What do you do, Baba?
03:59You will be able to do it with your employer.
04:02God will be able to do it with your family.
04:08I will be able to do it.
04:10There is a long time.
04:12There is a lot of time.
04:13It will be a long time.
04:15But you will never be able to do it with your children.
04:18I will not be able to do it.
04:20My job will be a great job.
04:22My house will be a big job.
04:24Your house will be a great job.
04:26Sure.
04:27If you don't want to stay alive, you don't want to do anything again.
04:33I don't want to stay alive in this area.
04:35But there is still a need for it.
04:38You can change the enemy to war.
04:44Yes, thank you.
04:57How are you?
05:08Okay, brother.
05:10It's better now.
05:12Where are we from?
05:17It was so good.
05:18You didn't have to do anything.
05:21These soldiers had to destroy our 15 soldiers.
05:24He has to do anything.
05:27I have to do anything.
05:29And my enemy has to do anything.
05:31We will have to do anything better.
05:37One of the things that we have to do is to do anything.
05:43One of the things that we have to do is to do anything.
05:47Two days later, the conflict is going to be a problem.
05:50سلمان شاہ کے حکم سے
05:54ارے حکیم صاحب پتا ہے
05:58جب اس نے قافلہ کہا تو میرے ذہن میں کیا آیا
06:00کیا
06:01اگر میری بات مان لی جاتی
06:03تو ہمارے قافلے کی رسائی چین تک ہوتی
06:06بس کر دو دمیر بھائی اب شروع مت ہو جانا
06:08ارے ناراض کیوں ہوتے ہو
06:09میں نے ایسا کیا کہہ دیا
06:11میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ
06:12بخار کا مرحم
06:13درد کا مرحم
06:15زخم کا مرحم
06:16اور زہر کا مرحم کب تک بناتے رہو گے
06:18یعنی کہنے کا مقصد یہ ہے کہ
06:20ان سب سے باہر نکلو اور کوئی ایسا مرحم بناو
06:23کہ جس کے ذریعے سے
06:24لوگ اپنی زوجہ کو قابو کر سکے
06:27اگر کوئی ایسا مرحم بنا لوگے
06:29تو دنیا بھر میں تمہارا چرچہ ہو جائے گا
06:31بس بھی کر دو دمیر بھائی
06:33تم کبھی نہیں بدلوگے
06:35آگئی میری بیٹی
06:38کہیں تم بھی تجارت کا مال تو جمع نہیں کر رہی ہو
06:41بابا ہم پہلے ہی اتنے پریشان ہیں
06:44اور آپ کو مزاک سوج رہا ہے
06:45ہاں یہ تو ہے
06:48جسے دیکھو وہی پریشان گھوم رہا ہے
07:15تھوڑا سا اور گوبر ڈالو
07:19اتنا گوبر کافی ہو جائے گا نا حلیما
07:26کافی ہے
07:26کافی ہوگا انشاءاللہ
07:29ہارے کھاسی اڑا رہا ہے ہماری
07:32سب کہہ رہے ہیں کہ کبھی گوبر سے بھی کپڑوں کو رنگا گیا ہے کیا
07:35تمہاری یہ ترکیب گئی ہمیں شرمندہ نہ کرا دے
07:37جانتی ہو آئی کس
07:39ہائیما خانم کے پاس جو پردے گئے تھے ان کے رنگ کیوں بھیگے پڑ گئے تھے
07:44اس لیے کیونکہ ان کا کپڑا ہلکا تھا
07:47پہلے ہمیں اس کپڑے کو مضبوط کرنا ہوگا
07:50پھر اسے رنگیں گے
07:52دیکھنا گوبر ان کپڑوں کو کتنا مضبوط کر دے گا
07:56پھر ان پر کوئی بھی رنگ چڑ سکتا ہے
07:58یقین جانو یہ تیار ہونے کے بات بہت اچھے لگیں گے
08:01یہ سب تو ٹھیک ہے بس کامیابی ہو جائے
08:04اگر ہم ناکام ہوگے تو بہت برا ہوگا علیما
08:08سب ہمارا مزاک اڑائیں گے
08:10یہ تو ہو گیا آئی کس
08:17اب ان کو سکھانا ہوگا
08:18کام کیا جا رہا ہے
08:21کیا ہو رہا ہے
08:25کیا کریے تم لوگی
08:27گوبر کے پانی سے گزارا ہے انہیں
08:29گوبر کے پانی سے گزارا ہے انہیں تم نے
08:33یقینا یہ اسی کی صلاح ہوگی
08:36کیا بے وقوفی ہے یہ آئی کس
08:38حلیما نے ہائمہ خانم سے اجازت لی تھی اس کام کے لیے
08:41اب اسی کی کمی رہ گئی تھی
08:44ہائمہ خانم کے ساتھ بھی تعلقات بنانے میں لگ گئی ہے
08:57دیکھا تم نے کوکچے یہ تو ہر چکا قبضہ جبانے لگی ہے تم نے روکا کیوں نہیں
09:02میں کیسے روکتی باجی ہائمہ خانم نے جب اجازت دیئے تو میں کیا کر سکتی ہوں
09:06آپ بالکل فکر نہ کریں وہ کام خراب کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کریں گی دیکھ لیجے گا اور قیمت انہی سے وصول کی جائے گی
09:17اس کے قیمت ان سے نہیں فصول کی جائے گی گوکچے لیکن اگر یہ سامان قافلے کے ساتھ نہیں گیا
09:23تو ہمیں عطا کرنا پڑے گی اس کے قیمت
09:27آپ اتنی اہمیت کیوں دے رہی ہیں حلیما کو
09:30آپ جتنا اسے توجہ دیں گی وہ اتنا ہی ہواوں میں اڑے گی
09:33تم نہیں جانتی کہ میں کیوں اتنی اہمیت دے رہی ہوں اسے
09:37آخر تم نے کیوں اپنی آنکھوں پر خوشگمانی کی بٹی باندھی ہوئی ہے
09:41تم جس پر جان چھڑکتی ہو اپنی وہ شخص اس کی ظلفو کا سیر ہے
09:45جب تمہیں نظر نہیں آتا میں دیکھتی ہوں
09:48جب تمہیں سنائی نہیں دیتا میں سن سکتی ہوں
09:50ارترول کی آنکھوں میں اس کے لیے جو کچھ جھلگتا ہے
09:53وہ تمہیں اس وقت نظر آئے گا جب پانی سر سے گزر جائے گا
10:11موسیقی
10:41موسیقی
11:11موسیقی
11:41ارے پیر حضرت
11:43تمہارے بدن سے مجھے پیر ابو گیلانی کی خوشبو آتی ہے
11:54میری کیا وقت ان کے سامنے
11:55خوش آمدید پیر حضرت
11:57ان سے بلو یہ ہمارے مہمان ہیں
12:00یہ کائی قبیلے کے سردار سلمان شاہ کے ثبوت ہیں
12:05ارترول سلطان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں
12:08یہ تو صحیح وقت پر آئے ہیں آج محل میں دربار لگا ہوا ہے
12:11ملاقاتیوں کی کتار لگی ہوگی
12:13کوشش کرتا ہوں کہ آج ان کی ملاقات ہو جائے
12:16خدا تمہارا حامیو ناسر ہو
12:19یا اللہ
12:25میں نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا
12:28کہ مجھے ایک دن گوبر سے کپڑے دھونے پڑیں گے حلیما
12:30کل جب سورج کی کرنے نکلیں گی
12:33تو تم دیکھنا
12:33ہماری محنت کیسے وصول ہوتی ہے
12:35اور انشاءاللہ سب کے مو بند ہو جائیں گے
12:39ارے ہاں
12:45ہم تمہاری شادی کے کپڑے بھی گوبر میں دھولیں گے
12:48یقیناً دھولیں گے
12:49بس پہلے یہ صحیح سلامت نکل آئے
12:53تیاری کر لیے تم نے
12:54ہاں کافی حد تک
12:56سارا سامان کافی عرصے سے بند پڑا ہے سندوق میں
12:59ترگوت کے پاس وقت ہی نہیں
13:01یہ سب سوچنے کا
13:02میری تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ میں
13:04کیا کروں
13:05ٹھیک کہا تم نے آئیکس
13:08واقعی جنگجو کی بیوی بننا بہت مشکل ہوتا ہے
13:10کب سے مجھے ارترول کا انتظار ہے
13:18اگر وہ تاجر اور
13:25دمیر نہ ہوتے
13:27تو میری عزت کا جنازہ نکل چکا ہوتا
13:30وہ کارا تویکر
13:35کب تک کسی طرح اپنے بدماشیاں کرتا رہے گا
13:38نومان کارا تویکر کے لیے
13:39کتنا اہم ہے اس بات کا اندازہ اب ہوا ہمیں
13:41وہ ہر قیمت پر اسے حاصل کرنا چاہے گا
13:44کارا تویکر اس مقصد کے لیے کوئی بھی قدم اٹھا سکتا ہے
13:48آپ کیا کریں گے
13:49جب تک ارترول کوئی اچھی خبر نہیں لاتا
13:51ہم جنگ کی تیاری یہی کریں گے
13:54وہ جو مہمان کی بیٹی حلیمہ ہے اس سے ملے ہیں آپ
14:00نہیں
14:01ملواؤں گی
14:02بہت پیاری بچی ہے
14:04بہت محنت کر رہی ہے پردوں کی صفائی کے لیے
14:06کامیابی ملی اسے
14:07پردوں کی سب سے زیادہ قیمت ملتی ہے بازار میں
14:09انشاءاللہ سلمان
14:10انشاءاللہ
14:12اللہ نے چاہا تو حلب چانے کے بعد
14:17ہم ارترول کے نکاح کے بارے میں سوچیں گے
14:19دیکھتے ہیں
14:22پہلے ہمارا ارترول کامیاب واپس آ جائے
14:26پھر سوچیں گے
14:28کوئی لڑکی دیکھی
14:29گوکچے
14:31تم اچھی طرح جانتی ہو کہ مزاج کیسا ہے اس کی بہن کا
14:35گوکچے سب سے الگ ہے بہت پیاری بچی ہے
14:38شاید
14:41چھوٹی بہن کو یہاں پر دیکھ کر
14:44اپنی اکل استعمال کر لے اور ہماری فرما بردار ہو جائے
14:47گوکچے سے بھی اس کی مرضی کے بارے میں پوچھایا کسی نے
14:52اور
14:53ارترول
14:55اس سے بھی تو پوچھ لو
14:56آپ بے فکر ہو جائیں
14:59معلوم ہو جائے گا جلد
15:00آپ نے سب کے سامنے مجھے شرمندہ کروا دیا
15:10یہ تم کیا کہہ رہی ہو گوکچے
15:13یہی کہ اس حلیمہ کے سامنے میں نے آپ کی وجہ سے کہہ دیا کہ ارترول کا انتظار کہہ رہی ہوں میں
15:17تو اس میں غلط کیا ہوا یہی تو اصل بات ہے
15:23باجی آپ سمجھ نہیں نہیں ہر کسی کو معلوم ہو گیا ہے
15:28آئیکس بھی جان گئی ہے
15:29اور مجھے پتہ سب مزاک اڑائیں گے میرا
15:33ہر کسی کو بہاں نہ مل جائے گا مجھے چھیڑنے کا
15:35سب آپ کی وجہ سے ہوا
15:37گوکچے
15:37میری بات سنو
15:40پوری دنیا میں شور مجھا دو
15:43جیسے میں گوندوگدو کی دلن بنی تھی
15:46اسی طرح تم ارترول کی دلن بنو گی
15:48تمہیں اپنے حسن سے
15:50شیری زبانی سے
15:51اپنی آداؤں سے
15:53ہر قیمت پر ارترول کا دل چیتنا ہوگا
15:57اور جو بھی تمہارے راستے میں آئی کچل دے رہا ہوں سے
16:00جس طرح گوندوگدو کو میں نے اپنا دیوانہ بنا لیا
16:03اسی طرح ارترول کو اپنا دیوانہ بنا لو
16:05سلمان شاہ سے ہمیں ابھی بدلہ پی لینا ہے
16:10ہمارے باپ کا قاتل ہمارا سردار بنا بیٹھا ہے
16:13برداشت نہیں ہوتا مجھ سے
16:14سرداری ہمارا حق ہے
16:16اور ہمیں یہ حق ہر قیمت پر حاصل کرنا ہے
16:18تمہیں سمجھنا ہوگا
16:19ہم دونوں کا یہ حق ہے
16:20کیا ہم سرداروں کی بیویاں بنیں
16:22اور یہ حق ہم سے کوئی نہیں چین سکتا
16:33ہم سرداروں کی بیویاں بنیں
17:03ہم سرداروں کی بیویاں بنیں
17:33کیا چاہیے
17:47خاموش کیوں کھڑے ہو بولتے کیوں نہیں
17:54آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہوں میں
17:57اچھا
18:09سن رہا ہوں میں میری آنکھیں بھی کھلی ہیں
18:15کہو کیا کہنا ہے
18:17کائی قبیلے کے سردار سلمان شاہ کا بیٹھا ہوں
18:20ارترل پیغام لائے ہوں
18:22چیک ہے
18:25کیا پیغام لائے ہو کہو
18:28زمین کا مطالبہ ہے ہمارا
18:31تمہیں زمین چاہیے
18:34اس کے بدلے میں ہمیں کیا ملے گا
18:40ایسا کیا ہے تمہارے پاس
18:42جس کے زمین میں
18:43تم ہم سے زمین کا
18:45مطالبہ کرنے آگئے
18:46یہ لہجہ قبائلیوں کو زیب نہیں دیتا
18:50کیسے اندازہ ہوا تمہیں کہ میں قبائلی ہوں
18:55آپ کی انگوٹھی سے
18:57اگر آپ نے اسے شاہی حیثیت سے پہنا ہوتا
19:01تو یہ انداز نہ ہوتا
19:02اس طرح کوئی تیر انداز ہی پہن سکتا ہے
19:05اگر آپ ہمیں زمین دے دیں
19:07تو بدلے میں دو ہزار جنگجو ملیں گے
19:10ایسے وفادار جنگجو
19:11جو ہر محاص پر آپ کے ساتھ ہوں گے
19:13تعداد کم ہے
19:14صرف میرے محل کے سپاہیوں کی تعداد
19:18اس سے بہت زیادہ ہے
19:19بہت خوشی ہوئی تم سے مل کر
19:26لے جاؤ انہیں
19:28جناب
19:31اگلا کون ہے
19:32جناب
19:34جناب
19:36جناب
19:38جناب
19:42بہتر میسرف
19:56تینسو تیراتے
19:58کیا بات ہے
20:07ایک عرصے کے بعد محل میں ایسا نظارہ دیکھنے کو ملا
20:11تم نے دیکھا ناصر
20:12داد دینی چاہیے
20:14امیر معظم
20:19تم کون ہو بتاؤ تو ذرا اپنے بارے میں
20:24کیونکہ ہمیں بھی تو پتا چلے کہاں سے آئے ہو
20:29جاننا چاہیں گے تمہیں
20:31ہم نے سنا ہے خانہ بدوشم کے قصے بہت دلچسپ ہوتے ہیں
20:34کہ شایئے پر انتظار رہے گا
20:36شرف بخشنے پر ممنون ہو آنکھا
20:38اس نے میرے آدمیوں کے گلے کھاٹ دیے
20:55کیا سمجھتا ہے وہ مجھے زیر کر لے گا
20:58دعا کرو کہ وہ تمہارے پورے لشکر کو نہ کچل دے
21:01کیا مطلب ہے
21:03تمہارا سردار سلجوک کے سلطان سے بخاوت کرے گا
21:06بکواس بند کرو اپنی
21:07سلجوک کو ڈھال بنانے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
21:11سلطان علاودین کو
21:14تمہارے کالے کرتوتوں کا علم نہیں ہے
21:16مگر میرے پاس ہر خبر ہے
21:18اور میں یہ بھی جانتا ہوں
21:20کہ وہ قیدی تمہارے علاقے میں
21:21اثر اور سکھ بڑھانے کا بہتری انصریہ ہے
21:23کیا یہ اچھا نہیں ہوگا
21:26کہ تم اپنا دماغ اپنے لئے استعمال کرو
21:28یہ زہانت اپنے قبیلے کی بہتریے کے لئے
21:31کیوں نہیں استعمال کرتے ہو
21:32تم اپنے جوانوں کی ناکامی کی جھنپ مت مٹاؤ
21:35جو ٹھیک سے حملہ بھی نہیں کر سکے
21:37اے بکواس بند کرو اپنے
21:39تم نے اگر نومان کو
21:41میرے حوالے نہ کیا تو
21:43میری بات یاد رکھنا
21:44تم کو کہیں بھی پنا نہیں ملے گی
21:48نہ ہی
21:49سلمان شاہ زندہ رہے گا
21:51اگر میری بات مان لوگی
21:54تم عاملات نمچ سکتے ہیں
21:56لیکن اگر تم نے اکڑ دکھائی
21:59تو ذمہ داری تم پر ہوگی
22:01نومان چاہیے
22:03مجھے زندہ اور سلامت
22:07یہ بات یاد رکھنا بھولنا مت
22:10ابھی بھی تم مجھے نہیں بتاؤ گی
22:13ان قیدیوں کے بارے میں
22:14جتنا کہا ہے
22:16بہتر ہے کہ اتنا ہی کرو
22:18تم میرے کام کس طرح آسکتے ہو
22:20کیا ہے تمہارے دماغ میں
22:24میں تمہیں نومان کے ساتھ
22:32سلمان شاہ بھی دوں گا
22:34یعنی ایک تیر سے
22:36دو شکار ہو جائیں گے ہمارے
22:37اب بتاتا ہوں کیا کرنا ہے
22:44جب تم تجارتی قافلے پر حملہ کروگے
22:48تو سلمان شاہ چین سے نہیں بیٹھے گا
22:51چودہ کالین
22:53دو درجن
22:56لکڑی کے چمچے
22:57بہتر دانے رمالوں کے
23:00ارے ماشاءاللہ
23:02ماشاءاللہ
23:03تمہاری بیٹی اور بہو
23:04نے خوب کام کیا ہے
23:05سنو لڑکی
23:06یہ سامان تم نے
23:07صحیح طریقے سے بان دیا ہے
23:09نہیں کہیں رستے میں نہ گر پڑے
23:10آپ بے فکر ہو جائیں بھائی
23:11ہم نے سارا سامان
23:12مضبوطی سے بان دائے
23:13ہمارے پاس بہت سارا سامان تو نہیں ہے
23:16مگر میری ایک درخواست ہے
23:18کہ قافلے کی حفاظت کرنا
23:19ہماری بس یہی سب جمع پونجی ہے
23:21ہم نے یہ سب بہت مہنے سے تیار کیا ہے
23:24بلکل پریشان نہ ہو
23:25بے فکر ہو جائیں
23:26اور سب اللہ پر چھوڑتے ہیں
23:27اللہ آپ کے سامان کی حفاظت کرنے والا ہے
23:29میں اور میرے سپاہی قافلے کے ساتھ جا رہے ہیں
23:31بس آپ لوگوں کی دعائیں چاہیے
23:33آپ لوگ دعا کریں گے نا ہمارے لیے
23:35خدا تمہیں خجد دعائیں دعائیں ساتھ کریں
23:37گندوق دو
23:39یہ سامان دکھ جائے گا
23:42تو میں اپنی بیٹی کی شادی کا انتظام کرلوں گا
23:45آئیکیس کی ذمہ داری پوری کرلو
23:47تو مجھے
23:48سکون آ جائے گا
23:50پتہ نہیں حلب میں
23:52ارتحول اورس کے جانباز کس حال میں ہوں گے
23:55اللہ ان کی مدد کرے
23:56اور تمہاری بھی
23:59سامان آگے لاؤ
24:02قریب بتانا
24:11ورنہ اچھا نہیں ہوگا میں بتا رہا ہوں
24:14میرے قریب بتانا
24:15خدا کے لیے
24:17خدا کے لیے رحم کرو
24:18مجھے نہانے سے ڈر لگتا ہے بہت
24:20میں کیا رہا ہوں میرے قریب بتانا
24:22بمسی
24:23محل میں دعوت کا احتمام ہے
24:24اب یہ تم تے کرلو کہ محل میں کھانا ہے یا اسطبل میں
24:27نہیں کھانا مجھے کھانا
24:28بس مجھے نہانا نہیں ہے تم لوگ سپردستی مت کرو
24:30بمسی
24:31بھچنے کا کوئی راستہ نہیں
24:33اج نہا ہی لو
24:34ارے مجھے ڈھنڈ لگتی ہے
24:35نہیں نانا ہے مجھے چھوڑ دو
24:37اب تمہیں کوئی نہیں بچا سکتا ہے گندے انسان
24:39ارے نہیں کرو ایسا
24:41خدا کے لیے چھوڑ دو
24:42دعوت خدا کے لیے پانی ڈالا
24:46پانی ڈالا تو میں مر جاؤں گا
24:48بات سنو
24:49میری بات سنو
24:50نہیں
24:51زیادہ وقت نہیں ہے
24:56محل پہنچنا ہے
24:57تم لوگوں نے سن لیا نا
25:04جلدی کرنا
25:05بھائی
25:18آپ کیا سمجھتے ہیں
25:21العزیز کے محل میں
25:23ہمارا بلاوہ عزاز کی بات ہے نا
25:25عزاز کی بات تو ہے لیکن
25:30انہوں نے ہم سے کوئی وعدہ نہیں کیا
25:32اللہ مدد کرے گا
25:35آمین
25:35یہ کام آج رات ہی ہو جانا چاہیے
25:50تم نے جو آدنی بھیجے ہیں
25:52وہ یہ کام کرنے کے قابل بھی ہیں
25:54مجھے کیا کرنا ہے
25:56میں اچھی طرح جانتا ہوں نا سے
25:57تم دونوں میں سے کس نے میرا خنجر چھپایا ہے
26:12کیا ہو گیا تمہیں ایک ساتھ ہی تو اندر گئے تھے ہم
26:14ارے یہاں پر ہے ہی نہیں میرا خنجر
26:16کیسے ہو سکتا ہے
26:17ٹھیک ہے رہا ہی یہ
26:23میرے بھی ہتھیار موجود نہیں ہے
26:26دیکھا میں نے کہا تھا نا تم سے
26:28جب بھی میں نہ آتا ہوں کوئی نہ کوئی مشکل آ جاتی ہے
26:30آگے ہیں نا یقین تمہیں
26:31خاموش
26:32تمہارے تیر لگانے کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے
26:34بس کرو سوچنے تو سرا
26:35اب یہ بات ارترول بھائی کو کیسے بتائیں گے
26:39کیا بتانا ہے مجھے ترکت
26:42کچھ پوچھ رہا ہوں ترکت
26:52بھائی وہ
26:52ہمارے ہاتھیار چوری ہو گئے ہیں
26:55کیا
27:05موسیقی
27:35موسیقی
28:05آپ لوگ تشریف رکھئے
28:14آپ لوگ بھی بیٹھ سکتے ہیں
28:28آپ لوگ تشریف رکھئے
28:37موسیقی
28:38Let's go.
29:08Let's go.
29:38Let's go.
30:08Let's go.
30:37Let's go.
31:07Let's go.
31:37Let's go.
32:07Let's go.
32:37Let's go.
33:07Let's go.
33:37Let's go.
34:07Let's go.
34:37Let's go.
35:07Let's go.
35:37Let's go.
36:07Let's go.
36:37Let's go.
37:07Let's go.
37:37Let's go.
38:07Let's go.
38:37Let's go.
39:07Let's go.
39:37Let's go.
40:07Let's go.
40:37Let's go.
41:07Let's go.
41:37Let's go.
42:07Let's go.
42:37Let's go.
43:07Let's go.
Comments