00:00خموشی اکثر سب سے بہتر جواب ہوتی ہے
00:03جو وقت کی قدر نہیں کرتا
00:06وقت اسے برباد کر دیتا ہے
00:09زبان کا زخم تلوار سے زیادہ گہرا ہوتا ہے
00:15سچ بولنے کے لیے حمد چاہیے
00:18مگر فائدہ ہمیشہ سچ میں ہوتا ہے
00:22دوسروں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرو
00:26جیسا تم اپنے لیے چاہتے ہو
00:30غرور انسان کو اندھا کر دیتا ہے
00:33وقت سب کچھ دکھا دیتا ہے
00:36بس صبر چاہیے
00:38علم
Comments