Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 53 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 7th August 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:02ویلکم بیک تو ٹوپ سمارٹیز
00:04ڈراما سیریل بھڑے بھئیا
00:05جب سے مشال نے مامو موانی
00:08کے ساتھ بتتمیزی کی اب تو
00:09کبیر بھی نہیں چاہتا کہ المیر
00:11یہاں پر رہے کیونکہ مشال
00:13جتنی دیر تک یہاں پر رہے گی بس
00:15ایسے ہی باتیں بناتی
00:17رہے گی مگر کبیر اپنے
00:19بھائی کے جانے سے بہت زیادہ
00:21افسردہ ہے بس اکیلے بیٹھ
00:23کر رو رہا ہوتا ہے کہ میں وش آ جاتی
00:25ہے کہ آپ پلیز ایسے
00:27مت روئیں ایک نہ ایک دن
00:29المیر کو احساس ہو جائے گا وہ
00:31بھی آپ کے بغیر نہیں رہ سکتا
00:33اور وہ گھر واپس آ جائے گا
00:35اب کبیر کا کہنا تھا کہ ٹھیک ہے
00:37اسے احساس ہو جائے گا
00:39مگر وہ میرے پیار میرے اعتبار
00:41میرے بھروسے سب کو رون
00:43کر جا رہا ہے مجھ پر الزام لگا
00:45کر جا رہا ہے تو کیا واپس
00:47آتے اس کو ویسا پیار ویسی
00:49اپنا عیت مل سکے گی اسے
00:51کچھ بھی ویسا نہیں ملے گا ہاں
00:53اسے میں دوبارہ اس گھر سے جانے سے
00:55روکوں گا نہیں
00:56کبیر جو کہ المیر کا نیا آفیس خرید
00:59چکا ہے دوسرے ہی دن المیر کو
01:01نیا آفیس کے کاغذ مامو ممانی
01:03کو بھلا کر ان کے سامنے دے دیتا ہے
01:05نیا آفیس ہریدہ ہے المیر
01:07کے لیے اور کہتا ہے کہ بیٹا
01:09تم زندگی میں بہت کامیاب ہو
01:11اور ترقی کرو المیر تو
01:13کافی غصے میں آ جاتا ہے کہ آپ یہ
01:15بیٹا بٹا کہنے کا ڈھونک ختم کر دیں
01:17بھڑے بیعہ بھڑے بیعہ کو تو
01:19یقین نہیں آتا کہ المیر اس حد تک
01:21اس حد تک جا سکتا ہے
01:23وہ تو ایسے افسردہ ہو جاتے ہیں
01:25کہ چیک بھی المیر کو خود نہیں پکڑا
01:27پا رہے سمیر کو چیک دیتے ہیں
01:29اور کہتے ہیں کہ یہ المیر کو دے دو
01:31اب اس سے زیادہ برداشت کرنے
01:33کی نہ ہی ان میں حمد ہے
01:35اور نہ ہی سکت ایک بھائی
01:37اس حد تک بھی جا سکتا ہے
01:39خیر یہاں سے المیر
01:41جانے کے لیے تیار ہو گیا
01:43مشال جو کہ میویش سے مل کر گئی
01:45مگر دروازے تک کبیر
01:47نہ پہن سکا اسے گوارہ
01:49ہی نہیں ہوا کہ اپنے بھائی کو جاتا دیکھیں
01:51مگر بھائی نے تو یہ گوارہ
01:53کر لیا نا کہ میں اپنے بھائی کو
01:55چھوڑ کر چلا جاؤں گا
01:57ایسے اپنے باپ جیسے بھائی کو
01:58جس نے کے باپ بن کر
02:01ہمارے اوپر سایا کیے رکھا
02:03ہمیں کبھی زندگی کی دھوپ چھاؤں ہی نہیں
02:05لگنے دی ہمیں ہمیشہ
02:07سکون میں ہی رکھا
02:08زوئی نے بھی المیر سے کہہ دیا کہ جو میرے
02:11بھڑے بھائی کا نہیں نا وہ میرا
02:13بھی نہیں اگر آپ کا کبیر
02:15بھائی سے سارے رشتے ختم ہو گئے ہیں نا
02:17تو آپ کا مجھ سے بھی آپ کوئی رشتہ
02:19نہیں میرے سے بھی آپ کے
02:21سارے رشتے ختم ہو گئے
02:22زوئی جو کہ بہت تکلیف میں ہے اپنے
02:25بھائی سے اتنی محبت کرتی ہے اور جانتی ہے
02:27کہ فری اور المیر دونوں ہی بھائی سے دور ہو گئے
02:31اب کبیر کی حالت کیسی ہوگی یہ وہ جان سکتی ہے
02:34اسی لئے وہ المیر سے کوئی بھی رشتہ رکھنا نہیں چاہتی
02:38کیونکہ المیر ایک بہت ہی خودگرز انسان ہے
02:40وانیا کی تو ساری خواہشیں پوری ہو گئی
02:43اس کی خواہش تھی کہ آہستہ آہستہ سب یہ گھر چھوڑ کر چلے جائیں
02:47اور ساری جائدات وانیا کو مل جائے
02:49تب ہی تو میشی سے کہتی ہے
02:51کہ تم نے وہ قدم اٹھایا جو آج تک میں نہ اٹھا سکی
02:54اب دیکھتے ہیں کہ وانیا کو ان کے جانے سے کچھ ملے گا
02:58یا اس پر زمین اور بھی تنگ ہو جائے گی
03:01یہ دیکھنے اور جاننے کیلئے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا
03:04نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:06اللہ حافظ بائے بائے
03:07and take care

Recommended