Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Listen to the peaceful and soul-soothing recitation of Durood Shareef, a powerful form of Zikr that brings countless blessings and mercy from Allah (SWT). This video is perfect for calming the heart, uplifting the soul, and increasing love for the Prophet Muhammad ﷺ.

Category

📺
TV
Transcript
00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے ہر جان کو پیدا فرمایا
00:06ہر جان کو اللہ تعالی نے پیدا کیا
00:09تو تین چیزیں رب کریم نے لکھ دی اس کے لئے
00:11کیا لکھا
00:12اس کا رزق کتنا ہے یہ بھی رب نے لکھ دیا
00:16عمر کتنی ہے زندگی کتنی ہے یہ بھی رب نے لکھ دیا
00:21اور جو اس پر مشکلات آئیں گی وہ بھی اللہ نے لکھ دیا
00:23اس کی حکمت کے تقاضوں کے تحت جو مشکلات آئیں گی
00:29انسان کی گناہوں کی معافی کا سبب بنیں گی
00:31نیک ہے تو درجات کی بلندی کا سبب بنیں گی
00:35تو جو مشکلات اس کی طرف آئیں گی
00:37جو مسئیبتیں بیماریاں تنگیاں
00:40وہ سب اللہ تعالی کی حکمت کے تقاضوں کے تحت
Be the first to comment
Add your comment