Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00ڈوستو یہ سارے بیل کہیں دور نہیں موجود ہیں آپ کے اسلام آباد میں
00:04اور دوستو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان سارے بیلوں کی موجودگی وہ بھی اسلام آباد میں کیا ظاہر کرتی ہے
00:11ہاں جی بالکل وہ یہ ظاہر کرتی ہے کہ جہاں پہ اتنے سارے بیل موجود ہیں تو وہاں کس چیز کا گوشت کھایا جاتا ہے
00:18مطلب تو آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے اور یہ بالکل ترنول کے قریب یہ سارے بیل موجود ہیں
00:23اور اب آپ سمجھ جائیے کہ آپ کو کیا کرنا ہے
Be the first to comment
Add your comment