00:00ڈران کے ساتھ
00:30بھرپور آواز اٹھانی چاہیے
00:31غزہ میں فوری سیز فائر ہونی چاہیے
00:34وزیراعظم شہواز شریف کا کہنا تھا
00:36پاکستان اور ایران کے درمیان
00:38وفاہمتی آداشتوں پر دستخط ہوئے
00:40امید ہے یہ جلد موہدوں میں تبدیل ہوں گے
00:43اقتصادی زونز کے قیام
00:54اور سرحدی تجارت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں
00:57سرحدی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے
01:00دو طرفہ تعاون جاری ہے
01:01سیاسی اقتصادی ثقافتی شعبوں میں
01:04دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا ترجیح ہے
01:07ایرانی صدر مسود پزشکیان کی پاک
01:13ایران بزنس فورم میں شرکت پاکستان اور ایران
01:16کا دو طرفہ تجارت کا حجم
01:17دس ارب ڈالر تک پڑھانے پر اتفاق
01:20نائب وزیراعظم عساق دار نے کہا
01:22دو طرفہ تجارت کی دستیاب مواقع سے
01:25بھرپور استفادہ کرنا ہوگا
01:26عساق دار اور ایران کے وزیر خارجہ کی
01:28ملاقات تاہم شعبوں میں روابط کو
01:30مزید فروغ دینے پر اتفاق
01:32دونوں ملکوں کے وزرائے تجارت کی
01:34ملاقات بہمی سرحدی تعاون
01:36بڑھانے پر زور دو طرفہ تجارت
01:38کو نئی جہد دینے پر اتفاق
01:40بہمی سرحدی تعاون بڑھانے پر زور
01:42وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سیدر
01:52مسعود پیزشکیان کے ملاقات
01:54وفود کی سطح پر مزاکرہ
01:56پاک ایران تعلقات مزید
01:58مستحکم کرنے پر بات چی
02:00وزیراعظم ہا اسامت پر شہباز شریف
02:02نے ایرانی سیدر کا پرتفاق استقبال کیا
02:05مسعود پیزشکیان کو مسلح
02:07افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
02:10ایرانی سیدر نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگایا
02:13مسعود پیزشکیان کے سیدر
02:15آصف علی زرداری سے بھی ملاقات ہوگی
02:17سیدر آصف علی زرداری
02:19ایرانی سیدر اور وفد کے عزاز میں شائعہ دیں گے
02:22سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
02:27عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
02:30سردار عبدالقیوم نیازی کو پولس نے
02:32بھمبر کے علاقے سماہنی سے گرفتار کیا
02:34سابق وزیراعظم اعتداجی ریلی سے
02:36ایک خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے
02:38عبدالقیوم نیازی تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ہیں
02:41سابق وزیراعظم پر پاکستان میں
02:43گیارہ مقدمات درج ہیں
02:45پورام تحریک شروع کر رہے ہیں
02:50شرارت کرنے والے کو کارکن پکڑیں گے
02:52ملک میں عام چاہتے ہیں جنگ نہیں
02:55پی ٹی آرہنما آسد قیصر کی پریس کانفرنس کہا
02:58عمر ایوب شبل فراز اور دیگر رہنماؤں کو نہ حق سزا دی گئی
03:02زمانت پر رہائی بانی پی ٹی آئی بشرا بی بی کا حق ہے
03:06چیف جسس سے گزارش ہے
03:08بانی کی ذریل دوا مقدمہ جلد امٹائے جائیں
03:10بانی پی ٹی آئی کے زمین انتخابات میں حصہ نہ لینے کی
03:19اعلام نے ٹکٹ فروخت کرنے اور فنڈنگ مافیا کی کمر توڑ دی
03:22فواد چوہدری کہتے ہیں پارٹی کو اپنے قربانی دینے والے
03:25میمبران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے پہلی بار پارٹی نے
03:29اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا
03:31کراچی کے لیے وفاق سے چالیس عرب حاصل کر لیے
03:40بیس عرب ٹرانسفر بھی ہو چکے سن کا دار الخلافہ دار اللفافہ
03:44بن چکا ہے گورنسن کامران ٹیسوری کہتے ہیں ہر شخص
03:48اس شہر میں صرف لفافہ ہی مانگ رہا ہے سب کہتے ہیں
03:52مائے کراچی جب پیسہ خرچ کرنے کی بات ہو تو کہتے ہیں
03:55وائے کراچی
03:56ایمکیم کے منتقب نمائندوں کو اب صاحب کہہ کر پکارا جاتا ہے
04:00انہیں تو بھائی کہہ کر پکارا جاتا تھا
04:03جب یہ دوبارہ بھائی بنیں گے تو سب کچھ بہتر ہو جائے گا
04:07اب ہمیں کراچی کا مخدمہ لڑنے کی نہیں بلکہ فیصلے کی ضرورت ہے
04:11کیف اور منصوبہ مکمل کرنا ہے تو اگلا میر کراچی ایمکیم کلانا ہوگا
04:16سرمایہ دار ہمیں تعلیم سے محروم کرنا چاہتے ہیں
04:22تعلیم ہمارا حق ہے
04:23اپنا حق لے کر رہیں گے
04:25ہم یہ جماعت اسلامی حافظ نئیم کہتے ہیں
04:27اگر ایک جماعت بچوں کو تعلیم اور سہولتیں دے سکتی ہے
04:30تو حکومت کیوں نہیں
04:31بنو قابل کے ذریعے ہم دس لاکھ مزید بچوں کو تیار کریں گے
04:35بنو قابل کمیشن ہر بچے تک میاری تعلیم پہنچانا ہے
04:38حکومت کہتی ہے آئی ٹی میں ترقی کی
04:40لیکن روزگار اور مواقع نہ ہونے سے نوجوان بیرون ملک جا رہے ہیں
04:44ہم لاکھوں اساتحزہ کو ٹرین کریں گے
04:47منگورا سوات میں بنو قابل آئی ٹی کورس کرنے والے
04:50ایک ہزار سے زائد طلبہ میں اثنات کی تقسیم
04:52کراچی میں چینی کی مسلوع قیلت کے خاتمے کے لیے
05:04انتظام یا مدھرک ڈپٹی کمیشنر غربی نے
05:07چینی کے گدام پر چھاپا مارکر چینی کی ایک سو پینٹس بوریاں برامت کر لی
05:12چینی مقررہ نرخوں پر فروخت کی گئی
05:14حکومت نے ایک لاکھ میں ٹرک ٹن چینی درامت کا ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا
05:18نیا ٹینڈر گیارہ آگز کو کھولا جائے گا
05:21اس سے پہلے بھی چینی درامت کے لیے ٹینڈر جاری کیا گیا تھا
05:24جس میں چار کمپنیوں نے بولیاں جمع کرائی تھی
05:27مجھر اطلاعات خیبر پختون خواہ بینیسٹر سیف کہتے ہیں
05:31شوگر مافیا کا تعلق حکمران طبقے سے ہے
05:34اسی لیے انہیں کوئی روپنے والا نہیں
05:35موڈی نے اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے انتخابات میں بدترین دھاندلی کروائی
05:48راہل گاندھی کے انکشاف نے بھانٹی انتخابی نظام کا راز پاش کر دیا
05:53راہل گاندھی نے موڈی سرکار پر لوگ سبھا انتخابات میں سو نشستوں پر دھاندی کا الزام آئیت کیا
05:58اور کہا جمہوریت کے قاتل بی جے پی سرکار صرف چوری شدہ مانڈیٹ سے اقتدار پر قابض ہے
06:04امریکی سردر ٹرامپ نے پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا ذکر کر دیا
06:15نیوز مارکس کو انٹرویو میں کہا
06:17ہم نے مختلف ممالی کے درمیان جنگ رکوائی
06:20میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی
06:23ورنہ بہت نقصان ہو جاتا
06:25جنگ رکنے کے لیے تجارت کی پیشکش کی
06:28حالیہ دنوں میں کموڈی اور ٹائلینڈ میں جنگ بند کرائی
06:31آسطن میں ہر ماہ ایک جنگ رکوائی رہا ہوں
06:34جس سے لاکھوں افراد کی جان بچ گئے
06:42مجھے بھی نہیں پتا کہ اب زودہ یورینیم کو کہاں رکھا گیا ہے
06:46ایرانی وزیر قارجہ آباس عراقچی کا پانانشل ٹائمز کو انٹرویو
06:50دعویٰ کیا کہ ایران اب بھی یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
06:54ایسے بہت سے سائنس دان اور ٹیکنیشن ہیں
06:57جو ان تنصیبات پر پہلے بھی کام کر چکے ہیں
06:59امارتیں دوبارہ بنائی جا سکتی ہیں
07:01گاڑیاں تبدیل کی جا سکتی ہیں
07:02کیونکہ ہمارے پاس ٹیکنالوجی موجود ہے
07:04ایران یورینیم کی افزودگی دوبارہ کب اور کیسے شروع کرتا ہے
07:08اس کا دار و مدار حالات پر ہے
07:10قرادم ٹی ٹی پی کا بنو میں فتح خیل پولیس چاکی پر حملہ ناکام
07:22پولیس کی فوری اور موثر جوابی کاروائی میں تین دیشت گرد ہلا
07:26سپاہی نیاز شہید اور تین ہلکار زخمی
07:29ستر دیشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے پولیس چاکی پر حملہ کیا
07:33پولیس کو نشانہ بنانے کے لیے بارودی سرنگیں نصف کی
07:37ایک بارودی سرنگ کو نکارہ بنا دیا گیا
07:39علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے
07:41ڈی پی او بنو کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی کاروائی میں
07:44دیشت گردوں کا کافی نقصان ہوا ہے
07:46وزیر داخلہ محسن نقمی کی پولیس چاکی پر دیشت گرد حملے کی مضمت کہا
07:51پولیس نے تاریخی میں حملہ کرنے والے دیشت گردوں کا جوا مردی سے مخابلہ کیا
08:02لوگوں نے تبدیلی کا نعرہ لگایا لیکن تبدیلی نہیں آئی
08:05پیپلس پارٹی کے آنے کے بعد کی ماری میں تبدیلی آگئی
08:08میئر کراچی مرتضی وہاہب کہتے ہیں
08:10دس ماہ کی ریکارڈ مدت میں ہب ڈام سے نئی کینال کا کام مکمل کر لیا
08:14امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر خان کا کہنا ہے
08:17کہ ایم سی صرف ٹیکس دینے کیلئے متحرک ہے
08:20اور وہ روپے کا ٹیکس دینے والے شہر کو کوئی دارہ ریلیف دینے کو تیار نہیں
08:24مفدوش امارتیں بنانے والے بیلڈرز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
08:28کہاں ایس بی سی اے سمیت تمام ادارے کرپشن میں ملمبس ہیں
08:46خیبر پختونخہ کے مقام حکومتوں میں
08:48354 ارب سے زائد کے مالی بے ذابطگیوں کا انکشاف
08:52پارٹیل جنرل اف پاکستان نے 2002 سے 2024 تک کی ریپورٹ جاری کر دی
08:57مالی سال 2013 سے 2014 کے دوران
09:00ساہے سات ارب 2015 سولہ میں سات ارب پانچ کروڑ کی بے ذابطگی پائی گئی
09:05ریکاوری صرف تین ارب تیس کروڑ کے ممکن ہوئی
09:08بے ذابطگیوں کی بڑی وجہ فال اور موسہ نظام کی عدد موجود کی ہے
09:22خیبر پختونخواہ میں عام قائم کرنے کے لیے حتمی فیصلہ کر چکے ہیں
09:28اے پی سی امن و آمان کے جانب پہلا قدم تھا
09:30وزیرعالہ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
09:33صوبے میں پائیدار عام کے لیے ہر حد تک جائیں گے
09:36بدامنی صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جس کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا
09:40ذلعی سطح پر قبائلی جرگے کر رہے ہیں
09:42مشاورت مکمل کرنے کے بعد گرانڈ جرگہ تشکیل دیا جائے گا
09:46پنجاب کو زہریلے سنتی مادوں اور دھاتوں سے پاک کرنے کے لیے
09:55میگا آپریشن کا حکم
09:57سنتوں سے نکلنے والے کچھرے اور مواد کو نہروں اور نالوں میں پھینگنے پر پابندی ہوگی
10:01پنجاب میں ویس ٹریٹمنٹ کے بغیر سوسائٹیاں بند کرنے کا فیصلہ
10:06اٹھائیس ہاؤسنگ سوسائٹیز اور سنتوں کو نوٹس چاری
10:09وزیرعالہ مریب نواز نے اداروں کو دس اگز تک ہڈیارہ ڈرین کی صفائی کی ڈیڈ لائن دے دی
10:14جنگ میں تیزاب گردی دو ملزمان نے گھر میں گھسکر فرس ٹیئر کی طالبہ پر تیزاب پھینک دیا
10:32طالبہ تشویش ناکھالت میں اسپتال منتقل ملزمان پرار ہو گئی
10:37وزیرعالہ پنجاب مریب نواز کا واقعہ کا نوٹس رپورٹ طلب کر لی ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
10:44آزمین حد سے واجبات کی وصولی کل سے شروع ہوگی
10:52ریجسٹر آزمین حد سے پہلے قیس نہ آگستک وصول کی جائے گی
10:56نوسری قیس کے وصولی یکم نومبر سے ہوگی
10:59ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے
11:01غیر ریجسٹر آزمین کو گیارہ سے سولہ آگستک پرخواست کی اجازت دی جائے گی
11:06حج نشستیں مکمل ہوتے ہی واجبات کی وصولی بند کر دی جائے گی
11:10عالمی ادارہ سہت نے مدینہ منورہ کو سہت مند شہر قرار دے دیا
11:18گورنہ مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیر سہت سے سرٹیفیکیٹ پر حصول کیا
11:23گورنہ مدینہ نے کہا مملکت کی قیادت شہریوں کی میار زندگی بہتر بنانے کے لیے کوشہ ہے
11:29سعودی عرب کے مزید چودہ شہر بھی سہت مند شہروں کی پہرست میں شامل
11:32آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتیار نہیں ڈالیں گے
11:42حماس نے امریکی نمائندے سٹیف وچکوف کے امدادی مراکس کے دورے کو ڈراما قرار دے دیا
11:47کہا دار الحکومت بیت المقدس کے ساتھ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام تک مزاہمت جاری رہے گی
11:53اسرائیل کے غزہ میں حملے جاری 24 گھنٹے میں 62 فلسطینی شہید 38 افراد کو امدادی مراکس پر نشانہ بنایا گیا
12:01خان یونس میں اسرائیلی فورسز نے ہلال احمر کے ہیڈکورٹر کو نشانہ بنایا
12:06ایک اہلکار شہید متعدد زخمی غزہ میں بھوک کو جنگی ہتیار بنانے پر اسرائیل کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاج
12:14فرانس، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور یمن میں بھی غزہ کے حق میں مظاہرے ہو
12:23اور ویسٹ انڈیز نے دوسری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سنسلی اخیز مقابلے کے بعد دو وکٹ سے شرکست دے دی
12:33سیریز ایک ایک سے برابر ایک سو چونٹس رنز کا حدف ویسٹ انڈیز نے آخری گینٹ پر حاصل کر لیا
12:39جیساً ہولڈر نے آخری گینٹ پر چواکہ لگا کر ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا
12:43ہولڈر کو چار وکٹے اور سوالہ رنز کے آل راونڈر کارگردگی پر میچ کا بہترین کھلارے خرار دیا گیا
12:53سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھلا جائے گا
12:56پی سی بی کا ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنز کے دورے میار پر مایوسی کا اظہار
13:03آئندہ ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
13:06چیئرمن پی سی بی محسن نقنی کی زیر صدارت موڈ آف گورنرس کا اجلاس
13:10پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ ویو سی ایل میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ پی سی بی کا کہنا ہے
13:16ویو سی ایل نے جان بوچ کر میچ نہ کھیلنے والی ٹیم کو پوائنٹس دے
13:20پاک بھارت لیجنز میچ کی منسوخی پر پریس ریلیز تاثب کا پلندہ تھی
13:25پریس ریلیز میں چیمپنشپ کے مقصد کو سیاسی مفادات کے تابع کیا گیا
13:29پاکستان ٹرکٹ بورڈ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنے کا لمبردار ہے
13:34ٹورنمنٹ اصولوں کی غیر مرائی دباؤ پر پامال کرنا افسوسنات ہے
13:46اور کراچے میں خواتین کی بائیک ریلی آغاز قائدی آزم ہاؤس میوزیوم میں پرشم کشائی کے بات ہوا
13:54تقریب میں وزیر بلدی آسن سعید غنی اور وزیر صقافت سعید زلفقار علی شاہ شریک ہوئے
13:59وزران ریلی میں شریک خواتین کو سراہا
14:02موسیقی
Comments