Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈیجیٹل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
00:26مجھے اپنی ڈیٹ آ برٹ ٹائم آ برٹ سائی دیجئے گا
00:29ٹائم آ برٹ بہت میٹر کرتا ہے
00:31کرتے تو سب چیز ہیں لیکن ٹائم آ برٹ پریسائز ہونا
00:34بہت ضروری ہے بلس کا صحیح ہونا
00:36اور میں کوشش کروں گا
00:38ایکارڈنگ ٹو اسٹرالوجی
00:40آپ کو اپنا تلزیہ پیش کروں
00:42باقی حتمی اور کلی ذات
00:44اللہ تبارک و تعالیٰ کی ہے
00:46وہ چاہے تو ہو اور وہ چاہے تو کچھ بھی نہ ہو
00:49تو پروگرام کا آواز کرتا ہوں
00:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:53کالر سے بات کرائیے گا
00:55ہلو
00:57جی فرمائیے خاتون
00:59اسلام ایکم
01:01جی والیکم اسلام فرمائیے خاتون
01:04اکتیس اگرس
01:05تھوڑا سا ان کی آواز
01:08کو بلند کیجئے
01:09اکتیس اگرس
01:11انیس سو سٹان میں
01:12ون نائن نائن سیون
01:14آپ کتنے بجے پیدا ہوئیں
01:16تین بجے
01:18دوپیر میں
01:19سپیر
01:21ایک منہ تریجی کا خاتون
01:24ملتان میں
01:29انیس سو سٹانوے میں
01:31اکتیس اگرس کو آپ پیدا ہوئیں
01:33اور
01:34یہ
01:36آپ کا
01:37ہرسکوپ
01:38آگیا
01:39اللہ کے حکم سے
01:41خاتون
01:42اچھا ہرسکوپ ہے
01:43دل کی ایک رہم دل
01:45خاتون
01:46زندگی میں
01:47بہت
01:47تیمبیشوز ہیں
01:48بہت
01:50ڈیسپریٹلی
01:51ملک سے
01:51باہر جانی کی
01:52خواہش
01:53آپ کے دل میں
01:53امنگ ہونی چاہیے
01:55پیسے کا زندگی میں
01:57کبھی پرابلم نہیں ہوتا
01:58جو آپ کی ضرورت ہوتی ہے
02:00میرے رب نے
02:00ہمیشہ آپ کو
02:01دے جائے
02:03ٹکتہ ہاتھ میں نہیں
02:05اور
02:06آپ کی
02:07زندگی میں
02:08آپ سنویں گی میری باتیں
02:09ہی نہیں سن رہی ہے
02:10اچھا یہ بتائیے
02:11دو ہزار چوبیس میں
02:13کوئی سلسلہ بنا تھا
02:14یہ میرا نہیں ہے
02:16میں نے اپنے فیان سے
02:17کا بوچھ رہا تھا
02:18یہ آپ کے فیان سے ہیں
02:19چلیں جو بھی ہیں
02:20میں جو ان کے لیے بول رہا ہوں
02:21جو باتیں تو وہ ہی رہیں گی
02:23صرف جنڈر چینج ہوا ہے
02:24تو یہ
02:25دو ہزار چوبیس سے
02:27ابھی
02:28یہ چل آئے
02:29ٹائم
02:30یہاں شادی ہونے کے
02:31امکانات
02:32بحکم اللہ پیدا ہو رہے ہیں
02:34کیا
02:35آپ کو کب کی
02:36ڈیٹ دی ہے انہوں نے
02:38وہ تو
02:39اکتوبر کا اندھی
02:41یا نومبر
02:42اب میرا مشورہ آپ کو یہ ہے
02:47کہ یہ آپ
02:48چھے اکتوبر سے
02:49پائیس نومبر کے
02:51درمیان میں کریے گا
02:52ان کی تاریخ پیدائش
02:55اور وقت پیدائش
02:56کے حوالے سے
02:56بندہ بہت اچھا ہے
02:59ہاں ملک سے باہر
03:00چلا جائے گا
03:01لیکن ایک چیز
03:01میں بتا دوں
03:02اب آپ کو تو ان کا
03:04پتہ نہیں ہوگا
03:05رحمدل جیسا میں نے کہا
03:08ان کو پانی سے
03:09ہمیشہ دور رکھیے گا
03:11سنے ہی ہیں آپ میری بات
03:12کہ سویمنگ
03:15یہ اپنا
03:17جو ہے
03:17ڈائیب مارنا
03:18ان چیزوں کو
03:19آبائٹ کرے
03:20یہ ہمیشہ
03:21اور
03:22لائف میں
03:23مجھے لگتا ہے
03:24کہ اللہ کا حکم
03:25ہوا میرے پنجتن
03:26پاک کے سطقے
03:27تو یہ مل سبھار
03:28چلے ہیں گے
03:29اور
03:30ایک چیز
03:30اور بھی دیکھ لیتا ہوں
03:31چلے
03:32جب
03:33ہاتھ کنگن کو
03:34آرسی
03:34چلے گی
03:37ماشاءاللہ
03:38شادی
03:38اللہ کرم کرے گا
03:39اب میں آپ کو
03:40کچھ چیزیں بتاتا ہوں
03:41وہ آپ
03:41سکرین پہ سنیے
03:42ان کو کہیے گا
03:44اگر آپ چاہتی ہیں
03:45ان کی زندگی میں
03:46پروسپیریٹی
03:47مزید بڑھے
03:48تو ان کو کہیے گا
03:48ہر جمعیرات کے دن
03:50تین عدد
03:51بنانا
03:52کیلے
03:52یا بارہ کیلے
03:53اللہ کے نام پہ
03:54کسی بھی غریب
03:55کو دے دیں
03:56اور انہوں نے پڑھنا ہے
03:58میں صرف ان کے
03:59رزق کے لیے
04:00بتا رہا ہوں
04:00اول و آخر
04:01درود ابراہیمی
04:03پانچ مرتبہ
04:04درمیان میں
04:05سو مرتبہ
04:06واللہ خیر الرازقین
04:09سو مرتبہ
04:11یا اللہ
04:11یا ذو جلال
04:13والاکرام
04:14سو مرتبہ
04:15یا حیو
04:16یا قیوم
04:17بالرحمت کا
04:18استغیثو
04:19اللہ تعالیٰ ان کو
04:21بے پناہ دے گا
04:22لیکن ان کو
04:23ایک چیز اور
04:24بول دیجئے گا
04:25یہ جتنا
04:26حلال کاموں میں
04:27چلیں گے
04:28پروسپیریٹی
04:30ساتھ ساتھ
04:30چلے گی
04:31جہاں ان کی
04:32زندگی میں
04:33حرام کا
04:33ایلیمنٹ آئے گا
04:34ان کے رسط میں
04:35ایک دم
04:36گھٹاوانا شروع ہو جائے گا
04:38اب کچھ لوگ
04:39مجھ سے سوال کرتے ہیں
04:40کہ فلان تو
04:40اس کا تو آپ دیکھیں
04:41تو بھائی میرے
04:42ایک چیز سمجھ لیجئے
04:44جس کو
04:45حرام راس آ رہا ہے
04:46اس دنیا کے اندر
04:48اور وہ
04:49بہت پھل پھول آئے
04:50تو سمجھ لیجئے
04:51رب العزت نے
04:53اس کو
04:53اور اس کی نسلوں میں
04:55جہنم کو
04:55مقدر کر دیا ہے
04:57اگر کسی کو
04:58حرام راس آتا ہے
05:00اور وہ سمجھتا ہے
05:00کہ میں
05:01کوئی مسئلہ نہیں
05:03آج کل تو خیر
05:04حلال و حرام کی
05:05تمیزی مٹ گئی ہے
05:06آپ دیکھ لیں
05:09دنیا میں
05:09تو جس کو
05:10حرام سوٹ کر رہا ہے
05:12تو آپ سمجھ لیں
05:13کہ وہ
05:14رب العزت کے
05:15عذاب کا
05:15مستحق بنتا جا رہا ہے
05:17جیسے
05:18آقا سیدنا
05:19مولا علی سے
05:19کسی نے پوچھا تھا
05:20کہ اللہ تعالیٰ
05:22تو
05:22ان کو بھی دے رہے
05:24جو اسے نہیں مان رہے
05:25ان کو بھی دے رہے
05:26جو پتھروں سے مانگ رہے
05:27تو آپ نے
05:28مسکرہ کے فرمایا
05:29جب رب العزت کسی کے
05:31اوپر مہن لگا دیتا ہے
05:34کہ اس کو
05:34میں نے
05:35گمراہی میں ہی
05:36رکھنا ہے
05:36تو اللہ تعالیٰ
05:37ان کی عقائد
05:39کو ان کی نگاہوں میں
05:40اور خوشنما
05:41بنا دیتا ہے
05:42تاکہ وہ
05:43اور
05:43اس میں مبتلا ہو جائیں
05:45غرق ہو جائیں
05:46اور اللہ تعالیٰ
05:47اتنا رحمان و رحیم
05:48ہے
05:49کہ وہ کہتا ہے
05:50جس سے مانگ رہے
05:51اس کو دے دو
05:52کیونکہ دنیا کے لئے
05:54تو اس کی صفت ہے
05:55رب العالمین
05:55مگر
05:57جب
05:57قبر میں پہنچے گا
05:59آدمی
05:59اپنی زندگی کے
06:00اختتام میں
06:01تو اس سے پتہ
06:02چل جائے گا
06:03اور
06:03اللہ تعالیٰ کا
06:05یہ کرم ہے
06:06بہت بڑا
06:06کہ اللہ تعالیٰ
06:08وہ آقا سیدنا
06:09مولا علی فرماتے ہیں
06:10تھوڑا سا ٹائم لوں گا
06:11لیکن یہ کام کی بات ہے
06:12آپ نے فرمایا
06:13اللہ تجھے رس دے دے گا
06:15صحت دے دے گا
06:16عزت دے دے گا
06:16دولت دے دے گا
06:17لیکن ایک چیز
06:19اس وقت تک نہیں دے گا
06:20جب تک کہ
06:21تو
06:21اس سے گڑ گڑا
06:23کے نہ مانگے
06:24اور وہ ہے
06:24ہدایت
06:26ہدایت کے لئے
06:27انسان کو
06:28اللہ کے آگے
06:29گڑ گڑانا پڑتا ہے
06:31تو یہ باتی خواتین
06:32اوزاد کام کی بات ہے
06:34اور مذہبی بات ہے
06:35تو میں نے کہا آپ کو بتاؤں
06:36جی
06:36کالر سے بات کرائیے گا
06:38ہلو
06:38جی
06:39السلام علیکم
06:40جی
06:40والیکم
06:41السلام فرمائیے گا
06:42خاتون
06:42جی
06:43مجھے اپنے چھوٹے پھائی کے بارے
06:45میں معلوم کرنا ہے
06:45ان کی تاریخ پیدائش
06:47بتائیے گا
06:48دو فروری
06:48دو ہزار چھے
06:49ایک سیکنڈ لگیے گا
06:53خاتون
06:53دو فروری
06:55دو ہزار
06:56چھے
06:57آگے
06:58ٹائم
06:59سباہ
07:00گیارہ سے
07:01ساڑھی گیارہ صبح
07:02میں بس
07:04اس سے خاتون بڑا وہ ہو جاتا ہوں
07:06کیونکہ وہ میرا
07:08اور کہاں پیدا ہوئے
07:09کرا جی
07:10اچھا
07:11ہولڈ کیجئے گا
07:12ان کو ہولڈ پہ رکھ لیں
07:13خواتین حضرات
07:14ایک وقفے پہ جا رہا ہوں
07:15وقفے کے بعد
07:16آپ کی مزید
07:17کالز لیتا ہوں
07:19ایک دفعہ پھر
07:21ہمائی محبوب
07:22آپ کے سامنے حاضر ہے
07:23وہ خاتون
07:24جو وقفے سے پہلے
07:26جن کے میں نے
07:26پرٹیکولر لیے تھے
07:27بھائی کے وہ ہیں موجود
07:28جی
07:29اچھا دیکھیں خاتون
07:31آپ کا بھائی جو ہے نا
07:33ویسے تو
07:34he's a good man
07:36تھوڑا سا ایک اس میں یہ ہے
07:37کہ authoritarian
07:38ٹائپ کی اس کی mentality ہے
07:40ہر چیز میں
07:41تھوڑی سی حاکمیت پسندی ہے
07:43ذہانت بہت ہے
07:45لیکن نا
07:46بس اس کے ساتھ ایک پرابلم یہ
07:48اس قسم کی کنڈلی والے لوگ
07:50جو ہوتے نا
07:50ان کو
07:51جی سے میں کہہ لوں
07:53دماغی سکون
07:55ان کا ذرا
07:56اجڑا رہتا ہے
07:57کم رہتا ہے
07:58اور اس کا جو ہے نا
07:59دو ہزار چوبیس کے
08:01مارچ کے بعد سے
08:03آن ورڈ جو ٹائم چلا نا
08:04اس نے اس کو
08:05تھوڑا
08:06ڈسٹ اپ کیا
08:07اب وہ
08:08اختتام کی طرف جا رہا ہے
08:10اب آپ پوچھیں
08:11کیا پوچھنا چاہتی ہیں
08:12پہلے تو آپ
08:14کے لئے کہوں گی
08:15کہ آپ
08:15مطلب اتنی اچھی
08:16ابھی جو آپ نے
08:17اپنا یوٹیوب پر
08:18ولوگ کیا تھا نا
08:19ماشاءاللہ
08:20وہ اتنا اچھا تھا
08:21کہ انسان کا واپنی
08:22ایمانت آتا ہو جاتا ہے
08:23بھائی
08:23بہت زیادہ اچھا تھا
08:25میں کس طرح سے
08:26شکریہ آدھا کروں
08:27مطلب بہت سے لوگ
08:28بہت چیزوں میں
08:29آج کل جو اس وقت
08:29محول چل رہے ہیں نا بھائی
08:30وہ اتنا خراب ہے
08:32کہ مطلب
08:32مایوسی کی طرف ہوں تو
08:34لیکن جب ایمانت آتا ہو جاتا ہے نا
08:36بے شک
08:36کرنے والی ذات
08:37واقعی اللہ کی ہے
08:38اور اللہ پہ ہی
08:39توقع رکھنا چاہیے
08:40ہر معاملے میں
08:41ہر چیز
08:41میں آپ کو بتاؤں
08:55ابھی اللہ کی قسم
08:56کھا کے کہہ رہا ہوں
08:57دو دن پہلے کی بات ہے
08:58وہ خاتون
08:59اگر سن نہیں ہے
09:00وہ بہار جا رہی تھی
09:01میں نے ان سے
09:02ایک چیز کہی
09:03میں نے کہا دیکھیں
09:03دو سال پہلے کی بات ہے
09:05میں نے ان سے کہا
09:05کہ خاتون
09:07وہ ہیسٹن میں رہتی تھی
09:09تو وہاں سے
09:10انہوں نے کہا
09:11ہم ڈیلیس جا رہے ہیں
09:12تو میں نے کہا
09:13نہ جائیں ڈیلیس
09:15تو انہوں نے کہا
09:16دو تین دفعہ
09:18میں نے منع کیا
09:18ابھی بیچاری آئی تھی
09:19اللہ تعالیٰ ان کو
09:20جو ہے
09:21اپنے کرم کرے ان پہ
09:23تو میں نے کہا
09:24اگر وہاں جائیں گی
09:24اور ان کے میاں بھی ساتھ ہیں
09:25میں نے کہا
09:26آپ اللہ نہ کرے
09:27آپ کے شہر کی موت
09:28وہاں پہ انتظار کر رہی ہے
09:30تو انہوں نے کہا
09:31امائیوں بھائی
09:33وہ گئے
09:34اس لیے گئے
09:34کہ ان کو وہاں
09:35بہترین سیلیری کی جاب ملی
09:37اور ویدین تھری منت
09:39ان کو لنگ کا کینسر
09:40ڈسکور ہوا
09:41اور ڈیلیس میں گئے
09:43اور انتقال ہو گیا
09:44اب میرے پاس لوگ آتے ہیں
09:46میں آپ دیکھ رہی ہیں
09:47دنیا میں جو
09:48جو یہاں تو میں نے
09:49ابھی بولنا چھوڑا ہوا ہے
09:50جو میں بولتا ہوں
09:51جو حاصلے
09:52جو سنامی
09:53جو زلزلے
09:54جو دنیا میں ہو رہا ہے
09:56جو بولا ہے
09:56اللہ تعالیٰ میرے
09:57پنچن پاک کے سب کے
09:58لوگوں کو دکھا دیتا ہے
10:00اور
10:01مگر
10:02میں کیا کر سکتا ہوں
10:03لوگ پھر بھی جانا چاہتے ہیں
10:05میں کہتا ہوں
10:06بھائی
10:07بھار کے حالات
10:08آگے چل کے
10:09اس سے بھی برے ہونے
10:10لیکن اب کیا کریں
10:12اس میں آدمی کچھ کر نہیں پاتا
10:13خاتون
10:14ہلو
10:15جی جی
10:16یہ باہر جو جانا چاہتے ہیں
10:18تو ان کے حق میں بہتر ہے
10:19باہر جانا
10:20تو چلیں
10:22اب آپ نے حجت باندھی ہے
10:23تو سنیے آپ
10:24یہ باہر جا بھی سکتے ہیں
10:27اور ہو سکتا ہے
10:27کسی باہر سے
10:28تعلق رکھنے والی
10:30خاتون کے ساتھ
10:31ان کا
10:32رشتہ بھی بن جائے
10:33لیکن
10:34ان کے ذائچے میں
10:35ایک خاص
10:36یوگ بنا ہوا ہے
10:37ان کو
10:38زندگی کے اندر
10:40اب مجھے
10:41میں بولوں گا
10:42سج جو مجھے بولنا چاہیے
10:43بیرون مل
10:44جا کے
10:45پروسپیریٹی
10:46بہت مل سکتی ہے
10:47اب اگر میں
10:48واسطہ شاستر کے
10:49تحت
10:50یہ آپ چلے
10:51میں اس کو
10:51یوں کر دیتا ہوں
10:52اگر میں اس کو
10:53سمتوں اور مقام
10:54کی لحاظ سے دیکھوں
10:55تو ان کے لیے
10:56جانا بہتر ہے
10:57گلف
10:58قطر
11:00بہرین
11:00سعودی عرب
11:01یو اے ای
11:01امان
11:02اس سائٹ پہ ان کو
11:03بھیج دیں
11:03لیکن ان کے دماغ میں
11:04کیڑا کیا کٹے گا
11:05یورپین کنٹریز
11:07امریکہ
11:08مگر
11:09اب وہ یہ نے
11:11انسان
11:12اپنی خواہشات پہ
11:13نہیں قابل
11:13یہی تو ہے
11:14نفس
11:15لوامہ
11:16جسے کہتے ہیں
11:17کہ انسان وہ
11:21ہرحال ان کے ساتھ
11:22کوئی ایسی اللہ
11:23نہ کرے بات نہیں ہے
11:24آپ ان کو
11:25باہر جانے دیں
11:26اب ایک کام
11:26ان کا کیجئے گا
11:28ان کے لیے بہن
11:29آپ نے
11:30ہر منگل کے دن
11:31دو سو ستر گرام
11:33لال مسور کی دال
11:34آن دی آئے
11:35توفانہ
11:35ان کا ہاتھ لگا کے
11:37اللہ کے نام پہ
11:37صدقہ کروا دیں
11:38اور ہر ہفتے کے دن
11:40دو سو
11:42ساٹھ گرام
11:43کالی دال
11:44اللہ کے نام پہ
11:45کسی غریب کو دے دیں
11:46کم نہیں ہونا چاہیے
11:51آپ ان کو بتا دیجئے گا
11:53اول و آخر
11:54ضرود ابراہیمی
11:55پانچ مرتبہ
11:56درمیان میں
11:57سو مرتبہ
11:57یا اللہ
11:58یا ذل جلال
11:59والی اکرام
12:00سو مرتبہ
12:02انہوں نے پڑھنا ہے
12:03حضبن اللہ
12:05و نعم الوکیل
12:07نعم المولا
12:07و نعم النصیر
12:09اور سو مرتبہ
12:10یا حیو یا قیوم
12:11برحمت کا استغیف
12:13اور سو مرتبہ
12:14انہوں نے پڑھنا
12:15یعنی
12:17چلے میں اور
12:17اس کو آسان کر دیتا ہوں
12:18سات مرتبہ
12:20سورہ فاتحہ
12:20سات مرتبہ
12:21سورہ اخلاص
12:22اور ایک مرتبہ
12:23آیت الکرسی
12:23یہ وہ چیزیں
12:24جو ہر مسلمان
12:25کو آتی ہیں
12:26تو انشاءاللہ
12:26اللہ تعالی
12:27ان پہ کرم کر دے گا
12:29میرے پنچ تن پاک کے صدقے
12:30اور اللہ تعالی
12:31ان کو بہت کچھ
12:33عطا کرے گا
12:34بہت شکریہ میری بہن
12:35تینکیو بری مچ
12:35جی کالر سے بات کر رہیے گا
12:38السلام علیکم
12:39جی والے گم
12:40السلام
12:40فرمائیے گا خاتون
12:41سر میرے نا آپ سے
12:43ڈو کرسچن ہیں
12:44جی سر مائیے
12:45سر میں
12:46ڈیٹ اف بہت پہلے
12:48بتا دیتی ہوں
12:48پانس سیپٹمبر
12:49انیس سو اکیانوے
12:50ایک سیکنڈ دیجئے گا
12:52مجھے
12:52دس سیکنڈ لگتے ہیں
12:53پانس سیپٹمبر
12:54انیس سو اکیانوے
12:56وقت ہے پیدائش
12:57صبح چھے بجے
12:59مزفرگڑ میں
12:59مزفرگڑ
13:01یہ ایک سیکنڈ
13:03مجھے اور دیجئے گا
13:04یہ
13:08جی
13:11آپ سوال کیجئے
13:12کیا کرنا چاہتی ہیں
13:13سر ایک تو
13:14شادی کا
13:15ٹائم پیریئر پوچھنا ہے
13:16اور پہلے بھی
13:18میں نے کال کی تھی
13:19آپ نے کہا تھا
13:19کہ
13:20اس زائد سے
13:21میں منگلی دوش ہے
13:22تو مجھے
13:23اس کی بھی سمجھ
13:23نہیں آئی تھی
13:24کہ وہ
13:24دیکھیں
13:25منگلی دوش ہوتا ہے
13:27چلیں
13:28نالج بھی مل جائے گی
13:29منگلی دوش
13:29ہماری
13:31ویڈک اسٹرولوجی
13:32میں کہتے ہیں
13:32جب پہلے گھر میں
13:34ساتھوے گھر میں
13:36آٹھوے گھر میں
13:37باروے گھر میں
13:38مارس آ جاتا ہے
13:39تو ایسے لوگ
13:40اب میں آپ کو بتاؤں
13:42کرشمہ کپور
13:43منیشہ کوئرالہ
13:45بہت سارے
13:46بولیوٹ کے
13:46جو مشہور ہیں
13:47ان کے منگلی
13:48اور آپ دیکھ لیجئے
13:49تو
13:50اور دوسرے گھر میں
13:52اور اس کا
13:52ایک اور بھی
13:53ذائچہ دیکھا جاتا ہے
13:54وہ لمبی بات ہو جائے گی
13:55اسٹرولوجی کی
13:55اس کے حساب سے
13:56ہم دیکھتے ہیں
13:57کہ آیا یہ بندی کے
13:58منگلی دوش تو نہیں ہے
13:59تو منگلی دوش
14:00کا توڑ یہ ہوتا ہے
14:02کہ کم سے کم
14:03آج کام کی بات
14:04بتا رہا ہوں
14:04کہ ایسی بندی کو
14:06شادی کے لیے
14:06ایڈوائز کیا جاتا ہے
14:07ایک آرڈنگ
14:08ٹو ویڈک اسٹرولوجی
14:09کہ انتیس سے
14:10بتیس سال
14:11عمر ہو جائے
14:13پھر کرو
14:13تاکہ اس کا
14:14زور
14:15کٹ جائے
14:16اور پہلا سوال
14:17کیا کیا تھا آپ نے
14:18ایک تو منگلی دوش
14:19شادی کا ٹائم پیریئیڈ
14:20شادی کا
14:21شادی کاب ہوگی
14:22دیکھیں
14:23واللہ علم بسواب
14:24میرا رب بہتر جانتا ہے
14:26وہی عالم الغیب ہے
14:27لیکن جو میرا
14:28اللہ تعالی نے
14:29علم اتا کیا ہے
14:30اس کے حساب سے
14:31اگر میں تذیعہ لگاؤں اپنا
14:33اور میرا رب چاہے
14:34تو میرے پنٹن پاک کے صدقے
14:36وہ ممکن ہیں
14:36آپ کی شادی کا
14:38امکان نظر آتا ہے
14:39ایک چانس آپ کا گیا
14:41یہ دو ہزار چوبیس
14:42اور پچیس کے میٹ تک تھا
14:44وہ ذرا مشکل تھا
14:45مٹیریلائز ہونا
14:46اب جو آپ کا شروع ہو رہا ہے
14:48اگرز دو ہزار چوبیس سے
14:50مائی دو ہزار
14:52انتیس کے درمیان
14:54جو آپ کی دشا چل رہی ہے
14:55اس دشا میں
14:56آپ کی شادی کے
14:58مٹیریلائز ہونے کے
14:59امکان ہیں
14:59لیکن آپ کو
15:01ایک بات بتا دوں
15:02آج کل اپنی
15:03ٹانگو کا بہت خیال لکھیے گا
15:05اور اس ٹمک کا
15:06بہت خیال لکھیے گا
15:07سنیں یہ آپ میری بات
15:08پیٹ تنگ کر سکتا ہے
15:11ٹانگو میں
15:12نچلے دھڑ میں
15:13تکلیف کی شکایت ہو سکتی
15:14اور اس کے علاوہ
15:15ہو سکتا ہے
15:16کوئی پرانا دار
15:17یا پرانی دار
15:18اس میں
15:19آرسوٹی روٹ کنال
15:20آپ نے کرائی ہو
15:22وہ دوبارہ پیدا ہو جائے
15:23پرابلم یہ ہونے کے امکان ہیں
15:24تو اب یہ شادی تو
15:26انشاءاللہ
15:26آپ کی اللہ کے حکم سے ہو جائے گی
15:28اچھا ان کو وقفے میں
15:29میں نپٹا دیتا ہوں
15:30آپ رکھیں
15:31میں آپ کو وقفے میں
15:32تمام ریمیڈیز لکھواتا ہوں
15:33خواتین و حضرات
15:34ایک وقفہ
15:35وقفے کے بعد
15:36آپ کی قوز دوبارہ لیتا ہوں
15:38ایک دفعہ پھر
15:40ہمائی محبوب
15:41آپ کو خوش آمدیب کہتا ہے
15:42ای آر وائی ڈیجیٹل پہ
15:43خواتین و حضرات
15:44ہر شو میں آپ سے عرض کرتا ہوں
15:46سوشل میڈیا پہ
15:48میرے نام سے
15:49کوئی
15:49بیالیس ٹالیس
15:50چھوٹی
15:50فیک کنیکٹیوٹیز
15:52چل رہی ہیں
15:52صرف میرا
15:53یوٹیوب چینل ہے
15:54جو ہمائی محبوب
15:55ایسٹالوجی کے نام سے
15:56باقی
15:57ٹک ٹاک
15:58فیس بوک
15:59لنکٹین
15:59میسنجر
16:00سب فراڈ
16:01اور فیک ہے
16:01اس پہ نہ اپروچ کیجئے گا
16:02مجھ تک اپروچ کرنے کے
16:04دو ہی طریقے
16:05نمبر ایک
16:05فرس پہ
16:07ای آر وائی ڈیجیٹل پہ
16:08میں ہفتے اور اتوار
16:09کو صبح کرتا ہوں
16:10گیارہ مجھے
16:10اور صبح دو بجھے
16:11اس کے علاوہ
16:13میرا یوٹیوب چینل ہے
16:14اس پہ میں دنیا جہان
16:15کی باتیں کرتا ہوں
16:16پھر میرا ایک آفیس ہے
16:18جہاں میں
16:19مخصوص دین بیٹھتا ہوں
16:20وہ ہے پی سی ہٹل
16:21کرانچی
16:21اور وہاں کا
16:22کوٹ کے ساتھ
16:23میں نمبر بتا رہا ہوں
16:24021
16:253568
16:2755501
16:28دوسرا نمبر ہے
16:29021
16:303568501
16:33دوپہر کے
16:33ڈھائی بجے سے
16:34پونے تین بجے سے
16:35آپ شام کے
16:36سوہ چھ ساڑھے چھے
16:37تک وہاں
16:37آپ میرے
16:38سے
16:39پرائیوٹ کمرشل
16:40کنسلٹیشن کے لئے
16:41اپوائنٹمنٹ لے سکتے
16:42مگر آپ جب
16:43اپوائنٹمنٹ لیں
16:44تو آپ کہیں
16:45میرے اسسسٹنٹ کو
16:46کہ حمائن صاحب کو
16:47ویڈیو پہ دکھا دیجئے
16:48تاکہ میں بھی
16:49آپ کو دیکھ لوں
16:50آپ بھی
16:50مجھ کو دیکھ لیں
16:51چاہے آپ پاکستان
16:52سے بھی کال کر رہے ہیں
16:53میں ہوں گا
16:53تو وہ آپ کو
16:54دکھا دے گا
16:54سچ کو آنچ نہیں
16:55تو یہ ضرور
16:57کر لیا کریں
16:58تاکہ آپ
16:58ان فراڈیوں سے
16:59بچیں
17:00تو یہ ضروری چیز ہے
17:11اللہ علیکم السلام
17:11فرمائیے کا خاتم
17:12سر میں نے
17:14اپنے بھائی کا
17:15پوچھنا تھا
17:15جی فرمائیے
17:16دیٹا پر بتائیے
17:18انتیس جولائی
17:20نائنٹین نائنٹی تک
17:23انتیس جولائی
17:24انیس سو چھیانوے
17:26وقت پیدائش
17:27شام کو سات بیس
17:30سات بجے
17:31جی سات بیس شام
17:33سات بج کر
17:34بیس منٹ آپ نے کہا
17:36ٹھیک ہے
17:36کہاں پیدا ہوئے یہ خاتم
17:38مضفر آباد
17:39مضفر آباد
17:41آزاد کشمیر
17:42ایک سیکنڈی جگہ
17:43مضفر آباد
17:51آزاد کشمیر
17:52کچھ معنوں میں
17:55بڑا اچھا
17:56اور اس کو بہے
17:57کچھ معنوں میں
17:58تھوڑی سی کمیاں ہیں
17:59ان کے اندر
18:00اللہ تعالیٰ
18:01ان پر کرم کرے
18:03کیا پوچھنا چاہتی ہیں
18:04آپ ان کے لئے
18:05ایک تو ان کے بارے جانے
18:07اور دوسرے شادی کا
18:08ان کو باہر نہ بھیجیں
18:12میں اسی لئے آپ
18:16حجت باندھی
18:16دیکھیں ان کے لئے
18:17باہر جانا
18:18مناسب نہیں ہے
18:20ان کو کہیں
18:22کہ
18:22اگر یہ اپنے ملک میں
18:25بھی میند کریں
18:26تو اللہ تعالیٰ
18:26ان پر کرم کر دے گا
18:28اور آپ کا بھائی
18:29خود بہت اچھا
18:31میں تو اسٹرولوجر ہوں
18:32آپ مجھ سے پوچھ رہی ہیں
18:33اس کی اپنی چھٹی
18:34اس بہت تیز ہے
18:35اس کا خود وقت سے پہلے
18:37چیزیں محسوس ہو جاتی ہیں
18:38نمبر ایک
18:39تو یہ بھار جائے گا
18:40سب سے پہلے
18:40دھوکہ کھائے گا
18:41اس کے ساتھ
18:43کوئی چیٹ کرے گا
18:45پھر وہاں جا کے
18:46اللہ نہ کرے
18:46اللہ نہ کرے
18:48میرے موں میں خاک
18:49یہ کسی خاتون کے
18:50چکر میں
18:51مبتلا ہو سکتے ہیں
18:53another disappointment
18:54پھر اس کے بعد
18:55اللہ نہ کرے
18:57اللہ نہ کرے
18:59اللہ کی ذات
18:59سب پہ اپنا کرم کرے
19:00کوئی حادثہ
19:01یا کوئی ایسی چیز
19:02نہ آجائے ان کے ساتھ
19:04تو میرا مشورہ ہے
19:05ان کو اپنے ملکی میں
19:06رہنے کا کہیں
19:07اور بھار جانے والوں
19:08کو دیکھیں
19:09جائیں
19:09سب اللہ سب پہ کرم کرے
19:11مگر مجھے
19:12اچھے حالات
19:13محسوس نہیں ہوتے
19:14اب میں دوسری چیز
19:16پہ آجاتا ہوں
19:16آپ نے کہا
19:17یہ بھار جا سکتے ہیں
19:18ہاں دور ان کا
19:19چلائے
19:20اور یہ
19:20اسی
19:21مہینے کی
19:22بائیس تارک سے
19:24ایکٹیویٹ ہو جائے گا
19:25اور یہ چلے گا
19:27ڈھائی سال کا ٹائم ہے
19:28اس میں کسی وقت بھی
19:29یہ بھار جا سکتے ہیں
19:30اور اگر بھار
19:31مجبوری ہو جائے
19:33تو ان کو کہیے گا
19:34ایک کام کریں
19:35یہ ہر جمعہ رات کے دن
19:37تین عدد
19:38پیلے لڈو جو ہوتے ہیں
19:39اللہ کے نام پہ
19:40یا بارہ لڈو
19:41کسی بھی مسجد
19:42مدرسے میں دے دیں
19:43اور اگر یہ جاتے ہیں
19:45تو ان کے لئے
19:46ایک وظیفہ پڑھئیے گا
19:47یہ خود روزانہ پڑھیں
19:49اول و آخر
19:49درود ابراہیمی
19:51تین مرتبہ
19:52درمیان میں
19:53سو مرتبہ
19:54یا اللہ
19:57یا ذل جلال
19:58والاکرام
19:59اس کے بعد یہ پڑھیں
20:00ایک سو ایک مرتبہ
20:02یا حفیظ ہو
20:03یا سلام ہو
20:04یا رحمان ہو
20:05یا رحیم ہو
20:06اس کے بعد یہ پڑھیں
20:08پانچ مرتبہ
20:10سورہ فاتحہ
20:11پانچ مرتبہ
20:11سورہ اخلاص
20:12اور ایک مرتبہ
20:14آیت الکرسی
20:15یہ وظیفہ کہیے گا
20:16جس طرح کھانا
20:17پینا
20:17رہنا ہے
20:18اس طرح یہ آپ کی
20:19زندگی کا حصہ بن جائے
20:20پھر بھیج جائے
20:21اللہ کرم کرے گا
20:22کیونکہ جہاں
20:24تقدیر سے اوپر
20:25چیز آتی ہے
20:26وہ دعائیں ہوتی ہیں
20:27اور کسی نے پوچھا
20:29کہا
20:29آخر سیدنا مولا علی سے
20:30نبی پاک
20:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:32کے بعد
20:33آپ کی علمیت کا
20:34تو کوئی ثانی نہیں ہے
20:35ان سے پوچھا
20:36کہ جب میری تقدیر میں
20:38ہی سب کچھ یہ ہے
20:39تو پھر میرا کیا اختیار ہے
20:40تو آپ نے کہا
20:41اگر یہ ہوتا
20:41تو پھر دعاؤں کا
20:42فلسفہ نا آتا ہے
20:43اسلام میں
20:44اسلام میں
20:45دعائیں اس لیے
20:46بنائی گئی ہیں
20:47جو بیوند تقدیر ہوتی ہے
20:48اور اللہ تعالیٰ پہ
20:50توقل
20:50میں نے دیکھا ہے
20:52لوگ
20:53توقل کی بنیاد پہ
20:54اللہ تو
20:55روحانیت ان کو بھی
20:56دے دیتا ہے
20:57جو اس کو نہیں مانتے
20:58محض ان کی
20:59پاکیزگی کی وجہ سے
21:00اس پہ میں کبھی
21:01اپنے
21:02یا تو آج کل
21:03بولتا نہیں ہوں
21:03یوٹیوب چینل پہ بتاؤں گا
21:05تو جب مسلمان کلمہ
21:07گو
21:12آئیے
21:13اور انشاءاللہ
21:14اللہ کا نام لے کے
21:14بھیج دیجئے
21:15جی
21:16نیکس کالر سے
21:17بات کرائیے گا
21:18ہلو
21:20جی
21:21والیکم سلام
21:22فرمایے گا خاتوم
21:23مجھے اپنے بھانٹی
21:24کا بتا کرنا ہے
21:25جی بتائیے
21:26ان کی ڈیٹ او بر
21:27انیس مئی
21:27دوہزار بچیس
21:28انیس مئی
21:30دوہزار پچیس
21:31پیر کا دین
21:33صبح گیارہ بچ
21:34چھالیس اے ایم
21:35یہ ٹائم
21:36مجھے بڑا اچھے لگتے ہیں
21:37گیارہ بچ کے
21:39چھالیس
21:40پورٹی سٹیکس
21:41اے اے اے
21:41اور یہ پیدا
21:42کہاں ہوئے
21:42یہ کراچی میں
21:44پیدا ہوئے
21:44ہوئے بھائی
21:45ان کے پروفیشن
21:46کے حوالے
21:46تو مجھے بتائیے گا
21:47تو پچیس میں پیدا
21:48ہوئے ابھی سے
21:49پروفیشن کی بات
21:50کر رہے ہیں
21:50بس یہ ہے
21:51آپ سے یہ
21:52آجا چلے
21:53میں بتا دوں
21:54یہ بچے کا
21:55دیکھ لے تو
21:56میرے پر
21:56ٹائم اصل میں
21:57اس بچے کو
22:04آپ
22:04میرے حساب سے
22:07یہ بچہ
22:08آٹیفیشل انٹیلیجنس
22:11ہے فیوچر کا
22:12وہی
22:12میں تو کب سالوں سے
22:13کہہ رہا ہوں
22:14آئی ٹی کا شعبہ
22:15ایم بی اے
22:17یومن ریسورسز
22:19میں کر سکتا ہے
22:20اور یہ بچہ
22:22بیرونے
22:23اب دیکھیں
22:23یہ ذائچہ آتے ہیں
22:24یہ بیرونے
22:25ملک جا کے
22:26اگر یہاں پہ
22:27یہ دس
22:28مثال دے رہا ہوں
22:29دس لاکھ کا ہے
22:29تو وہاں جا کے
22:31یہ
22:31دس بلین کا
22:33آدمی ہو جائے گا
22:33اس کے نصیب میں
22:34یہ مل سے باہر
22:35چلے آئے گا
22:36مگر
22:37اور یہ
22:39اس کے ساتھ
22:40ایک ذائچہ میں
22:41ایک کنڈلی میں
22:42یوگ بنا ہوا ہے
22:42اس کی ماں کی دعائیں
22:45اس کی زندگی میں
22:46بڑے
22:46ہر ایک کی ماں کی
22:47لیکن اس کو ماں
22:48جب تک ماں ساتھ ہے
22:49زندگی یوں اوپر
22:51جاتی جائے گی
22:52اور ماں ساتھ رہے گی
22:53تو زندگی میں
22:54یہ بہت کچھ
22:55کمائے گا
22:56بہت کچھ
22:57حاصل کرے گا
22:58اس کا نام
22:59کیا رکھا ہے آپ نے
23:00اس کا نام ہے
23:01موسیٰ
23:01محمد موسیٰ
23:02آپ دیکھیں
23:03محمد کو تو
23:04ہٹانی کی میری
23:05جرت بھی نہیں ہو سکتی
23:07محمد نام رکھیں
23:08مگر اس کا نام رکھیں
23:09محمد جاوید
23:11محمد جمال
23:12محمد جمیل
23:14یہ رکھیں
23:14کیونکہ نام
23:15ڈس بیلنس کر رہا ہے
23:17اور ایک اس کا
23:17کر لیجئے گا
23:18اس کو
23:19ہر منگل کے دین
23:20چھوٹی چھوٹی گوشت کی
23:21نوہ ڈیاں
23:22چکن کے علاوہ
23:23جسم سے لگا کے
23:25آوارہ کتوں کو
23:25ڈلوا دیجئے گا
23:26ریڈ اور مرون
23:27کلر نہ پہنے
23:28اور اس کے لیے
23:29ایک وضیفہ دے رہا ہوں
23:29اول و آخر
23:30درود ابراہیمی
23:31پانچ مرتبہ
23:32درمیان میں
23:33سات مرتبہ
23:34سورہ فاتحہ
23:34سات مرتبہ
23:35سورہ اخلاص
23:36اور ایک مرتبہ
23:37ہے تلکورسی
23:37تو خواتین
23:38عزرات
23:39اب وقت
23:40اختتام کی طرف
23:41گامزہ نے وہ چلا ہے
23:42جو آپ سے
23:43درخواست کی تھی
23:43اس کا خیال لکھئے گا
23:45سوچل میڈیا کے
23:46حوالے سے
23:46سب میرا یوٹیوب
23:47چینل ہے
23:48باقی سب فیک ہے
23:48اور
23:50حافظ کے لیے بھی
23:50بتا دیا آپ کو
23:51تو انشاءاللہ
23:52اس دعا کے ساتھ
23:53کہ اللہ تعالیٰ
23:53آپ پر مجھ پر
23:54میرے وطن
23:55پاکستان پر
23:56امت مسلمہ پر
23:58اپنا خاص کرم کرے
24:07موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

40:21
Up next
38:25
40:21
39:35