Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Ya Allah mere bacchon ko deen aur duniya ki bhalai ata kr

Category

😹
Fun
Transcript
00:00嫁اللgré میرے بچوں کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما
00:02ان کے نصیب اچھے کر اور انہیں ہر شر سے محفوظ رکھ
00:08یا اللہ میرے بچوں کو صحتمند نیک اور سالح بنا
00:12ان کے دلوں میں تقویٰ اور محبت بھر دے
00:14یا اللہ میرے بچوں کے رزق میں برکت دے
00:17ان کے نصیب اچھے کر اور انہیں نیک ہدایت نصیب فرما
00:21یا اللہ میرے بچوں کو زمانے کی تلخیوں سے محفوظ رکھ
00:25اور ان کے حق میں ہر فیصلہ بہتر فرما
00:27یا اللہ میرے بچوں کو بہترین نصیب آتا کر
00:30اور ان کے حق میں ہر فیصلہ بھلائی والا کر
00:32یا اللہ میرے بچوں کو ہر برائی
00:35حسد اور نظر بد سے محفوظ رکھ
00:37اور انہیں اپنی حفاظت میں رکھ
00:39میرے مالک میرے بچوں کے راستے آسان کر
00:42ان پر اپنی نامتوں کی بارش برسا
00:44اور انہیں کبھی تنہا نہ چھوڑ
00:46اے میرے رب میرے بچوں کے لیے
00:47ہر قدم پر آسانیاں پیدا کر
00:49اور انہیں ہر بلا
00:51ومصیبت سے محفوظ رکھ
Comments