00:00جس دن یہ زمین دوسری ہی زمین بنا دی جائے گی اور آسمان بھی بدل دیے جائیں گے
00:06اور سب لوگ اللہ کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے جو یقتہ ہے بڑا زبردست ہے
00:11اور اس دن تم گناہگاروں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں
00:16ان کے کرتے تارکول کے ہوں گے اور ان کے چہروں کو آگ لپٹ رہی ہوگی
00:21یہ اس لیے کہ اللہ ہر شخص کو اس کے عامال کا بدلہ دے
00:25بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے
00:28یہ قرآن لوگوں کے نام اللہ کا پیغام ہے
00:31تاکہ ان کو صدر آئے جائے
00:33اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے
00:37اور تاکہ اہلِ عقل نصیحت حاصل کریں
Comments