00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04تاج ہے مومیو کلینک
00:05اور میں ہوں ڈاکٹر اساہ رمضان
00:07آج کا ٹوپک لوز موشن کے
00:09حالے سے ہے کہ لوز موشن اور مرور
00:12کیا ہیں
00:13کیوں ہوتے ہیں اور اس کا علاج
00:15کیا ہے لوز موشن
00:17کا ہو جانا سب سے پہلے
00:19کالسز کیا ہے کہ
00:21آپ کا سٹمک پراپر کام نہ
00:23کر رہا ہو اس وجہ سے
00:25آپ کوئی ایسی چیز کھار لیں
00:27جو آپ کی ڈائیجسٹ نہ ہو
00:30اس وجہ سے آپ
00:31شدید قسم کے ڈپریشن میں
00:33مقتلہ ہیں اس وجہ سے
00:35آپ کھانا
00:38پراپر نہیں کھاتے ڈائیٹ پراپر
00:40نہیں لیتے اس وجہ سے
00:42اور آپ کے اندر کوئی
00:44زہریلہ پنچ چلا گیا ہے کوئی زہریلی
00:46چیز آپ نے کھا لی ہے اس وجہ سے
00:48یا آپ بخار
00:50یا کسی اور بیماری میں مقتلہ ہیں
00:52اس کے وجہ سے لوز موشن
00:54ہو سکتے ہیں یہ
00:55قاضی ہے اب اس کے
00:58بعد جو مرورہ ہے کہ
00:59آپ کے جو لوز موشن ہیں وہ ٹھیک کیسے کیا جا سکتے ہیں
01:02لوز موشن کے اندر ایک چیز اپنے
01:04ذہن میں رکھیں کہ سب سے پہلا
01:06کام آپ کا کیا ہے
01:08وہ یہ ہے کہ لوز موشن سے
01:10ہونے والے جسم کے اندر
01:12پانی کی کمی ڈی ہائیڈیشن سے
01:14جسم کو بچانا ہے
01:15لوز موشن آپ کو نقصان نہیں دیں گے
01:18اگر آپ پانی کی کمی
01:20کا شکار ہو جاتے ہیں تو وہ
01:22آپ کے لیے مسائل کا شکار بنے گی
01:24آپ پانی کی کمی کو پورا
01:26کیسے کریں گے جب بھی آپ کو پکھانا آتا ہے
01:29پکھانا کر کے آئے تو
01:30فوری طور پر دائی سو ایمیل
01:33کا جو گلاس ہوتا ہے پانی کا
01:34وہ بھڑ کے استعمال کر لیں
01:36مزید بہتر یہ ہوگا کہ اس کے اندر آپ
01:39اور ایس وغیرہ ڈال لیں
01:40تاکہ آپ کے منرل یا آپ کے لہمیات
01:43یا آپ کے انزائن وغیرہ
01:45جو کم ہوئے ہیں وہ پورے ہو جائے
01:47تو یہ
01:48ایک ٹیپ تھی کہ آپ کے جسم کے اندر
01:51اگر
01:52ڈی ہائیڈیشن پانی کی کم بھی نہیں ہوتی
01:54تو پیچش یا ڈائیڈیا آپ کو نقصان
01:57نہیں پہنچ جاتا
01:58مزید یہ کہ نیچر لاف کی اور
02:01ہومی پیسر کی علاج میں جو اس کا علاج
02:03بنتا ہے وہ پورڈو فائلم
02:05بری بہترین عدویات میں سے ایک ہے
02:07آپ اس کو اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں
02:10بچوں کو استعمال کروا سکتے ہیں
02:12اس سے لوز موشن کیوں ہیں
02:14وہ بری جلدی بہتر ہو جاتے ہیں
02:16لیکن ایک چیز یہ میں رکھیں
02:17اگر آپ کے اندر کوئی ٹھوہ چیز جائے گی
02:20آپ کچھ کھائیں گے
02:21اگر آپ ایک وٹ پہ ہی ہیں
02:22تو اس کا پکانہ دونلی بنے گا
02:24اگر آپ کو ایسی چیز استعمال کریں گے
02:26چاہے رکھ سے استعمال کرتے ہیں
02:28کھچری سابودانہ
02:29دلیا استعمال کرتے ہیں
02:31نرم ہزائیلیں جو
02:32ایزیلی
02:33ڈائی جسٹ ہو جائے
02:34اور آپ کیا جو پکانہ بننے کا عمل ہے
02:36وہ جاری ہو سکے
02:38تو یہ آج چھوٹا دا ٹوپک تھا
02:40ڈائیریہ کیا ہے
02:41جس کی علامات کیا ہیں
02:43اس کو ٹھیک کرنے کے لئے کیا کیا جا سکتا ہے
02:45مزید انفرمیٹیو ویڈیوز کو جاننے کے لئے
02:48ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
02:49تاکہ مزید ویڈیوز کے نوٹیفکیشن آپ کو محصول ہو سکیں
02:53ہمارا چینل ہے تاجہ مومیوں قینک
02:55اور میں ہوں ڈوکٹر اسار مرانہ
02:58جانے سے پہلے
02:59اپنی صحت کا خیار رکھئے گا
03:01ہمیں دعا میں یاد کیے گا
03:02السلام علیکم ورحمت اللہ
Comments