Skip to playerSkip to main content
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 48 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 1st August 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بڑے بھائیہ نے شوائب کو جو بھی بولا دیکھ کر مزا ہی آ گیا اور یہاں پر کس طرح سے جو کچھ بھی اور آئے وانیہ کا جب مطلب سچ سب کے سامنے آ جائے گا کہ سب کچھ وانیہ نے کیا تھا تو وانیہ اب کس طرح سے صفائی دے گی کہ یہ سب کچھ میں نے نہیں کیا آپ لوگ یہ بھی دیکھنے والے ہیں کہ یہ جو کچھ بھی ہوا دائر سی بات ہے شوائب کو مطلب جو کچھ بھی بڑے بھائیہ بولیں گے اور اب شوائب کس طرح سے مطلب کیا کیا بولے گا فری کو وہ کس طر
00:30سے یہ سب کچھ بول سکتا ہے آپ لوگ یہ بھی دیکھنے والے ہیں کہ کس طرح سے مہوش اور جب بڑے بھائی مطلب باہر جانے کی تیاری کر رہے ہوتے ہیں تو وہاں پر آ جاتی ہے یہی وانیہ اور وانیہ اب کتنی مشکلیں بنائے گی اور اب جو کچھ مشل کر رہی ہے مشل کس طرح سے علمیر کو بڑے بھائی کے خلاف کرنے کی پوری کوشش کر چکی ہے اور اب علمیر اپنے بڑے بھائی سے بھی مطلب الگ ہونے کی باتیں بھی کرتا ہے اور یہاں پر اب کس طرح سے سمیر بول
01:00چاہتی ہو کہ میں بڑے بھائی سے کچھ بھی مطلب بیسا بیسا بیسا بولوں گا تو بیسا کچھ نہیں ہے میں بڑے بھائی کو کچھ نہیں بولوں گا اگر تمہیں اس گھر میں نہیں رہنا تو وہ تمہارا مسئلہ ہے میرا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ میں بڑے بھائی کو کچھ بھی نہیں بولنے والا اور نہیں میں ان سے دور کہیں جاؤں گا تو آنے والی اپیسوڈ بڑے بھائی کے اندر جو کچھ ہونے والا ہے سب کچھ آپ کو دیکھ کر مزا آ جائے گا ویڈیو کو لائک کریں علی ڈرام
01:30کہہ لیتے ہیں اب سب سے پہلے بات کرلی جائے گی کہ اب آخر کیا کرنے والا ہے
01:34بڑا بھائی بڑے بھائی کو پتہ ہے کہ اب یہ جو کچھ ہو رہا ہے ٹھیک نہیں ہو رہا
01:37اس سب کو ٹھیک کرنے کے لیے جو بات ٹھیک ہے اور وہ یہ ہے کہ اب کس طرح سے اس سب کا
01:43سچ پتہ مطلب سچ کا پتہ لگائے جائے اور بڑے بھائی نے ادھر ادھر بہت ساری باتیں
01:48کی بھی ہیں کہ اس سب کا پتہ لگائے جائے اور یہ ساری باتیں ان کو جلد پتہ
01:53چل بھی جائیں گی لیکن اس بات جو وانیا نے کیا ہے وانیا نے بھی اپنے
01:56حساب سے سب کچھ مطلب بہت زیادہ اچھے سے کیا ہے کہ کسی کا شیک
02:01وانیا کی طرف نہیں جا سکتا وہ اس لیے کیونکہ وانیا نے جو کم
02:05کیا تھا اسے کوئی پہچان بھی نہیں سکتا کہ آخر یہاں پر کون کون
02:08آیا تھا اور اگر وہ کوئی تھا بھی صحیح تو وہ تھا کون اب یہاں پر
02:12کس طرح سے اب مطلب جو کچھ وانیا کر رہی ہے مطلب میوش کے ساتھ
02:17جو اس نے کیا میوش تو یہ مطلب کبھی بول نہیں پائے گی لیکن
02:20کس طرح سے میوش اتنی زیادہ تیار کھڑی ہوتی ہے اور اسے زویا
02:23بولتی ہے کہ بابی آپ یہیں جا رہی ہیں اتنی تیار ہو کر مطلب
02:27کھڑی ہے یا تو بھائی کا انتظار ہو رہا ہے یا تو مطلب بھائی کے
02:31ساتھ کہیں جانے کا مطلب آپ کا پروگرام ہے تو یہاں پر بولتی
02:34ہے میوش کہ ہاں بالکل تم نے صحیح بولا کیونکہ تمہارے ہی بھائی
02:38نے بولا ہے کہ مطلب چیار ہو جاؤ کیونکہ ہم کہیں چلیں
02:41گے تو یہاں پر آ جاتی ہے وانیا وانیا بیچاری مطلب کیا ہی
02:45بولے کیونکہ وہ بیچاری اپنے ہی مطلب کاموں سے مجبور ہے اور
02:49اسے اگر یہ سب کام نہ کرنے کو ملیں تو ظاہر سی بات ہے وہ کیا ہی
02:53کرے گی تو مطلب وہ یہی کرتی ہے جو اس کا کام ہوتا ہے اور اس کا
02:56کام ظاہر سی بات ہے یہ ہے کہ دو مطلب دو جو بھی ہوتے ہیں ان کے
03:01بیچ میں ٹانگڑانا اور کس طرح سے یہاں پر وہ آتی ہے اور
03:04زویا کو بولتی ہے کہ اچھا یہ بات ہے مطلب کیا مہوش کہیں جا رہی
03:08ہے اور وہ بھی اتنی خوش نظر آ رہی ہے لگتا ہے کہ مطلب اسے جو
03:12کچھ اس کے ساتھ ہوا یہ سب کچھ بول چکی ہے اب یہاں پر وہ مطلب
03:16چپ ہو جاتی ہے لیکن اب بات ہوتی ہے اس طرح سے زویا ایک دم جواب دیتی
03:21ہے بلکل بہت زیادہ اچھا اور وہ بولتی ہے کہ نہیں یہ جو کچھ بھی
03:25ہوا ہے مہوش بابی کے ساتھ یہ سب کچھ بولا تو نہیں جا سکتا جس
03:28نے بھی یہ سب کچھ کیا اسے ضرور پکا جائے گا اس کے لیے ہم لوگوں
03:32نہیں سارا انتظام کر رکھا ہے اب یہاں پر سوچتی ہے وانیا کے تم
03:36لوگ کو جو کچھ کرنا ہے کرو ظاہر سی بات ہے تمہیں کبھی پتہ نہیں
03:39چل پائے گا کہ یہ سب کچھ کس نے کیا اور کون کون کر رہا تھا تو
03:44یہاں پر میں آپ سب کو یہ بھی بتاتا چلوں گا کہ یہ جو کچھ بھی ہو
03:48رہا ہے کس طرح سے بہت غلط ہو رہا ہے المیر کو خلاف کرنے کی
03:51پوری کوشش کر رہی ہے مشل اور مشل کو یہ بات بھی پتائے کہ وہ جو
03:55کچھ کرے گی اس سب سے کچھ بنے گا نہیں لیکن پھر بھی وہ یہ فل
03:59کوشش کر رہی ہے کہ وہ بڑے بھائی اور المیر کو الگ کر دے اور
04:04یہاں پر ہوتا ہے اس طرح سے اور یہ تو آپ سب کو بھی پتائے کہ کس طرح
04:08سے مطلب بولتی ہے المیر کو مشل کے دیکھو المیر آخر یہ سب کچھ
04:13کیا ہو رہا ہے تمہارے ہاتھ میں کیا ہی لگے گا کچھ نہیں لگے گا اور
04:16میں تمہیں یہ بات بتا رہی ہوں ظاہر سی بات ہے تمہاری امی ابو کے
04:20بات ہو یہ سب کچھ بڑے بھائی کا ہو جائے گا کبھی تم لوگوں نے
04:23اسے پوچھا ہے کہ مطلب تم لوگوں کو کیا حیثہ ملے گا یقیناً کچھ
04:26بھی نہیں ملے گا تم لوگ اپنے بڑے بھائی پر اتنا بھرسہ کرتے ہو اور وہ
04:30تمہیں کس قدر مطلب اکیلا رکھ رکھ کے چلا جائے گا یہ تم لوگ
04:34کو پتا بھی نہیں ہے وہ سب کچھ اپنے پاس رکھے گا اور تم لوگ
04:37کو کچھ بھی نہیں دے گا ایک ہی بات بولے گا تم لوگوں سے اور وہ
04:40یہ کہ ایک مطلب یہ سارا کام میں نے خود سنبھالا ہے اور ظاہر سی
04:45بات اس کا میں ہی حقدار ہوں تو یہاں پر کس قدر یہ مطلب مشل یہ
04:49سب کچھ کر رہے ہیں وہ مطلب بڑے بھائی اور المیر کو الگ کرنے کے
04:53کوئی پوری کوشش کر رہے ہیں اور اسے یہی لگی پڑی ہے کہ کس طرح سے وہ
04:57المیر کو لے کر الگ گھر میں چلی جائے لیکن یہاں پر کس طرح سے
05:00جو کچھ المیر کر رہا ہے یہ بڑے بھائی کو واضح دکھ رہا ہے کہ
05:05یہ سب کچھ وہ خود نہیں کر رہا بلکہ اسے کروایا جا رہا ہے لیکن
05:08وہ بھی مطلب اپنی بیوی کے باتوں میں آ کر یہ سب کچھ کر رہا ہے لیکن
05:12اب کس طرح سے اب کیا بڑے بھائی المیر کو الگ کر دیں گے نہیں کر
05:17دیں گے وہ سب کچھ تو ہمیں دیکھ کر ہی پتا چلے گا باقی میں آپ
05:20سب کو یہ بتاتا چلوں کہ کس طرح سے اب المیر کو بولتا ہے
05:23بڑا بھائی کہ دیکھو یہ تم غلط کر رہے ہو تمہیں ایسا نہیں کرنا
05:27چاہیے اور یہاں پر یہ کس طرح سے بڑا بھائی مطلب ہر کوشش یہ
05:30بھی کرتا ہے کہ المیر کو وہ یہ سمجھا سکے کہ دیکھو المیر
05:34مشل تمہیں صرف اور صرف ہم سب سے دور کرنا چاہتی ہے اور یہاں
05:38پر مشل کو سمجھا کون رہا ہے وانیا اور وانیا یہ سب کچھ کیوں
05:42کر رہے ہیں وہ ایسا چاہتی ہے کہ بڑے بھائی سے ایک بھائی اگر
05:45دور ہو جائے گا تو دوسرا خود ہی دور ہو جائے گا وہ اس لئے بڑے
05:49بھائی کو یہ ساری باتیں سمجھاتی رہتی ہے مصوری مطلب بڑے بھائی کے
05:53بھائی کو ساری باتیں سمجھاتی رہتی ہے تاکہ سب کچھ ہوتا رہے اور وہ
05:57ہی مطلب سب کچھ کرتی رہے اور اسے کوئی پوچھنے والا بھی نہ ہو تو
06:03یہاں پر میں آپ سب کو بتاتے چلوں گا کہ یہ جو کچھ بھی اب ہو
06:07رہا ہے سمیر کو جب پتا چلتا ہے کہ وانیا ہی سب کچھ کر رہے
06:10یہ لیکن ابھی یہ بات کسی کو پتا نہیں چلی کہ مطلب میوش کے
06:14ساتھ جو کچھ ہوا یہ مطلب وانیا نے کیا تھا لیکن سمیر کو یہ پتا
06:17چلتا ہے کہ یہ مطلب کس طرح سے یہ علمیر کو بتا رہی ہے سب کچھ
06:22وانیا اور یہ جو کچھ بھی اس گھر میں ہو رہا ہے علمیر ہم سب سے
06:25الگ جانا چاہتا ہے یہ سب کچھ مطلب یہی مشل کا تو مطلب کیا
06:30کرائے ہے بھی لیکن مشل کو سمجھانے والی اور کوئی نہیں بلکہ یہی
06:35ہے وانیا اب کس طرح سے سمیر بولے گا وانیا سے کہ دیکھو وانیا
06:39اگر تو تمہیں الگ گھر میں رہنا ہے تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
06:42تم جا سکتی ہو کیونکہ میں اپنے بڑے بھائی کے خلاف نہیں جاؤں گا
06:45میں ان سے کبھی دور نہیں جاؤں گا اور میں ان کے ساتھ ہی رہوں گا
06:48باقی تمہارا ہی معاملہ ہے تم جو کچھ کرنا چاہتی ہو اگر تو
06:51تمہارے پاس مطلب اس گھر میں رہنے کا کوئی راستہ ہے تو ٹھیک ہے
06:55رہ لو نہیں تو تم یہاں سے جا سکتی ہو اپنے امی کے گھر مجھے کوئی
06:58مسئلہ نہیں ہوگا تو یہاں پر وانیا بولتی ہے سمیر سے کہ دیکھو
07:03سمیر یہ تمہارے ہاتھ میں ہے ہی کیا ہر کچھ تمہارے بڑے بھائی کے
07:06ہاتھ میں مہوشش کر رہی ہے لیکن میرے ہاتھ میں دیکھو کیا ہے کچھ
07:10بھی نہیں ہاتھ میں میرے ہاتھ خالی ہیں لیکن مہوشش کے ہاتھ میں
07:12کتنا کچھ ہے اور ویسے بڑے بھائی کے پاس سب کچھ ہے یہ سب کچھ
07:15جو کچھ بھی ہے یہ بڑے بھائی کا ہے لیکن تمہارا کیا ہے تمہارا
07:19کچھ بھی نہیں ہے تمہارے پاس ہے بھی کچھ نہیں جو بات میں تم سے
07:22بولتی ہوں تمہارے پاس کچھ ہوتا ہے نہیں یہاں پر سمیر بولتا ہے
07:25کہ دیکھو وانیا یہ بات بالکل ٹھیک بولی تم نے کہ میرے پاس
07:28کچھ بھی نہیں ہے لیکن یہ بات غلط بھی کر دی تم نے کیونکہ میرے پاس
07:33سب کچھ بھلے ہی نہ ہو تمہارے لیے ٹھیک ہے لیکن اگر تو بات آ جائے
07:37میرے اوپر تو میرے پاس سب کچھ ہے اور میں اسی پر ہی خوش ہوں کہ
07:40میرے پاس جو کچھ ہے میں اس سب سے خوش رہتا ہوں باقی اگر تمہاری
07:44فضول خرچی کی بات کر لی جائے تو واقعے میں اس کے لیے میرے پاس
07:47کچھ بھی نہیں ہے اور اس کے لیے میں کچھ بھی نہیں کر سکتا تمہارے لیے
07:52اب جب وانیا کو یہ پتہ چلتا ہے کہ اس کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں ہے
07:55اور اس کے کچھ کرنے سے نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
07:59تو وہ بلکل چپ ہو جاتی ہے
08:00اور سمجھتی ہے کہ اب ظاہر سی بات کچھ ہو ہی نہیں سکتا
08:03تو اس کو یوں ہی چپ کر دینا چاہیے وہ ہی بہتر رہے گا
08:07تو آپ لوگ یہ بھی دیکھنے والے ہیں کہ اب کیا کیا آخر ہوگا وانیا کے ساتھ
08:12وانیا کی اس قدر مطلب اب سمیر کو الگ کرنے کی پوری کوشش کرے گی
08:15کہ وہ مطلب بڑے بھائی کو یہ سب کچھ بولے
08:18لیکن سمیر ایسی کوئی غلطی نہیں کرے گا
08:20لیکن اب علمیر جو کر رہا ہے
08:22ہم علمیر سے یہی سب کچھ مطلب اندازہ لگا سکتے تھے
08:25کہ جب اس نے مطلب مشل سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا
08:28تب ہی ہم نے یہ سب کچھ تو سوچ لیا تھا
08:30کہ یہی سب کچھ ہو سکتا ہے
08:32کہ یہی مشل ایک اور وانیا بن کر دکھائے گی
08:35اور وہی سب کچھ واضح ہو رہا ہے
08:37کہ اس قدر مطلب کس طرح سے
08:39جیسے مطلب مہوش کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا
08:42لیکن میں نے آپ سب کو ایک بات نہیں بتایا
08:44کہ مطلب کس طرح سے فری کو استعمال کر رہا ہے
08:47شویب وہ شویب آتا ہے
08:49مطلب بولتا ہے
08:50بڑے بھائی سے کہ دیکھو بڑے بھائی
08:51مجھے کچھ پیسے چاہیے جو کہ مجھے مطلب کے کچھ کام آ رہے ہیں
08:55اور یہاں پر بڑے بھائی بولتا ہے
08:57کہ کیا یہ تمہارے مطلب بزنس کو کھڑا کرنے کے لئے ہیں
09:00یا پھر واقعے میں تمہیں اپنے بزنس کے لئے کچھ چاہیے
09:03اب یہاں پر بولتا ہے
09:04مطلب شویب کے بڑے بھائی
09:06اب آپ میری بیزتی کر رہے ہیں
09:07تو یہاں پر بولتا ہے
09:08بڑے بھائی کے جو شخص
09:10مطلب اپنی باتوں کے بیچ میں عورتوں کا لاتا ہے
09:12اس کے لئے یہ بیزتی نہیں ہونی چاہیے
09:15کیونکہ ظاہر سی بات ہے
09:16اگر تمہیں اتنا ہی خیال ہوتا
09:17اپنی عزت کا تو
09:18تم بلکل بھی فری کو اس سب کے بارے میں
09:21بیچ میں نہ لاتے
09:22کیونکہ فری کو بیچ میں لانے سے
09:23تم یہی واضح ہوتا ہے
09:24کہ تمہارے اندر
09:25کوئی مطلب نہ تو بہادری ہے
09:27اور نہ ہی
09:27تمہارے اندر کوئی شرم ہے
09:29اب یہ بات سن کے وہاں سے
09:31غصہ میں چلا جائے گا
09:32شویب لیکن شویب بلکل بھی ایسے نہیں جائے گا
09:35اب وہ جو کچھ فری کے ساتھ کرے گا
09:37اس کا رویہ فری کے ساتھ
09:38اور بھی زیادہ مطلب ٹھیک نہیں رہے گا
09:40ان دونوں کے بیچ میں
09:41اب بہت سارے مطلب کے مشکلیں
09:43آ جائیں گی
09:44جو کہ فری آبیج سب کو
09:45ٹھیک کرنے کی کوشش کرے گی بھی
09:47لیکن اب کچھ ٹھیک نہیں ہوگا
09:49کیونکہ اب شویب جا کچھ کرنے والا ہے
09:51اب کیا کیا ہوگا
09:52آنے والی اپیسوڈ
09:53بڑے بھائیہ کے اندر کیا کیا ہونے والے
09:55سب کچھ آپ کو بتا چل جائے گا
09:56اب یہ کو لائک کریں
09:57سبسکرائب کریں
09:58آنے والی اپیسوڈ بہت زیادہ اچھی ہونے والی ہے
09:59تو اس کے لئے سبسکرائب کریں
10:01علی نامان فو چینل پر
10:02آپ کو اس طرح کی ویڈیوز ملتی رہیں گی
10:04لائک شیئر سبسکرائب کریں
10:05آنے والی اپیسوڈ کے اندر ملیں گے
10:06جو کچھ بتائیں
10:07میں نے آپ کو یہ صرف میرے تجزیہ تھا
10:09سو پلیز لائک کریں
10:10آنے والی ویڈیو کے اندر ملیں گے
10:12سو بائی
Comments

Recommended