Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جس بندے کو یقین ہونا میں نے رب سے ملنا ہے
00:03میں نے اس سے ملنا ہے
00:05اسی کے طرف جانا ہے
00:07اس کے لیے نہ نماز مشکل ہے
00:10نہ صبر مشکل ہے
00:11اس کے لیے دونوں چیزیں آسان ہو جاتی ہیں
00:14شرط یہ ہے
00:15کہ شوق ہو تیرے اندر رب سے ملاقات کا

Recommended