Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیب
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:10شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم بالا ہے
00:16الحمد للہ رب العالمين
00:23سب طرح کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے
00:27جو تمام مخلوقات کا پربردگار ہے
00:31الرحمن الرحیم
00:37بڑا مہربان نہایت رحم بالا
00:41مالک یوم الدین
00:46انصاف کے دن کا حاکم
00:49اے پروردگار
01:01ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
01:03اور تجھے سے مدد مانگتے ہیں
01:06اہدن الصراط المستقیم
01:13ہم کو سیدھے رستے چلا
01:15صراط الذین انعمت علیہم غیر المغضوب علیہم
01:29ان لوگوں کی رستے جن پر
01:39تو اپنا فضل و کرم کرتا رہا
01:41نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا
01:45اور نہ گمراہوں کے
01:46آمین