Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
fun

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ZINDAGY SE KABHI PYAR NA KARO
00:30دوست بنانے سے پہلے کسی کا چہرہ مت دیکھیں بلکہ اس کا اخلاق اور چاہت کو دیکھیں کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک ہر زخم کی دوا ہوتی
00:43وضو سے شکل نماز سے عقل اور قرآن سے نسل پاک ہوتی ہے
00:51جو عبادت اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکے وہ مشکت کے سوا کچھ نہیں
00:59گھر مال و دولت سے نہیں اخلاق سے آباد ہوتے ہیں
01:07مٹی کے اوپر محل بنانے کی فکر کے ساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھیں
01:15باپ امیر ہو یا غریب بیٹیوں کے لیے ان کا بادشاہ ہوتا ہے
01:22قرآن جو قوموں کو زندہ کرنے کے لیے آیا تھا
01:27اسے ہم نے مردوں اور قبرستانوں کو سنانے تک محدود کر دیا ہے
01:32ہم نے اپنے گھروں کے اندر قرآن مجید کو مقدس سمجھ کر اتنا انچا رکھ دیا ہے
01:41کہ اب وہاں تک ہاتھ نہیں پہنچتا
01:44سچ جتنی دیر میں جوتے پہنتا ہے
01:48جھوٹ اتنی دیر میں آدھی دنیا گھوم آتا ہے
01:52ٹوٹا ہوا یقین اور گزرا ہوا بچپن
01:57یقین مانیے کبھی واپس نہیں آتا
02:00مرد اگر دیندار ہو جائے
02:03تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے
02:07اور اگر گھر کی عورت دیندار ہو جائے
02:10تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے
02:13جب رزق میں کمی واقع ہونے لگے
02:18تو کسرت سے اللہ سے استغفار کیا کرو
02:22نیند کو عبادت بنانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے
02:28کہ آپ باوضو ہو کر سویا کریں
02:32کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
02:36جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا
02:40آنسوں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے
02:46دل کی سختی گناہوں کی کسرت کی وجہ سے ہے
02:50گناہوں کی کسرت موت کو بھولنے کی وجہ سے ہے
02:54موت سے غفلت لمبی امیدوں کی وجہ سے ہے
02:58لمبی امیدیں دنیا سے محبت کی وجہ سے ہے
03:03اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑھ ہے
03:07کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا
03:13جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے
03:18اور زندگی کا سب سے بڑا رزق توبہ کیے بغیر سونا ہے
03:23اللہ تعالیٰ نے عورت کا رتبہ بہت بڑا رکھا ہے
03:28اتنا بڑا کہ رحمت بن کر آتی ہے
03:31اور جنت بن کر جاتی ہے
03:34مایوس مت ہونا
03:37اللہ سب سے زیادہ مایوس کن لمحات میں امید بھیجتا ہے
03:42اور یاد رہے
03:44سب سے زیادہ بارش ہمیشہ تاریخ ترین بادلوں سے ہوتی ہے
03:49دوستی کرنا اتنا آسان ہے
03:54جیسے مٹی سے مٹی پر لکھنا
03:56لیکن دوستی نبھانا اتنا مشکل ہے
04:00جیسے پانی سے پانی پر لکھنا
04:03جب سے لوگ بزرگوں کی کم عزت کرنے لگے ہیں
04:08تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں
04:15حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے سوال کیا
04:21اے اللہ تیرے نراز ہونے کی کیا نشانی ہے
04:25ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ تُو نراز ہے
04:29تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:32جب تُو دیکھے کہ بارشیں بغیر موسم کے ہو رہی ہیں
04:36حکومت بیوکوفوں کے پاس ہے
04:39مال بخیلوں کے پاس ہے
04:41تو سمجھ لینا میں نراز ہوں
04:44عورت جب محبت کے سفر میں آنکھیں بند کر کے چلتی ہے
04:50تو مرد اس کی آنکھیں کھول دیتا ہے
04:53کبھی دھکا دے کر اور کبھی دھوکا دے کر
04:57دنیا میں تمہارے لیے سب سے بدترین سزا یہ ہے
05:02کہ اللہ تمہاری زبانوں سے اپنا ذکر روک لے
05:06کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
05:11انہیں جتنا مرضی سجا لو
05:13چمکا لو
05:14اور دیکھ بھال کر لو
05:16وہ کبھی اپنے نہیں ہوتے
05:19ہر اس لڑکی کے لیے
05:22جو اپنے ارد گرد لڑکوں کا حجوم دیکھ کر
05:25فخر محسوس کرتی ہے
05:27یاد رہے
05:29مکھیوں کی کسرت
05:30گندگی کی دلیل ہے
05:32اپنا فائدہ سوچے بینا
05:35سب کے ساتھ اچھا کریں
05:37کیونکہ جو لوگ پھول بیجتے ہیں
05:40ان کے ہاتھ میں خوشبور رہ جاتی ہے
05:43اگر کوئی مجھ سے محبت کرے
05:46یا نفرت
05:47دونوں میرے حق میں بہتر ہیں
05:50کیونکہ اگر نفرت کرے گا
05:53تو میں اس کے دماغ میں بس جاؤں گا
05:55اور اگر محبت کرے گا
05:57تو دل میں بس جاؤں گا
06:00ہم اس دنیا میں یوں رہتے ہیں
06:03جیسے کبھی جائیں گے ہی نہیں
06:05اور پھر یوں خاموشی سے چلے جاتے ہیں
06:09جیسے تھے ہی نہیں
06:10اللہ بہتر کرے گا
06:14یہ وہ الفاظ ہیں
06:16جن سے انسان کی عادی پریشانیاں
06:19ختم ہو جاتی ہیں
06:21کچھ لوگ جب روتے ہیں
06:24تو اس لیے نہیں کہ وہ کمزور ہوتے ہیں
06:27بلکہ اس لیے کہ مضبوط رہتے رہتے
06:30تھک جاتے ہیں
06:31جو انسان عبرت سے بھی نہ سمجھے
06:35اور دلائل بھی نہ مانے
06:37تو قیامت خود بتائے گی
06:39قیامت کیوں ضروری تھی
06:42پھروسہ خود پر کرو تو طاقت بن جاتی ہے
06:47دوسروں پر کرو تو کمزوری بن جاتی ہے
06:50جب آپ کچھ بھی نہ کر سکیں
06:54تو اپنی دعاوں میں اضافہ کرتے رہیں
06:57کیونکہ اللہ کے سوا کوئی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا
07:01جہاں عزت سچائی خلوص نظر آئے
07:06وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ
07:08ورنہ تمہاری تنہائی
07:10تمہاری بہترین ساتھی ہے
07:13جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہو
07:17وہ اپنے لباس سے لے کر
07:19اپنے مکان تک
07:21ہر شیع کی تعریف چاہتا ہے
07:23طاقت انسان کو بدلتی نہیں ہے
07:27بس اس کا نکاب اتار کر
07:29اس کا اصلی چہرہ ظاہر کر دیتی ہے
07:32صرف ایک غلطی کی دیر ہے
07:36لوگ بھول جائیں گے
07:38کہ آپ کتنے شاندار انسان تھے
07:41خوشک رویہ رکھنے والا
07:44اس درخت کی مانند ہے
07:46جو پھولوں اور پھلوں سے محروم ہو
07:49نہ بیٹھنے والے کو سایا دے
07:52اور نہ نظر ڈالنے والے کو خوشی دے
07:55عمر کی انچائیوں پر چڑھتے ہوئے انسان
07:59یہ بات بھول جاتا ہے
08:01کہ وہ در حقیقت قدم با قدم
08:04دو گز زمین میں اتر رہا ہے
08:07کبھی کبھی اپنے بہترین دوست سے بات کرنا
08:12آپ کا واحد علاج ہوتا ہے
08:14اللہ کی محبت ایک سمندر کی طرح ہے
08:19آپ اس کا آگاز تو دیکھ سکتے ہیں
08:22لیکن اختتام نہیں
08:24پانچ چیزیں ہمیشہ قبول کرو
08:28نمبر ایک
08:29نصیحت کی بات
08:31چاہے کڑوی ہو
08:32نمبر دو
08:33غریب کی دعوت
08:35چاہے تکلیف ہو
08:36نمبر تین
08:38نیک بیوی کی محبت
08:40چاہے بدصورت ہو
08:41نمبر چار
08:43بھائی کا عذر
08:44چاہے دل نہ مانے
08:46اور نمبر پانچ
08:48دوست کا حدیہ
08:50چاہے حکیر ہو
08:51پانچ چیزوں سے ہمیشہ دور بھاگو
08:55نمبر ایک
08:57امیر سے
08:58جب وہ بھوکا ہو جائے
09:00نمبر دو
09:01کمینے سے
09:02جب وہ امیر ہو جائے
09:04نمبر تین
09:05نشہ بازوں کی محفل سے
09:07نمبر چار
09:09فہش ناولوں اور رسالوں سے
09:11نمبر پانچ
09:13تحمد کی جگہ سے
09:15حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہو فرماتے ہیں
09:20تمام رشتوں میں سب سے کمزور رشتہ
09:23تمہارے جسم اور تمہاری روح کا ہے
09:26نہ جانے کس وقت اور کہاں ٹوٹ جائے
09:30پانچ چیزیں ہمیشہ پی لیا کرو
09:33نمبر ایک
09:34بیماری میں دوا
09:36نمبر دو
09:37دشمن کے سامنے آنسو
09:39نمبر تین
09:41بے موقع غصہ
09:43نمبر چار
09:44جس دریا سے گزرے اس کا پانی
09:47نمبر پانچ
09:49اور رات کو سوتے وقت
09:51تھوڑا گرم دودھ
09:53اپنی زندگی میں چار چیزوں کو کبھی مت توڑیے
09:57نمبر ایک
09:59بھروسہ
10:00نمبر دو
10:01وعدہ
10:02نمبر تین
10:03تعلق
10:04نمبر چار
10:05دل
10:06کیونکہ جب یہ ٹوٹتے ہیں تو کچھ آواز نہیں کرتے
10:10لیکن درد بے پناہ ہوتا ہے
10:13پانچ چیزیں کبھی بیان نہ کرو
10:17نمبر ایک
10:18بے تحقیق بات اپنی زبان سے
10:21نمبر دو
10:22اپنی خوبیاں
10:24نمبر تین
10:25کمزور کے سامنے اس کی کمزوری
10:28نمبر چار
10:30خودگرز کے سامنے اپنی مسئبت
10:33نمبر پانچ
10:34بیوی کے سامنے غیر عورت کی تعریف
10:38تین طریقوں سے پریشانی خوشی میں بدل جاتی ہے
10:43نمبر ایک
10:44خاموش رہنا
10:45خاموش رہنے سے پریشانی کم ہو جاتی ہے
10:49نمبر دو
10:50سبر کرنا
10:51سبر کرنے سے ختم ہو جاتی ہے
10:54نمبر تین
10:56شکر کرنا
10:57شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے
11:00شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے

Recommended