Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
قرآن پاک کا ایک حرف پڑھنے پر دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔
قرآن مجید کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنے کی کوشش کیا کریں کیونکہ یہ قرآن دین اسلام کی بنیاد ہے ، بنیاد کی مضبوطی پورے دین اسلام کی سربلندی ہے ، قرآن مجید کی تلاوت سے اجر و ثواب کے ساتھ ساتھ دینی شعور اور آگاہی بھی حاصل ہوتی ہے۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جو صبح سورہ یاسین پڑھتا ہے میرے محبوب نے فرمایا سارے دن کے معاملات اللہ پورے فرماتے ہیں
00:06اور جو زور کے بعد سورہ فتح پڑھے گا
00:10اِنَّا فَتَحْنَا لَقَ فَتْحَ مُبِينَا
00:12میرے آقا نے فرمایا مرنے سے پہلے اللہ حج عمرہ نصیب فرمائیں گے
00:17جو عصر کے بعد سورہ نبا پڑھتا ہے
00:19اَمَّا يَتَسَعَلُونَ عَنِ النَّبَعِ الْعَظِيمِ
00:22اللہ قیامت کے ہولاگ منظر سے محفوظ فرمائیں گے
00:25جو شخص مغرب کے بعد سورہ واقعہ پڑھے گا
00:28اللہ مرنے دم تک کسی کا محتاج نہیں کرے گے
00:31جو شخص رات کو سورہ ملک پڑھے گا
00:34اللہ قبر کے عذاب سے محفوظ فرمائیں گے

Recommended