Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
main manto nahi hoon

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نصف دہائی بات چھوٹی سکرین پر
00:28ادھکارہ نے اپنے پوسٹ میں میں منٹو نہیں ہوں سمیت دیگر ڈراموں اور فلموں کے کرداروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے
00:46ٹی وی سکرین کو پاکستان میں سب سے طاقتوار اور دوسروں پر اثر چھوڑنے والی چیز بھی قرار دیا
00:52میں منٹو نہیں ہوں سے قبل سنم سعید کا چند دن پہلے جیو ٹی وی پر ڈرما دوسرا چہرہ بھی شروع ہوا
00:59تکارہ کے حالیہ ڈرامے کے نشر ہونے کے بعد وہ آخری بار ٹی وی سکرین پر دوہزر انیس کے مقبول ڈرامے دیدر میں دکھائی تھی تھی
01:07اب نصف دہائی سے زائد عرصے کے بعد وہ چھوٹی سکرین پر نظر آ رہی ہیں
01:12سنم سعید کے ساتھ میں منٹو نہیں ہوں میں ہمایوں سعید اور سجا لیلی سمیت دیگر اداکار بھی نظر آ رہے ہیں
01:19انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ نہ صرف ایک بلکل نئی ٹیم بلکہ اپنے چند پسندیدہ اداکاروں کے ساتھ بھی پہلی بار کام کرنے پر خوش ہیں
01:27تذکورہ ڈرامے کو اے آر وائیڈ ڈیجیٹل پر نشر کیا جا رہا ہے

Recommended

2:50
HD News
2 days ago
1:08
HD News
2 days ago
6:45
HD News
6 days ago
2:10
2:27
HD News
6 days ago