Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Sher Or Fajar Ki Shaadi _ Sher 2nd Last Episode 21 & 22 Review _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
Daily Motions TV
Follow
5 months ago
#sher
#danishtaimoor
#sarahkhan
#Sher #DanishTaimoor #sarahkhan
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
drama serial share کی آنے والی اپیسوٹ بہت دھماکے دار ہونے والی ہے
00:05
کیونکہ اب آنے والی اپیسوٹ میں نہ صرف شیر فجر کو پسند کرنے لگے گا
00:11
بلکہ اب فجر بھی شیر سے شادی کرنے کے لیے راضی ہو جائے گی
00:15
اور بہت جلد اب شیر اور فجر کی شادی ہونے والی ہے
00:19
جہاں اب اس شادی میں کون کون شریک ہوگا اور کیا شیر بدر زمان کو ٹھکانے لگا دے گا
00:26
جہاں اب کیا فجر اور شیر کی شادی میں ملک فیملی شامل ہوگی
00:31
یا پھر ملک فیملی فجر کی اس غلطی کی وجہ سے فجر اور شیر کی جان لینے پر تیار ہو جائے گی
00:39
تو یہ جاننے سے پہلے اگر اب تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ضرور کریں
00:45
تو آپ جیسے کہ فجر نے رازدان اور تہمینہ اور سمرہ کے ساتھ مل کر ساری سیٹنگ کر لی ہے
00:52
جہاں تہمینہ نے اسے ایک اپنے گھر کی چابی بھی دے دی ہے
00:56
اور دوسری طرف فجر نے رازدان کا استعمال کر کے ایک سیکیورٹی گارڈ کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا ہے
01:04
جہاں پھر فجر جیسے ہی شیر کے کمرے میں جا کر شیر کو پانی دینے لگے گی
01:09
تو فجر شیر سے کہے گی کہ شیر جیسے ہی بجلی جائے
01:13
اور کیمرہ لائٹس بند ہو تمہیں اس کمرے سے باہر نکلنا ہے پیچھلی سائٹ سے
01:18
اور پیچھے والا دروازہ کھلے ہے اس کے بعد باہر نکلتے ہی تمہیں ایک سفید گاڑی دکھے گی
01:24
اس کے اندر جا کر بیٹھ جانا میں تمہیں یہاں سے نکال کر لے جاؤں گی
01:28
لیکن دھیان رکھنا یہ تمہیں بہت ہی زیادہ کیر فولی کام کرنا ہوگا
01:33
کسی کو پتا نہیں چلنا چاہیے
01:35
اور ابھی میں چلتی ہوں کیونکہ ہمیں کیمرہ پر سب لوگ دیکھ رہے ہیں
01:39
جس کے بعد فجر تو وہاں سے آ جائے گی
01:42
اور پھر فجر کے ایک اشارے پر سیکیورٹی گارڈ بھی کیمرہ اور لائٹس کی تار کاٹ دے گا
01:48
جہاں پھر جیسے ہی لائٹ جائے گی تو شیر بھی وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہو جائے گا
01:53
اور باہر نکلتے ہی سیدھا گاڑی میں جا کر بیٹھ جائے گا
01:56
جس کے بعد فجر کو بھی پتا چل جائے گا کہ شیر اب گاڑی میں پہنچ چکا ہے
02:01
تو فجر بھی گاڑی لے کر وہاں سے نکل جائے گی
02:04
اور تب فجر رازدان کو فون کر کے اس گھر میں پہنچا لے گی
02:08
جس گھر میں تہمینہ نے اسے ٹھہڑنے کے لیے کہا ہے
02:11
جس کے بعد فجر اور شیر اس گھر میں پہنچ جائیں گے
02:15
اور رازدان بھی وہاں پر پہلے سے ہی موجود ہوگا
02:18
جہاں پھر فجر جیسے ہی شیر کے ساتھ اندر جائے گی
02:21
تو سب سے پہلے فجر رازدان سے کہے گی
02:24
کہ پہلے آپ کو شیر کو اچھی حالت ملانا ہوگا
02:27
اس کی کٹنگ کرے اور اس کی داڑی بھی بنائے
02:30
تاکہ یہ کچھ بہتر نظر آئے
02:32
اس کے بعد شیر تمہیں شاور لے کر باہر آنا ہے
02:35
اور تب رازدان نائی بن کر
02:37
سب سے پہلے تو شیر کی کٹنگ کرے گا
02:41
اور اس کے بعد شیر نہا کر جیسے ہی باہر نکلے گا
02:44
تو سب شیر کا ہلیا دیکھ کر کافی زیادہ حیران ہو جائیں گے
02:48
جہاں ایک سال سے کس طرح سے شیر نے اپنے آپ کو مینٹین کیا ہے
02:53
اور اب شیر کی کیا حالت ہے
02:55
یہ دیکھ کر سب ہی حیران میں رہ جائیں گے
02:58
اور پھر جیسے ہی شیر باہر نکلے گا
03:00
تو شیر کو چکر آئیں گے
03:01
اور جیسے ہی شیر گرنے لگے گا
03:03
تو فجر اور رازدان بھاگ کر شیر کو پکڑ کر بٹھائیں گے
03:06
جہاں پھر فجر کہے گی
03:08
کہ شیر تمہیں ابھی بھی کمزوری ہے
03:10
اسی لیے میں تمہیں ڈرپ لگا رہی ہوں
03:12
رازدان تمہارے پاس ہی رہے گا
03:14
اور یہ تمہارا پورا خیال رکھے گا
03:16
جب جب تمہیں کسی میڈیسن کی
03:18
یا کسی بھی چیز کی ضرورت ہوگی
03:20
تو میں آ کر تمہیں یہاں پر لگا دوں گی
03:22
اس جگہ کا کسی کو معلوم نہیں ہے
03:25
تمہاری امی نے ہی ہمیں اس جگہ پر بھیجا ہے
03:27
اور تمہیں اس لیے یہاں پر رکھا جا رہا ہے
03:30
تاکہ تمہیں صحیح دوائیاں دے کر
03:32
جل سے جل ٹھیک کیا جائے
03:34
اور یہ بات بدر انکل اور ان کے بیٹوں کو نہیں پتا چلنی چاہیے
03:38
اگر ان کو پتا چلی تو وہ تمہارے پیچھے ضرور آ جائیں گے
03:41
پھر تمہیں بچانا ہمارے لیے مشکل ہو جائے گا
03:44
اسی لیے ہم نے یہ خطرہ مول لے کر تمہیں ازائلم سے نکالا ہے
03:49
اب تو ازائلم میں بھی حلچل مچ چکی ہوگی
03:51
جہاں دوسری طرف ازائلم میں جیسے ہی لائٹ واپس آئے گی
03:55
تو سب کو پتا چل جائے گا
03:57
کہ کیمرہ تو بالکل بھی کام نہیں کر رہا
03:59
جس کے بعد ڈاکٹر تاہا بھاگتا ہوا
04:01
شیر کے کمرے میں جائے گا
04:03
اور شیر کو وہاں نہ پا کر
04:05
وہ سمجھ جائے گا کہ شیر یہاں سے غائب ہو گیا ہے
04:07
اور تب ڈاکٹر تاہا سب سے کہے گا
04:09
کہ شیر کہاں چلا گیا ہے
04:11
جل سے جل دھونڈو اسے
04:12
سارا کا سارا ازائلم چیک کرو
04:15
وہ کہیں چھپ نہیں سکتا
04:16
اگر یہاں پر ہوا تو اسے پکڑ کر لاؤ
04:18
جس کے بعد سب لوگ مل کر
04:20
ازائلم کو پوری طرح سے چیک کریں گے
04:22
لیکن شیر انہیں کہیں نہیں ملے گا
04:24
اور تب ڈاکٹر تاہا ہار مان کر
04:27
سیدھا رنگون والا کے پاس جائے گا
04:29
اور ان سے کہے گا کہ بہت بڑی گھڑ بڑ ہو گئی ہے
04:31
شیر ازائلم سے بھاگ چکا ہے
04:33
بس کچھ دیر کے لیے لائٹ گئی ہے
04:36
اور اس کے بعد کسی نے کیمرہ کی تار بھی کٹی ہوئی تھی
04:39
ہمیں کچھ پتہ نہیں چلا
04:41
کہ شیر کدھر چلا گیا
04:42
جس کے بعد ڈاکٹر رنگون والا کہے گا
04:44
کہ تم لوگ جانتے ہوئی ہو
04:46
کہ یہ کیا ہوا ہے تم لوگوں سے
04:47
اگر بدر زمان کو پتہ چل گیا
04:50
کہ شیر ہمارے ازائلم سے بھاگ کیا ہے
04:52
تو وہ ہماری کیا حالت کرے گا
04:54
اور تب ڈاکٹر تاہا کہے گا
04:56
کہ اب ہمیں بدر زمان کو بتانا ہوگا
04:58
کیونکہ یہ بات زیادہ دیر ان سے چھپ نہیں سکتی
05:01
اور نہ ہی ہم اس طرح سے شیر کو ڈھونڈ سکتے ہیں
05:04
وہی ہے جو شیر کو اب ڈھونڈ سکتا ہے
05:06
جس کے بعد ڈاکٹر رنگون والا کہے گا
05:09
کہ میں اس کے گھر جا کر
05:11
اس کو یہ ساری حقیقت بتاتا ہوں
05:13
اور تب ڈاکٹر رنگون والا
05:15
بدر زمان سے ملنے بدر زمان کے گھر پہنچ جائے گا
05:18
لیکن شیر فجر کو اس کی اتنی کیر کرتا دیکھ کر
05:22
فجر سے کہے گا
05:23
کہ فجر تم نے جو میرے لیے کیا ہے نا
05:26
اس کے بعد اب میری زندگی تمہارے نام ہو گئی ہے
05:30
اب مجھے کبھی بھی موقع ملا
05:34
جس کے بعد فجر رازدان کو ساری چیزیں سمجھانے کے بعد
05:38
وہاں سے نکل جائے گی
05:39
اور دوسری طرف ڈاکٹر رنگون والا بھی سیدھا جا کر
05:43
بدر زمان سے ملے گا
05:44
اور کہے گا کہ بہت بری خبر ہے بدر
05:47
شیر ہمارے ازائلم سے بھاگ گیا ہے
05:50
پتہ نہیں کیسے بھاگا
05:52
بس ایک منٹ کی دیر تھی اور وہ ازائلم سے نکل گیا
05:55
ہمیں اس کا کوئی پتہ نہیں چلا
05:57
نہ وہ ازائلم میں ہے اور نہ ہی ازائلم کے آس پاس
06:00
کہیں بہت دور بھاگ کر نکل گیا ہے
06:03
اب تمہیں ہی کچھ نہ کچھ کر کے اسے ٹھوننا ہوگا
06:06
جہاں پھر بدر کہے گا کہ یہ بہت غلط ہوا ہے تم لوگوں سے
06:09
تم جانتے بھی ہو کہ شیر کتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
06:14
اور پھر اوپر سے کھلا اور ازاد شیر
06:17
اور ساتھی ساتھ ایک زخمی شیر
06:20
بہت ہی زیادہ خطرناک ہوتا ہے
06:22
اگر اسے سب کچھ یاد آنے لگ گیا
06:24
اور میڈیسنز کی ڈوس نہ دی گئی
06:27
تو وہ یہاں پر بھی پہنچ سکتا ہے
06:29
اور پھر تم اچھے طریقے سے جانتے ہو
06:31
کہ وہ ہمارا کیا حشر کرے گا
06:33
جس کے بعد ڈاکٹر رنگون والا کہے گا
06:35
کہ اب ہم کیا کر سکتے ہیں
06:36
وہ کیسے بھاگ گیا ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آئی
06:39
لیکن ہمیں یہ بات اب تہمینہ کو بھی بتانی ہوگی
06:42
کیونکہ وہ کچھ ٹائم کے بعد تو شیر کا پوچھتی رہتی ہے
06:45
جس کے بعد بدر بھی تہمینہ کو بلائے گا
06:48
اور تب رنگون والا تہمینہ کو بھی بتا دے گا
06:51
اور کہے گا کہ شیر ہمارے زائلم سے بھاگ چکا ہے
06:54
جہاں تہمینہ یہی ظاہر کرے گی
06:56
کہ یہ سن کر اسے بہت زیادہ جھٹکا لگا ہے
06:59
جس کے بعد بدر کہے گا
07:00
کہ اب ہمیں شیر کو ڈھوننے کا صرف اور صرف ایک ہی رستہ نظر آ رہا ہے
07:05
اور وہ یہ ہے کہ ہم شیر کے بارے میں
07:07
اخبارات میں اور نیوز چینلز پہ انفومیشن دے دیں
07:11
تب ہی ہمیں شیر مل سکتا ہے
07:12
جس کے بعد بدر زمان یہی کرے گا
07:15
اور پھر یہ خبر ملک فیملی تک بھی پہنچ جائے گی
07:18
اور یہ سن کر کہ شیر بھاگ چکا ہے
07:21
شجاعت اور شہ تاج دونوں کافی زیادہ خوش ہوں گے
07:25
جس کے بعد جیسے ہی فجر واپس آئے گی
07:28
تو شجاعت کہے گا کہ آج بیٹا میں بہت خوش ہوں
07:32
تمہیں پتہ ہے شیر زمان بھاگ گیا ہے
07:34
اور شیر زمان کے بھاگنے کی وجہ سے
07:37
دشمن جس طرح سے کانٹوں پر لوٹ رہے ہیں
07:40
اب وہ کانٹے میرے لیے پھول بن چکے ہیں
07:43
میرے دل کو تھنڈک پہنچ گئی ہے
07:45
اب تمہیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
07:48
شیر تو رستوں میں ہی بھٹک بھٹک کر خود بھر جائے گا
07:52
اور اس کے پیچھے یہ لوگ
07:54
ویسے ہی تکلیف میں رہیں گے
07:56
جہاں یہاں ہو سکتا ہے
07:57
کہ شجاعت فجر کو ماف کر دے
07:59
اور کہے کہ جا بیٹا میں نے تجھے ماف کیا
08:02
آج شیر زمان کے بھاگنے کی خوشی میں
08:05
میں نے تمہیں ماف کیا فجر
08:07
اور یہ سن کر فجر کافی زیادہ خوش ہوگی
08:10
اور جیسے ہی اندر آئے گی
08:12
تو نہ صرف وہ شیر کے بارے میں سوچے گی
08:14
بلکہ شیر کے بھاگنے کی وجہ سے
08:16
اب اس کا دونوں طرف سے فائدہ ہو گیا ہے
08:19
ایک طرف اس نے شیر کی جان بچا لی ہے
08:21
تو دوسری طرف اس کے باپ نے اسے ماف کر دیا ہے
08:24
یہ سوچتے ہوئے کہ شیر اب باہر نکل چکا ہے
08:27
اور وہ پاگل
08:28
کہیں بھی کسی بھی وقت مر سکتا ہے
08:30
جہاں مجھے
08:31
تو ایسا ہی لگ رہا ہے
08:37
جہاں تہمینہ بھی یہی ظاہر کرے گی
08:40
کہ اسے بھی بہت زیادہ تکلیف ہے
08:42
جس کے بعد فجر اپنی پوری کوشش کرے گی
08:45
کہ وہ جل سے جلد شیر کو ٹھیک کر سکے
08:48
اور مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے
08:50
کہ اب شیر ٹھیک ہونے کے بعد
08:52
سیدھا گھر واپس آئے گا
08:54
اور گھر واپس آنے کے بعد
08:56
سب سے پہلے وہ سب سے ملے گا
08:58
اور لیکن جیسے ہی بدر زمان کو دیکھے گا
09:01
تو اس کے رنگ ہی بدل جائیں گے
09:03
جہاں بدر زمان بھی شیر کو بلکل ٹھیک
09:07
اور صحت من دیکھ کر حیران رہ جائے گا
09:09
اور کہے گا کہ بیٹا کہاں چلے گئے تھے تم
09:12
ہم نے تمہیں کتنا ڈھونڈنے کی کوشش کی
09:14
تم ہمیں کہیں نہیں ملے
09:16
ہم کتنا زیادہ پریشان تھے تمہارے لیے
09:18
اور تب شیر کہے گا
09:20
کہ میں اچھے طریقے سے جانتا ہوں
09:22
کہ آپ کتنا پریشان تھے میرے لیے
09:24
جہاں مجھے تو یہی لگ رہا ہے
09:26
کہ اب شیر بدر زمان کو
09:28
اچھے طریقے سے مزا چکھانے والا ہے
09:30
نہ صرف شیر اب
09:32
اپنے باپ کی موت کی
09:34
انویسٹیکیشن کروائے گا بلکہ
09:36
اسے یقین ہے کہ یہ کام بدر اور
09:38
اس کے بیٹوں نے مل کر کیا ہے
09:40
اور پھر شیر کو پاگل کرنے کے پیچھے
09:42
بھی تو اسی کا ہاتھ تھا
09:44
اور مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے کہ اس کے بعد
09:46
شیر نہ صرف رنگون والا
09:48
کی گردن پکڑنے والا ہے
09:50
بلکہ پولیس کے حوالے بھی رنگون والا
09:52
کو کرے گا
09:53
اور تب پولیس رنگون والا سے سچ اگلوائے گی
09:57
اور اس کے بعد
09:58
رنگون والا ہی بدر زمان
10:00
اور فہد راہد کا نام لینے والا ہے
10:02
کہ ان لوگوں نے مل کر
10:04
ہمیں اس چیز پر لگایا تھا
10:05
اور اس چیز کے لیے پیسے دیئے تھے
10:07
یہ لوگ چاہتے تھے کہ شیر کو غلط دوائیاں دی جائے
10:11
اور اس کو پاگل ہی رکھا جائے
10:13
شیر کبھی ٹھیک نہ ہو
10:14
اور نہ ہی اس کی کبھی موت ہو
10:16
جس کے بعد نہ صرف شیر رنگون والا
10:19
کو پولیس کے حوالے کرے گا
10:20
بلکہ بدر زمان اور اس کے بیٹوں کے نام لینے کے بعد
10:24
پولیس بدر زمان کو بیٹوں سمیت اریسٹ کرے گی
10:28
اور پھر بدر زمان کا پتہ صاف کرنے کے بعد
10:32
شیر اب فجر کے پیچھے پیچھے بھاگنے والا ہے
10:35
جہاں نہ صرف شیر فجر کے آگے پیچھے گھوم کر
10:38
فجر کو منانے کوشش کرے گا
10:40
بلکہ فجر شیر سے کہہ دے گی
10:42
کہ اگر واقعی ہی تم مجھ سے شادی کرنا چاہتے ہو
10:45
تو تمہیں میرے گھر آ کر رشتہ مانگنا ہوگا
10:48
اور تب شیر فجر کو ساتھ لے کر
10:51
فجر کا رشتہ مانگنے شجاعت ملک کے پاس آنے والا ہے
10:55
جہاں پھر شیر جیسے ہی شجاعت سے کہے گا
10:58
کہ میں اور فجر شادی کرنا چاہتے ہیں
11:01
میں فجر کو پسند کرتا ہوں
11:03
اسی لئے میں آپ سے فجر کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں
11:05
تو شجاعت کو کافی زیادہ غصہ آئے گا
11:08
اور تب شجاعت کہے گا
11:09
کہ فجر تم نے مجھے اس دفعہ بھی دھوکا دیا
11:12
اس دفعہ بھی ہمارے دشمن کے لڑکے کو چوز کیا تم نے
11:16
اور یہ سب کچھ تمہارا کیا دھرا تھا
11:18
تم نے بھگایا تھا نا شیر کو ازائلم سے
11:21
جاؤ آج سے تم میرے لیے مر گئی فجر
11:24
جس کے بعد شجاعت فجر کو دھکے مار کر
11:27
شیر کے سامنے پھینک دے گا
11:29
اور کہے گا کہ جاؤ لے جاؤ اسے
11:31
یہ لڑکی آج سے ہمارے لیے مر چکی ہے
11:34
نہ اس کا ہم سے اب کوئی رشتہ ہے
11:36
اور نہ ہی ہم رکھنا جاتے ہیں
11:38
اور اس کے بعد شجاعت فجر کی موت کا بھی
11:42
اعلان کر دے گا
11:43
اور کہے گا کہ جو میری بیٹی فجر تھی
11:46
اس کی موت ہو چکی ہے
11:47
اور یہ جو لڑکی ہے یہ ہماری کچھ نہیں لگتی
11:51
جس کے بعد شیر ہی فجر کو اپنے ساتھ لے کر واپس آ جائے گا
11:55
جہاں فجر کافی زیادہ روئے گی
11:57
کہ اسے اپنے باپ سے ایک چیز کی کبھی بھی توقع نہیں تھی
12:01
اسے لگا تھا کہ اس کا باپ جب شیر سے ملے گا
12:04
اور شیر اب خود چل کر رشتہ مانگنے آیا ہے
12:07
تو ہو سکتا ہے کہ یہ دشمنیاں بھلا کر شیر کو اکسیپٹ کر لیا جائے
12:12
جہاں پھر شیر بھی فجر سے یہی کہے گا
12:15
کہ تمہاری فیملی اس پر شامل نہ ہوئی
12:17
تو کیا ہوا فجر
12:19
میری فیملی تو شامل ہوگی نا
12:21
سب لوگ آئیں گے ہماری شادی میں
12:22
اور اب ہمیں شادی کر لینی چاہیے
12:25
تمہارے ماں باپ بھی آہستہ آہستہ مان جائیں گے
12:28
اور میں خود مناؤں گا انہیں شادی کے لیے
12:30
جہاں مجھے تو ایسا ہی لگ رہا ہے
12:32
کہ فجر کی شادی کا سن کے
12:34
نہ صرف فجر کی ماں خوش ہوگی
12:36
بلکہ فجر کی بہن بھی کافی زیادہ خوش ہوگی
12:39
لیکن اب شجاعت اور شہتاج یہ نہیں چاہتے
12:43
کہ فجر اور شیر کی شادی ہوں
12:45
جس کے بعد تہمینہ فجر کی ماں کے ساتھ
12:48
مل کر ڈیٹ فکس بھی کر لے گی
12:50
اور جیسے ہی شیر کی شادی رکھے گی
12:53
تو ہو سکتا ہے کہ سائقہ شادی میں شامل نہ ہو سکے
12:56
کیونکہ شجاعت اس سے یہی کہے گا
12:58
کہ اگر اس نے فجر کے ساتھ کوئی بھی رشتہ رکھا
13:01
تو وہ اسے چھوڑ دے گا
13:03
جس کے بعد تہمینہ ہی فجر اور شیر کی شادی کروائے گی
13:07
جہاں اب کیا یہ شادی ہو پائے گی
13:09
یا پھر شجاعت کو جیسے ہی یہ خبر ملے گی
13:12
کہ فجر شیر سے آج شادی کر رہی ہے
13:14
تو وہ بھی اپنی بندوقیں اٹھا کر پہنچنے والا ہے
13:18
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ خود کو گولی مار دے
13:21
یا پھر شیر اور فجر میں سے کسی ایک کو مار دے
13:24
مجھے تو فجر اور شیر کی شادی کا بہت ہی بے سبری سے انتظار ہے
13:29
لیکن پھر جیسے ہی اس ڈرامے کی اینڈنگ میں
13:33
فجر اور شیر کی شادی ہوگی
13:35
تو ڈراما کمپلیٹلی اینڈ ہو جائے گا
13:38
تو آپ کو کیا لگتا ہے
13:39
کیا شجاعت اور ملک فیملی فجر کو ماف کر کے
13:43
شیر اور فجر کی شادی میں شریک ہوگی
13:46
یا پھر شجاعت غصے میں آ کر فجر اور شیر میں سے کسی ایک کی جان دے لے گا
13:51
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے
13:53
کومنٹ کر کے ضرور بتائیں
13:55
اور ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
13:57
ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
36:47
|
Up next
Sher Episode 21 | Digitally Presented by Diamond Paints & Surf Excel | Danish Taimoor | Sarah Khan | July 2025 | ARY Digital Drama
Watch Online Dramas
5 months ago
2:55
A rabbit 🐰 on moon story in Hindi
Food Beauty Lifestyle
9 months ago
0:28
#cartoon#cartoon#cartoon#cartoon cartoon cartoon
ENTERTAINMENT TV
8 months ago
36:54
Sher 2nd Last Episode 38 Danish Taimoor Sarah Khan 1 OCT 2025
filmme
3 months ago
0:54
Sher Episode 21 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
KHAN1318
5 months ago
2:24
Sher Last Episode 39 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
3 months ago
37:40
Sher Episode 2 _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
8 months ago
40:45
Sher Episode 23 _ Danish Taimoor _ Sarah Khan [ENG SUB] ARY Digi
KHAN1318
5 months ago
1:13
Sher Last Episode 39 _ Teaser _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
3 months ago
5:32
Sher Last Episode _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
3 months ago
0:58
Sher Episode 26 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
KHAN1318
5 months ago
42:06
Sher Last Episode _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
3 months ago
37:45
Sher Episode 24 _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
5 months ago
1:06
Sher Episode 22 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
5 months ago
40:01
Sher Episode 22 _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
5 months ago
1:02
Sher Episode 25 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
KHAN1318
5 months ago
0:51
Sher Episode 27 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
KHAN1318
5 months ago
0:52
Sher Episode 24 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
5 months ago
1:07
Sher Episode 2 _ Teaser _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
8 months ago
1:09
Sher Episode 25 _ Teaser _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
KHAN1318
5 months ago
0:51
Sher Episode 17 _ Teaser _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
Daily Motions TV
6 months ago
0:57
Sher Episode 28 _ Promo _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
KHAN1318
4 months ago
37:41
Sher Episode 21 _ Danish Taimoor _ Sarah Khan
NasRiz Official
5 months ago
3:03
Mushroom Casing Step-by-Step | Complete Casing Process for High Yield | Mushroom Farming Guide
BMaurya
4 weeks ago
0:57
Tumm Se Tumm Tak Episode 130 promo
BMaurya
7 weeks ago
Be the first to comment