00:00ٹرما سیریل کا ٹکتلی میں
00:01تابین اور شہریار دونوں کے نکاح کا ٹائم
00:04شہریار دو منٹ مانگ لیتا
00:06میں نے علیدہ کمرے میں تابین سے کچھ پوچھنا ہے
00:09ایان اس کی اجازت نہیں دیتا
00:12پھر شہریار بول ہی پڑتا
00:14میں یہ شادی نہیں کر سکتا
00:16صرف اس لیے کہ تم ایان سچ جان چکے ہو
00:19تابین سے معافی چاہتے ہو
00:21میری سیٹ پر آ جاؤ
00:23شہریار کی بھی سمجھ نہیں آتی
00:25پہلے ایان سے کہتا رہا
00:27میری ہونے والی بیوی سے دور رہنا
00:29اور اب اپنی محبت کو قربان کر رہا
00:31ایان شہریار کو مناتا
00:33ایسا نہ کرو
00:34تابین مجھے مر کر بھی معاف نہیں کرے گی
00:37پھر شہریار سب کے سامنے ہی تابین سے پوچھ لیتا
00:40کیا تم ایان سے محبت کرتی ہو
00:43اور کیا اس سے شادی کرو گی
00:45تابین ابھی بتانے ہی والی تھی
00:47حریب بار ہونے لگ پڑتی
00:48یہ سمجھ گئی
00:49ایان اب میرا نہیں ہو سکتا
00:52اببا جان بھی شہریار سے کہتے
00:54تابین تمہارے ساتھ خوش ہے
00:56لیڈ ہو رہی ہے
00:57بسم اللہ کرتے ہیں
00:59یہ سوال نکاح کے ٹائم پر نہیں پوچھنا چاہیے
01:02تابین پہلے تو ایان کو بے عزت کرتی
01:05تم نے پہلے گناہ کیا
01:06اور اب بتانا بھی گوارہ نہیں کیا
01:09اور بے شرمی سے شادی کو انجوائے کر رہے ہو
01:12عریبہ ابھی تک شادی میں کیوں نظر آ رہی
01:14عریبہ کو پھر سے معافی مل جاتی
01:17تابین اپنا فیصلہ ایان کے حق میں سنا دیتی
01:20لیکن کچھ وعدوں کے بعد
01:21یہ میں نے کیا بول دیا
01:23ایان نے وعدے تو پہلے بھی کیے تھے
01:26خیر پھر عریبہ روتے ہوئے شہیار سے کہتی
01:29میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں
01:31مجھے معاف کر کے شادی کر لو
01:33ایان بولتا
01:34اب شہیار کو تو چھوڑ دو
01:36شہیار کا مائنڈ کیسے ایک دم
01:38ایان کے دوست نے چینج کیا
01:40شہیار ایان سے بھی کہتا
01:42پھر تابین نے میرا دیا ہوا زیور کیوں نہیں پہنا
01:45تمہارا کیوں
01:46خیر اب شہیار کو یوں ہی حالی ہاتھ
01:49لندن جانا ہوگا
01:50عریبہ ویسے کی ویسی
01:52جیسے ڈرامے کی فرسٹ اپیسوڈ میں دکھائی گئی تھی
01:55یوں ہی اب پاگل ہو جائے گی
01:57شہیار نے اپنی محبت کو
01:59ایان کے حوالے کر کے
02:00برا تو نہیں کیا
02:01کیونکہ عریبہ کچھ بھی کر سکتی ہے
02:04عیان اتنا اچھا ہوتا
02:05تو عریبہ کا بانڈا سب کے سامنے پھوڑتا
02:08اور پولیس کے حوالے کرتا
02:10یہ بتا بھی دیتا
02:11بعد میں
02:12عریبہ نے اپنا گھر
02:13تابین کے زیور بیچے ہوئے پیسوں سے لیا ہوگا
02:16ایان کو تابین سے شادی کرنی ہوتی
02:18تو کچھ کرتا
02:20اس نے کچھ نہیں کیا
02:21جو بھی کرتے ہیں
02:22ادھر ادھر کے لوگ ہی کرتے ہیں
02:24کیا شہیار نے پیچھے ہٹ کر
02:26ٹھیک فیصلہ کیا
02:27اپنی قیمتی رائے کا
02:29اضحاد ضرور کیجئے
02:30پھر ملتے ہیں
02:31اللہ حافظ
Comments