00:00P.L.A.
00:30P.L.A.
01:00P.L.A.
01:30امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے دہشتگردی کے خراف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کہا
01:36عالمی اور علاقائی امن کے لیے پاکستان نے ہمیشہ مضبط کردار ادا کیا
01:41اس حق دار نے کہا پاک امریکہ تعلقات میں مزید وسط اور استحکام کے خواہاں ہیں
01:47دونوں ملکوں کے درمیان جاری ٹریڈ ڈائلاؤگ میں پیش رفت کے لیے پر امید ہیں
01:51پاکستان امریکی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش منزل ہے
01:55P.T.I. رانوما حماد اثر کا عدالت کے سامنے سرنڈر کا اعلان
02:08اپنے ایکس پیغام میں لکھا
02:09نوہمائی کے مقدموں میں بے گناہ ہوں
02:12عدالت سے رجوع کر کے انصاف طلب کروں گا
02:14والدین کا اکلوتا بیٹا
02:16تین بہنوں کا بھائی
02:17دو کم سندھ بچوں کا باپ
02:19دو سال میں گھر والوں نے مجھ سے زیادہ تکلیف پرتاش کی
02:22والد کے انتقال پر
02:24گھر والوں والدہ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں
02:26امید ہے حماد اثر ثابت قدم رہیں گے
02:31دو سال بچوں اور خاندان سے دور رہنا آسان کام نہیں
02:34جیمن تحریک انصاف ویرسٹر گوھر کی
02:37حماد اثر سے والد کے انتقال پر تازیت کے بعد گفتگو
02:40کہا
02:41سزا اور نا اہلی سے مسائل حل نہیں ہوں گے
02:44انا ختم کرنا ہوگی
02:46ہمارے انتالیس ارکان رسک پر ہیں
02:48حکومت منڈیٹ کے علاوہ
02:50ایک سو بیس نشستیں لینا چاہ رہی ہے
02:52بہتر ہے کہ ہمارے جو لوگ
02:54بچے ہیں وہ بھی استیفہ دے کر گھر بیٹھیں
02:56اچھے وقت کا انتظار کریں
02:58ذرائقہ کہنا ہے بیرسٹر گوھر
03:00نے حماد اثر کے سیرنڈر کرنے کے
03:02فیصلے کا خیر مقدم کیا
03:03حماد اثر کی زمانت دائر کرنے کے لیے
03:06وہ کلہ ٹیم فائنل کر لی گئے
03:08اپنے دور میں
03:14مخالفین کو جیلوں میں ڈالنے والے
03:16کو آج قانون کے حکمرانی آدھا رہی ہے
03:18نو مائے کے سازشی کردار
03:20اور سہولت کاروں کو سزائے ہی قانون کی
03:22حکمرانی ہے وزیر اطلاع
03:24تنجاب اسمہ بخاری کہتی ہیں بانی پی ٹی آئی
03:26شدید دپریشن میں پروپاگینڈا مہم
03:28چلا رہے ہیں اداروں کے سربراہوں کے
03:30خلاف بانی اور ان کا سوشل میڈیا پروپاگینڈا
03:32مہم لیڈ کرتا ہے
03:33فین ماشر کی بہترین حکمت امنی کی
03:36بدولت بھارت جنگ بندی پر
03:38مجبوط ہوا پاکستان کے آرمی
03:40چیف کو امریکی صادر نے کھانے کے دعوت پر
03:42بھلایا جو احزاز کی بات
03:44پاکستان نے دیجٹل دہشتگردی
04:10کے خلاف عالمی تاب ان کی اپیل کر دی
04:12سوشل میڈیا کمپنیوں سے
04:14ڈیٹا شیئرنگ کا مطالبہ
04:16وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چوہدری
04:18کہتے ہیں پاکستان عالمی
04:20سطح پر دہشتگردی کے خلاف
04:22مضبوط مورچہ ہے
04:23دہشتگردی سے منصر ایک سوشل میڈیا کے
04:26سینکڑو اکاؤنٹس کا پتہ لگایا ہے
04:28انہیں بلوک کرنا چاہتے ہیں
04:29سوشل میڈیا پلاتفارم سارفین کے ڈیٹا تک
04:32رسائی دیں
04:33بیرسر عقیل ملک نے کہا
04:35کالادم ٹی ٹی پی بی ایل اے اور بی ایل ایف
04:37جیسی تنظیمیں سوشل میڈیا کے ذریعے
04:40پروپیگینڈا اور نوجوانوں کی بھرتی کر رہی ہیں
04:42پاکستان نے غیر ملکی سوشل میڈیا
04:45کمپنیوں کو دفاتر کھولنے کی بھی دعوت دی
04:47پاکستان اہم پسند اور ترقی پسند ملک ہے
04:51بین المذاہب ہم اہنگی
04:53ہماری قومی طاقت کی اساس ہے
04:55دشمن کو ہماری قومی اکچہتی
04:57اور اتحاد کی وجہ سے اپنے مضموم مقاصد میں
04:59ہمیشہ مایوسی کا سامنا ہوگا
05:01ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں
05:03مختلف مذاہب کے نمائندوں اور نوجوانوں سے گفتگو
05:06لیفنر جرنل احمد شریف نے
05:08آپریشن بنیان ان مرسوس میں
05:09کامیابی کو پوری قوم کے اجتماعی کامیابی
05:12کرا دیا کہا
05:13قوم بلا کسی مذہبی امتیاز
05:16کے ہر مشکل اور ہر دشمن کے سامنے
05:18سیسا پلائی دیوار کی صورت کھڑی ہو کر
05:20فتائیاب ہوئی ہے
05:21وطن عزیز کے روشن مستقبل کے لیے
05:24نوجوانوں کا کردار سب سے اہم ہے
05:26گلگت بلتستان میں
05:32پھسے ایک سو پینتے سیاہوں کی
05:34وزریا سی ون تھرٹی
05:36اسلام آباد منتقلی
05:37سڑکوں کی بندش کے باعث سینکڑو سیاہ
05:40اب بھی محسوس
05:41مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے
05:43شہرائے قرآکرم اور جگلوٹس کردو روڈ
05:46کو کھول دیا گیا
05:47بابوسر شہرہ لینڈ سلائڈنگ کے باعث
05:49ساہال بند ہے
05:50جلاس میں لینڈ سلائڈنگ سے
05:52سیاہتی مقام فیری میرو کا راستہ بند
05:55پولس کا کہنا ہے
05:56خواتین بوڑھے اور بزرگ سیاہوں کو
05:59آرمی ہیلیکاپٹر سے ریسکیو کیا جا رہا ہے
06:02ترجمان گلگت بلتستان حکومت
06:04فیض اللہ فراک کہتے ہیں
06:06اب تک نو افراد جام بحق ہوئے
06:08بارہ تاہا لا پتہ ہیں
06:10پانچ سو سزائید مکانات
06:12بارہ کلومیٹر سے زائد سڑکیں تباہ ہوئے
06:14ستائیس پول اور بائیس گاڑیاں
06:17آبی ریلوں کی نظر ہو گئے
06:18سب سے زیادہ نقصہ انزلہ دیامر میں ہوا
06:21دریائے سند میں پانی کی سطح میں
06:23مسلسل اضافہ
06:24کالا باغ چشمہ تونسا گردو
06:27پنجاب میں پیر سے پھر بارش کی پیش گئی
06:30پی ڈی ای میں پنجاب نے پانچوان
06:32سپیل الارٹ جاری کر دیا
06:33بیشتر ازلا میں بارش اٹھائی سے
06:3531 جولائی تک جاری رہ سکتی ہے
06:37لاہور، راولپنڈی، گجرانبالا، فیصل آباد
06:40میں اربن فلیڈنگ کا خدشہ
06:41وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان
06:50کے پہلے سکیلز ایمپیکٹ بانڈ کی
06:52منظوری دے دی
06:52کہتے ہیں پاکستان کے باصلہیت نوجوان
06:55سب سے قیمتی احساسان
06:56انہیں روزگار کے قابل تعلیم و ہنر کی
06:59فراہمی سے ملک کی تقدیر بت لیں گے
07:01روزگار کے مواقع پر جامع
07:03ریپورٹ پیش کریں، ہر دو
07:05ماہ میں پیشرفت کا خود جائزہ لوں گا
07:07نوجوانوں کو روزگار کے لیے
07:09جدید ہنر اور غیر ملکی زبانوں
07:11کی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کی بھی
07:13ہدایت، اجلاس میں وفاقی
07:15وزارہ آہد چیما، اتاتارہ
07:17چیرمن وزیر آزم یود پروگرام
07:19رانہ مشہود اور دیگر کی شرکت
07:21پاکستان کرکٹ ٹیم میں پھر
07:27تبدیلیاں، ویسٹ انڈیز کے خلاف
07:29ونڈے سکوارڈ میں آٹھ، ٹی ٹوئنٹی میں
07:31تین تبدیلیاں، محمد رزوان
07:33ونڈے کے کپتان برقرار، بابر بھی
07:35او ڈی آئی کا حصہ، شاہین کی دونوں
07:38ٹیموں میں واپسی، محمد حارس، سائم
07:40ایوب، حسن علی اور فقر زمان
07:42کا بھی ونڈے میں کم دار، حسن نواز
07:44پہلی بار ونڈے سکوارڈ میں شامل، محمد نواز
07:47حیران کن طور پر دونوں سکوارڈ میں شامل
07:49ٹی ٹوئنٹی میں سلمان مرزا، احمد آنیال
07:52اور عباس آفریدی کی جگہ شاہین آفریدی، حارس رعوف
07:55اور حسن علی کی بابسی، تین ماچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز
07:59یکم اگس سے امریکہ میں ہوگی، ونڈے سیریز آٹھ اگس سے
08:02ویسٹ انڈیز میں کھیلی جائے گی
08:04لیاری میں امارت گرنے کے بعد حکومت پر تنقید جائز
08:17بروقت کارروائی نہ کرنے پر انگلیاں اٹھتی ہیں تو ٹھیک اٹھتی ہیں
08:21وزیر بلدیات سعید غنی کا سند اسمبلی میں خطاب کہا
08:25ستائیس لوگوں کی جان گئی، بطور وزیر خود کو ذمہ دار سمجھتا ہوں
08:29لوگوں کو گھروں سے نکالنا، ان کے جنازے نکالنے سے بہتر ہے
08:33قانون توڑنے پر ایف بی آر افسر کی کراچی کی ٹرافک پولیس سے بتتمیزی
08:43مولیس نے بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشو والی گاڑی روکی
08:46ویڈیو بنانے پر ایف بی آر افسر نے گالی دی اور دو ٹکے کا آدمی کہا
08:50ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
08:51سینیٹر پیسل وارڈا کہتے ہیں انسانوں سے جانوروں جیسا سلوک کرنے والے
08:55ایف بی آر افسر کے خلاف کارروائی کی جائے
08:57حیران ہوں کہ ابھی تک وزیراعظم اور خاص طور پر چیرمن ایف بی آر نے اس افسر کو نوکری سے کیوں نہیں نکالا
09:03پارکنگ فیس ختم پارکنگ مافیا ابھی سرگرم
09:14سندھ حکومت نے کراسی بھر میں پارکنگ فیس ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا
09:19شہریوں کا کہنا ہے پابندی کے باوجود پارکنگ فیس لی جا رہی ہے
09:23فیس نہ دیں تو لیفٹنگ والے بائیک لے جاتے ہیں
09:26وزیراعظم کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے نوٹفیکیشن جاری کیا
09:30کوئی ادارہ سرکوں پر پارکنگ فیس وصول نہیں کرے گا
09:34کی ایم سی سمیت کوئی ادارہ آپ فیس نہیں لے سکے گا
09:37پارکنگ مافیا کے خراف قانونی کارروائی شروع ہو گئی
09:41وفاقی وزارت ثقافت کے نائب قاسد پر تشدد کے خلاف
09:52وزارت کے تمام افسران اور عملے نے کلم چھوڑ ہر تال کر دی
09:55ملازمین نے وزارت قومی برسا اور ثقافت کے دفاتے کو تالے لگا دی
10:00مبینا طور پر وفاقی وزیر اورنگ زیب خچی کے دفتر کے باہر
10:03ملازم پر تشدد کیا گیا تھا
10:05ملازمین کا کہنا ہے ڈائریکٹر محمد بلال تشدد میں ملوث ہے
10:09وزیراعظم نوٹس لی
10:10مفاقی وزیر داخلہ کا بننو میں تھانے پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولس کو خراج تحسین
10:21محسن نقوی نے پولس جوانوں کی بہادری اور پیشاورانہ صلاحیتوں کو سراحہ
10:26کہا جوانوں نے حملے کا جوان مردی سے جواب دیا
10:29خیبر پاکننخوا پولس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے
10:34دہشتگرد ڈرونز اور کواڈکاپٹروں سے حملہ کرتے ہیں
11:02آئی جی خیبر پاکننخوا کا کہنا ہے
11:04حملوں سے نمتے کے لئے جنوبی اصلاح میں جیمع لگائے
11:07اے آوائی نیوز کے پروگرام بارڈر ٹاکس میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا
11:11صوبے میں احمد کی بہالی پولس کا اولین ٹارگٹ ہے
11:14پولس کی آپریشنل صلاحیت میں اضافہ کیا جائے
11:16عوامی حمایت کے بغیر آہداف حاصل کرنا مشکل ہے
11:19مقررہ وقف میں کیسز حل ہونے چاہیں
11:42عدالتی معاملات دو شفٹوں میں چلانے پر غور کر رہے ہیں
11:45موڈل کرمینل ٹرائل کوٹس کے قیام پر کام جاری ہے
11:49التوا کا شکار مقدمات موڈل کوٹس کے ذریعے سنے جائیں گے
11:53چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یاہی آفریدی کا تقریب سے خطاب
11:57کہا بطور چیف جسٹس ایماندار غیر جانبدار جوڈیشل افسران کے ساتھ
12:02آدل راجہ کے خلاف برطانوی ہائی کورٹ میں حد تک عزت کے مقدمے کا ٹرائل مکمل
12:09تفصیلی فیصلہ اگلے ہفتہ سنایا جائے گا
12:11آدل راجہ اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت عدالت میں پیش نہ کر سکے
12:15دورانے سماعت لندن ہائی کورٹ کے جج نے آدل راجہ کے ذرائع پر کڑی تنقید کی
12:20اور اداروں پر بے بنیاد انظامات اور توڑ مرور کر شواہد پیش کرنے پر
12:24جج نے آدل راجہ پر اظہار برہمی کیا
12:27ریمارکس یہ آدل راجہ کا دعوہ غلط معلومات پر مبنی دکھائی دیتا ہے
12:31آدل راجہ کے پاکستانی اداروں پر الزامات منگھڑت نظر آتے ہیں
12:34عرش شریف جی آئی ٹی رپورٹ میں ادارے کا ذکر نہیں
12:38آدل راجہ نے کس بنیاد پر الزام لگایا
12:53غزہ دنیا کا سب سے زیادہ قہد زیادہ علاقہ بن گیا
12:56بھوک سے نڑھال مزید نو فلسطینی شہید ہو گئے
13:00یونیسیف نے بتایا
13:01اگستہ غزائی قلت کے شکار بچوں کو بچانے کے لیے درکار فراغ ختم ہو جائی
13:06فلسطینی صحافی نور الشنہ کہتی ہیں
13:09ہزاروں بچے بھوک سے مر رہے ہیں
13:12دنیا خاموش ہے
13:13صرف اظہار یک جہتی نہیں
13:14حقیقی اقدامات چاہتے ہیں
13:16اسرائیلی حملوں میں مزید اسی فلسطینی شہید
13:19امداد کی تلاش میں نکلے
13:21نو فلسطینی بھی شامع
13:23حکومت آفیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں
13:27پہلے بھی اس اپارتی اور قانونی مدد فرہم کی جاتی رہی ہے
13:30وزیراعظم شہباز شریف کے آفیہ صدیقی کے ہمشیدہ
13:33ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات میں گفتگو
13:36حکومت کے جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
13:39مزید پیش رکھ کے لیے وزیراعظم نظیر تارر کی صدارت نے کمیٹی تشکیل دیتی
13:53صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی صفید نواف بن سعید المالکی کی ملاقات
13:59صدر مملکت نے کہا سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کار دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے
14:06دونوں ملک عالمی امور پر یکسا موقف رکھتے ہیں
14:09مشکل وقتوں میں سعودی عرب کی معابنت پر شکر گزارے ہیں
14:13صدر مملکت نے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز
14:17اور ولی اہر شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناوں کا پیغام دیا
14:21ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقیب ہی شریف تھے
14:25چیئرمن جوائن چیف آف سٹاف کمیٹی سے تاجک چیف آف جرنل سٹاف کی ملاقات
14:34علاقائی سیکیورٹی صورتحال باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
14:38پاک تاجکستان دفاع تابن کو مزید فروب دینے پر اتفاق
14:42آئی ایس پی آر کا خینا ہے تاجک جرنل نے پاک افواج کی پیشہ برانے صلاحیتوں کو سر رہا
14:47دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی قربانیوں کو خراجتے سی
14:50جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز آمد پر تاجک جرنل کو گارڈ افوان نے پیش کیا گیا
15:06وزیر اعلیٰ سین مراد علی شاہ سے امریکی چارج ڈی افیرز الیزبیت ہارس کی ملاقات
15:11امریکی تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال
15:14وزیر اعلیٰ سین کا کہنا تھا صوبے کی ترقی میں یو ایس ایڈ کلیدی شراکت دار رہا ہے
15:19سکولوں کی تعمیر نو میاری تعلیم اساتذہ کی تربیت کے لیے تعاون درکار ہے
15:25مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے وقت کی بھی ملاقات
15:28وزیر اعلیٰ نے کہا کراچی اربن موبیلٹی پروجیکٹ کے لیے ایک سو ستر ملین ڈالر اضافی درکار ہیں
15:35کراچی میں انٹر کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توصیح کر دی گئی
15:44ڈی جی کالیجز سندھ کا کہنا ہے طالبہ اور والدین کی جانب سے لاپروائی سامنے آئی ہے
15:49اب تک صرف ساتھ ہزار اٹھارہ فارم جمع کروائے گئے ہیں
15:52میرٹ پر اکیانوے ہزار داخلہ حاصل کرنے والے امیدواروں نے فارم جمع نہیں کروائے
15:57تاخیر کے بعد اس داخلوں کا مرحلہ متاثر ہدا ہے
16:0078 جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کی تیاری
16:11گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایم کی ایم گریجویٹ فارم کے وفد کی ملاقات
16:15مارکہ حق اور جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں مختلف تجاویز پر غور
16:21سندھ حکومت کا بھی یوم آزادی کی تقریبات بھرپور جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ
16:26سینئر وزیر شرجیل انام میمن کہتے ہیں
16:29اس سال یوم آزادی کو صرف جشن نہیں بلکہ حب الوطنی یک جہتی اور سچائی کے طور پر منانا ہے
16:35مختلف فضلہ میں بھی مرکزی سطح کی تقریب ہوں گی
16:39خصوصی بچوں، اقلیتوں، بزرگوں اور خواتین کے لیے مخصوص پروگرامز بھی ہوں گے
16:45ریکارڈ بچاؤ روٹ آ رہا ہے
16:57انگلیش بلدے باز روٹ نے ٹنڈول کر کر ریکارڈ توڑنے کے لیے جڑے مضبوط کر لی
17:02ٹیسٹ ٹرکٹ میں دوسرے نمبر پر آ گئے
17:04بھارت کے خلاف مانچسٹر ٹیسٹ کی پہلے اننکس میں راہل ڈریویڈ، جیک کیلسن اور وکی پونٹنگ کا ریکارڈ ایک ساتھ توڑا
17:11بھارت کے خلاف ریکارڈ پاروی سنچری بنائی
17:14ٹنڈول کر کے بعد سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
17:24بینک کاؤک میں پاکستان کا جھنڈہ بلند کرنے کے بعد آئیکوانڈو ٹیم کی وطن واپسی
17:28کراسی کی ٹائیکوانڈو ٹیم نے گیارویں انٹرنیشنل ٹورنمنٹ میں دس میڈلز اپنے نام کیے
17:33ایتھلیٹ ماریا، مائرہ اور احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں نے
17:37مختلف کیٹیگریز میں چار چاندی اور ٹھے کانسی کے تمغے جیتے
17:41وطن واپسی پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا