Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
YouTube link
https://www.youtube.com/channel/UCaGJWMI_VQ5AnBnewKnVn8g
Instagram link
https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Facebook link
https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
Whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K

Category

📺
TV
Transcript
00:00Transcription by CastingWords
00:30Transcription by CastingWords
01:00Transcription by CastingWords
01:30قاضی صاحب
01:31اس واقعے کا میں بھی اینی شاہد ہوں
01:34میں
01:37اس سپاہی پر جھوٹ بولنے کا
01:40الزام نہیں لگانا چاہتا مگر یہ درست نہیں
01:42میں نے خود
01:44اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
01:46گھوڑا بدک گیا تھا
01:50بس
01:50انہوں نے اس حیوان پر کچھ پڑھ کر بھوکا قاضی صاحب
01:53جو ہم سب نے اپنی آنکھوں سے دیکھا
01:55میں کہتا ہوں میں نے ایسا نہیں کیا
01:58سپاہی کہتا ہے نہیں
01:59اس نے کیا
02:00پھر تو بس
02:01ایک ہی گواہ باقی لے جاتا ہے
02:04جس کی گواہی پر فیصلہ ہو سکے
02:06گھوڑے کو بلالی جو خاضیہ پندی
02:09شیخ کی اپنے ہیں ہم بلکل
02:13جو بھی ضرورت ہو
02:15بس ہم سے کہنا کافی ہوگا
02:17کسی اور کا احسان مند نہیں ہونا پڑے گا انشاءاللہ
02:20احسان مندی کیسے گاسم آغا
02:22ان کی مہربانی کے وہ آئے
02:24اور ہماری مدد کر دی یہاں کے کاموں میں
02:26بلکل آپ کی طرح
02:27بلکل کی ہوگی
02:29مہربانی ان کی مگر
02:31کسی اور کے لیے تو یہ عرضو ہے
02:33بلکہ ہمارا تو فریضہ ہے
02:36شیخ کی نسبت سے
02:37جس وقت بھی کوئی شیع چاہیے ہو
02:41تو ہم حاضر ہیں
02:42ہمارے شانوں پر
02:45شیخ کو اس مصیبت سے نکالنے کی بھی تو
02:47ذمہ داری ہے
02:48ان کے لیے کیا حل نکالا جائے
02:51رہائی کا یہ بھی سوچ رہے ہیں
03:04خوش آمدید قاسم آغا
03:06عدالت میں تو ہم حیرانی رہ گئے تھے
03:10قاسم آج ہماری جانب
03:12کیسے آ نکلے تو
03:13وہاں تو تم ثابت کر چکے
03:15کہ تم انہی کے طرف دار ہوں
03:17استغفراللہ تایا جان
03:18ہم نے قاضی آفندی کو
03:21اپنی رائے سے آگاہ کیا تھا
03:22کہ سردار اپنے نگرام
03:23محافظ کی موت کے سانحے پر
03:25صدمے میں ہیں
03:25وہ ایسے الزام لگانا نہیں چاہتے
03:27یعنی ہماری نیت کیا تھی
03:29اور ہم نے بات کیا کی
03:30یہ اب تم ہمیں سمجھاؤ گے
03:36یہ سارا علاقہ میری مملکت ہے قاسم
03:39اس لیے اس کے باشن دے
03:41میری ریاہ میری خدمتکار ہے قاسم
03:43سردار آپ بہتر سمجھتے ہیں مگر
03:47مجھے صرف یہ خطرہ ہے
03:50کہ واقعے سے مطالق
03:51اس محافظ پر بھروسہ کرنا
03:52آپ کو گمراہ کر رہا ہے
03:55تو دوسرے شکایتیوں کو بھی
03:56میں نے ہی گمراہ کیا تھا کیا
03:58مطلب کیا ہے تمہارا
03:59ہم نے جھوٹے گواہ پیش کی ہے عدارت میں
04:01کیا یہی کہنے آئے تھے تم یہاں پر قاسم
04:04ہمارا ہی کام ہے
04:07قانون بنانا بھی
04:09قانون بدلنا بھی سمجھے
04:10تم نے یہ سوچا بھی کیسے کاسے بھاگا
04:12کہ قانون ہم توڑے گی
04:14استغفراللہ
04:34جی فرمائی جناب
04:52کس سے ملنا ہے آپ کو
04:54آپ اسے ملنے آیا ہوں رضا آگا
04:56جاندار اوغلو صاحب کا دانشمند ہوں میں
05:02ماملہ پوشیدہ رکھنے کے لیے
05:08اپنا حلیہ تبدیل کریا ہوں میں آپ کے پاس
05:12جی فرمائی جناب
05:23کیا حکم ہے سردار کا میرے لیے
05:26ہمارے سردار
05:28عدالت میں آپ کی کارکردگی سے بہت خوش ہے رضا آگا
05:31شکریہ سردار کا
05:33آپ نے عدالت میں
05:38سردار کی ہدایت کے مطابق بیان دیا
05:40چنانچہ انہوں نے خوش ہو گھر
05:41یہ شرفیوں کی تھیلی بجوائی ہے آپ کے لیے
05:44اللہ ہمیشہ خزانہ بھرا رکھے ان کا
05:55سونے کی بارش ہو ان پر
05:58تھوڑا وقت ہو تو
06:00اندر تشریف لے آئیے
06:02لسی سے توازو کروں میں آپ کی
06:04جزاک اللہ
06:05بس مجھے واپس کام پر پہنچنا ہے
06:07چلتا ہوں میں
06:09خدا کی امان میں
06:32مجھے واپس کام پر پہنچنم
06:38سونے چاہتا ہوں میں
06:44سوڑا
23:15Yeah.
32:45,

Recommended