Skip to playerSkip to main content
#aliamingandapur #senateelections #senateelections #khyberpakhtunkhwa #pti #imrankhan #kpassembly #pmln #pti #juif #reservedseats #breakingnews #khabar

(Current Affairs)

Host:
- Muhammad Malick

Guests:
- Hassan Khan (Analyst)
- Ayesha Bano PTI
- Maulana Tahir Ashrafi

"CM KP Ali Amin Gandapur Kis Ka Khail Khel Rahe Hain..." Muhammad Malick's Detail Analysis

"If we had handled it properly, we could have secured 8 or 9 seats" KP Senate Elections- Ayesha Bano

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . . . .
01:59بات کریں گے ہیں تمام چیزوں بات کریں گے لیکن پہلے ہم بات
02:03کر لیں سینٹ کے اوپر سینٹ میں کیوں کیا ہو رہا ہے انٹرسٹی
02:07چیزیں ہیں میں آپ کو زیادہ سما خراشی نہیں کرنا چاہتا ہے ایک
02:10ٹیکنیکل ڈیٹیل سے لیکن اتا آپ کو بتا دوں کہ جب سینٹ میں
02:13ووٹ ہوتا ہے تو اس میں ورس فرس چوئیس سیکنڈ چوئیس پھر فرس
02:17راؤنڈ سیکنڈ آنڈر کافی ٹیکنیکل چیزیں ہوتی ہیں اگر آپ
02:20ووٹوں کے حساب سے دیکھیں ایک چیز تو کلیر ہو گئی آج پی ٹی
02:24آئی کا کوئی ووٹ سلپ نہیں کیا سارے ووٹ ڈلے ہیں جہاں
02:28ڈلنے چاہیے تھے پی ٹی آئی بڑی پرفیکٹلی اس نے اپنی
02:31ڈیلیوری دی اگر وہ ووٹوں کے تناسب سے دیکھا جائے تو آرام
02:36سے پی ٹی آئی کی آٹھ سیٹیں بنتی تھیں تین بنتی تھیں تمام باقی
02:41جماعتوں کی ایک فارمولا اچانک تیہ ہو جاتا ہے چھے پانچ کا اول
02:46تو یہ فارمولا پہلے بھی آٹھ تین کا بھی ہو سکتا تھا اگر یہ بہانہ
02:49بنایا جا رہا تھا کہ ہم نے فارمولا اس لیے کیا ہے کیونکہ ہم
02:54چاہتے ہیں کہ یہ جو پیسے چلتے ہیں اور یہ بڑا جناب ہوسٹ
02:57ریڈنگ ہوتی ہے وہ نہ ہو تو وہ آٹھ تین پہ بھی ہو سکتا تھا اگر
03:02یہ فارمولا ہوتا لیکن ہر الیکشن میں ایک میجیکل نمبر ہوتا ہے آپ
03:07کو یاد ہے جب یہ ریزرف سیٹس کا کیس چل رہا تھا وہ کیوں
03:10امپورٹن تھا وہ اس لیے امپورٹن تھا کہ وہ ریزرف سیٹس اگر پی ٹی آئی
03:15سے نہ لے کے اس طرف نہ دی جاتی تو دو تہائی اکثریت نہیں
03:19بنتی تھی رولنگ الائنس کی نیشنل اسیمبلی میں یہاں پہ میجیک
03:22نمبر پانچ تھا اگر پانچ سیٹیں مل جاتی ہیں آپوزیشن کو پی ٹی آئی
03:27کے خلاف تو اس کا مطلب تھا کہ سینٹ کے اندر بھی دو تہائی اکثریت
03:31بنتی ہے اس لیے یہ کوئی خالیتی معمولی چیز نہیں تھی کہ چلیں
03:35یار آٹھ تین نہیں چھے پانچ کر لیتے ہیں نہیں پتا تھا گنڈا پور
03:40صاحب کو پتا تھا بیرسٹر صاحب کو کہ اگر پانچ سیٹوں کا فارمیلہ
03:44تیہ ہو جاتا ہے تو دو تہائی اکثریت سینٹ میں بھی مل جائے گی ان کی
03:49پی ٹی آئی کی دو سیٹیں چلی جاتی ہیں دو سیٹیں کم ہو جاتی ہیں ان کی
03:53کوئی حییت پر فرق نہیں پڑتا تھا پانچ کا میجنگ نمبر چاہیے تھا
03:57opposition court جو فیڈل میں سرکار ہے سب کچھ ہے وہ گنڈا پور صاحب
04:03نے پلیٹ میں رکھ کے دے دی اگر میں سارے آپ سے نمبرز بھی
04:06ڈسکس کروں تو یقین معنی آٹھ نہیں اگر پی ٹی آئی صرف یہ
04:11ازاد امیدواروں سے صرف پانچ امیدوار لے لیتی صرف پانچ کے
04:15ووٹ آر لے لیتی تو بلکہ ایک سیٹ اور اکسرہ لے سکتے تھے مزاق تو یہ
04:20بن گیا ہے کہ نو ایمپی ایز ہیں پیپلز پارٹی کے کے پی میں اور ان
04:25کو دو سینٹ کی سیٹس مل گئی ہیں this tells you کہ ہو کیا رہا ہے اور
04:30یہ ہم بھی بات نہیں کر رہے جتنے لوگ پہلے آہ تھے جو جنہوں نے
04:35سارا جھگڑا پڑا گئے جی پانچ لوگ ہیں انہوں نے آہ سینٹ سے
04:39دس پتہ رہنے سے انکار کیا عرفان سلیم صاحب وقا سورکزائی آئیشہ
04:43بانو صاحبہ سید اور شاہد سین اور خرم زیشان صرف خرم زیشان اٹے
04:48رہے اگرچہ پتا تھا کہ ان کو ووٹ نہیں ملنا لیکن کم از کم انہوں نے
04:52expose تو کیا جو ساری game چل رہی تھی ان لوگوں نے کیا باتیں کی وہ
04:56بھی mission ہوں گا لیکن میں آپ سے ایک دو چیزیں اور کر دوں آج دو
05:00وڑے interesting tweets آئے ایک tweet آیا عاطف خان صاحب کا عاطف خان صاحب
05:04کو دوسرے گروپ میں سمجھا جاتا ہے گنڈاپور صاحب کے انہوں نے
05:09لسٹ دی کہ جو بیریسٹر گوھر صاحب کو لسٹ دی گئی تھی پارٹی کی طرف
05:14سے وہ عمران خان صاحب تک پہنچی نہیں اور اس کے اندر ان کا مرزا
05:20فریدی صاحب کا بھی نام نہیں تھا لیکن زیادہ important جو tweet آئی
05:25ہے وہ علی حسکر خان صاحب کی ہے ان کی بھی آج آئی ہے یہ جنرل
05:28secretary ہیں کے پی میں پی ٹی آئے کے وہ کیا لکھتے ہیں وہ لکھتے ہیں
05:33کہ جی پندرہ جولائے کو تحریکین صاحب خیبر پختونخواہ کی سینر
05:37سفارشاہ chairman اور secretary general کو پندرہ جولائے کو بھیجی گئیں
05:41اور حالانکہ سلمان اکرمیاجہ صاحب اس دن اڈیالا کے باہر موجود
05:44تھے ان کو عمران خان سے سلسلے میں ایک بار بھی نہ ملنے دیا جس کی
05:49ویسے ہماری سفارشات عمران خان تک نہ پہنچ سکیں اب سنیے اس کے
05:53برعکس بیریسٹرہ سیف کے لیے ڈیالا کے دروازے کھول دیئے گئے یہ
05:57سلسلہ پسلے پندرہ ہفتوں سے اسی طرح چل رہا ہے پھر انہوں نے
06:01لکھا کہ جو نام ہم نے بھیجے ان ناموں میں کوئی چینج نہیں ہو
06:05سکتا تھا کیونکہ نئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع ہو
06:09گئے تھے اور وہ ترتیب کیا تھی مراد سعید ارفان سلیم فیصل جاوید
06:14خورم زیشان عزر مشوانی ٹیکنوکرات میں نور الحق قادری اور آزم خان
06:19سواتی اس میں آپ کو جو لوگ ہوئے ہیں ان کے نام آپ کو نظر نہیں آرے
06:24پھر وہ لکھتے ہیں اگلے دن بیریسٹر سیف نے جیل میں عمران خان سے
06:27اکیلے قریباً دو گھنٹے ملاقات کی جبکہ ان کی بہنوں کو فیصلہ
06:32ہونے کے بعد صرف دس منٹ ملے نہ ہم جانتے ہیں عمران خان کو کیا
06:36بتایا گیا نہ یہ کہ کیا چھپایا گیا کیا ہر اہم فیصلہ ایسے ہی
06:42ہوگا صرف ایک رفت دکھا کر اگر عمران خان سے ملاقات اور بریفنگ
06:45اختیار صرف بیریسٹر سیف تک محدود ہے تو پھر پارٹی کو اپنے فیصلے
06:50خود کرنے چاہیے اور ذمہ داری بھی خود لینی چاہیے یہ عمران خان کا
06:54فیصلہ تھا کہنا صرف تب درست ہوگا جب ان کے سامنے مکمل حقیقت
06:58رکھی گئی ہو یہ ہے جو ان کے خود پارٹی کے سٹرکچرز اور آپ کو
07:03پہلے بھی ان پروگرامزیں بہت باری بتا چکے ہیں کہ جب بھی بیریسٹر
07:08سیف کے اوپر یہ نہیں پیریسٹر گوھر آہ سلمان اکرم راجہ پارٹی کے
07:13تمام لیڈران کھول کے تنقید کر چکے ہیں بلکہ مجھے یاد ہے تعمور
07:18جھگڑا نے اکبری کہا کہ اگر ہمارے پاس ماسک ہو وہ ٹوم کروز کی
07:22موویز والا تو ہم بیریسٹر سیف کا ماسک پہن کے جائے کریں شاید
07:25ہماری ملاقاتیں ہو جائیں بیریسٹر سیف آپ کی تاریخ کیا ہے یہ مشرف
07:30صاحب کی پارٹی میں بھی تھے پھر یہ ایمکیوم کی پارٹی میں بھی تھے
07:34ایمکیوم کے سینیٹر ہے جس دن ان کی سینیٹ کا آخری دن تھا اسے ایک
07:39دن پہلے یہ فواد چودری اور کے ساتھ جا کے عمران خان کو ملے انہوں
07:43نے پی ٹی آئی جوائن کر لی اور میں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ یہ پارٹیاں
07:47بدلتے ہیں لیکن ان کی وفاداری ایک ہی جگہ ہے اب یہ ہیں ہم گنڈاپور
07:52صاحب کو دیکھتے ہیں جب بھی کوئی بڑا واقعہ ہوتا ہے بڑی زور و
07:56شور ڈالتے ہیں خب ڈالتے ہیں پھر جناب معاملہ بہت گرم کر دیتے ہیں
08:00کبھی کہتے ہیں لاشیں گریں گی کبھی کیا ہوا لیکن ہر باری ان میں ان کی
08:04ڈیلیوری گورنمنٹ کے حق میں ہوتی چاہے وہ نیویمبر کا واقعہ ہو چاہے وہ
08:10میئی کا واقعہ ہو ہمیشہ کبھی وہ بارہ زلے کراس کرتے ہیں کبھی کچھ
08:14کرتے ہیں لیکن نقصان اینڈ میں یا ان کی پارٹی کا ہوتا ہے یا
08:18عمران خان کا ہوتا ہے اور وہ ہمیشہ وینر لکھتے ہیں آج انہوں نے
08:22لوٹ شہب اپنی یہ ہارس ٹریڈنگ بچا لی بقول ان کے کہ ہم نے چھے پانچ
08:28کیا لیکن میجک فگر کس کو ملا میجک مل گیا ہے سرکار کو دو تہایی اکثریت
08:34اب اگر ستائیسوی امینڈمنٹ جس کے ہم بار بار بات سنتے ہیں اب ستائیسوی
08:40امینڈمنٹ چھپیسوی امینڈمنٹ میں آپ کو یاد ہے بڑی منتیں کرنی پڑی تھی ان
08:43کو مولانا فضل ریمان صاحب کی پارٹی کو پھر مولانا صاحب کی فضل ریمان
08:48کے پارٹی نے بتایا کہ جی ہمیں بتا دیا گیا تھا کہ ہمارے بندے پانچ
08:52ٹوٹ جائیں گے یہ ٹوٹ جائیں گے سوال دو تین اٹھتے ہیں یہ سولی سیاست
08:57کہاں کی ہے اگر انہی لوگوں سے آپ نے negotiated settlement کرنی ہے بقول آپ کے جو
09:03فارم سنتالیس والے ہیں بقول آپ کے جو establishment کے ساتھ ملکے
09:08امیران خان کو اندر رکھ رہے ہیں انہی کے ساتھ بیٹھ کے آپ senate کے
09:11elections کی دینے کر رہے ہیں انہی کے ساتھ بیٹھ کے آپ ایسی deal کرتے ہیں
09:15جہاں پہ ان کو two third majority آپ plate پر رکھ کے دے دیتے ہیں پھر کل جب
09:19ستائیسوی amendment آئی گی کس مو سے آپ یہ کہیں گے کہ جی یہ آئین کا
09:25تو مسخر اڑایا جا رہا ہے چھبیس میں بھی آپ نے ساری باتیں پہلے کی
09:29انہی نے سارا ملبہ ڈال دیا سا ان کے اوپر سو یہ بڑی انٹرسٹنگ ہے
09:32اس پہ ہم بات کریں گے ایک ہمارے لیڈر آ رہے تھے ابھی پی ٹی آئی کے
09:36میں ان کا نام نہیں لوں گا اچھے دوست ہیں پرامننٹ ہیں وہ آخری
09:39موقع پہ ڈر گئے گھبرا گئے انہوں نے ابھی دو منٹ پہلے معذرت
09:42کر لی کہ ہم نہیں آ رہے حسن خان ہمارے ساتھ ہیں سینر جنرلسٹ ہیں
09:46کے پی کی پولٹیکس پر بڑی گیری نظر رکھتے ہیں عائشہ بانو ہمارے
09:49ساتھ ہیں یہ بھی امیدوار تھیں یہ اب یہ انہوں نے بھی she's seen
09:54the light she's chosen the right path آپ پتہ نہیں کیوں ان سے ابھی پوچھتے ہیں
09:58یہ بھی اب آہ آہ بیک آؤٹ کر گئی ہیں اور آہ لیکن پہلے میں چاہتا ہوں
10:03کہ ایک ذرا پیکج آپ دیکھ لیجئے پھر ہم آتے ہیں اس پہ
10:06اس وقت خیبر پختن خواہ کے سینٹ الیکشن میں جو کھیل کھیلا جا
10:11رہا ہے ہم اس کے خلاف کھڑے ہیں کسی صورت بھی پیچھے نہیں ہٹیں
10:14گے آپ کو عمران خان کے نظریہ کے اوپر کسی صورت بھی سودا کرنے
10:18ہم نہیں دیں گے ہم لوگ سینٹ کے الیکشن سے جو ہے وہ ریٹائرمنٹ
10:21نہیں لے رہے ہیں ہم ان سیٹوں کو ایسے لوگوں کی گود میں اور ان کی
10:24جھولی میں کیوں ڈال کے دیں جو کہ ہماری پارٹی اور خان صاحب اور
10:28ان کے ورکرز کے ساتھ جس طریقے سے وہ زیادتیہ کرتے رہے ہیں میرا
10:31زمین میں ہی مانتا کہ میں ایسے لوگوں کو اور ان کی گود میں یہ
10:35ہماری سیٹیں جائیں ٹیکنوکریکٹ سیٹ زینٹ وہ میرے ساتھ وعدہ کی
10:38گئی تھی وہ فیصلے انہوں نے تبدیل کر کے اپنے مخصوص لوگوں
10:41مخصوص جو خاص اور خاص لوگ تھے اسٹیبلشمنٹ کے ان کو
10:45لاؤ کے میری جگہ پر انہوں نے کھڑا کر دیئے اور مجھے کہا گیا ہے
10:49کہ آپ اپنے نام زندگی کے کاغذ واپس لیں گے اگر عمران خان
10:52ہمیں کہیں تو اپنا ہم کاغذات واپس لیں گے لیکن کسی اور کے
10:56کہنے پر ہم کاغذات اس لیے واپس نہیں لیں گے کہ ہماری
11:00اصولی جنگ ہے میں کاغذ پیشے نہیں ہٹا ہوں گا میں میدان میں
11:03گڑوں گا چاہے مجھے ایک ووٹ ملے چاہے ووٹ نہ ملے
11:06یہ ہمارا فیصلہ بہت مشکل فیصلہ ہے ہم اپنے دل پہ چھوڑی پیر
11:16کہ جو ہے یہ اپنے کاغذات اٹھا رہی ہے میں خود کاغذ واپس
11:19لے رہا ہوں جس بات میں مجھے شک تھا سب لوگوں نے مجھے یہ
11:23بات قابط کی کہ یہ لس خان صاحب نے اپروف کی اس کے میں واپس
11:27کاغذ لے رہا ہوں جس قسم کے معاملات آپ پارٹی میں چلانا
11:31چاہتے ہیں یہ آپ چلا رہے ہیں یہ تحریک انصاف کے کارکنوں
11:34کو منظور نہیں ہے یہ وہ والی پارٹی نہیں ہے ہم نے اپنی جوانیاں
11:38اس لیے نہیں لٹائی کہ یہاں پر چند لوگوں کا فیصلہ چلے گا
11:41بیرستر سیف وہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہے اس کا کوئی فیصلہ
11:45وہ ہمیں قبول نہیں ہے as a protest مجھے یہ فیصلہ آج بھی قبول
11:49نہیں ہے جس طریقے سے یہ پارٹی چلائی جا رہی ہے وہ معاملات
11:52ہمیں قبول نہیں ہے ہمیں بہت سی آفرز آئیں ہم بغیر کسی لالچ
11:56کے جو ہے وہ ہم پیچھے ہٹ رہے ہیں میرے اتنے اندر کی ضمیر ہے وہ
12:00آج بھی ہمیں جنجوڑا ہے کہ آپ پیچھے نہ ہٹے لیکن اس سے آگے
12:03جانا وہ پارٹی کے مفاد میں نہیں ہے لہٰذا ہم پارٹی کے
12:07مفاد میں اتنے کاغذات جو ہے وہ وڈرا کرتے ہیں
12:09عائشہ بی بی آپ نے باتیں سنی عرفان سلیم صاحب تو کہہ رہے ہیں
12:15ابھی بھی میرا ضمیر مجھے جنجوڑا ہے what happened پہلے کوئی چیز
12:20گراؤن پہ تو چینج نہیں ہوئی آپ کو پتا تھا کہ کیا حاصلی موقف
12:25ہے اور آپ کو پتا تھا پہلے بھی آپ کے طرح وہی تھے کہ بریسٹر
12:28صحیف آج بھی وہ کہہ رہے ہیں بریسٹر صحیف ہمیں قبول نہیں ہے سب
12:32کچھ ہے تو پھر کیوں آپ لوگ ہٹ گئے اچھا جی آہ تینکیو بیری
12:37مچ مالک صاحب آہ پور آہ کہتے ہیں کہ مجھے اپنا موقف اور اپنا وہ
12:41دینے کے لیے آہ دیکھیں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ہم لوگوں نے جو
12:45سٹینڈ لیا تھا وہ اسی سٹینڈ وہ یہی لیا تھا کہ ہم جنرل الیکشنز میں
12:49جائیں آہ دیکھیں ہمارا جو سٹانس تھا وہ آپ لسٹے گھول
12:55جائیں ریزرف سینٹ کے سیٹے کس طریقے سے آئیں اور کس طریقے سے
13:00آہ چینج ہوئی that's a totally different subject ہماری جو
13:04resentment تھی ہماری جو resentment تھی وہ یہ تھی کہ ہم opposition
13:08کو plate میں کیوں اپنی سیٹے دے رہے ہیں کیوں ہم لوگ اگر بڑا
13:14easily ہم اچھا ٹھیک تھاک اگر آپ کی جس طرح آپ نے خود ہی
13:17mention کیا کہ جو بھی یہ technical election کی technical چیزوں کو
13:20understand کرتا ہے تو ہمیں eight to eight seats اور اگر اچھا
13:24ذرا smartly play کرتے یہ opposite جو ادھر ادھر جو چھوٹے ذرا
13:27تھوڑی seats والی جو partyیاں تھی ان کو صحیح طریقے سے manage
13:31کرتے تو ہم لوگ easily nine seats achieve کر سکتے تھے میرا دو
13:34دفعہ میں ایم پی اے رہ چکی ہوں میں دو دفعہ ہماری ٹیڈور
13:38میں سینٹ کا election ہو چکا ہے تو I have an idea ہمارا جو پہلا
13:42reservation تھا وہ یہی تھا کہ ہم لوگ deal پہ کیوں جا رہے ہیں
13:45ہم لوگ اسی پہ بار بار بات کرتے رہے ہیں اگر ہمارا کوئی
13:48بھی interview دیکھیں تو ہم میں سے کسی نے بھی کوشش مطلب ہماری
13:52جو main ہمارا focus تھا وہ یہی تھا کہ ہم لوگ deal کیوں
13:56کریں opposition کے ساتھ that was our agenda number one agenda
14:00number two جو ہمارا یہ ہمارا main مقصد تھا the reason why we
14:04drew last minute پہ اپنے paper دیکھیں سب سے پہلے میں آپ کو
14:07ایک بات بتاؤں اگر ہم لوگ اتنے دن اور رات کو ایک بجے
14:10دو بجے تک اگر ہم لوگ pressure sustain کر سکتے تو believe me
14:13ہم صبح گیارہ بجے تک بھی کر سکتے تھے I personally I am an
14:17activist اور Irfan Salim خورم خورم جو زیشان خورم جو ہے وہ
14:22تو انہوں نے تو خیر وہ اپنے drop ہی نہیں کیے papers باقی جو
14:25ہے وقاس کا انکل کا ہم لوگوں کا ایک stance تھا کہ ہم لوگ
14:30جو بھی فیصلہ لیں گے ہم ایک ساتھ لیں گے لیکن اگر ہمیں
14:33کہیں پہ feel ہوا at any at single point کہ ہمارے اس step
14:38سے کہیں پہ بھی party کو کوئی نقصان پہنچنے والا ہے تو
14:41پھر ہم لوگ stop ہو جائیں گے یا پھر خان صاحب کے جو
14:44cause ہے اس کو اگر نقصان پہنچنے والا ہے my only
14:47concerns were میں آپ کو ذرا یہ تھوڑی technical سی چیز ہے جو
14:50باقی سننے والے ہیں this is for them for their consumption
14:53اگر آپ کوئی PTI اگر آپ کوئی party سے تعلق رکھیں
14:57and اگر آپ کوئی party کی candidate ہو تو normally when you
15:00contest تو آپ کے اگر party سے اگر آپ کو کوئی vote surplus
15:04پڑ جائیں اگر for example if let's say twenty points اگر
15:07آپ کے winning ہیں اور اگر آپ کو twenty two پڑ جاتے ہیں
15:10تو جو آپ کا number two priority list پہ ہوتے ہیں آپ کے
15:13extra two points اس کو credit ہو جاتے ہیں اسی طرح یہ ایک
15:17sequence میں یہ چیز چلتی ہے the problem was کہ جس کی جو
15:20actual وجہ تھی وہ یہ تھی کہ because we all are
15:23independent candidates we are not PTI ہم لوگوں نے آزاد
15:26و میدوار کی طرف سے contest کیا تھا دیکھیں اتنے
15:29لوگوں کے sentiments اور اتنے لوگوں کی آپ یقین کریں
15:31میں زیادہ brag نہیں کرنا چاہتی بات آپ نے دیکھ لیا
15:34ہوگا تو وہ supporters and public میں جو workers and supporters
15:38ہم لوگوں کو لوگ جس طریقے سے support کیا اسی طرح
15:42دیکھیں ہماری اپنی party میں بھی لوگوں کے sentiments
15:44لیکن آپ کو عائشہ یہ بتائیے آپ کو کوئی argument کیا
15:48دیا چیف منیسٹر وغیرہ نے کہ چھے پانچ کی deal
15:51ہم کیوں کر رہے ہیں کیا اس وقت یہ بات ہوئی
15:54کیا اس وقت یہ نہیں اور یہ کیا بات ہوئی
15:57کہ یہ two third majority آپ پکڑا رہے ہیں سینٹ کے
16:00اندر ruling alliance کو یہ دو باتیں ہوئی
16:03اس میں بھی بتاتی ہوں بٹ یہ مجھے صرف ایک last point
16:05clear کرنے دیں ہم لوگوں کا صرف یہ تھا کہ اگر
16:09because we are independent اگر ارفان سلیم کھڑے ہو جاتے ہیں
16:12میں تو چلے female seat پہ ہوں شاید ایک وہ female جو
16:15ہماری candidate جو so called خان صاحب کا وہ کہتے ہیں کہ
16:18جی انہوں نے نام دیا تھا چلے ہمیں خان صاحب کا حکم
16:21سر آنکھوں پہ لیکن اگر ارفان سلیم کو out of وہ
16:25اگر کوئی sympathy vote کہیں مل بھی جاتا تو دیکھیں اس سے
16:28party کی ہماری باقی جو candidates ہیں ان کے points
16:31خراب ہو سکتے تھے یقین that was the only reason because
16:35اس میں وہ party کا تو concept ہے نہیں because we are
16:37independent candidates یہ اگر آپ
16:40یہ بتائیں کہ یہ بات ہوئی انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت
16:48سارے candidate ہمیں information ملی ہے کہ وہ slip ہوئے ہیں
16:52ٹھیک ہے لیکن ہمارا اس پہ موقف یہ تھا کہ اگر وہ slip
16:56ہوئے ہیں تو these elections are your litmus test یہ elections جو ہیں یہ
17:00یہ آپ کا litmus test ہے آپ please اپنے MPS کو manage
17:03کریں آپ ان کو دیکھیں this these یہ جو elections ہیں یہ
17:08آپ کے لیے ایک test ہوگا ایک litmus test ہوگا کہ آگے کے
17:12جو ڈیٹھ سال کے بعد دوسرے elections آنے والے ہیں at least you
17:15will know exactly کہ کون کون سے candidate جو ہے آپ کے slip
17:18ہوئے ہیں دیکھیں یہ تو کوئی بات نہیں ہے مالک صاحب کہ
17:22آپ کو ڈر ہوتا ہے کہ میری گھر پہ چوری پڑی گی اور ڈاکہ ہوگا
17:25اور پھر آپ اپنے گھر کی عادی جو آپ کی دولت ہے یا پیسہ
17:29ہے یا جو گولڈ ہے وہ نکال کے آپ چور کے ہاتھ میں پکڑا دیں
17:32کہ جی مجھے چوری کا ڈر ہے تو پیس تو مجھے عادی چوری خود ہی
17:35کر کے لے جاؤ تو دیکھیں ایسے نہیں ہوتا ہے اور two ther
17:37majority کی بات ہوئی کہ آپ تو ویسے two ther majority
17:40بنا کے دے رہے ہیں بالکل جی ہم لوگ تو بھی kept on insisting
17:44کہ جی ہمیں ہم مطلب black asset کے میرا تو دو دفعہ ہمارے
17:48ٹینور میں election senate کے ہو چکے ہیں if wisely اس کو plan کیا
17:52جاتا ٹھیک تھا ہمارے eight seats تو نکل سکتے تھے eight
17:56تو without any مطلب جو بندہ کہتا ہے نا کہ without any
18:00اب دیکھیں افسوس کی بات یہ ہے کہ چلے ایک party کم ہے
18:03pinpoint کر کے برا لگتا ہے لیکن جن کو برا لگتا وہ اپنا
18:06کام کرے nine members پہ ان کو دو سینٹ کی جا
18:09that's not fair یہ ہماری دیکھیں یہ workers کے sentiments دیکھیں
18:16آپ ان کے جذبات دیکھیں election میں ان workers نے جو مار
18:20کھائی ہیں جو ڈنڈے کھائی ہیں آپ کو پتا ہے کہ election میں
18:23ہمیں کام نہیں کرنے دیا ہمیں election campaign نہیں کرنے دیتے
18:27تھے جلسہ نہیں کرنے دیتے تھے جلوس نہیں نکالنے دیتے
18:29تھے but all those کہتے ہیں نا کہ جی ایک ایک ایسا قسم
18:33کا environment میں لوگوں نے کیا party کے workers including myself میں
18:38نے اس لیے کام کیا تھا کہ ہمارے اپنی ایم پی ایس جن
18:40کے لیے ہم لوگوں نے campaigning کی ہے وہ جا کے vote
18:43poll کرے for the opposition no i'm sorry i didn't do
18:46میں نے اس لیے نہیں نا آجا آجا آجا آجا آجا آجا
18:48kindly kindly kindly hold your thought i'll come back to you in a
18:51second مثل حسن خان صاحب بھی ہیں senior journalist ہیں انہوں
18:54نے ایک بڑی interesting بات کی انہوں نے کہا کہ جی ہمیں
18:57بتایا گیا کہ ہمارے بڑے بڑے slip کر رہے ہیں یہ واقع
19:01slip کر رہے تھے کہ یہ ایک total story تھی بہت مجھے کبھی
19:04کبھی لگتا ہے کہ گنڈا پور صاحب اور بیریستر سیف انہوں
19:08نے kit پہنی ہوئی پی ٹی آئی کی بیٹنگ کرتے ہیں کسی اور
19:12کے لیے کیونکہ یا اپنے بندوں کو run out کروا دیتے ہیں
19:15یا critical time پہ یہ catch دے دیتے ہیں i'll be very blunt
19:19about it doesn't. کیا میرا اندازہ غلط ہے because ابھی
19:22تک جتنے میں conflict situations دیکھ رہا ہوں ultimate یہ ایسی
19:27کو گیم کرتے ہیں کہ فائدہ دوسری سائیڈ کو ہوتا ہے. شکریہ
19:30مالک صاحب دیکھیں مالک صاحب میرے خیال میں اس وقت یہ جو
19:34سینٹ کا election تھا اس میں دو اہم باتیں ہوئے. ایک تو یہ ہے
19:37کہ یہ تین parties اس میں adjust ہوئی ہے. establishment, opposition اور
19:42PTI. opposition کے maximum دو یا تین جس طرح عائشہ نے کہا
19:46بالکل اس کی اتنی جو total strength 53 کی اس پہ ان کے یا دو
19:50یا تین آ سکتے تھے. تو وہاں پہ establishment کو بھی
19:53کرنا تھا اور جو لوگ establishment کے ہیں ان کے نام لینے کی
19:56ضرورت نہیں ہے. سینٹ میں ان کا past جو ہے آپ کو بھی پتا ہے ان
20:00کی جو party affiliation ہوتے ہیں کتنی strong ہوتی ہے وہ. دوسری
20:04بات اس میں جو اہم ہے وہ یہ ہے کہ علی امین صاحب نے اپنی
20:08حکومت بھی بچانی تھی اس میں. اگر جس طرح یہ کہاں جا رہا ہے
20:12کہ یہ تقریباً سولہ سے بیس ایم پی ایز جوتے وہ slip کر
20:16جاتے. اگر کچھ ہو جاتا اور پہلے سے یہ باتیں تیتی. آئیشہ
20:20نے کہا کہ جو people's party ہے اس کے نائن ایم پیز ہیں. دو سیٹے ہیں. دو
20:25سیٹے ہیں اور ایک فورٹی نائن آہ فیپٹی فور لیے ہیں آہ روبینا خالد
20:29نے. اٹارہ لیے ہیں سینٹر طلحہ نے. اللہ بھی کہ یہ ایک عجیب آہ وہ
20:35ہو گیا ہے. اگر یہ slip کر جاتے تو حکومت کے لیے علی امین کے لیے
20:39ایک مسئلہ آگے ہونا تھا. مرزا فی بی سینٹر طلحہ یہ بڑی
20:41interesting inclusion ہے. دیکھے تین ہیں. اس لسٹ میں. آہ سینٹر طلحہ
20:46صاحب. آہ دلاور خان صاحب. دلاور خان صاحب. اور آہ یہ آہ
20:49ان تین کی بڑی مزدار تاریخ ہے. بڑی مزدار تاریخ ہے. اور یہ
20:52تاریخ کوئی عمران خان کی تاریخ سے جڑتی نہیں ہے کہیں. دیکھے ایک
20:56ایک اور کریکٹر ہے بیریسٹر صحیف. ہاں. دیکھے جنید اکبر خان جو
21:00پروینشل پریزیڈنٹ ہے. سر ان کے بارے میں میں بیریسٹر صحیف کی
21:03بڑی عزت کرتا ہوں. میں نے پہلے فعل ہے. وہ پارٹیاں بدلتے ہیں
21:06انہوں نے اپنی اصل وفاداری کرتے ہیں. اصل وفاداری. اصل وفاداری
21:09جو ہے. اور دیکھیں جو پیٹی آئی پروینشل نے جو اینیشل جو
21:12جو عمران خان کو جو لسٹ دیا تھا. وہ بھی آٹ بند ہوتا تھا.
21:17ولی ان کو پتہ تھا کہ ہم جو ہے نا آٹ ایزلی ایڈجسٹ کر سکتے ہیں.
21:21تو یہ کیسے ہو سکتے ہیں. الیون تار پہ وہ ان آٹ میں سے ہم آکے
21:25چھے پہ ایگری کر گئے. اور ان میں سے عرفان سلیم خورم زیشان
21:29عزر مشانی ان کے نام نکال دے. مطلب یہ ہے کہ ایک تو یہ
21:34تھا کہ مرکز میں آپ نے ایڈجسمنٹ کرنی تھی. وہ جو
21:36ٹو ترڈ کے لیے وہ کرنا تھا. ہو گئی. اور ساتھ ہی جو
21:39بندے بھی لانے تھے. کیونکہ یہ جو ٹو ترڈ ہے. یہ بھی
21:44اسٹیبلشمنٹ کے وسط ہے. کیونکہ جس میں یہ جو بندے میں نے
21:48بتا دیئے ہیں. یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ مرزا فریدی جو
21:51ہے پی ٹی آئی کو ووٹ دے. جب کروشل ٹائم آ جائے. ضروری
21:56نہیں ہے کہ دلاور خان صاحب جو ہے جو چلے گئے تھے. تو یہ
22:01بڑا جو ہے جو. ایش ایک چیز بتائیے. سلائٹلی انپلیزن
22:05کوئیسن. لیکن ہوس ٹریڈنگ میں بڑا کچھ ہوتا ہے. کئی باری
22:10الیکشن ووٹ ڈالنے کے پیسے مل جاتے ہیں. کئی باری فائدے ہو
22:15جاتے ہیں. ووٹ نہ ڈالنے کے. کبھی الیکشن لڑنے کے فائدے
22:19ہوتے ہیں. کبھی نہ لڑنے کے ہوتے ہیں. ہم نظر تو رکھیں
22:23گے. کیا یہ coincidence ہوگا کہ یہ جو پانچ لوگ تھے آپ لوگ ان
22:28میں سے کل میں سے کوئی special assistant بن جائے. کسی کا بھائی
22:32کہیں بن جائے. کسی کا چاچا ماما کہیں آ جائے. اگر یہ ہوا
22:37تو پھر تو یہ اصولی جنگ نہ رہی نا. How can you be so sure
22:41کہ کل کو ہمیں دو چار مہینے بعد یہ چیزیں سامنے نہیں آنے
22:45بات یہ ہے کہ میں تو اپنی اور مطلب اپنی گیرنٹی دے سکتی
22:52ہوں اور انشاءاللہ جو ہمارے ساتھ باقی ممبرز تھے ان کی گیرنٹی
22:57مطلب وہ خود ہی دیں گے وہ زیادہ اچھا ہوگا کیونکہ باقی ہمارے
23:01ساتھ بڑے رسپیکٹیبل دیکھیں ہمارے ارشاد حسین صاحب بڑے
23:04آنسٹ ایک آئی جی رہ چکے ہیں چالیس سامن کی سروس رہی ہیں اسی
23:09طرح اس ارپان سلیم he's known for his honesty and
23:12آپ میں آپ کو ایک اور بھی بات بتاؤں very interesting the thing
23:15is کہ ہمیں offers ہوئے یہ ایسے نہیں ہے کہ ہمیں offers
23:19نہیں ہوئی ہمیں offers ہوئی but you need to understand
23:22اچھ ایک چیز بتائیں آپ تو وقت گزر گیا ہے نا what kind of
23:26offers offers کیا تھے اور pressures کیا تھے ایک ہوتا نا either or
23:30this is a good deal this is a bad deal
23:35offers جو ہیں وہ تو یہی تھیں کہ جی آپ جو بھی کہتے ہیں کوئی
23:37ministry directly indirectly مطلب اس طرح وہ تھا
23:41کہ مطلب کا کبھی وہ خود جو ہے نا اس طرح مطلب کبھی
23:44وہ کسی ہماری سینئر نے نہیں کہا میں غلط بات نہیں
23:47کروں گی but through different people ہمیں offers ہوئی کہ
23:50جی کوئی بات نہیں آپ upset نہ ہو آپ ناراض ہو and we kept
23:53on saying کہ it's not about seat it's hem تو seat کی
23:56لڑائی کی بات ہی نہیں کر رہے ہیں it's about a uh a principal
24:00یہ ایک بڑے مشہور ایک بڑے مشہور
24:02تھکیدار صاحب ہیں کیا انہوں نے بھی کسی کو contact
24:06کیا تھا including you
24:08کون تھکیدار صاحب ایک مشہور تھکیدار
24:10میں ابھی نام نہیں لے رہا
24:11i am missing out on something
24:12نہیں i'm sorry i'm i didn't get the joke
24:17مجھے بالکل i'm honest
24:18نہیں نہیں یہ ایک بڑے مشہور contractor
24:20ہے who's very good at making these political
24:23deals and all that stuff میں سے پوچھا تھا کہ آپ کو جو offers
24:26ہیں کسی ایک کسی تھکے دار صاحب بھی
24:28در سے تو نہیں آئی نہیں نہیں نہیں
24:30not that i know of
24:32مطلب لیکن یہ کہ like i said کہ
24:33بہت ڈیریکٹلی اس طرح
24:34بلنٹلی نہیں مطلب from the
24:36اللہ نہ کرے کوئی leadership سے
24:38because ان کو بھی پتا ہے کہ ہم
24:39credible لوگ ہیں ایسے نہیں ہیں
24:41دیکھیں ہم لوگوں کی بہت سالوں کی
24:43محنت ہے ہم لوگ اتنی
24:44بے وکوفوں والا کام کرتے نہیں ہیں اور یہ
24:46نہیں ہے کہ offer نہیں ہوئی ان کو لگ رہا تھا
24:48کہ شاید یہ لوگ console ہو جائیں گے
24:50ادھر ادھر کوئی ministry وغیرے
24:51آپ لوگوں نے اتنی آپ لوگوں کا
24:54اتنا cloud ہے آپ لوگوں کا اتنا cloud
24:58ہے عائشہ کہ آپ barister staff
25:00and company کو آگے take on
25:02کریں because اس میں تو آپ کو
25:03hard ہو گئی نا do you think you guys can
25:05take on دیکھیں hard نہیں ہوئی ہار نہیں ہوئی
25:07ہماری جیت ہوئی ہے بالکل آپ
25:10انٹی بات کر رہے ہیں ہماری جیت ہوئی
25:12ہے جیت اس لی ہوئی ہے کہ we have
25:13stir so many things جو کہ
25:15شاید دیکھیں یہ چار اور پانچ
25:17اور چھے کا فارمولا تو بڑے عرصے سے
25:19بڑے دنوں سے یہ چیز چل رہی تھی کہ
25:21یہ اس پہ deal ہو چکی ہے یہ چیز تو
25:23آپ نے بھی social media پہ ادھر ادھر دیکھی
25:25ہوگی کہ this is what the
25:27deal جو بننے جا رہی ہے لیکن
25:29اس جو ہماری ایک resistance تھی اس کا
25:31ایک یہ فائدہ ہو گیا کہ بہت ساری چیزیں
25:33clear ہو گئیں number one ہماری
25:35اپنی party کے اندر جو ہے
25:37ہم لوگ request کرتے ہیں اور expect
25:39کرتے ہیں کہ ہماری leadership یہ جو
25:41tickets کی nomination یا جس طریقے سے
25:43tickets دیا جاتا ہے اس کے لیے proper ایک
25:45mechanism بنائے جائے دوسرا آپ اگر
25:47کہتے ہیں کہ ہار ہار تو تب ہوتی
25:49جب ہم بیٹھ جاتے اور ہم کہہ لیتے
25:51کہ okay we have given up ہم لوگوں
25:53نے تو نہ تو ہم لوگوں نے کسی
25:55وہ جو بندہ کہتے ہیں کہ کسی کی pressure میں
25:57آ کے میں آپ کو بتاؤ میں بائے
25:58میرے میرے تو solely activist کی ہے
26:01میں تو پتہ نہیں لینڈ مافیا اور
26:03کہا کہا لوگوں کے ساتھ لڑ چکی ہوں
26:04تو مجھے تو یہ مرنے مرانے اور یہ
26:06دھمکیاں مجھے تو یہ matter بھی نہیں
26:08کرتی ہیں honestly میں نے تو اس level پہ
26:10پہ پہنچ چکی ہوں but the thing is
26:11کہ نہ ہمیں مشیری اور advisory
26:14کا کوئی shock ہے نہ ہمیں چاہیے
26:16and to be very honest کیونکہ ہمارا
26:17agenda کچھ اور ہے ہمارا agenda
26:19صرف اور صرف یہ ہے کہ ہم خان
26:21صاحب کے جو نظریہ
26:22let me let me get a concluding
26:23remark from حسن i think you've made your
26:25point حسن یہ بتائیں جو اب
26:27چیزیں even senate کی seat پہ
26:29ہمیں اتنی grouping نظر آگئی اور
26:31وہ ہی سارا ملبہ جاتا ہے دو
26:33بندوں کی طرف ہی چیف منسٹر کی
26:35طرف پیشتہ سیف ڈیو کی طرف
26:36یہ power base پی ٹی آئی کا یہی ہے
26:40اگر یہاں پہ ان چیزوں پہ بیٹھتا
26:42اختلاف ہے کیا یہ تحریک وہاں
26:45سے چل پڑے گی جو اتنی جس کا
26:47عروج پانچ اگست کو ہم دیکھ رہے ہیں
26:49دیکھیں اس میں جتنے سینیٹر اس وقت
26:51آئے ہیں آپ ان کی profile دیکھیں
26:54اور آپ کی اکتوبر اور نومبر کی پی ٹی آئی
26:57کی جو پروٹیسٹ تھے اکتوبر میں
26:59کامیاب ہوئے ہیں نا کامیاب ہوئے ہیں اور باتیں
27:01لیکن ہنڈرز او پی ٹی آئی ورکرز
27:03ور ارسٹڈ اور وہ فور منس جو ہے
27:05دیکھیں مراد سعید نیور پارٹسپیٹڈ
27:07ہیز ان آہ ہائیڈنگ
27:09فیصل جاوید کبھی بھی آپ نے نہیں
27:11دیکھا ہوگا نورالہ قادری صاحب
27:13آپ نے کسی اس میں نہیں دیکھا ہوگا
27:15افریدی صاحب تو خیر وہ تو اس طرح ہے
27:17ابھی یہ ہے کہ آئیشہ بانو
27:19مشال یوسف زہ اندرو بینا ناس
27:22اس میں جو آئیشہ ہے she is the most
27:24active one
27:25وہ جو دوسری سیٹ ہے وہ مشال کو جا رہی ہے
27:27we are not here
27:29to criticize کی کیوں دی جا رہی ہے لیکن
27:31ہمیں political
27:33وہ جو کر رہے ہیں نا اور دوسری
27:36بات میں despite the fact اگر یہ
27:37کچھ بھی نہ کرتے ہیں ابھی اس وقت تیلی کو آپ دیکھیں
27:40مراد سعید کو جو ہے
27:41چبیس دیئے ہیں آٹھ اکسرا پڑے ہیں
27:43فیصل جاوید کو بائیس چار اکسرا پڑے ہیں
27:45اگر یہ اٹھارہ اکسرا
27:48ووٹ ان لوگوں کو پڑے ہیں
27:49چیٹس لے سکتے بھی ارام سے لے سکتے ہیں
27:53کیونکہ دیکھیں
27:54تلہا اٹھارہ کے تیر ہے
27:55دلوادی
28:01آپ اور میں جو مرضی کہتے ہیں
28:02ایشہ جو مرضی کہتے ہیں
28:04maybe she'll find something else
28:06to do with their activism
28:07ایشہ بہت شکریہ آپ کا وقت دینے کا
28:10حسن بہت شکریہ
28:11بریک کے بعد آکے پھر
28:13بلوچستان کی بات کرتے ہیں
28:15بہت ہی
28:16دل ہلانے والا واقعہ
28:18Welcome back to the show.
28:48Welcome back to the show.
29:18Welcome back to the show.
29:20Welcome back to the show.
29:52Welcome back to the show.
29:54Welcome back to the show.
29:56Welcome back to the show.
29:58Welcome back to the show.
30:00Welcome back to the show.
30:02Welcome back to the show.
30:04Welcome back to the show.
30:06Welcome back to the show.
30:08Welcome back to the show.
30:14Welcome back to the show.
30:16Welcome back to the show.
30:18Welcome back to the show.
30:20Welcome back to the show.
30:22Welcome back to the show.
30:24Welcome back to the show.
30:26Welcome back to the show.
30:28Welcome back to the show.
30:30Welcome back to the show.
30:32Welcome back to the show.
30:34Welcome back to the show.
30:36Welcome back to the show.
30:38Welcome back to the show.
30:40Welcome back to the show.
30:42Welcome back to the show.
30:44Welcome back to the show.
30:46Welcome back to the show.
30:48Torah is the show.
30:55Then, the show,
31:14is it is irrelevant that their relationship is not
31:39ڈسد اقبال بچ صاحب چیئرمن ہیومن ریچ کمیشن آف پاکستان علامہ طائر شفی صاحب چیئرمن پاکستان علماء کاؤنسل علامہ صاحب آپ سے شروع کرتا ہوں
31:47بکوز یہ جرگوں کے فیصلے پھر لوگ کہتے ہیں جی دیکھیں جی یہ تو اسلامی فیصلے ہیں عجاب چیف منسٹر صاحب نے تو آکے تاثر یہ بنا دیا ہے
31:57کہ دیکھیں جی وہ تو چھوڑیں آپ باتیں کر رہے ہیں شادی شدہ لوگ ہیں یہ تو پتہ نہیں شاید زانی ہیں فلانے ہیں
32:03ایک پورا نیا رخ دے دیا گیا ہے ذرا اس پہ اسلامی بتا دیں کیا اول چیف منسٹر کو یہ رائٹ تھا
32:12کہ وہ ان کی ذاتی زندگیوں کے بارے میں بات کرتے پبلک پلیٹ فارم پہ اور دوسرا اس تمام معاملے میں شریعت اور اللہ کا قانون کیا کہتا ہے
32:21بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہو ونسلی ونسلیم علیہ رسولہ الكریم
32:28مالک صاحب جب سے کل دوپہر سے میں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے
32:35اور پھر ایک اور خبر پتہ نہیں وہ سچ ہے یا جھوٹ ہے
32:40کہ جنگ یا فیصل آباد میں ایک بچی کو مار دیا گیا کہ اس نے شادی سے انکار کیا
32:46کیا ماں باپ بیٹیاں درندوں کے لیے پیدا کرتے ہیں
32:50کیا اس ملک کے اندر ہماری عدالتیں ہمارا نظام ہماری پولیس یہ بھی سوشل میڈیا شور نہ کرتا
33:00تو کسی نے ان کی بات نہیں کرنی تھی
33:02جہاں تک یہ بات ہے کہ وہ دونوں شادی شدہ تھے تو آپ کون ہیں
33:07آپ کون ہیں کہ آپ کسی کی بیٹی کو کسی کی ماں کو کسی عورت کو کسی مرد کو قتل کر دیں
33:16کون ہے یہ جرگے والے کس نے ان کو اختیار دیا ہے میرے اللہ نے تو ان کو اختیار نہیں دیا
33:24میرے اللہ نے تو جو زنا کے لیے کرائٹیریا شریعت نے دیا ہے وہ تو اتنا سخت ہے
33:32کون ہے آپ آپ کا کام تحفظ دینا تھا آپ تحفظ نہیں دے سکے
33:38آپ کا کام تھا کہ اسی شام اس سردار کو اور اس جرگے کو کٹیرے میں لاتے آپ نہیں لاسکے
33:45اور اب بھی کچھ نہیں ہوگا آپ اور میں دو چار دن بولیں گے
33:49میرے خیال دو چار دن بھی زیادہ ہیں پھر بھول بال جائیں گے
33:52آپ دیکھ نہیں رہے نور مقدم کا جو وہ ہے اس کو پاگل ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے قاتل کو
33:59بھئی زور آور ہے یہ تو دور جاہلیت سے بتر دور آ گیا ہے
34:07کہ آپ اپنی بچیوں کو کیا ہو رہا ہے بیٹھ کیوں اور بچیوں کے ساتھ
34:12جس جررت کے ساتھ وہ عورت گئی اور اس نے گولییں کھائی ہیں
34:18یہ مرد اپنے آپ کو کہتے ہیں ان میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ہے
34:24شریعت اسلامیہ کسی کو یہ اجازت نہیں دیتی
34:28کہ وہ کسی کو قتل کرے مابرہ عدالت یا بغیر کسی مقدمہ کے چلے ہوئے
34:36اگر تو یہاں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے نظام کا ایک فیصد بھی اس ملک کے اندر آ جائے
34:44سر یہ مجھے بتائیں
34:45علامہ صاحب ویری کوکلی پھر میں نے برساک پیس جانا ہے
34:49کیا شرعی طور پر چیف منسٹر کو یہ حق تھا
34:54کہ وہ ان کی ذاتی زندگی اور ان تمام چیزوں کی تفصیلات سب کے سامنے شیئر کرتے
34:59میرا خیال ہے کہ میرے بھائی ہیں اور آپ کے بھی دوست ہیں میرے بھی دوست ہیں
35:06سرفراد بھائی کو یہ چاہیے کہ وہ یہ ٹیسٹ چیس بنائے
35:09اس دنیا میں اس دنیا کے اندر تو ممکن ہے ہماری دوستی ہیں
35:14یہ سرداری ہیں یہ سارا کچھ
35:17یاد رکھئے گا جب قیامت کے دن یہ لگے گی آواز بھی
35:21ایزم بن قتلت
35:23یہ چیف منسٹر بھی جواب دے ہیں
35:28آئی جی بھی جواب دے ہیں
35:30پولیس والا بھی جواب دے ہیں
35:32ہم آپ بھی جواب دے ہوں گے
35:34اگر انسان مہیا نہیں ہوتا
35:36یہ اپنا مقدمہ لے کہ اللہ کے دربار میں یہ عورت جب آئے گی
35:41اور یہ مرد جب آئے گا
35:44آپ نے اس پر کوئی جرہ کی
35:46آپ نے نہ کوئی گواہ لیا
35:48آپ نے نہ کوئی چیس کیا
35:49آپ نے درندوں کی طرح دو لوگوں کو مار دیا
35:53اور آپ کو کوئی خدا کا خوف نہیں
35:56اور کہتے ہیں جی کوئی
35:58کوئی گواہ نہیں مل رہا
36:00کوئی شکریہ آپ مدعی بنیں
36:02اگر ریاست نہ بندی تو کون بند تھا
36:04میں بڑھ صاحب کو بھی لے لوں
36:06علامہ صاحب ایک سیکن میں
36:07بڑھ صاحب کو بھی لے لوں
36:08چیمین ایچ آسی پی
36:10بڑھ صاحب یہ بتائیں
36:12قانون تو بڑے سخت ہو گئے ہیں
36:14اب یہ بھی ہو گیا ہے
36:15کہ اس کے اندر جو
36:17آنر کلنگ
36:17سو کالڈ آنر کلنگ ہے
36:19اس میں آپ
36:20گھر والے ماف نہیں کر سکتے
36:22لیکن میں دیکھا
36:22پولیس ایسے معاملات میں
36:24وہ شک کی نہیں ڈالتی
36:25آنر کلنگ کی
36:26وہ اس کو عام کا
36:27قتل بنا دیتے ہیں
36:28بعد میں مافی نامہ
36:29سب کچھ
36:29لیکن
36:30یہ چیزیں ساری ہو رہی ہیں
36:33اس کا کیا کہہ رہے ہیں
36:35ہم سردار صاحب دیکھ رہے تھے
36:37پڑے لکھے آدمی ہیں
36:38ویسے بھی ینگ آدمی ہیں
36:39یہ بھی نہیں کہا
36:40کہ کوئی ستر اسی سال کا
36:42پرانا آدمی ہے
36:43جو پرانے رنگوں میں
36:44رنگا گیا ہے
36:44ہی لکس لیک ہے
36:45ینگ مین
36:46فورٹیز میں لگتے ہیں
36:47اور ایکٹیو ہیں
36:49پڑے لکھے ہیں
36:49وہ بھی انہی چیزوں کے اوپر
36:51ان پر الزام ہے
36:52کہ انہوں نے
36:53ان کا فائنل آرڈر دیا
36:54مرڈر کا
36:55نہ جرگے کے اوپر
36:56کوئی اریسٹ ہوئے ہیں ابھی تک
36:58صرف وہ دس گیارہ
36:59وہی لوگ پکڑے ہیں
37:00جو ویڈیو میں تھے
37:00جرگے والے نہیں
37:01ابھی پکڑے گئے
37:02باقی نہیں پکڑے گئے
37:04یہ رکے گا کیسے
37:05دیکھیں جی
37:08اگر ہم دیکھتے ہیں
37:10اس کو عالمی ناظر میں
37:11تو عالمی واشی
37:12گلوبل جنڈر گیپ
37:14ریپورٹ جو ہے
37:15دوزار شوویس کی
37:16اس میں پاکستان کو
37:18ایک سو چھالیس میں سے
37:19وان فورٹی فائف
37:21نمبر پر رکھا گیا
37:22جو دوزار تیس میں
37:25ایک سو بیالیس سے
37:26نمبر سے مزید
37:27تنزلی کو ظاہر کرتے ہیں
37:28حضرت یہاں مزید
37:30صورتحال جو ہے
37:30فاتین کے لیے
37:31اور ان کے یہ ساری چیزوں پر لیے
37:33یہ ظاہر کرتے ہیں
37:35کہ ہم مزید خرابی کی طرف جا رہے ہیں
37:37دیکھیں بنیادی
37:38جب تک ہم بنیادی چیزوں
37:40وہ ایڈرس نہیں کرتے
37:42ان کو نہیں دیکھتے
37:43اب آگے نہیں بڑھ سمتے
37:45ہمارا جو
37:47سلطاری نظام جو ہے
37:50یہ ساری خرابیوں
37:52اور ساری چیزوں کی
37:53جمہداری اس پر آئے دوکی ہے
37:55ریاست میں بھی یہ دخیل ہیں
37:57جب ہم ریاست کی
37:58یا حکومت کی بات کرتے ہیں
38:00جس وقت یہی لوگ
38:01تو وہاں پر سارے
38:02اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں
38:03یہی وہاں فیصلے کرتے ہیں
38:05یہی قوانین بناتے ہیں
38:06یہی پر ان کو عمل درامت
38:08کروانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں
38:10لیکن یہ جب خود
38:12بیٹھ کے
38:13یا ہزاروں
38:14بلکہ سینکلوں جرگے ہوتے ہیں
38:16سندھ کے اندر
38:17بلوچستان میں
38:18اور سردار بیٹھ کے
38:19فیصلے کرتے ہیں
38:20اس کے بارے میں
38:21جب آپ خود
38:23اسمبلی میں پاس کرتے ہیں
38:25اسمبلی میں قوانین
38:27بیٹھاتے ہیں
38:28جی جرگہ جرگہ ہے
38:29وہ ممنوع ہے پالکستان میں
38:30تو اس کے لئے سزا ہے
38:32لیکن آج تک
38:35کیا جرگے نہیں ہو رہے
38:38کیا ریاست اس بات سے منکر ہے
38:40کہ جرگے نہیں ہو رہے
38:41سندھ میں سینکلوں جرگے ہو رہے ہیں
38:43اور لوگوں کو
38:44اسی طرح سے سزائیں دی جاری ہیں
38:46چاہے غیرت کے نام پر ہو
38:49چوری چکاری
38:50یا جو مسئلہ ہے
38:51ان سب معاملات میں
38:53جرگے بیٹھ کے فیصلہ کرتے ہیں
38:54سردار بیٹھ کے فیصلہ کرتے ہیں
38:56وہ اسمبلیوں میں دیگر بات کرتے ہیں
38:58کچھ بات کرتے ہیں
38:59جو اپنے علاقوں میں آتے ہیں
39:00وہاں ان کا رویہ
39:01بلکل دوسرا ہوتا ہے
39:03مختلف ہوتا ہے
39:04وہ بغیدہ کفشی لگا کر بیٹھتے ہیں
39:06لوگ یتینوں مسکینوں کی طرح
39:08عوام کی طرح رائے
39:10کی طرح ان کے سامنے بیٹھے ہوتے ہیں
39:11اور یہ بیٹھ کے
39:13ان کی قسمتوں کے فیصلے کرتے ہیں
39:15یہ
39:15دیکھیں اس لیے بڑی اہم
39:17بات میں کرنے جا رہا ہوں
39:18وہ یہ ہے
39:19کہ یہ جتنے بھی غیرت کے نام پر قتل ہیں
39:22لوگ جو مارے جاتے ہیں
39:25پاتین یا مرد جو مارے جا رہے ہیں
39:27مارے ہم
39:28وہ سارے
39:29مل کلاس
39:30لوئر مل کلاس
39:31یا غریب طبقے سے
39:33تعلق رکھتے ہیں
39:33مزدور طبقے سے
39:34محنت کا طبقے سے
39:35کبھی آپ نے دیکھا
39:37کہ کسی سردار کی بیٹی کو مارا گیا ہو
39:39کبھی آپ نے دیکھا
39:41کہ کسی پیر یا ورہرے کی بیٹی کو
39:44اس لیے کیسے
39:45کاروں کاری کیا گیا ہو
39:46کیا ہم نہیں جانتے ہیں
39:48صاحب وہ تو سارے اصول
39:50وہ تو سارے اصول
39:51اور ساری غیرت
39:52سارے قانون
39:53ہوتا ہیں غریبوں کے لیے
39:54انہی کو
39:55انہی کو کرتے ہیں
39:56وہ اس میں تو
39:56غریبوں
39:57یہ لوگوں کو
39:58مزید
39:59اپنے چونگل میں
40:01پسائے رکھنے کا ہے
40:01یہ لوگوں کو
40:02یہ میسیج دیتے ہیں
40:03کہ ہم تمہاری زندگیوں کے
40:05مالک
40:06تم ہمارے بغیر زندہ بھی
40:08نہیں رہ سکتے
40:09جب تک
40:10ہم چاہیں گے
40:11زندہ رہو گے
40:12جب ہم چاہیں گے
40:13تمہیں
40:14مرنے کے بعد بھی
40:15مرنے کے بعد بھی
40:16سلوک اور ہے
40:17میں بلکہ علامہ صاحب
40:18سیکھ سوال کرنا چاہتا ہوں
40:19علامہ صاحب یہ بتائیں
40:21کہ
40:21زندگی میں تو
40:22جو کر دیا
40:23کر دیا
40:23سن میں بھی
40:25بلوچستان میں
40:25اور یہ قبر بھی
40:26مجھے بتایا گیا ہے
40:27اسی علاقے میں سے نکلی ہے
40:28کہ کاروں کاری والوں کا
40:30انہوں نے
40:31قبرے بھی
40:31علیدہ رکھی میاں
40:32یہ
40:33ان کو دفن بھی نہیں کرتے
40:34مین جو قبرستان ہے
40:36اس علاقے کا
40:37یہ
40:38کہیں بھی ایسی
40:39کوئی فرق ہے
40:40کہ کوئی مسلمان
40:41اگر مارا جائے
40:42مر جائے
40:43تو کس کا قبر
40:44علیدہ ہوگی
40:45کس کی دوسرے خانے میں ہوگی
40:46یہ جہالت ہے
40:50اور اس جہالت
40:52کو طاقت
40:52نے اختیار کر لیا
40:54طاقت کے
40:55بلبوتے پر
40:56جہالت کو
40:56نافذ کر دیا
40:57یہ قبر
40:58جن کی قبریں
40:59نہیں بنتی
41:00تو کیا
41:00وہ جنت میں
41:01نہیں جائیں گے
41:02جس نے
41:03لا الہ الا اللہ
41:04محمد الرسول اللہ
41:05کہا ہے
41:05جو اللہ کی
41:06توحید کا
41:07باننے والا ہے
41:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
41:09کی ختم نبوت
41:10کا ماننے والا ہے
41:11قرآن کا
41:12ماننے والا ہے
41:13اور
41:14اسلام کے
41:15اصولوں کو
41:16اس نے پورا کر لیا
41:17تو کیا وہ
41:18کسی سردار سے پوچھ کے
41:19اللہ نے اس کو
41:20جنت میں بیجنا ہے
41:21یا کسی مولوی صاحب سے
41:22پوچھ کے بیجنا ہے
41:23جنت میں
41:23بات یہ ہے
41:25مالک صاحب کے
41:26اس ریاست کے پاس
41:28یہ موقع ہے
41:29کہ یہ جو
41:30ہم کہتے ہیں نا
41:31جی بلوچستان
41:32یا خیبر بختونخواہ
41:34یا اندرون سندھ
41:35یا فلا
41:35خدا کا واسطہ
41:37چیف جسٹس صاحب نے
41:38سو موٹو لیا ہے
41:39میں ہاتھ جوڑ کے
41:40آپ کے پروگرام میں
41:41چیف جسٹس بلوچستان
41:43اور چیف جسٹس
41:43سپریم کورٹ سے
41:45اپیل کرتا ہوں
41:45ذرا سوچی اگر
41:47اس کی جگہ آپ کی
41:48بیٹی ہوتی تو
41:49کیا ہوتا
41:49کہ آپ اسی طرح بیٹھتے
41:51خدا کے لیے
41:52سپیڈی ٹرائل کرو
41:54اور اسی جگہ پہ
41:56ان قاتلوں کو
41:57سزا دو
41:58میرے ملک کی
41:59بچیاں محفوظ ہو جائیں گی
42:00بہت شکریہ
42:02تو صبح اٹھتے ہیں
42:03آئی تین یہ بات
42:05آپ بھی ختم ہو جاتی ہے
42:06کہ واقعی
42:07ان معاملوں میں
42:08ہمیں یہ سوچ
42:09کہ ہمارے قانون والوں
42:10کو اور گورنوں کو
42:11سوچ رہا ہوں گا
42:11کہ اگر یہ
42:12ہماری بیٹی ہوتی
42:13تو کیا ہمارا
42:15رویہ وہی ہوتا
42:16جو آج ہے
42:17کیا وہی ہم باتیں
42:18کر رہے ہیں
42:19تو جو ہم آج کر رہے ہیں
42:20بیک لیتے ہیں
42:21ہمارے ساتھ رہیے گا
42:22ہاتھ نہیں لگانا
42:31تمہیں صرف
42:32گولی مارنے کی اجازت ہے
42:33یہ اس لڑکی کے
42:34آخری الفاظ تھے
42:36جب اس کو لے جایا گیا
42:37بیدان میں
42:38اور پھر یہ گیارہ
42:39بغیرت قسم کے لوگ
42:40کھڑے ہوئے
42:40اور غیرت کے نام پر
42:41اس کو قطع کر دیا
42:42علامت آئی رشوی نے
42:43بلکہ صحیح بات کی ہے
42:44کہ کوئی بھی چیز
42:45کرنے سے پہلے
42:46فیصلوں سے پہلے
42:47اور یہ اپنی
42:48دنیاوی مسئلوں سے پہلے
42:49ایک بار یہ سوچ لیں
42:51جتنے بھی
42:51عباب اختیار میں ہیں
42:52کہ یہ ہماری بیٹی
42:54بھی ہو سکتی ہے
42:55کسی کی بیٹی بھی
42:56ہو سکتی ہے
42:56یہ سوچ لیں
42:58اور یہ کہ
42:58اللہ کو ایک دن
42:59جواب دینا ہوگا
43:00اور یہاں پہ
43:01کیا ہو رہا ہے
43:02باقی تو چھوڑیں
43:02یہ واقعہ تھا
43:03آپ کے سامنے
43:04نور مقدم کا جو
43:05قتل ہوا
43:06کتنا خوفناک
43:07بھیانے قتل تھا
43:08اب اس میں بھی
43:08ایک نیا ڈراما
43:09چل رہا ہے
43:10اب جیل سپریانٹ
43:11کی درخواست پہ
43:12اس پر ایک میڈیکل
43:13بورڈ بن رہا ہے
43:13بن گیا ہے
43:14جو یہ فیصلہ کرے گا
43:16کہ کیا
43:16جو یہ جعفر لڑکا ہے
43:18اس نے
43:20کیا وہ
43:20دماغی طور پر
43:21بیلنسٹ ہے
43:22کہیں بیلنسٹ ہیں
43:23ہائی کورٹ
43:24نے فیصلہ کیا
43:25کہ
43:25سپریم کورٹ
43:27نے فیصلہ کیا
43:28کہ یہ بندہ
43:29منٹلی ساؤنڈ ہے
43:30لیکن اس سے
43:31جو قتل بے دردی سے
43:38اپیل جانی ہے
43:40پریزیڈنٹ صاحب کے پاس
43:41اس سے پہلے
43:42ایک اور چیز کی جائے
43:43یہ ہمیں پتا ہے
43:44کہ ایک بہت امیر
43:45خاندان کا لڑکا ہے وہ
43:46ہمیں پتا ہے
43:47کہ بہت بگڑے ہوئے
43:49وہ ساب زادے تھے
43:50لیکن وہ جو بچی
43:52نور مقدم
43:52کا قتل ہوا
43:54وہ بھی ایک
43:55کسی کی بیٹی تھی
43:56جس طرح یہ آئی
43:57نور بی بی تھی
43:58یہ بھی کسی کی بیٹی ہے
43:59کیا ہماری بیٹیوں کے ساتھ
44:01یہی ہوتا رہے گا
44:02سوچیں
44:03ہم سب نے جواب دینا ہے
44:05اپنے خاندانوں کو بھی
44:06اور اللہ کو بھی
44:07اجازت دیجئے
44:08اللہ حافظ
Comments

Recommended