A tragic incident from Balochistan has shocked the nation, where a young couple was brutally murdered for marrying by choice. A disturbing video circulating online shows over 20 armed men abducting the couple and executing them in a remote mountainous area at point-blank range.
The horrific footage has sparked outrage and raised serious concerns about lawlessness, tribal dominance, and the failure to protect basic human rights in the region. This heartbreaking case forces us to ask: Is choosing your life partner still considered a crime in parts of Pakistan? And how long will honor killings continue to claim innocent lives under the guise of tradition?
🏷️ Tags (comma-separated for SEO and YouTube): Balochistan, honor killing, love marriage in Pakistan, couple murdered, human rights Pakistan, tribal justice, forced traditions, viral video Pakistan, Pasand ki Shadi, Pakistan law and order, gender-based violence, women rights Pakistan, youth justice, social media outrage, justice for the couple, honor crimesA tragic incident from Balochistan has shocked the nation, where a young couple was brutally murdered for marrying by choice. A disturbing video circulating online shows over 20 armed men abducting the couple and executing them in a remote mountainous area at point-blank range.
The horrific footage has sparked outrage and raised serious concerns about lawlessness, tribal dominance, and the failure to protect basic human rights in the region. This heartbreaking case forces us to ask: Is choosing your life partner still considered a crime in parts of Pakistan? And how long will honor killings continue to claim innocent lives under the guise of tradition?
🏷️ Tags (comma-separated for SEO and YouTube): Balochistan, honor killing, love marriage in Pakistan, couple murdered, human rights Pakistan, tribal justice, forced traditions, viral video Pakistan, Pasand ki Shadi, Pakistan law and order, gender-based violence, women rights Pakistan, youth justice, social media outrage, justice for the couple, honor crimes.
#TawarePakistan #TEPTalks #TalksAboutFuture #PakistaniPodcast #PositivePakistan #PakistanStories #InnovationPakistan #ResilientPakistan #PakistaniVoices #InspiringPakistan #YouthAwareness #SuccessStories #EducationalPodcast #PakistaniEntrepreneurs #CommunityImpact #PakMedia #BalochistanVoices #WomenEmpowerment #ClimateChangePakistan #PakistanDevelopment #YouthEducation #AwarenessMatters #KnowledgeForAll #PakistaniYouth Balochistan, honor killing, love marriage in Pakistan, couple murdered, human rights Pakistan, tribal justice, forced traditions, viral video Pakistan, Pasand ki Shadi, Pakistan law and order, gender-based violence, women rights Pakistan, youth justice, social media outrage, justice for the couple, honor crimes
00:00السلام علیکم آپ دیکھ رہے ہیں تووارے پاکستان اور تووارے پاکستان میں ہم بات کرتے ہیں کچھ ایسے موضوعات کے جن کا بازابتہ تعلق ہے بلوچستان سے جس میں دہشتگردی انسانی حقوق اور ایسے بہت سے موضوعات شامل ہیں جن کے اوپر ہم بات کرنا اپنا حق نہیں سمجھتے
00:17جہالت وہ ظلم ہے جس میں انسان اپنے خدا کے بنائے ہوئے قوانین کو بھول کر اپنی بنائی ہوئی روایات پر چل پرتا ہے اور اس ڈگر پہ گامزن ہو جاتا ہے جس سے اللہ اور اس کے قرآن نے منع کیا ہے
00:32اور اکثر ہم ان تمام انفارمیشن کو لپیٹ دیتے ہیں مذہب کے اس نام پر جس سے بہت سے لوگ آگا نہیں ہیں
00:42خاص طور پر اگر آپ پاکستان میں رہتی ہیں اور آپ ایک عورت ہیں تو یہ واقعہ یقیناً آپ کے لیے ایک سبق ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے بہت سے سوالات اٹھاتا ہے جو اکثر ہم موشرتی شور میں اگنور کر دیتے ہیں
00:58بلوچستان میں ایک مظلوم عورت کو صرف اس لیے قتل کر دیا گیا کہ اس نے اپنا وہ حق جو اسے دین اسلام اور موشرتی روایات اور پاکستان کے قوانین نے عطا کر رکھا تھا
01:11اس پر اس نے اپنی مرضی سے عمل کیا تھا جی ہاں اس خاتون نے نگاہ کیا تھا اس شخص کے ساتھ جس کے ساتھ شاید اس کا سردار یا قبیلہ یا اس کا خاندان مان نہیں رہا تھا
01:23بیس پچیس افراد کا یہ جھرمٹ ان کو تمام طرف سے گھیرتا ہے خاتون اپنے ہاتھ میں قرآن پاک اٹھاتی ہیں اور کہتی ہیں
01:30کہ خدارہ مجھے مت مارو میں نے اسلام سے بغاوت نہیں کی اور میں نے وہ حق استعمال کیا ہے جو مجھے مذہب اسلام نے عطا کر رکھا ہے
01:40پینتالیس سیکنڈ کے بعد ہمیں یہ نظر آتا ہے کہ قرآن پاک اٹھائے ہوئے یہ خاتون بے بسی سے کھڑی ہیں
01:47اور بہت سے مرد اس بات کا تماشا دیکھ رہے ہیں
01:51اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ انہیں اس بات سے نہ رکو کہ وہ اپنے شہروں سے نکاح کر لیں
01:58جبکہ وہ آپس میں بھلے طریقے سے رضا مند ہو جائے
02:02سورہ بکرہ کی آیت نمبر دو سو بتیس کا حوالہ ہے یہ
02:06سوال یہ ہے کہ یہ مرد تھے کون
02:09انہوں نے آخر اللہ کے بنائے ہوئے ہدایات کو بدلنے کی جرت کیسے کی
02:14اس کے بعد دوسرا سوال یہ آتا ہے کہ کیا پاکستان میں آج بھی
02:20کوئی قانون نافذ کرنے والے ادارے موجود نہیں ہیں
02:24کیا سرداری نظام آج بھی اتنا ہی مؤثر ہے
02:28کہ وہ کسی کے بھی کیے ہوئے فیصلے کو بدل سکتا ہے
02:32یا پھر کسی کی جان لے سکتا ہے
02:34کیا آپ کو لگتا ہے کہ ان بیس پچیس لوگوں کے گروہ سے سوال نہیں کیا جانا چاہیے
02:41اور انہیں قانون کے کٹہرے میں نہیں لانا چاہیے
02:44اور اس کے بعد کچھ ایسے سوالات جو شاید آپ کو پسند نہ آئیں
02:50خاص طور پر اگر آپ مرد ہیں
02:52تو کیا مردانہ سوسائیٹی یعنی کہ پیٹری آکر سوسائیٹی
02:58اس بات کو کلیم کر سکتی ہے یا اس بات کا دعویٰ کر سکتی ہے
03:03کہ ان کی ہی مرضی سے کیے گئے فیصلے ٹھیک ہوں گے
03:07کیا آپ کو وہ خواتین نظر نہیں آتی
03:11جو پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے شوہروں سے تشدد زدہ گھروں میں واپس آتی ہیں
03:17کیا آپ کو وہ خواتین بھی نظر نہیں آتی
03:20جو اپنے لیے خود فیصلہ نہیں کر پاتی ہے
03:23کیا آپ کو اپنے گھر میں وہ خواتین بھی نظر نہیں آتی
03:28جو آپ کے گھر کا تمام کامکات سنبھالتی ہیں
03:32آپ کے بچوں کو سمحالتی ہیں اور آپ کو بھی سمحالتی ہیں
03:36آپ کے کپڑے جوتے جوگرز اور آپ کا خیال کیسے رکھنا ہے
03:41یہ تمام کام وہ خواتین مکمل طریقے سے دل جوئی کے ساتھ کرتی ہیں
03:48صرف اس لیے کہ ان کا گھر بندھا رہے
03:51سوال اس باپ سے ہے جس نے اپنی بیٹی کو اس کی مرضی کے نگاہ سے روکا
03:56کیا وہ لڑکی اپنے باپ کے پاس یہ ترخواست لے کے نہیں گئی ہوگی
04:01کہ بابا دیکھو یہ لڑکا اچھا ہے آغا دیکھو مجھے یہ لڑکا پسند ہے
04:07اگر یہ الفاظ نہیں ہوں گے تو کم از کم یہ تو کہا ہوگا نا
04:11کہ خالہ پھپی تائی امی پلیز ابو سے بات کریں
04:16ہو سکتا ہے وہ مان جائے
04:18اس سے بھی زیادہ تکلیف دے بات یہ ہے
04:20کہ ان میں سے کسی ایک شخص نے ویڈیو بنائی ہے
04:23چلیں کچھ تو کیا کچھ نہ کرنے سے یہ بہتر تھا
04:28کہ آپ آواز بن جاتے ان لوگوں کی
04:30اور آج شاید مجھے یہ بھی کہہ لینے دیجئے
04:33کہ لانت ہے ایسے سوسائٹی پر
04:35ایسے معاشرے پر
04:37ایسے افراد پر
04:38ایسے لوگوں پر
04:40جو اس وقت خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے
04:43ہمیں ان سارے فرعونوں پہ بھی لانت بھیجنے کی ضرورت ہے
04:47جن کی وجہ سے ہمارا پاکستان کا سب سے بڑا صبح
04:51انسان کی تمام بیسک بنیادی ضرورتوں سے
04:56آج بھی محروم ہے
04:57یہ صداری نظام ہمیں اس بات پہ مجبور کیے ہوئے ہیں
05:01کہ ہم یہاں کوئی تبدیلی نہ لاسکے
05:04یہاں پر بچہ پڑھ نہ جائے
05:06یہاں پر عورت اس قابل نہ ہو جائے
05:09کہ وہ اپنے قدموں پہ خود چل سکے
05:11اور خود سے اس بات کا فیصلہ کر سکے
05:14کہ وہ بہت سے فیصلوں کے لیے آزاد ہے
05:17اور اس کا بنیادی حق
05:19اسے دن اسلام نے دیا ہے
05:21ابی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
05:24کہ بیوہ کا نکاح اس سے مشورے کے بغیر نہ کرو
05:27اور کواری لڑکی کا نکاح اس کی اجازت کے بغیر نہ کرو
05:33یہ صحیح بخاری کی حدیث نمبر پانچ ہزار ایک سو چھتیس ہے
05:39ہمیں آئے روز پاکستان میں یہ نظر آتا ہے
05:41کہ مردانہ غیرت اس بات پر تو جاگتی ہے
05:45کہ کوئی اپنی مرضی سے نکاح نہ کر لے
05:47لیکن اکثر یہ غیرت اس وقت سوئی رہتی ہے
05:51جب کسی کے ساتھ زبردستی کی جا رہی ہوتی ہے
05:54ویڈیو میرے لیے بہت تکلیفتے ہیں
05:56اس لیے میں نہیں چاہوں گے
05:58کہ میرے دیکھنے والے بھی اس ویڈیو کو دیکھیں
06:00لیکن پھر بھی اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں
06:03تو اس میں چھپے کچھ سوالات ہیں
06:05جن کا جواب ہمیں تلاش کرنا ہے
06:08اور ہمیں اس بات سے باقبر رہنے کی ضرورت ہے
06:12کہ ہمارے معاشرے میں جو ہو رہا ہے وہ نہیں ہونا چاہیے
06:17بلوجستان میں دوہزار تئیس میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی خواتین کا نمبر
06:23ارتالیس کے قریب ہے
06:25جبکہ یہی نمبر دوہزار بائیس میں بائیس سے لے کر
06:30اٹھائیس کے درمیان رپورٹ کیا گیا ہے
06:32انسانی حقوق کی یہ تنظیم بھی کہتی ہے
06:35کہ ان تمام خواتین کو غیرت کے نام پر
06:38معاشراتی روایات اور بات نہ ماننے کے جرم میں قتل کیا گیا ہے
06:44ان میں سے یقیناً کچھ واقعات ایسے بھی ہوں گے
06:47جس میں جائداد نہ دینا
06:49اور زمینوں کا اختیارات نہ دینے کی وجہ سے بھی قتل کیے گئے ہوں گے
06:54بے شمار قتل پاکستان میں ایسے ہیں
06:56جو صرف اس وجہ سے چھپا لیے جاتے ہیں
06:59کیونکہ ایسا کوئی رپورٹنگ میکنیزم موجود نہیں ہے
07:04جس کے ذریعے سے بتایا جا سکے کہ کتنے قتل ہو رہے ہیں
07:08تو پھر آئیے
07:10اور معاشرے میں بہتری لانے کے لیے
07:12اپنا کردار ادا کیجئے
07:14اس قرآن پاک کو جس کا حوالہ آپ کو دیا جاتا ہے
07:18اس کو پڑھئے اور سمجھنے کی کوشش کیجئے
07:21ان روایات جن کی پٹی آپ کو پڑھائی جاتی ہے
07:25دیکھیں کہ کہیں وہ تمام روایات آپ کے خلاف تو نہیں ہیں
07:31اور یہ بھی دیکھیں کہ کیا معاشرے میں آپ اور میں
07:36مل کر کوئی چھوٹی سی آواز بن سکتے ہیں
07:39تو پھر آپ بھی آواز بنیے
07:42ان بہت سے لوگوں کی جو کہ شاید خود بول نہیں پا رہے ہیں