Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/20/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00رکس کرنے والی بھلا کی خوبصورت تھی اس کے جسم سے بجلیاں لپک رہی تھی
00:05مہاراجہ رنجیت سنگھ کے ساتھ سارا دربار مہوے رکس و سرور تھا
00:10رکاسہ کے قدم اچانک رو گئے دربار کو جیسے سانپ سون گیا ہو
00:15اس نے کیاکہ لگایا وہ راجہ سے کہا ایک بات پوچھو
00:19رنجیت سنگھ نے کہا پوچھو
00:21کہنے لگی مجھ جیسی حسین و جمیل عورت کو آپ جیسے بدصورت آدمی کے سامنے ناشنا پڑ رہا ہے
00:29اسے کیا کہا جائے مجھے سمجھ نہیں آرہی
00:32راجہ رنجیت سنگھ بولا اسے قسمت کہتے ہیں
00:35جس پر اوپر والا مہربان ہو وہ شکل اکل اور ہنر نہیں دیکھتا
00:41رتبہ پیسہ اختیار جس کے پاس ہو ہر چیز اس کے سامنے ناشتی ہے
00:47جب اوپر والے نے حسن بانٹا تو تم سب سے آگے تھی
00:50جب قسمت بانٹی تو میں سب سے آگے تھا
00:53بے شک وہ اوپر والی ذات جو سب سے بڑی ہے وہ بینیاز ہے
00:56جسے چاہے جیسے چاہے جب چاہے نواز دے
00:59موسیقی

Recommended

0:36
Up next