Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
"A heart-touching and spiritually uplifting Bayaan Shareef filled with wisdom, love, and guidance from the teachings of Islam. A must-watch for every believer. 🕌📿🥰"

Category

📺
TV
Transcript
00:00اس کو اگر سو دفعہ کوئی شخص پڑھ لے
00:02لا حول ولا قوت الا باللہ
00:04لیکن پڑھنا کیسے ہے
00:07پڑھنا اس طرح نہیں ہے کہ آپ بس پڑھتے جائیں
00:09یہ ہے کیا
00:10لا حول ولا قوت الا باللہ
00:12حول کا مانا بھی قوت ہے
00:14اور قوت کا مانا بھی قوت ہے
00:16لا حول ولا قوت
00:17یوں کہہ لیجئے نہ کوئی اجتماعی طاقت
00:20نہ کوئی انفرادی طاقت
00:22الا باللہ سوائے اللہ کے
00:24یا نہ گناہ چھوڑنے کی طاقت
00:28نہ نیکی کرنے کی طاقت
00:29یعنی یا تو ایک کو پوزیٹیو بنا لے
00:32ایک کو نیگٹیو بنا لے
00:33یا ایک کو اجتماعی ایک کو انفرادی
00:35اب اللہ کے سامنے اس کو
00:38اپنا مسئلہ سمجھ کے
00:39اپنا جو بھی مسئلہ ہے وہ سوچے
00:41اور سوچ کے اپنے اللہ کے سپورد کر دیں
00:44یا اللہ میری تو کوئی طاقت نہیں
00:46نہ انفرادی نہ اجتماعی
00:47اللہ باللہ
00:48تو عطا فرمائے طاقت تو ہو سکتی ہے
00:51یوں میں اس کو کہتا ہوں
00:53یہ بے بسی کا کلمہ ہے
00:55بے بس آدمی اپنے
00:58اللہ کے سامنے بے بسی کا اظہار
01:00کریں اس کلمے کے ذریعے
01:01تو پھر یہ نبی پاک
01:04صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:05جس شخص نے کہا تھا نا مجھے وسوسے آتے ہیں
01:08آپ نے فرمایا اللہ حول
01:10والا قوت اللہ باللہ پڑھا کر
01:11تیرے وسوسے بھی ختم ہو جائیں گے
01:13اور اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ تیرے سو مسئلے
01:16حل کر دے گا
01:17آپ اندازہ کریں
01:19ایک شخص کے سو مسئلے ہوتے نہیں ہیں