Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#heavyrain #weathernews #flood #alert #Iraqi #shoppingcenter #lahore #punjab #section144 #jhelum #chakwal #headlines

US President Donald Trump to ‘visit’ Pakistan in September

Pakistan army rescues flood-hit people via helicopter in Jhelum

Devastating rainfall paralyzes life, claim 63 lives in Punjab

PIA ‘seeks’ permission to resume UK flights after ban removal

Earthquake strikes off Alaska, triggering tsunami advisory

3 passengers killed, 7 injured in bus attack in Kalat, Balochistan

PIA to resume UK operations in August following removal from UK Air Safety List

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30
01:00
01:02
01:04
01:06
01:08
01:20
01:22
01:24
01:27
01:29Peeer Wadaaii
01:59kya
02:10men
02:13with
02:16.
02:46ڈی ایم میں کو جدید آلات اور مشینری فراہم کریں گے
03:09سوبوں نے اچھی تیاری کے ساتھ بارشوں کا مقابلہ کیا
03:12وزیر آزم کی پنجاب حکومت کی تعریف کہا
03:16بارشوں میں پنجاب حکومت اچھا کام کر رہی ہے
03:18وزیر آلہ اور ان کی حکومت نقصانات کا ازارہ کر رہی ہے
03:22چیئرمن این ڈی ایم میں کی وزیر آزم شہباز شریف کو بریفیں بتایا
03:26تیس سے چالیس فیصد بارشیں زیادہ ہوئیں
03:29ظلائی انتظامیہ کے ساتھ ہمدادی کا روائیاں جاری ہیں
03:41ملک فرمے سے علاوہ صورتحال پاک فوج کا فضائی ریسکیو آپریشن جاری
03:45متاثرہ علاقوں میں فوری کارروائی کے دوران
03:48متعدد افراد محفوظ مقامات پر منتقل
03:50آرمی ایوییشن کے ہالیکاپٹرز کی دشوار گزار علاقوں میں
03:54امدادی سرگرمیاں
03:55چکوال خانپور سمیت کئی علاقوں میں
03:57فضائی ریسکیو آپریشن
03:58سینکڑوں شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
04:01متاثرین کو لائف جیکٹ اور فوری امداد فرام کی جاری ہیں
04:06آرمی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں
04:15وزیراعلا خیبر پختنخواہ نے پنجاب کو مدد کی پیشکش کر دی
04:22کہا بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر افسوس ہے
04:25راولپنڈی اور دیگر علاقوں کو
04:27ہر قسم کی تکنیکی اور فنی امداد فراہم کرنے کو تیار ہے
04:31خیبر پختنخواہ کے عوام پنجاب کے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
04:35بیریسٹر سیف کی پنجاب حکومت پر تنقید
04:38کہا وزیراعلا پنجاب ترقیاتی کاموں کے لیے
04:41علی امیم گنڈا پور سے ٹیوشن نے
04:42لاہور ایک بار پھر پانی میں ڈوبا ہے
04:45چند گھنٹوں کی بارش نے مریم نواز کے پیریس کا پور کھول دیا
04:49دریائے سوات میں ڈوبنے والے عبداللہ کی لاش بیس دن بعد مل گئی
04:53سیڑٹ ٹکٹس کے حوالے سے پی ٹی آئی کی سیاسی کامیٹری کی میٹنگ کا حوال
04:59بیریسٹر سیف پانی سے ملاقات کے بعد
05:01چھ امیدواروں کے نام سامنے لائے تھے
05:03وزیر اعلیٰ گنڈا پور نے بھی کہا تھا
05:05بیریسٹر سیف کے بتائے چھ امیدواروں کے نام فائنل ہے
05:07ذرائع کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے دیئے گئے ناموں پر
05:10مشال یوسف زائی کا نام شامل تھا
05:12گنڈا پور نے کہا
05:13علیمہ خانم کو مشال یوسف زائی سے ذاتی مسائح ہیں
05:16اسی وجہ سے علیمہ خانم مشال یوسف زائی کی مخالفت کر رہی ہیں
05:19وزیر اعلیٰ کے پی نے پارٹی رہنماوں سے کہا تھا
05:22آپ سب ڈروں نہیں ہمت کرو
05:24ہم علیمہ خانم کے نوکر نہیں ہیں
05:26ذرائع نے بتایا بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا تھا
05:29ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرے گی
05:31وزیر اعلیٰ آلی امین گنڈا پور نے کہا
05:33کہ بہنوں کے فیصلے کو نہیں مانتے
05:35بانی جو نام دیں گے سینٹ ٹکٹ انہیں ہی ملیں گے
05:38بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر منوان عمل کے حامی
05:57علی امین گنڈا پور کی باریسٹر سیف کو ناموں کے اعلان سے روکنے کی کوشش
06:01باریسٹر سیف نے کہا
06:02اہدہ چھوڑ دوں گا بانی سے بے وفائی نہیں کروں گا
06:06اس تیفے کی دھمکی پر بانی کے بتائے گئے چھے ناموں میں رد و بدل نہیں کیا گیا
06:10ذرائقہ کہنا ہے
06:11علی امین اور علیمہ خانہ مشال یوسف زیسہ میں دو نام فہرس سے نکالنا چاہتے ہیں
06:17ای آوائی نیوز کے بائیکارٹ کا اعلان
06:27شیف وقاس اکرم نے ای آوائی نیوز کا ایک دن کے بائیکارٹ کا اعلان کیا
06:31کہا ای آوائی نے جو خبر چلائی وہ درست نہیں
06:35پی ٹی آئی کا کوئی رہنما ای آوائی نیوز کے پروگرام میں نہیں جائے گا
06:39پی ٹی آئی سینئر قیادت بائیکارٹ کے اعلان سے لائن لکھ لی
06:42بائیکارٹ کے فیصلے سے پہلے ایک اور کمیٹی
06:44یا پارلیمانی پارٹی سے مشابرت تک نہ ہوئی
06:47بارستر گوہر نے کہا
06:48چینل بائیکارٹ کے فیصلے سے متعلق اطلاع نہیں تھی
06:51پی ٹی آئی کے سینئر رہنما
06:53علی زفر کہتے ہیں
06:54ای آوائی نیوز ہو یا کوئی اور میڈیا
06:56بائیکارٹ نہیں ہونا چاہیے
06:58اس میں سیاسی جماعت کا ہی نقصان ہوتا ہے
07:01میں کسی بھی طور ایسے بائیکارٹ کے حق میں نہیں
07:03بائیکارٹ کے بجائے وضاحت دیں
07:04اور اپنا موقف پیش کریں
07:06سینٹ الیکشن پر پی ٹی آئی کے اختلافات ختم نہ ہو سکے
07:19پشاور میں تحریک انصاف کے کورنگ امیدواروں کا مشترکہ اطلاع
07:23تمام چھے امیدواروں کا سینٹ الیکشن سے دست پردار نہ ہونے کا فیصلہ
07:27پی ٹی آئی پشاور کے صدر بھی کاغذات واپس لینے سے انکاری
07:31علی امین گنڈا پور کا عرفان سلیم سے رابطہ
07:34اور مشیر کے عہدے کی پیش کش بھی کام نہ آئی
07:37خیبر پختن خواہ سملی میں اقریتی نشست پر جے ایو آئی کے گوپال سنگ منتخے
07:42نون لیگ نے اپنا امیدوار دست پردار کر دیا
07:45گوونر کے پی نے اتوار کو صوبائی اسملی کا اجلاس طلب کر لیا
07:49مخصوص نشستوں پر نامزاد پچے سرکان حلف اٹھائیں گے
07:53حلف برداری کے اگلے روز خیبر پختن خواہ سملی میں سینٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوگی
08:05کوہستان کرپشن کیس میں نئے انکشافات
08:08بڑے نام بے نکاب
08:09کانٹریکٹر محمد ایوب گرفتار
08:12داران تفتیش آزم سواتی سمیہ دیگر با اثر افراد سے دیلز کا انکشاف ہوا
08:16نیب نے کوہستان کرپشن سکینڈل انکوائری کو بازاتہ تحقیقات میں تبدیل کر دیا
08:21نیب کی کاربائی
08:22اربوں روپے کے احساس برامد
08:24گاڑیاں سونا اور نقدی زبط کر لی دیں
08:27پچیس ارب روپے مالیت کے احساس برامد اور منجمت کیے گئے
08:30ایک ارب سے زائد نقد رقم
08:32غیر ملکی کرنسی
08:33تین کلو سونا برامد کر کے زبط کر لیا گیا
08:36تیہتر بینک اکاؤنٹس منجمت
08:38پانچ ارب روپے کی رقم برامد کی گئی
08:40ستتر لکجری گاڑیاں برامد
08:42کل مالیت چورانوے کروڑ روپے سے زائد ہے
08:45نیب نے تیس رہائشی گھر
08:47پچیس سلیٹس
08:48بارہ کمرشل پلازے
08:50بارہ دکانے
08:51چار فارم ہاؤسز تحویل میں لے لیے
08:53زبط کی گئی جائدادوں میں
08:55پینٹ ہاؤسز اور
08:56ایک سو پچھتے کنار زرعی ارازی بھی شامل ہے
08:58کل ایک سو نو جائدادیں
09:01راولپنڈی
09:02اسلامباد
09:03پشاور
09:03ایبڑاباد
09:04اور مان سہرہ میں زبط کی گئیں
09:06زبط شدہ املاک کی مجموعی مالیت
09:08سترہ ارب روپے سے زائد بتائی گئی ہے
09:11پنجاب اسمبلی میں
09:20اپوزیشن اور حکومت کے درمیان
09:22مذاکرات کامیان
09:23اپوزیشن کے چھبیس موطل ارکان کی بحالی ہوگی
09:27مشتبہ شجاور رحمان نے بتایا
09:29سپیکر پنجاب اسمبلی
09:31ارکان کی بحالی سے متعلق رولنگ دیں گے
09:33ارکان کی بحالی کا اختیار
09:35سپیکر کے پاس ہے
09:36وہ ملک سے باہر ہیں
09:37ارکان سینٹ انتخابات میں
09:39ووٹ ڈال سکیں گے
09:40گالم گلوج نازے با جملے استعمال نہیں کیے جائیں گے
09:44لیڈر آف ڈی اپوزیشن اور لیڈر آف ڈی ہاؤس کی گفتگو میں
09:47کوئی نارے بازی نہیں ہوگی
09:49سپیکر پنجاب اسمبلی کی مذاکرات کی کامیابی پر مبارک بات
09:53کہا
09:53احتجاج اپوزیشن کا حق ہے
09:55مگر آئین کے مطابق ہونا چاہیے
09:57اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر نے کہا
10:00ہمارے ارکان بحال ہونے تک
10:02مذاکرات کامیاب تصور نہیں ہوں گے
10:04موطل ارکان کی بحالی کے بغیر
10:06اسمبلی نہیں جائیں گے
10:07ہمارے ارکان کل بحال نہیں ہوتے
10:10تو اسمبلی باہر لگے گی
10:11نائب وزیراعظم اساقڈار کا دورہ کابل
10:26افغان حکام سے ملاقاتیں
10:28پاکستان افغانستان اور اسبکستان کے درمیان
10:31ریلوے فریمورک کے معاہدے پر دستخد
10:33اساقڈار کی افغان ابوری وزیراعظم
10:36ملہ محمد حسن اخند سے ملاقات
10:38دو طرف تعلقات کے فروغ دینے کے لیے
10:41آلہ سطح روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
10:43نائب وزیراعظم اور افغان وزیراعظم
10:46امیر خالمتقی کی بھی ملاقات
10:47تجارت، ٹرانزٹ، آل سیکیورٹی میں
10:50تابن کے فروغ پر اتفاق
10:51علاقہ رابطوں کے منصوبوں پر
10:53عمل درامت کے آزم کا عیادہ کیا گیا
11:06وزیراعظم مراد علی شاہ نے
11:07حیدر آباد کے شہریوں سے معافی مانگی
11:09کہا بارشوں کے بعد جو
11:12تقالیف حیدر آباد والوں کو پیش آئیں
11:14اس پر معذرات پا ہوں
11:15لیکن چوبیس گھنٹے میں
11:16اسی فیصد پانی شہر سے نکال دیا گیا تھا
11:19مجھے شکایات ملی کہ
11:21ڈرینیج میں بوریاں پائی گئی ہیں
11:22موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے
11:24زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں
11:26یہ کہنا کہ بارش ہو اور پانی کھڑا نہ ہو
11:29خیالی پلا ہوگا
11:31نیو یورک اور نیو جرسی بھی بارش کے پانی میں
11:33ڈوب گئے ہیں
11:34شہید میجر رب نباز
11:42مزفر آباد میں سپر دیکھا
11:43شہید میجر رب نباز کی نماز جنازہ میں
11:46مریسہ میں
11:48عالی عسکری اور سوالحکام شریک ہوئے
11:51شہید کو پاک فوش کے دستین سلامی بھی
11:53قبر پر پھول رکھے
11:54میجر رب نباز شہید کے والد نے کہا
11:56بیٹے کو بچپن سے ہی فوش میں جانے
11:58اور شہادت کا شوق تھا
12:00آزاد کشمی کے شہریوں کا شہید کو
12:02شامدار الفاظ میں
12:03خراجی عقیدت
12:04قلات میں فتنہ ہندوستان کے ہاتھوں
12:11شہید تین قوالوں کی میتیں
12:13کراچی پہنچا دی گئے
12:14قوال احمد سابری بیٹا رزا
12:17گٹارسٹ آصف کی میتیں پی آئی بی
12:19لائے گئے علاقے کی فضا سو گوا
12:21گزشتہ روز کراچی سے
12:23کوئٹ آ جانے والی مسافر بس پر
12:25دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی
12:26وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر
12:29صدارت کابینہ رویجن میں اہم اجلاس
12:31ملک کے لیے بہادری اور شجاعت
12:33کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے
12:35سیول اوارز کی نامزدگی کا جائزہ
12:36مجموعی طور پر اکتر افراد کے لیے
12:39مختلف سیول اعزازات کی منظوری دی گئی
12:41سندہ حکومت نے مارک آئے حق اور
12:43یوم آزادی تقریبات کی تیاریاں تیز کر دی
12:45وزیر اطلاع سین شرجین میمن کی
12:47زیر صدارت اجلاس
12:48شرجین میمن نے کہا جشن آزادی کی تقریبات
12:51یکم اگست سے شروع ہوں گی
12:52اور پورا مہینہ جاری رہیں گی
12:54آپریشن بنیانن مرسوس کو تقریبات
12:57کا حصہ بنایا جائے
12:58پاک فضائیہ کے جی ایف سیونٹین
13:16تھانڈر بلوک ٹری اور سی ون تھرٹی
13:19برطانیہ پہنچ گئے
13:20پی ایف کے دستے کی رائیل انٹرنیشنل
13:22ایر ٹیٹو دو ہزار پچیس میں شرکت
13:24آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
13:26دنیا کے سب سے بڑے فوجی ائر شو میں
13:29پاکستان کی شاندار نمائندگی
13:31اعزاز ہے
13:31جی ایف سیونٹین بلوک ٹری کا اینھن
13:35فراہمی کا مظاہرہ
13:36پاک بھارت کشیدی کے بعد برطانوی عوام کا
13:39جی ایف سیونٹین کا پر جوش اسطفہ
13:41عالمی طاقتیں اسرائیلی دہشتگردی
13:50روکنے میں ناکہ
13:51غاصب ریاست نے چوبیس گھنٹے میں
13:54چورانوے فلسطینیوں کو شہید کر دیا
13:56تیس افراد کو امدادی مرکز پر نشانہ بنایا
13:59فلسطینی حکام نے
14:00اٹھاون ہزار شہدہ کی فہرز جاری کر دی
14:03ایک سال سے کم عمر کے
14:05نو سو بچے شامل
14:06پاکستانی مندوب اور سلامتی کانسل کے صدر
14:09آسم افتخار نے کہا
14:10اسرائیل امدادی تقسیم کے اداروں
14:13کو بھی نشانہ بنا رہا ہے
14:14غزہ میں بھوک سے فلسطینیوں کی اموات ہو رہی ہیں
14:17فلسطینیوں کو خوراک اور دواؤں کی فوری ضرورت ہے
14:21خالی جیب کے ساتھ نہیں کھیل سکتے
14:27قومی ہاکی ٹیم کے کھلاری فیڈروریشن
14:29کی خلاف بغاوت کا سوچنے لگے
14:31کپتان اور ساتھی کھلاری کی آرڈیو لیگ
14:33ڈیلی آلاؤنس نہ ملنے پر
14:35غصہ آتش فشاں میں تبدیل
14:37فیڈروریشن کے عہدداروں کو دھوکے باز کرا دی دیا
14:40سیکرٹری ہاکی فیڈروریشن
14:41رانہ مجاہد کا موقف ہے
14:43ہو سکتا ہے لیک آرڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہو
14:45خلاڑیوں نے بغاوت کا کہا بھی ہے
14:47تو یہ سچ ہے کہ انہیں ڈیلی آلاؤنس نہیں ملا
14:50ٹیم نے تین فائنل کھیلے
14:51یہ بات کچھ لوگوں سے حضم نہیں ہو رہی
14:54بہرین مجاری ابن کے فائنل میں جھکا بنا لی
15:03کومیک یو ایس نے سیمی فائنل میں
15:05پولی شریف کی ایک نچن نے دی
15:07چار صفر سے شکست کا مزہ چکھایا
15:09فائنل میں اسنین کا مقابلہ آج
15:11ویلز کے کھلاڑی سے ہوگا
15:12مازی کے میکا کرکٹ سٹار
15:17پھر میدان میں اترنے کو تیار
15:19ورلڈ چیمپینشپ آف لیجنز کا دوسرا سیزن
15:22آٹھ سے انگلین میں کھیلا جائے گا
15:23بوم بوم آفریدی
15:25یونیورس باس کرس کیل
15:26میسٹر ٹری سکسی
15:28اے بی ڈیویلیرز
15:29یوورات سنگ
15:30اور بریٹلی جیسے عظیم کھلاڑی
15:31ایکشن میں نظر آئیں گے
15:33ایونٹ میں پاک بھارت سمیچ ہے
15:35چھ ملکوں کی ٹیم شریک
15:36افتتاحی میچ میں پاکستان چیمپینز کا مقابلہ
15:39میزبان انگلینڈ سے ہوگا
15:40پاک بھارت آکرا اتوار کو شیٹیو
15:43اور جرمنی میں
15:49وائل یونیورسٹی گیمز کا میلہ سچ گیا
15:51ڈیر سو سے زائد ملکوں کے
15:53ساڑھے آٹھ ہزار اتھلیٹ شریک ہیں
15:55پاکستان کے ستائیس کھلاڑی
15:57مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں
15:59افتتاحی تقریب میں
16:00افتتاروں کی شاندار پرفارمنس
16:02شاندار آتش بازی بھی کی گئی
16:04موسیقی

Recommended