Discover your true calling and stop following the crowd. This video explores the importance of listening to your inner voice, embracing your unique potential, and pursuing your passions. Learn how to break free from societal expectations and unlock your true self. Watch this inspiring video and start your journey towards success and fulfillment.
00:00دنیا تم سے کہہ رہی ہے یہ بن جاؤ اس میں سکوپ ہے وہ کر لو اس میں پیسہ ہے سب کی سن لی اپنے اندر کی آواز کب سنو گے اکبال نے کہا تھا خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے یہ خودی کیا ہے یہ تمہارا سیلف ہے تمہارا پوٹینشل تمہارا پیشن
00:27اپنے اندر کے اس شیر کو پہچانو جسے یہ دنیا بکری بنانے پہ تلی ہوئی ہے پیسہ فیم سب آئے گا پر تب آئے گا جب تم وہ کام کروگے جس کے لیے تم پیدا ہوئے ہو دوسروں کی ریس میں دوڑ کر سیکنڈ آنے سے بہتر ہے اپنی ریس اکیلے جیت جاؤ اس ویڈیو کو تھمز اپ ضرور دیجئے گا فالو کرنا نہیں بھولیے گا اور جاتے ہوئے سبسکرائب کا بٹن پریس کیجئے گا