00:00ڈیسیو
00:30فوجی رابطوں پر بات چیت
00:31وفود کی سطح پر بات چیت
00:33میں واہمی تعاون کو وسط دینے پر اتفاق
00:35فیل مارشل سید آسمونیر نے کہا
00:37خطے میں امن و استحکام کے لیے
00:39واہمی تعاون ضروری ہے
00:40انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے انصداد دہشتگردی میں
00:44پاک فوج کی کامیابیوں کو سرہا
00:46اور الیکشن کمیشن نے
00:51کے پی اسمبلی کی مقصود نشستوں کا فیصلہ جاری کر دیا
00:54کے پی میں مقصود نشستوں پر نون لیگ کی درخواست منظور
00:57کے پی میں نون لیگ اور جے یو آئی کو
00:59نو نو مقصود نشستیں مل گئی
01:01الیکشن کمیشن فیصلے کے مطابق
01:03پی پی کو پانچ پی ٹی آئی اور اے این پی کو
01:05ایک ایک نشست اضافی ملی
01:07کے پی اقلیتی نشست پر جے یو آئی اور نون لیگ
01:10میں ٹاس ہوگا
01:11جے یو آئی فے کی مقصود نشستوں پر اعتراضات
01:14مسترد
01:14کراچی کی ہول سیل مارکٹ سے چینی غائب
01:18حکومت نے چینی کے نرخ مقرر کیے
01:20تو شوگر مل مالکان نے چینی کی سپلائی بند کر دی
01:23ہول سیل ڈیلرز کہتے ہیں
01:25شوگر ملوں سے چینی کی سپلائی بند ہے
01:28حکومت نے ایکس مل ریٹ ایک سو پینسٹ مقرر کیا
01:31جس کے بعد سے سین اور پنجاب کی شوگر ملوں نے
01:34چینی کی سپلائی ہی بند کر دی
01:36ایک ہفتے سے چینی نہیں مل رہی
01:38قیمتیں بڑھ رہی ہیں
01:39آئی ایم ایف نے چینی کی درامت پر
01:54ٹیکس شوٹ اور سبسیڈی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی
01:57قرار دے دی
01:58پاکستان کا فوڈ امرجنسی کا موقع مسترد کر دیا
02:01درامتی چینی پر سبسیڈی نادے نے
02:04ٹیکس شوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کہا
02:06ایسے اقدامات سے سات ارب ڈالر قرش پرگرام
02:10متاثر ہو سکتا ہے
02:11حکومت نے ٹیکس شوٹ واپس لینے پر غور شروع کر دیا
02:15چینی درامت کرنے کا فیستہ مکمل طور پر
02:18ختم کیے جانے کا بھی امکان
02:19شوگر ملز اسوسییشن کا کہنا ہے
02:21کہ پاکستان میں پچیس نمیمبر تک کی چینی موجود ہے
02:25ہر ماہ پانچ لاکھ تیس ہزار ٹن
02:27چینی فراہم کر سکتے ہیں
02:29وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کی ملکی معیشت
02:35اسطحاتی ایجنڈے اور استحکام کے جانب پیشرفت پر
02:38موڈیز کو تفصیلی بریفنگ
02:39کہا دو ٹریلین اضافی محصولات
02:42حکومت کی خودمختار پوششوں کا نتیجہ ہے
02:44آئندہ دو برس میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح
02:47تیرہ سے تیرہ شارعہ پانچ فیصد تک لے جانے کا حدف ہے
02:50امید ہے ریٹنگ ایجنسیا مصبت پیشرفت کو تسلیم کریں
02:54جس سے پاکستان کو عالمی مالیاتی منڈیوں تک مزید رسائی حاصل ہوگی
02:58ورشول اجلاس میں وزیر خزانہ نے
03:00معیشت میں بہترین کے ٹھوز شواہد بھی پیش کیے
03:03پاکستان سٹاک مارکٹ میں تیزی برقرار
03:05ہنڈرڈ انڈیکس میں پہلی بار ایک لاکھ سینٹیس ہزار کی حد اوبور کر لی
03:09دورانے کاروبار انڈیکس میں بارہ سو پچیس پوائنٹس تک تا اضافہ دیکھا گیا
03:14سپیکر پنجاب اسمبلی کی اوپوزیشن کے معتل ارکان کے خلاف
03:31مزید کارروائیان نہ کرنے کی ہدایت
03:33دیس معتل ارکان سے توڑ پورٹ کے الزام میں جرمانے کی وصولی بھی رک دی
03:37کنخاہوں سے کٹوٹی نہیں کی جا رہی
03:39نوچ شیئرمنز کو ہٹانے کی تحریک بھی روک دی گئی
03:42حکومتی ارکان کی تحریک عدم اعتماد کے ذریعے
03:45اوپوزیشن کے چار شیئرمنز کو ہٹایا جا چکا
03:48بانی پی جائے کو جیل میں بی کلاس سہولتیں میسر ہیں
03:56سات سیلز پر مسلمل کامپلیکس میں رکھا گیا
03:58شہل قدمی کے لیے کھلا سہن
04:01ایکسرسائز کے لیے سائیکل موجود ہے
04:03وہ روزانہ دو گھنٹے ورزش کرتے ہیں
04:05سپریڈنڈن اڈیالا جن نے تفصیلات بتا دی
04:08بتایا بانی پی جائے کو
04:10ایلی ڈی اخبار اور کتاب میسر ہیں
04:12بانی نے قید کے دوران چار سو اکتس مرتبہ
04:16ٹویٹر سے ٹویٹ بھی کرائے
04:17وہ دس پینل اقوامی میڈیا چینلز سے بھی بات کر چکے ہیں
04:20عدالتی سماعتوں کے دوران میڈیا چینلز اور صحافیوں سے
04:24دن دن بھر مخاطب رہے
04:26انہیں ایک باورشی فراہم کیا گیا
04:28جس سے وہ من پسند کھانا بنواتے ہیں
04:30ڈاکٹر دن میں تین مرتبہ معاینہ کرتے ہیں
04:33بانی پی ٹی آئی مکمل طور پر صحت مند ہے
04:36پی ٹی آئی کی جانب سے پھیلائی جانے والی خبروں میں
04:39کوئی صداقت نہیں
04:40چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر نے
04:52علی امین گنڈاپور کے نووے دن میں
04:53آر یا پار کے بیان کو معمول کا حصہ قرار دے دیا
04:56کہا سیاست میں بڑا دل رکھنا پڑتا ہے
04:59علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے
05:02بہت سے لوگ انہیں پسند نہیں کرتے لیکن
05:04پارٹیاں لوگوں اور دوسروں کی پسند ناپسند پر نہیں چلتے ہیں
05:07سینٹ الیکشن سے مطالق نام بانی پی ٹی آئی
05:10میں پائنل کیے ہیں
05:11اڈیالہ جیل میں بانی سے بیریسٹر سیف کی ملاقات کا احوال سامنے آ گیا
05:15ذرائع کا کہنا ہے
05:16ملاقات میں سانیا نشتر کی سینٹ کی سیٹ پر
05:19مشال یوسف زائی کا نام پائنل کر دیا گیا
05:21دیگر امیدواروں میں پیصل جاوید
05:23مرزا آفریدی اور پیر نورالحق قادری شامل ہیں
05:25ٹیکنو کریٹ نشست پر
05:27آزم سواتی اور خواتی نشست پر
05:29ربینہ ناز امیدوار ہوں گی
05:30کے پی اقلیتی نشست پر جے یو آئی
05:33اور نون لیگ میں ٹاس ہوگا
05:34الیکشن کمیشن نے نون لیگ کی درخواست پر
05:37محفوظ فیصلہ سنا دیا
05:38وزیراعلا کے فلمی ڈائلاغ ہوتے رہتے ہیں
05:56انہیں سنجیدہ نہیں لیتے
05:57نوے دن میں دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں
05:59فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے
06:01کہ کیس علاہ کو سینٹ الیکشن میں ہوگا
06:04اوبوزشن کی ملکر پانچ نشستیں بنتی ہیں
06:07سینٹ الیکشن کے لیے خرید و فروخت
06:09کا سلسلہ بند ہونا چاہیے
06:10سینٹ الیکشن آزمائشی مرحلہ ہے
06:12اس میں کامیابی کے بعد اگلے مرحلے پر سوچیں گے
06:15پینتیس ایم پی ایز آسات ہیں
06:17ارکان کی تعداد پوری ہوئی
06:19تو عدم اعتماد لے کر آئیں گے
06:20گورنر خیبر پختون خواہ سیکریٹریٹ کا
06:23وزیراعلا سیکریٹریٹ کو خط کہا
06:24الیکشن کمیشن اس صوبائی اسملی کا
06:26اجلاس بلانے کی ہدایات دی ہیں
06:28جلد از جلد انسلاس بلائے جائے
06:30مخصوص نشست پر منطق برکان کی
06:33حلف برداری یقینی بنائے جائے
06:35آلیہ حمزہ نے اچھے ایونچ کو
06:45بے وقوف آنا ٹوئیٹ سے متنازے بنایا
06:47سلمان اکرم راجہ پارٹی رہنما
06:49آلیہ حمزہ پر برہم
06:51کارروائی کا اندیا دے دیا
06:52کہا آلیہ حمزہ کو پارٹی سے نکالا نہیں جائے گا
06:55لیکن ایسا رویہ رہا تو کارروائی کریں گے
06:57یہ عمل کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
07:00انہیں جس کام کے لیے مقرر کیا گیا وہ کریں
07:02انہیں پنجاب میں پارٹی متحرک کرنے کے لیے
07:05مقرر کیا ٹوئیٹ کے لیے نہیں
07:07اسلام آباد ہائی کٹ نے
07:13توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے
07:16وفاقی حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا
07:19جسٹس سردار اجازہ ساتھ نے ریمارکس دیئے
07:22حکومت تیس دن میں کمیشن تشکیل دے
07:25چار ماہ میں توہین مذہب کے مقدمات کی کارروائی مکمل کریں
07:28کمیشن کو اگر مزید وقت چاہیے ہو
07:31تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے
07:32مصور کاخر کے اغواہ اور قتل میں
07:39ملوث گانگ کے نشاندہی ہو گئی
07:41سہریاق کے علاقے سے دہشتگرد اشرف کو گرفتار کر لیا
07:45ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی پریس کانفرنس
07:47بتایا دہشتگرد بھوسا منڈی میں مقیم تھے
07:50مالک مکان کو بھی گرفتار کر لیا
07:53پولس نے دہشتگردوں کے زیر استعمال گاڑی تحویل میں لے لی
07:56جو افغانستان سے لائی گئی تھی
07:58عزم سے حباظ صریف سے انڈونیشیا کی
08:00وزیر دفاع کے ملاقات تاریخی برادرانہ
08:03اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
08:05وزیر آزم نے کہا انڈونیشیا سے
08:07ثقافتی مذہبی اور دہرینہ تعلقات ہیں
08:09دونوں ممالک بین الاقوامی فورمز پر
08:12ایک دوستہ کی حمایت کرتے ہیں
08:13وزیر آزم نے تجارت اور دفاع
08:16سمیت تمام شبوں میں تعاون کے
08:18مزید فروغ کے آزم کا آدھا کیا
08:20وزیر آزم نے دانش سکولز
08:22اور دانش انیورسٹی سے متعلق
08:23اس راس کی صدارت بھی کی
08:25کہا خادم پاکستان کے طور پر
08:27بچوں کو بین الاقوامی میار کی تعلیم دینا
08:30میری ذمہ داری ہے
08:31ہر طبقے کو اعلی تعلیم و تربیت
08:33کے یک سا مواقع فراہم کیے جائیں گے
08:35وزیر داخلہ محسن نقوی کی
08:43ایرانی صدر مسور پزشکیان سے
08:44ملاقات جنگ میں عظیم فتح پر
08:47مبارک بات دی
08:47کہا ایران کا جنگ میں فیصلہ کن
08:50کردار امت مسلمہ کے لیے باعث فخر ہے
08:52ایرانی صدر کا کہنا تھا
08:54پاکستان نے جس طرح ساتھ دیا
08:55وہ کبھی نہیں بھول سکتے
08:57اسلامی ممالک کے درمیان
08:58اتحاد اور ہم اہنگی نا گزیر ہے
09:01محسن نقوی کی آیت اللہ خامنائی
09:03کہ مشیر عالی ڈاکٹر علی اکبر ولایٹی سے بھی
09:05ملاقات سیاسی اور اسکری قیادت
09:08کے جانب سے ایرانی سپریم لیڈر
09:09کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
09:11پیپاقی وزیر داخلہ مشرد پہنچ گئے
09:14صوبہ خورستان کے گوونٹ جنرل غلام
09:16حسین نے خیر مقدم کیا
09:17محسن نقوی نے مشرد میں زائرین کی سہولت
09:19کے لیے ایرانی حکومت کے
09:21بہترین انتظامات کو سرہا
09:23شناختی کارٹ میں بعض افراد
09:33جان بوش کر شامل کیا گئے
09:35نادرہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے بھی
09:37فامنیٹری میں غلط لوگ شامل ہوئے
09:39وزیر ممنکہ تلال چادری کا
09:41سینٹ اشلاس میں سارے خیال کہا
09:43غیر ملکیوں کو پاکستانی شہریت دے کر
09:46پاسپورٹس جاری کیے گئے
09:47سعودی عرب میں جالی پاسپورٹس
09:49رکھنے والے پانچ ہزار افراد پکڑے گئے ہیں
09:52نادرہ اہلکاروں کے خلاف
09:54ایف آئی آرز اور محکمانہ کاروائیہ کی گئی
09:56غلط اندراج کی شکایات پر
09:58ویریفیکیشن بورٹ کاروائی کرتا ہے
10:00کسی کا کارٹ نہیں روکا جاتا
10:02معامل میں کسی صوبے کے ساتھ
10:04امتیاز نہیں بڑھتا گیا
10:05سینٹ اشلاس پارلمانی ریپورٹرز اسوسیشن
10:08کا واک آؤٹ آر آئی یو جے کا کہنا ہے
10:11صدر تاریکل ورک پر
10:12پولیس کا تشدد انتہائی سنگین
10:15معاملہ ہے
10:15سینے صحافی کی عزت نفس مجروب ہوئی
10:18سینٹ ارفان صدیقی و دیگر صحافیوں
10:20کو منانے پر پریس لاؤنج پہنچ کر
10:22الیکشن کمیشن نے جالی ڈگری پر
10:36جمشید دستی کو نا اہل کرا دے دیا
10:38جمشید دستی کے خلاف
10:39سپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور
10:42الیکشن کمیشن آف پاکستان نے
10:44جمشید دستی کے خلاف
10:45نا اہلی کی دو درخواستیں منظور کی
10:47تصادم اور جبر سے دو طرفہ
10:58مسائل حل نہیں کیا جا سکتے
10:59اسرائیل کی ایران کے خلاف
11:01غیر قانونی جاریت ناقابل قبول ہے
11:04اسرائیلی جاریت کی وجہ سے
11:06غزم تاریخ کا سنگین انسان بہران
11:08سامنے آیا
11:09وزیر خارجہ ساتھ جار کی ایتیان جن میں
11:11سی او وزیر خارجہ اچلاس سے خطاب
11:14کہا ہم امن کو فروغ دینا چاہتے ہیں
11:16جاریت پر یقین نہیں رکھتے
11:18پاکستان اپنے تمام
11:20ہمسائیوں سے پرام تعلقات چاہتا ہے
11:22اس آگرار کی روسی اور
11:24ایرانی وجہ خارجہ سے ملاقاتیں
11:26سرگرہ لابروف سے ملاقات میں
11:28پاک روس تعلقات کے مصبت سم پر
11:30اتمنان کا اظہار تجارت
11:32اتمنائی زراعت اور دفاع میں
11:33تعاون بڑھانے بھارت تب پاک ہوا
11:35بغیر مناسب محلت دیئے
11:45ایف بی آر کا ریکاوری نوٹس
11:46غیر قانونی قرار سپریم کورٹ میں
11:48تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
11:50ایف بی آر کی انٹرا کورٹ
11:51اپیل خارج نجری کامپنی کے خلاف
11:53دو ارب بانوے کروڑ روپے کا انکم ٹیکس
11:55ریکاوری نوٹس مواطل کر دیا
11:57دوسرے نجری کامپنی پر ایک ارب
11:59اٹھاسی کروڑ روپے ویڈھولڈنگ ٹیکس
12:01موصولی کی کاروائی بھی کالا دم قرار دی
12:03کہا کمیشنر انکم ٹیکس کا ایک ہی دن میں
12:06اپیل پر فیصلہ اور
12:07ریکاوری نوٹس انصاف کے منعفی ہے
12:09برطانیہ میں تعلیم یا ملازمت کے لیے
12:21ایف ویزا کا آغاز
12:22برطانیہ ہائی کمیشن کا کہنا ہے
12:24کہ ایف ویزا کی ذریعہ آن لائن
12:25ایمگریشنل سیٹس دیکھنا ممکن ہوگا
12:27تبدیلی سے طلب اور ورکرز کے لیے
12:29ویزا کا عمل آسان ہوگا
12:31کراچی میں ہاکس بے روڈ پر
12:39ٹرافک حادثہ چار افراد جامبہ
12:40حق چھے زخنی ہو گئے
12:41پولیس کا کہنا ہے تیز رفتار کار
12:44بے قابو ہو کر نالے کی دیوار سے ٹکرائی
12:46پنجاب کی فاملی ہاکس بے پر
12:48پیکنک کے بعد واپس جا رہی تھی
12:49نمبر پلیچ کی تبدیلی کے خلاف درخواست
12:56سنہائی کٹ نے فواری سماعت کی
12:58استعدام مسترد کر دی
12:59جسٹس دلفگار ساندھی نے ریمارک سے
13:01یہ کچھ ہزار اپوں کا معاملہ چھٹیوں
13:04ملے کر آ گئے
13:04درخواست چھٹیوں کے بعد پیش کی جائے
13:06غزہ میں اسرائیلی جارہیت برقرار
13:16چوبیس گھنٹے میں شہید پلسطینیوں کی
13:18تعداد اٹھتر ہو گئے
13:19درجن و زخمی غزہ میں امدادی مرکز پر
13:23اسرائیلی فورسز نے فائر کھول دیئے
13:24پلسطینیوں نے لیٹ کر جان بچائی
13:27ایک ماہ میں اب تک امدادی مراکز پر
13:29اسرائیلی حملوں میں آٹھ سو سے زائد
13:31پلسطینی شہید ہو گئے
13:32غزہ میں تین سہہنی فوجی مارے گئے
13:34اقوام متحدہ کی آٹھ ایجنسیوں
13:37نے غزہ میں امدادی کاروائیاں بند کر دی ہیں
13:39اقوام متحدہ سیکیریٹری جنرل
13:41انٹونیو گوٹرس نے دو ریاستی حل
13:43کے لیے کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا
13:45کہا غزہ مسئلے کا حل
13:47دو ریاستوں کے قیام میں ہے
14:01امریکی سر نے
14:02روس کو یکرین سے جنگ بند کرنے کے لیے
14:04پچاس دن کی محلت دے دی
14:06ڈانالڈ ٹرمپ نے کہا
14:07روس نے پچاس دن میں عمد قائم نہ کیا
14:09تو اس پر اضافی سو آفیس سے
14:11ٹیریفائید کریں گے
14:12روسی حکام کا کہنا ہے
14:13کہ ٹرمپ کی الٹی میٹم کی کوئی بھرواں
14:15امریکہ سے تجارتی مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے
14:25تو چوراسی ارب ڈالر کی امریکی سامان پر ٹیکس لگائیں
14:28یورپی یونین نے امریکہ پر جوابی ٹیریف لگانے کی تیاری کر لی
14:32یورپی یونین کے تجارتی سربرہ نے کہا
14:35یکم اگر ستک امریکہ سے تجارتی موہدان نہ ہونے کی صورت میں
14:38اس فہرس پر عمل کریں گے
14:40پاکستانی کرکٹ ٹیم آج رات بنگلہ دیش روانہ ہوگی
14:49اقامی ٹیم کا چھے روزہ کانگ دوزشتہ روز ختم ہوا
14:52سکوارٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ کی
14:55پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچز
14:58بی سپائیس اور ٹرابس فلائی کو کھیلے جائیں گے
15:00آسٹریلیا نے ویستندیز کو ستائیس رنج پر دھیر کر کے
15:14ٹیسٹ میٹ جیت لیا
15:15ویستندیز کے ساتھ کھلاڑی صفر پر آؤٹ
15:17چار بیٹرز گولڈن ڈک کا شکار ہوئے
15:20آسٹریلیا نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے دو سو چار رنج کا حدف لیا
15:24مچل سٹارٹ نے ویستندیز کی بیٹنگ لائن اڑا کر رکھی
15:28شہ شکار کیے
15:29آسٹریلیا نے سیریز تین سے پر سے اپنے نام کر لی
15:32اور نامور شائر اور نفمانکار
15:40حمایت علی شائر کو دنیا سے دوزرے چھ برس پیت گئے
15:43ان کا ملی نفمہ ساتھیوں مجاہدوں جاگ اٹھا ہے سارا بطر
15:47آج بھی لہو گرماتا ہے
15:49حکومت نے انہیں عدمی ختمات پر
15:51صدارتی وارڈ اور پرائیڈ آف پاپارمنس ایوارڈ سے نواز دا
Comments