Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago

Category

People
Transcript
00:00صدر پاکستان عاصف علی زرداری اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جو ہیں وہ ٹکراؤ کی تناؤ کی جو باتیں ہیں اس وقت کافی سرگرمے عمل ہیں اور سیاسی علکوں میں اس پر اب بات بھی ہو رہی ہے کیا
00:11فیلڈ مارشل عاصف علی زرداری صدر بنیں گے وہ بھی صدر عاصف علی زرداری کو اٹھا کر میرے خیال میں اس وقت اسٹیبلشمنٹ جس نے حالات کو کافی مشکل سے اپنے قابو میں کیا ہے وہ ایک نیا محاص کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہے
00:26البتہ جب تک صدر عاصف علی زرداری کی جو ٹرم ہے وہ پوری نہیں ہوتی میرے خیال میں فیلڈ مارشل عاصف علی زرداری کی کوشش بھی نہیں کریں گے کیونکہ پیپلز پارٹی کا جو رول ہے اس وقت کرنٹ پولٹکس میں وہ کافی امپورٹنٹ ہے
00:41نہ صرف سندھ میں بلکہ مرکز میں بھی جو اس وقت مسلم لیگ نون کی گورنمنٹ کھڑی ہے اس میں کافی بڑا ہاتھ جو ہے وہ صدر عاصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کا ہے
00:50تو میرے خیال میں اس وقت کوئی نیا ایڈوینچر کرنے کے موڈ میں اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے البتہ جو فیلڈ مارشل عاصف علی زرداری کی جو یہ ٹرم ہے کمپلیٹ ہو جائے گی
01:03اس کے بعد ضرور جو ہے اسٹیبلشمنٹ سوچے گی کہ فیلڈ مارشل عاصف علی زرداری کو جو ہے وہ صدر پاکستان بنایا جائے

Recommended