Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/14/2025
Welcome to Brainiac Breakdown, the ultimate channel for all types of medical and surgical education! Whether you're a student, a professional, or simply curious about the fascinating world of healthcare, we've got you covered. Our mission is to break down complex medical concepts and surgical procedures into easy-to-understand, engaging content. With in-depth explanations, step-by-step tutorials, and expert insights, Brainiac Breakdown will help you level up your knowledge, boost your skills, and stay ahead in the ever-evolving field of medicine. Join us on this journey to master the brain and body, one breakdown at a time!

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کیا آپ جانتے ہیں کہ ہیٹڈ انٹرا پیریٹونیل کیمو تھراپی کیا ہوتی ہے
00:04ہائی پیک ایک قسم کی سپیشل کینسل ٹریٹمنٹ ہے جو کہ پیٹ میں موجود ٹیومرز کو ٹریٹ کرنے کے لیے پرفارم کی جاتی ہے
00:12اس ٹریٹمنٹ میں سرجن سب سے پہلے نظر آنے والے ٹیومرز کو سرجری کے ذریعے کاٹ کے ریموف کرتا ہے
00:17اس کے بعد پیشنٹ کو وین میں کیمو تھراپی سلویشن دینے کے بجائے سلویشن کو ڈریکٹلی پیٹ میں بھر دیا جاتا ہے
00:23اور پیٹ کو سٹچ سے بند کیا جاتا ہے
00:26اس کے بعد پیٹ میں ڈالے گے فلوٹ کو 42 ڈگری سنٹی گریٹ تک مشین کی ذریعے ہیٹ کیا جاتا ہے
00:32تاکہ میڈیسن اچھے سے کام کرے اور کینسر سیلز کو کل کر سکے
00:36اس کے ساتھ ساتھ پیٹ کو ہاتھ سے آہستہ آہستہ شیک بھی کیا جاتا ہے
00:41تاکہ سلویشن اچھے سے پیٹ میں موو کرتا رہے
00:44ڈیٹھ دو گھنٹے فلوٹ کو پیٹ میں سرکولیٹ کروانے کے بعد فلوٹ کو پیٹ سے باہر نکال دیا جاتا ہے
00:50اور پیٹ کو سٹچز سے جوڑ دیا جاتا ہے
00:52اس میتھڈ سے پیٹ میں موجود کینسر سیلز ڈریکٹلی کل کیا جاتے ہیں
00:56اور باقی باڈی پر کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوتے

Recommended