Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
پشاوری کھویا کھیر
businesstime157
Follow
6 months ago
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Alsamukheletags
00:14
Online video video
00:24
kylou kyr سے 7,5 kg kylou kyr ہو گئی تیار چلیے شروع کرتے ہیں بسمدارہ
00:29
ہمارے دوستو یہاں پہ ہم نے 7,5-7,5 gram تقریباً 3 cup یہ ٹوٹا
00:35
بسمتی چاول اس کو کہتے دونہ ہے اس کے بعد ایک گھنڈے کے لئے بگو
00:40
کے رکھنا ہے تو ایک گھنڈہ اس کو ہو گیا ٹوٹل 7,5-7,5 gram 3 cup
00:45
ہم نے یہ ٹوٹا بسمتی چاول لیے تھے گھنڈے کے لئے بگو کے رکھے
00:48
تھے اب پتیلے میں ڈالیں گے 7,12 cup تقریباً کچھ لگ بگ 3
00:54
لیٹر کے ہم اس میں پانی شامل کریں گے یہاں پہ ٹوٹل 12 سے 15
00:58
منٹ تک اس کو لگے گا مکمل بائل ہونے میں اور جب اس کا پانی
01:03
95% 90 سے زیادہ پرسن خوش ہو جائے اور یہ جو ہمارے چاول کے دانے
01:08
بالکل نرم ہو جائے تو یہاں پہ آپ کو نظر آرہی اچھے حصے بائل
01:12
ہو گئے چولے اس کے نیچے بن کر لیے دو سے چار پانیمنٹ اس کو
01:16
توڑا سا علاقے اس کو ٹھنڈا کریں گے اور دوستو اس کے بعد جو
01:22
یہ چاول ہم نے بائل کی ہے تو کچھ منٹوں کے لئے اس میں چمچ
01:25
چلا کر اس کو مکس کریں تاکہ temperature کا کم ہو جائے اب یہ
01:29
جتنے چاول ہم نے بائل کے اس کے آدھے چاول کو ہم نے گرینڈ کر
01:34
لینا ہے پیس لینا ہے بلینڈر کے جگ میں تو ٹوٹل آدھے چاول اس کو
01:39
گرینڈ کریں گے آدھے سی پتیلے میں چھول دیں گے اس کے ساتھ ہم ایک
01:42
کپ پانی کچھ اس میں آدھے آگئے آدھے نہیں ایک کپ پانی ہم نے
01:46
یہاں پہ اس میں ڈالا ہے اور یہ جو دوسرا جگہ دوسرا جو ہے ایک
01:51
کپ پانی ہم نے اس میں ڈالا ہے ٹوٹل دو کپ ہم نے اس میں پانی
01:54
شامل کیا تھا اچھا جناب اس کے ساتھ اس کو پاپے کہتے بریڈ
01:59
رسک جو پیکے والے ملتے آم سٹوروں پہ بیکری والے میں اس کے
02:05
پاس مل جاتے دو سو پچاس گرام ہم نے ٹوٹل یہ لینا ہے تقریباً
02:09
بچی صدد تو اس بلینڈر کے جگ میں یہ ٹوٹل سارے نہیں آئیں گے
02:14
آدھے آئیں گے تو اس کے آدھے ہم اس میں ڈال دیں گے اور اس کے
02:18
ساتھ ہی دو کپ ہم اس میں پانی شامل کریں گے اور دو سو اس کے
02:22
ساتھ ہی ایک بہترین ٹیسٹ کے لیے مزیدہ ٹیسٹ کے لیے ہم اس میں
02:27
ملک پاورڈر خوشک جو دودھے وہ اس میں شامل کریں گے آٹھ سے دس
02:32
چمچ آپ نے اس میں خوش پاورڈر ملک پاورڈر کا شامل کر لینا ہے اور
02:37
اچھے ہم نے گرینڈ کر لیے جو دوسرے بریڈرس پاپے رہ گئے تھے
02:42
وہ بھی ہم اسی جگ میں دوبارہ ڈال دیں گے تھوڑا سا دبا دیں گے اور
02:45
یہ بھی اس کے ساتھ گرینڈ ہو گئے اور دوستو اس کو پہلے والے پتیلے
02:50
میں شامل کر کے سائٹ پر رکھ لیں گے کچھ چاول ہم نے پیس لیا اور
02:54
کچھ بریڈرس اس کو فیلال رکھیں گے سائٹ پر یہاں پہ آدھے چاول ہم
02:59
نے گرینڈ کیے تھے آدھے اسی پتیلے میں چھوڑے تھے تو اس میں ہم
03:03
ٹوٹل پانچ لیٹر پانچ کلو ہم نے دودھ ڈالے کھلا دودھ اچھا خاصا
03:07
خالیس ہم نے دودھ لیا ہے اب ڈبے والا بھی اچھا سا دودھ وہ بھی لے
03:11
سکتے تو دوستو اس کے بعد تقریباً تیس سے پینتیس سے چالیس منٹ
03:15
لگیں گے لو ٹو میڈم فلیم یہاں پہ اس کو چمچ چلائیں گے چھول ہم نے
03:21
آن کر لیا ہے میڈم فلیم پہ فیلال دوسری جانب یہاں پہ آپ کو
03:25
دکھاتا چلے ہم نے ایک پین لیے اور یہ ٹوٹل آہ سو تین کپ
03:29
چینی تقریباً وزن میں آٹھ سو گرام وزن اس کا بند ہے تو اس
03:33
چینی کا تیسرا حصہ تقریباً ایک کپ ہم نے اس پین میں ڈال دیا
03:39
دس منٹ میں ہل کی آنچ پہ یہ میلٹ ہو جائے گی اور یہ باقی چینی
03:43
وہاں پہ رکھیں گے کیر میں ڈالیں گے بعد میں تو اس کیر میں ساتھی
03:48
ساتھ آپ نے مسلسل چمچ چلاتے رہنا ہے دوسری طرف ہماری جو
03:52
چینی ہے میلٹ ہو گئی ہے زیادہ آپ نے اس کو جلانا نہیں ہے اور
03:56
دوستو یہاں پہ یہ میلٹ ہو گئی اس کو فوراں ہم جو اس کیر
03:59
دودھ والے اس میں شامل کریں گے اور بقائق کی چینی ہم اس میں
04:03
بعد میں شامل کریں گے اچھا یہاں پہ میں بتاتا چلو جو چینی
04:07
ہم نے میلٹ کی وہ صرف کلر کو ڈار کرنے کے لیے اس کا ٹیسٹ سے
04:10
کوئی تعلق نہیں ہے کوئی واسہ نہیں ہے آپ پوری کی پوری چینی
04:13
ڈارک بھی کیر میں ڈال سکتے ہیں میلٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے یہ صرف
04:17
کلر کو تھوڑا سا ڈار کرنے کے لیے تاکہ اس کی خوبصورتی اچھی ہو
04:22
تو یہاں پہ جو بقائق چینی تھی دو کپ ہو یہ اس میں شامل کریں گے
04:26
ایک کپ چینی کو ہم نے میلٹ کیا تھا یہاں پہ ایک تیسپون
04:29
علیچی کا پورڈر یا پانچ سے چی ساتھ عدد علیچیوں کو کوٹ کر یہ
04:34
شامل کر سکتے ہیں یہاں پہ جو آدھے کیر کو ہم نے پیس لیا تھا
04:37
سادھی بریڈ رس خوش دودھ ملا کے جو ہم نے پیس لیا تھا یہ شامل کریں
04:42
گے اور دوستو اس کے بعد تقریباً ٹوٹل بیس منٹ لگیں گے چمچ
04:47
آپ نے کانٹینیوم مسلسل آپ نے چلاتے رہنا ہے یوٹیوب کے ساتھ
04:52
آپ ہمارے ویڈیو کو فیس بک انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پہ بھی دیکھ
04:56
سکتے ہیں اپنا پشار فوڈ کو آپ وہاں پہ بھی لائک کریں سبسکرائب کریں
05:00
اور ویڈیو دیکھتے رہے جب سے ہم نے یہاں پہ دودھ شامل کی ہے ٹوٹل
05:04
تقریباً پندر سے آٹاریمنٹ ہو گئے تو چمچ کو آپ نے مسلسل
05:09
چلاتے رہنا ہے دوستو یہاں پہ آپ کو نظر آ رہا ہے جو اس کے
05:13
بلبلے یہ اٹھنے لگے تو اس ٹیج پہ آپ نے چمچ کو بالکل بھی نہیں
05:17
چھوڑنا اس ٹیج پہ تو اس کے بعد تقریباً آٹھ سے سات سے آٹھ
05:22
منٹ لگیں گے ہمارا کیا تقریباً ریڈیو ہونے میں چمچ آپ نے
05:25
چلاتے رہنا ہے مسلسل لو ٹو میڈیم فلیم مالکی سے درمیان یہ آج کے
05:30
درمیان آپ نے کیر کو پکاتے رہنا ہے دوستو یہ جب بلبلے زیادہ
05:34
ہونے لگے اس ٹیج پہ یہ آپ کو نظر آیا بس ایک آدھ منٹ کی بات
05:39
ہے تو چمچ کو آپ نے کانٹینیو مسلسل چلاتے رہنا ہے کیونکہ کیر
05:43
بہت جلدی لگ جاتا ہے اس کے بعد پھر ٹیس نہیں ہوگا اگر آپ چمچ
05:48
کو چھوڑیں گے چولے کو ہم نے بند کر لی ہے کیر ہمارا ریڈی ہے تو
05:52
یہاں پہ گرم گرم آپ نے برطنوں میں ڈال لینا ہے کوئی بھی برطنوں
05:57
سٹیل والے ہو اور مٹی والے ہو یا اس طرح ڈسپوزیبل برطنوں اس میں
06:01
آپ ڈال سکتے اور دوستو تقریباً تقریباً سات کلو سے زیادہ جو
06:06
کیر ہے آدھا دے کلو والے یہ تیرہ ڈبے اور کچھ ایک کلو اس میں آدھا
06:11
کلو دوسرے چھوٹے اس میں اور اس کے اوپر آپ نے کچھ کٹے ہوئے پستے اور
06:16
بادام تقریباً ٹوٹل دس سے بار عدد کافی ہوں گے تو اس طریقے سے
06:21
باری باری کاٹ کر یہ اس کے اوپر آپ اس طریقے سے لگا سکتے باہر اس
06:26
کو تیس چالیس منلیہ ایک گھنٹہ رکھیں گے تاکہ تیمپریچر ڈاؤن ہو جائے
06:30
اس کے بعد چیسے سات گھنٹے یا پوری رات فریج میں رکھیں گے تو اس کا جو
06:34
ذائقہ ہے بلکل پرفیکٹ مزیدار آ جائے گا بلکل ایک دم ربڑی اس کا
06:39
ذائقہ ہوگا دوستو یہ دیکھئے فینل لک یقین کرے طریقہ کار آسان کم
06:45
خرچ ریسپی ہے لیکن کانے میں بہت ہی مزیدار دوستو ریسپی اچھی لگی ہو
06:51
تو ہمارا چینل اپنا پشار فوڈ نیٹورک ضرور سے طرف کریں شکریہ اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:27
|
Up next
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسینی لنگر
businesstime157
6 months ago
0:15
ماشاءاللہ جمعہ مبارک
businesstime157
6 months ago
1:01
ماشاءاللہ خانہ کعبہ کا غلاف
businesstime157
6 months ago
0:17
عجیب ایکٹنگ باپ بیٹی کی
businesstime157
7 months ago
0:45
ماشاءاللہ کیا منظر ہے۔ ا
businesstime157
6 months ago
1:08
کبڈی میچ دلچسپ
businesstime157
7 months ago
1:14
با با فرید صاحب کی نگری
businesstime157
6 months ago
0:39
So beautiful
businesstime157
3 months ago
0:17
Enjoy
businesstime157
3 months ago
1:28
So nice beautiful place
businesstime157
3 months ago
0:21
Good morning
businesstime157
4 months ago
0:15
Nice song
businesstime157
4 months ago
0:10
Dubai song
businesstime157
5 months ago
0:14
Song
businesstime157
5 months ago
0:29
Funny 🤣😆🤣😆
businesstime157
5 months ago
0:24
Mohabbat
businesstime157
5 months ago
0:26
Dance video
businesstime157
5 months ago
0:20
Game
businesstime157
5 months ago
0:22
MashaAllah
businesstime157
5 months ago
0:18
Talent
businesstime157
5 months ago
0:42
Good song
businesstime157
5 months ago
0:32
Muhabbat
businesstime157
5 months ago
0:41
Funny 😂😂
businesstime157
5 months ago
1:02
Kazakhstan Village
businesstime157
5 months ago
1:05
Lovely Dance
businesstime157
5 months ago
Be the first to comment