00:00علم کے معنی کیا ہیں؟
00:02پیارے دوستو علم کے معنی ہیں جاننا، آگاہی، حاصل کرنا
00:07علم حاصل کرنا ہر مسلمان، مرد اور عورت پر فرض ہے
00:11علم حاصل کر کے انسان اچھائی اور برائی کے درمیان فرق کر سکتا ہے
00:16اس لئے اللہ رب العزت نے فرمایا ہے
00:19پڑھے لکھے اور ان پڑھ برابر نہیں ہو سکتے
00:23علم کی بدولت ہی اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو
00:27فرشتوں پر فضیلت عطا فرمائی
00:30اس لئے ہم سب کو علم حاصل کرنا چاہیے
Comments