- 6 days ago
#ibneKazi #WaqtEMaloom #ibneKaziOfficial #Syria #Jolani #erdogan #MazloumAbdi #ProjectSufyani #Sufyani
Youtube: https://www.youtube.com/@WaqtEMaloom
Facebook: https://www.facebook.com/ibneKaziOfficials
Instagram: https://www.instagram.com/ibnekaziofficial
Telegram: https://web.telegram.org/k/#@ibneKaziOfficial
Dailymotion: https://www.dailymotion.com/ibnekaziofficial
X: https://x.com/ibnEKaazi
Whatsapp: https://whatsapp.com/channel/0029VamtkhRIXnlr17Oa2N27
WA Group: https://chat.whatsapp.com/L5C3YQITYI8JsF2brTSPNR
Youtube: https://www.youtube.com/@WaqtEMaloom
Facebook: https://www.facebook.com/ibneKaziOfficials
Instagram: https://www.instagram.com/ibnekaziofficial
Telegram: https://web.telegram.org/k/#@ibneKaziOfficial
Dailymotion: https://www.dailymotion.com/ibnekaziofficial
X: https://x.com/ibnEKaazi
Whatsapp: https://whatsapp.com/channel/0029VamtkhRIXnlr17Oa2N27
WA Group: https://chat.whatsapp.com/L5C3YQITYI8JsF2brTSPNR
Category
📚
LearningTranscript
00:00Assalamualaikum.
00:30وہ باتیں جو اس وقت ہم نے کی تھی اور وہاں پر موجود تھی جو ان لوگوں نے سن رکھی ہیں وہاں معلوم ہے کہ وہ ایونٹس یہاں ہونے والے ہیں تو میرا خیال ہے کہ اگر وہ چیزیں ابھی غائب بھی ہو گئی ہیں تو وہ بہتر ہوا ہے کیونکہ سیریا تک تو بہتر تھی چیزیں جو وہاں پر ہوئی لیکن یہاں پر جب ہوں گی تو پھر وہ سکتا ہے شاید مسکلات کا بارز بنتی کہ اتنے عرصے پہلے سے کیسے کسی کو اس طرح کی چیزیں جو ہیں وہ معلوم تھی تو بہت سالے معاملات جو ہیں وہ
01:00چینل ہے وقت معلوم کے نام سے جو اس وقت ہم نے بنایا ہے وقت معلوم کا نام رکھنا یہ اس لیے ضروری سمجھا گیا کیونکہ بہت سارے نام ہوتے ہیں اور اس کے جو ہے بہت سارے چینلز بنے ہوتے ہیں یہاں پر سو ٹھونڈنے میں جو ہے لوگوں کو بڑی مشکلات ہوتی ہیں اور ایسا نام ہو جو یونیک ہو اور جو میننگفل بھی ہو سو وقت معلوم جو ہے وہ ہمارے جو ٹاپک ہے ہمارا اس سے میننگفل بھی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن میں اللہ تعالی نے جب شیطان کے ساتھ
01:30اللہ تعالی کا مقالمہ جو بیان کیا گیا ہے جس کے اندرہ بتایا گیا ہے کہ جب اللہ نے فرشتوں سے کہا کہ سجدہ کرو اور شیطان نے سجدہ نہیں کیا جو مقالمہ بیان کیا گیا ہے اس میں شیطان نے کہا کہ مجھے محلت دی جائے لوگوں کے اٹھائے جانے تک یعنی کہ وہ ظاہر سے بات ہے شیطان بہت قریب رہا تھا اور لوہ محفوظ کے قریب قریب تک رہا تھا تو وہ جانتا تھا کہ قیامت بھی آنے والی ہے اس امام باتیں جن پر ایمان لانا ایک عام آدمی پر ایک ع
02:00وہ ساری باتیں وہ عمل رکھتا ہے وہ علم رکھتا ہے اور ان پر عمل رکھتا ہے ان پر یقین رکھتا ہے وہ جب شیطان نے کہا کہ مجھے محلت دی جائے اس وقت تک کہ جب لوگوں کو اٹھایا جائے گا کہ جب لوگوں کو اٹھایا جائے گا دوبارہ سے مبغوظ کیا جائے گا
02:16تو اس وقت اللہ نے جواباً کہا قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنزَرِينَ تو کہا رب نے یعنی اللہ نے کہا کہ قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنزَرِينَ تجھے اس وقت تک محلت دی جاتی ہے
02:25جو وقت معلوم ہیں یعنی مؤین مدت تک کے لئے اور اسے نفخہ بھی یعنی اگر آپ تفسیر میں جائیں گے تو پتہ چلیں گے کہ اسے نفخہ کہا جاتا ہے یہ قیامت سے پہلے کا وقت ہے قیامت کا وقت نہیں ہے
02:39سو قیامت سے پہلے کا وقت یعنی کہ یہ وقت معلوم یعنی کہ اس معلوم وقت تک کے لئے جو انسانوں کو دیا گیا ہے
02:46سو اس وجہ سے ہم جس ٹاپک پر بات کر رہے ہیں وہ وقت معلوم ہیں اور اس کے بارے میں جو روایتیں ہیں وہ ساری ہمیں بتائی گئی ہیں
02:53وہ اہلِ بیعت کی روایتوں میں بھی ملتی ہیں وہ رسول اللہ کی روایتوں میں بھی ہم نے پڑھی ہیں
02:58کہ وقت معلوم جو ہے وہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہے اور ان کے بعد کا جو کچھ عرصہ ہے جو ان کی حکومت کا ہے وہ وقت معلوم ہے
03:07اس کے بعد کیا ہے وہ نہیں معلوم کیونکہ قیامت کا علم سوائے خدا کے کسی کو نہیں ہے اور یہ بات اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کئی مرتبہ کی ہے
03:14صرف ایک یہی وہ بات ہے
03:16الہ یوم الوقت المعلوم جو محلت دی گئی شیطان کو
03:18اور یہاں اس بات سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ یہ جو شیطان کو وقت دیا گیا ہے
03:22الہ یوم الوقت المعلوم
03:23سو یہ شیطان کی زندگی کا وقت ہے شیطان کی موت کا وقت ہے
03:27یعنی کہ جب اس کے زندگی اختتام پائے گی
03:30الہ یوم الوقت المعلوم
03:31محلت ہی اس کو اس وقت تک کینی گئی ہے
03:33سو وہ اس ٹائم پر مارا جائے گا
03:36اور اہل بیت کی دیوائیت میں اگر ہم دیکھیں تو اس میں بتایا جاتا ہے کہ
03:40شیطان جو ہے وہ امام مہدی علیہ السلام کے ہاتھوں قتل کیا جائے گا
03:43وہ اس کا سر کاٹ دیے جائے گا
03:45اور وہ خود آئے گا چلتا ہوا
03:46اور جو تو اسے معلوم ہے کہ میرا وقت پورا ہو جائے گا
03:48تو وہ خود چلتا ہوا آئے گا آپ کے پاس
03:49اور اسے آپ جو ہے وہ قتل کریں گے
03:53سو اسی وجہ سے ہم نے وقت معلوم
03:55اس چینل کا نام جو ہے وہ رکھا
03:57اور یہ اس سے کافی میننگ فل ہے
04:00اسی معاملات کے بارے میں
04:02حالات کی طرف آتے ہیں
04:03حالات بہت زیادہ تبدیل ہوتے جا رہے ہیں
04:05اور لوگ کافی کنپیوز ہیں
04:07کیونکہ سیز فائر ہوئے تو اس کے بعد
04:09کوئی جنگی ماحول اس وقت نظر نہیں آرہا
04:11اور انڈیا پاکستان کی طرف موجودہ حالات
04:14اگر دیکھیں تو کچھ بھی نظر نہیں آرہا
04:16اگر ایران اور اسرائیل کی جانب دیکھیں
04:18تو کچھ بھی نظر نہیں آرہا
04:19بیان بازیاں نظر آ رہی ہیں
04:21اور وہ معاملات کچھ نہ کچھ
04:23کہیں نہ کہیں ترتیب پا رہے ہیں
04:24کہیں نہ کہیں معاملات ہو رہے ہیں
04:26اور جو گراؤنڈ بنایا جاتا ہے جنگ کے لیے
04:30اس طرح کی چیزیں کی جا رہی ہیں
04:31لیکن یہ ایک عام آدمی تک
04:34ظاہر سی باتیں خبریں نہیں پہنچ رہی ہوگی
04:36اور اتنی باری خبریں جو ہیں وہ
04:38لوگ نظر میں بھی نہیں رکھتے
04:40تو اس وجہ سے بھی شاید لوگوں کو اندازہ
04:42نہ ہو رہا ہو کہ یہ جنگی حالت
04:44ابھی واپس ہونے جا رہے ہیں
04:45اور یہ اگلے دو مہینے جس طرح ہم نے
04:48پہلے بھی ذکر کیا تھا تو دو مہینے بہت زیادہ ہیں
04:51ان دو مہینوں کے اندر اندر
04:52عاملات جو ہے وہ خراب ہو سکتے ہیں
04:54اور دوبارہ سے جنگ شروع ہو سکتے ہیں
04:56خصوصاً پاکستان اور انڈیا کی
04:58کیونکہ بلوچستان میں جو اس وقت حملے پہ حملے ہو رہے ہیں
05:00اس کی جوابی کاروائیاں
05:03یقیناً انڈیا کے اندر بھی
05:04کہیں نہ کہیں ہوں گی اور جب ہوں گی
05:06تو نتیجہ تن
05:07واپس دوبارہ جنگ جو ہے وہ
05:10شروع ہونے والی ہے اور
05:12یہ بہت جلد ہونے والا ہے اس میں زیادہ دیر
05:14نہیں ہے یہ
05:16صرف بتایا جا سکتا ہے کوئی حتمی
05:18طور پر جو ہے وہ کہا نہیں جا سکتا
05:21لوگ محسوس کر رہے ہیں ان چیزوں کو اب
05:24ایران اور اسرائیل کا معاملہ
05:25اسی طریقے سے اربل کے اندر
05:27جو ایک گورنمنٹ بیٹھی ہوئی ہے
05:29مسعود بارزانی کی اسے بھی
05:31کمزور کیا جا رہا ہے وہ کردوں کی گورنمنٹ
05:33ہے مسعود بارزانی کرد ہیں ان کی گورنمنٹ
05:35ہے جو ایران کی
05:36اتحاد سے جو ہے وہ بنائی گئی تھی
05:39اور اس میں قاسم سلمانی نے بہت کردار ادا کیا تھا
05:41اس کو بھی جو ہے وہ
05:42کمزور کیا جا رہا ہے وہاں کے
05:44مقام کردوں کے ساتھ مل کر
05:45اور وہ کمزور ہو رہی ہے
05:48اگر وہ حکومت گرتی ہے تو نقصان
05:50جو ہے وہ ایران کو اس میں ہوگا
05:51اور کردوں کو ایک موقع ملے گا
05:53یعنی جو کرد آلائنسز ایسے ہیں
05:56جو اس وقت ایک اسٹیٹ بنانا چاہتے ہیں
05:58ان کو موقع ملے گا اور وہ معاملات آگے بڑھیں گے
06:01اور وہ یقیدن بڑھنے ہیں کبھی نہ کبھی
06:03بٹ یہ کہ وہ اس کے لئے ایک راؤن بنتا جا رہا ہے
06:06انٹرسٹنگ چیز یہ ہے کہ سیریہ جو ہے
06:08وہ بہت زیادہ وہاں پر معاملات کافی آؤٹ ہو رہے ہیں
06:12اور جو حیات تحریر شام ہے
06:13اس کے لئے جو امریکن ایک
06:16ایل چیز سے کہتے ہیں
06:18یو ایس انوائی جو ہے
06:19انہیں بٹھایا گیا ہے
06:20وہ وہاں پر مذاکرات کروا رہے ہیں
06:22ایس ڈی ایف کے
06:24یعنی کردوں کے درمیان
06:26دروس کمیونٹی کے درمیان
06:27حیات تحریر شام کے درمیان
06:29اور باقی تباہ گورنمنٹ جو ہے
06:36کہ دینا چاہ رہے ہیں
06:37حیات تحریر شام کو
06:38یعنی کہ یہ جولانی والی جو گورنمنٹ ہے
06:41اس کو
06:41اور وہاں پر مسلسل میٹنگیں ہو رہی ہیں
06:44وہ ہم مسلسل دیکھ رہے ہوتے ہیں
06:47آپ لوگ خبریں ملتی ہوں گی
06:48اور ہم نے جو چینل
06:49اپنا واتسپ چینل بنا رکھا ہے
06:51اس کے اوپر تو جو ایسی خبر ہمیں لگتی ہے
06:53کہ جو دینے لائک ہے
06:54ضرور ہم وہاں پر دیتے ہیں
06:56اور واتسپ گروپس بھی ہیں
06:57اس میں بھی دے رہے ہوتے ہیں
06:58ٹیلیگرام کا چینل ہے
06:59اس پر بھی دے رہے ہوتے ہیں
07:00تو اس طرح کی جو خبریں ہم دیکھ رہے ہیں
07:02وہ وہاں پر
07:04ہو رہی ہیں
07:05مسلسل ہو رہی ہیں
07:05اور میٹنگز جو ہیں وہ
07:06ایس ڈی اپ کے ساتھ
07:07یعنی مظلوم عبدی
07:08جس کے پر کافی ڈیٹیل میں ویڈیو بھی بنائی تھی
07:10وہ مظلوم عبدی کے گروپ کے ساتھ بھی ہو رہی ہے
07:13چونکہ
07:14اگر ہم دیکھیں تو
07:15سیریا کے اندر
07:16ایک دروس کمیونٹی
07:17ایک بہت بڑا
07:19طبقہ ہے
07:20اور ایک بہت ہی
07:21مسلح گروپ ہے
07:23اسی طریقے سے
07:24ایس ڈی اپ جو ہے
07:24وہ اس سے بھی بڑا مسلح گروپ ہے
07:26تو اگر حیات تحریر شام ہے
07:29تو اس کو اگر کوئی
07:30ڈیفیٹ کر سکتا ہے
07:31تو وہ جو ہے
07:32مظلوم عبدی کا جو گروپ ہے
07:34ایس ڈی اپ
07:35سیرین ڈیموکریٹک فورس
07:36یہ کر سکتی ہے
07:37اور اس وقت
07:39کافی پرابلم جو ہے وہ
07:40بنی ہوئی ہے
07:41کیونکہ
07:42ایس ڈی اپ کے لیے
07:43یو ایس انوائی کا کہنا یہ ہے
07:45جو الچی ہیں
07:46ان کے
07:46امریکہ کے
07:47ان کا کہنا یہ ہے
07:48کہ
07:48تم اپنے
07:49ہتھیار رکھو
07:50تم جو ہے
07:51یہاں سے
07:52جو عرب علاقے ہیں
07:54انہیں خالی کرو
07:54اور کرد علاقوں تک
07:56محدود رہو
07:56اور سیریا کو
07:58ایک باقیتہ
07:58پورا سیریا
07:59بنے
08:00اور اس کی جو ہے
08:01وہ پوری گورنمنٹ جو ہے
08:02وہ جلانی کو دے دی جائے
08:03اور دروس کمیونٹی
08:04کو بھی یہی کہا جا رہا ہے
08:05اور اسی طریقے سے
08:06سیریا
08:07ڈیموکریٹک فورس
08:08کو بھی یہی کہا جا رہا ہے
08:09کہ دونوں کے دونوں
08:10جو ہے وہ ہتھیار
08:10رکھیں
08:11ایچ ٹی ایس
08:12حیات و تہرہ شام
08:13جولانی کے ساتھ
08:14جو ہے وہ
08:14مذاکرات کریں
08:15اور ان کی
08:15چھتری تلے جو ہے
08:17وہ ان کے ساتھ
08:17مل کر کے کام کریں
08:18یہ بات جو ہے
08:20وہ مسلسل کی جا رہی ہے
08:21اور
08:22اس بار جو ابھی
08:23ریسنٹلی جو
08:24کل پرسوں جو بیان آیا ہے
08:25اس کے اندر دھمکیاں
08:26تک دی گئی ہیں
08:26کہ
08:27اگر
08:28مظلوم
08:29یعنی سیرین
08:30ڈیموکریٹک فورس
08:31جو ہے وہ اگر یہ سمجھتی ہے
08:32کہ
08:32اس کے پیشے امریکہ ہے
08:34سو امریکہ کبھی بھی
08:35اپنا ہاتھ ہٹا سکتا ہے
08:36امریکہ کوئی
08:37دوسرا آپشن بھی دیکھ لے گا
08:39اگر ہماری باتیں
08:40نہیں مانی جائیں گی
08:40تو اس طرح کے جو بیانات ہیں
08:42وہ
08:42یو ایس انوائی جو ہے
08:44وہ جو الٹی ہے
08:45اس نے جو ہے
08:45وہ دیا ہے
08:46جو ان کا آپ سفیر کہہ لیں
08:48ایک طریقے سے
08:48اس نے جو ہے وہ سارے بیانات
08:50اس طرح کے دیئے ہیں
08:52اور یہ کافی سخت بیانات ہیں
08:54اب
08:55لوگ یہاں پر کنفیوز ہیں
08:57کیونکہ
08:57سفیانی کی حکومت
08:59جو ہے وہ بننی ہے
09:00اور وہ پورے سیریا کے اوپر
09:02جو ہے وہ بننی ہے
09:03اب یہ تک جولانی کا قدر
09:04ہم کردار دیکھیں
09:05تو جولانی صاحب نے
09:06جتنا بھی
09:08اسرائیل کو رقبہ دینا تھا
09:10وہ دے دیا ہے
09:10گولان ہائٹ سے دے دیئے ہیں
09:12اس کے بعد جو ہے وہ
09:13جمیسک تک جو ہے
09:15جو علاقہ ہے
09:16وہ پورا کا پورا
09:17اسرائیل نے
09:17بفر زون بنا لیا ہے اپنا
09:19اور وہ وہاں پر آگے آ رہا ہے
09:20درہ اور وہ دوسرے علاقے جو ہیں
09:22ادھر تک جو ہے وہ آ چکا ہے
09:24وہاں پر اس نے اپنی
09:25فوج بٹھا چکا ہے
09:27اور وہ آپ
09:27مسلسل خبروں میں دیکھتے رہتے ہوں گے
09:29کہ فوج آ رہی ہے
09:30مزید آ کے بڑھ گئی
09:31آج مزید آ کے بڑھ گئی
09:32آج مزید حملے ہو گئے
09:33سوہ وہ انہوں نے
09:34قبضہ جمع لیا ہے
09:35جولانی پتنی
09:37کیا کر رہے ہیں
09:38نہ اس کے پاس کوئی
09:39بولنے لائک
09:40اس کی اتنی حمت ہے
09:41نہ وہ کچھ ایکشن کر سکتا ہے
09:43اور
09:44بس وہ سیدھی سی بات ہے کہ
09:45بشار الاسد کے خلاب
09:47تو آنا تھا
09:48سوہ وہ آیا
09:48اور اس نے وہ سارے کام کر دیئے
09:50جو اسرائیل کے
09:52امریکہ کے اور
09:52عربوں کے فیور کے تھے
09:54وہ تو کام انجام دے دی
09:55بٹ یہ جو
09:56اصل کام جو
09:57انجام دینا چاہیئے تھا
09:58اس میں وہ
09:58کچھ بھی نہیں کہتا ہے
09:59اس میں تو خاموش بیٹھا ہے
10:00بلکہ ان کی سپورٹ کیے جا رہا ہے
10:03اگر وہ کوئی علاقہ مانگتے ہیں
10:04وہ دے دیتا ہے
10:04اگر وہ کہتا ہے
10:05اپنی
10:06اس علاقے سے
10:07فورس ہٹا لو
10:08تو یہ ہٹا دیتا ہے
10:09تو اس طرح تو یہ
10:10پورا علاقہ جو ہے وہ
10:12اسرائیل کو ایک طریقے سے
10:13دے چکا ہے
10:14اگر ہم دیکھیں
10:14تو دمش کے قریب تک کا علاقہ
10:16جو ہے وہ
10:16اسرائیل کے
10:17ہینڈوور ہو چکا ہے
10:19اب
10:20اس ڈی ایف اور یہ دوسرے
10:21تنظیمیں جو ہیں
10:23ان سے کہا جا رہا ہے
10:23کہ تم بھی یہ کام کرو
10:25اس ڈی ایف سے دیکھیں
10:26اسرائیل کو کوئی خطرہ نہیں ہے
10:27اور
10:28نہیں دروس کمیونٹی سے
10:30کہ اسرائیل کو کوئی خطرہ ہے
10:31خطرہ اگر
10:32اسرائیل کو کبھی ہو بھی سکتا ہے
10:34جو اس وقت
10:35موجودہ صورتحال کے مطابق
10:37تو اسرائیل کو خطرہ اگر ہو سکتا ہے
10:39تو وہ
10:39حیاتو تہرہ شام جولانی کے گروپ سے ہی ہو سکتا ہے
10:42اس کی وجہ یہ ہے
10:43کہ یہ ایک شدت پسند تنظیم تھی
10:44ایک جہادی تنظیم تھی
10:45ایک مذہبی
10:46مائنشت ٹکنے والی تنظیم تھی
10:48چاہے بھلے وہ
10:49اسرائیل کے فیور میں کام کر گئے ہو
10:51لیکن
10:52ان کی جو ایک بیس ہے
10:53وہ بیس تو یہی ہے
10:54سو اس وجہ سے خطرہ انہیں
10:56وہ حیاتو تہرہ شام جولانی گروپ سے ہی ہے
10:58اس کے علاوہ کسی گروپ سے نہیں ہے
11:00تو پھر یہ
11:02یو ایس کا جو صفیر ہے
11:03جو الچی ہے
11:04جو انوائی ہے
11:04وہ کیوں اس طرح کی باتیں کر رہا ہے
11:06اور کیوں ایس ڈی ایف کو پیچھے کر رہا ہے
11:09تو یہ
11:09جہاں تک
11:11اس وقت حالات
11:12معاملات نظر آ رہے ہیں
11:13وہ بلکل برقس نظر آ رہے ہیں
11:15اور ایسا نظر آ رہا ہے
11:16کہ بہت سارے لوگ جو ہے
11:17وہ گمان بھی کر رہے ہیں
11:19کہ جو
11:20صفیانی کی جو حکومت ہے
11:22وہ ایکچلی بن چکی ہے
11:23اور
11:24جو جولانی ہیں
11:26وہ سیم وہی کردار
11:27اس کے اندر
11:27وہ صفات
11:28وہ کی کردار
11:29جو ہے
11:29وہ اس کا نظر آ رہا ہے
11:30بہت ساری باتیں
11:31اس کے اندر جو ہے
11:32وہ اس کی ایسی ہو رہی ہیں
11:33یعنی کہ
11:33ایک تو آل امیہ کی
11:35قربت ہونا
11:36آل امیہ کیلئے
11:37بہت زیادہ
11:37محبت رکھنا
11:39پھر
11:39اہل تشیعیو سے
11:41اور اہل بیت
11:42علیہ مسلم سے
11:43اور ان کے بارے میں
11:44وہ تھوڑا سخت رویہ رکھنا
11:45پھر ان کے مزارات کے بارے میں
11:47سخت رویہ رکھنا
11:48وہ ساری باتیں
11:48جو صفیانی کی کردار میں
11:50بتائی گئی ہیں
11:50اس میں سے
11:51میکسیمم جو ہے
11:52وہ اس وقت
11:53جو جولانی ہیں
11:54وہ پوری کر رہا ہے
11:55اور اس کا جو لسکر ہے
11:56جو اس کے جو لوگ ہیں
11:57سیم وہ پورے کے پورے
11:58وہ باتیں جو ہے
11:59وہ پوری کر رہے ہیں
12:00وہ تو خود کہتے ہیں
12:01کہ ہم تو آل امیہ کے
12:02بچے ہیں
12:02ان کی بیٹے ہیں
12:03تو وہ ان کی
12:04خود اپنے آپ کو
12:05اپنی نسل
12:06ان کی نسل سے
12:07جوڑ رہے ہوتے ہیں
12:08جبکہ وہ
12:08ظاہر سے باتیں نہیں ہیں
12:09لیکن یہ کہ وہ
12:10ایک نسل سے جوڑ رہے ہوتے ہیں
12:11کہ روحانی باپ
12:11روحانی ہماری
12:13ہمارے باپ دادا
12:14جو ہیں وہ بتا رہے ہوتے ہیں
12:15تو
12:16یہ ساری باتیں
12:17تو ان میں پوری ہو رہی ہیں
12:18تو
12:18دیکھا جائے تو
12:19فیلحال تو یہی نظر آ رہا ہے
12:21کہ
12:22صفیانی جو ہے وہ
12:23بسکلی آ چکا ہے
12:24لیکن ایسا نہیں ہے
12:26اور یہ بات
12:27ہم نے
12:27بہت پہلے بھی کہی ہے
12:29اور اس میں بتایا تھا
12:30کہ
12:30جو روایتیں ہیں
12:32وہ پوری
12:33ہونی ہیں
12:33سو وہ ہوں گی
12:34اور
12:35اس میں
12:36جو جولانی کا کردار
12:38اس وقت موجودہ
12:39جو جولانی کا کردار ہے
12:40وہ
12:41آنے والے دنوں کے اندر
12:42کہیں بھی نہیں ہیں
12:43یعنی کہ آنے والے دنوں میں
12:44جولانی
12:45جو ہے وہ نہیں رہے گا
12:47اور وہ
12:48وہ مارا جائے گا
12:49اس کے لئے معاملات
12:50اچھے نہیں ہیں
12:51اور جامعہ مزید
12:51دمیش میں جو
12:52بتایا گیا ہے
12:53کہ مینار کے منحدم
12:54ہونے کے ساتھ
12:54ہی معاملات
12:55خراب ہو جائیں گے
12:55اور پھر ایک
12:56منادین ادا دے گا
12:58کہ
12:58ہم پر بہت
12:59سخت مصیبت
13:00جو ہے وہ قریب ہیں
13:01سو وہ
13:02معاملہ
13:03ہو چکا ہوگا
13:04اور وہ معاملہ
13:05ہم نے
13:05ٹائم لائن بھی
13:06اس کی دی ہوئی ہے
13:06کہ دوہ دار چھبیس کے
13:07جون سے پہلے پہلے تک
13:08یہ معاملہ
13:09ہو جائے گا
13:11کیونکہ
13:11اس ٹائم تک ہی
13:12ہونا چاہیے
13:13اس سے پہلے
13:13نہیں
13:14کیونکہ
13:14اگر سفیانی
13:15کہیں ہیں
13:15سو اس کی حکومت
13:17جب بنے گی
13:18تو وہ
13:19نو ماہ کی ہوگی
13:20اور اس کے پانچ
13:21سی مہینے پہلے
13:22جو ہے وہ
13:22اس کو
13:23منٹین کرنے میں لگیں گے
13:24اس حکومت کو
13:25بنانے میں لگیں گے
13:26یعنی کہ
13:26تقریبا
13:26پندرہ مہینے کا
13:28عرصہ بتایا جاتا ہے
13:30جو اس کی حکومت کا
13:31بنے گا
13:31سفیانی کی حکومت کا
13:32تو اس لحاظ سے
13:33اگلے سال کے
13:35جون تک
13:35ہم جو سمجھتے ہیں
13:36کہ وہ
13:37یہ والا معاملہ
13:38جولانی کا
13:39ہونا چاہیے
13:39اور اس ٹائم پر ہی
13:40جو ہے وہ
13:41پھر جو شخصیت آئے گی
13:42وہ پھر
13:43سفیانی
13:44وہ ہوگی
13:45اور وہ بن سکتی ہے
13:46یعنی کہ
13:46اس کا بہت ساری صفات
13:47وہ آپ کو
13:48خود ہی پرہ چلیں گے
13:49اگر جامعہ وزید
13:49دمیش کا
13:50مینار منحدم ہو جائے
13:51اور جولانی
13:52نہ رہے
13:52تو پھر آپ
13:53خود سمجھ سکتے ہیں
13:54کہ پھر تو
13:55وہی والی بات
13:55پوری ہوگئی
13:56روایت ہی پوری ہوگئی
13:57جب تو پھر تو
13:57آنے والا ہے
13:58وہ تو
13:58سفیانی ہی ہوگا
13:59جاہے اس کا
14:00نام کچھ بھی ہو
14:01نام تو
14:01سفیانی ظاہر سے
14:02باتیں نہیں ہیں
14:02نام تو کچھ
14:03اور ہی ہونا ہے
14:04اور نام یہ بھی نہیں ہے
14:05کہ سیم جو ہم
14:06سمجھتے رہے ہیں
14:07کہ وہی ہو
14:08یا جو ہمارے پاس
14:09چار پانچ
14:09روایتوں میں
14:10رہا ہے
14:10وہی ہو
14:11تو نام کچھ
14:12اور ہو سکتا ہے
14:13سمبلک نام بھی ہوتے ہیں
14:14اصل میں
14:14اس وجہ سے
14:15لوگوں کو پہچاننے میں
14:16مشکل ہو جاتی ہے
14:17سو کوئی اور
14:18نام بھی ہو سکتا ہے
14:19لیکن وہ شخصیت
14:21وہی ہوگی
14:21اور وہ
14:22پھر وہ سارے
14:23کردار
14:24جو ہے وہ
14:24عدا کرے گی
14:25یہاں پر بڑی
14:25انٹرسٹنگ چیزیں
14:26ہوتی جا رہے ہیں
14:27کہ
14:27جو عبداللہ اکلان ہے
14:29جو
14:30پی کے کے کا
14:31سربراہ تھا
14:33اور مظلوم عبدی
14:34کا کبھی
14:34سربراہ رہا ہے
14:35وہ
14:35کیونکہ
14:36مظلوم عبدی
14:37جو ہے وہ بھی
14:38جو ایس ڈی ایف کا
14:39جو چیف ہے
14:39اس وقت
14:40وہ پی کے کے میں
14:41ایک سپاہی
14:43ایک کمانڈر کی
14:44حیثیت رکھتا تھا
14:45اور عبداللہ اکلان
14:46جو ہے
14:46وہ اس کا
14:47لیڈر ہوا کرتا تھا
14:49اندر ایک آئیلینڈ ہے
14:50ترکی میں
14:51امرالی آئیلینڈ
14:52وہاں پر جو ہے
14:53وہ قید ہے
14:53اور وہ تقریباً
14:54بیس پچھس سال
14:55اس کو ہونے والے ہیں
14:56وہ وہاں پر
14:57تب سے قید ہے
14:58اور ابھی
14:59اس نے
14:59جو آپ نے دیکھا ہوگا
15:00کہ اس نے
15:01جتنے بھی پی کی کے
15:02لوگ ہیں
15:03ان سے کہا ہے
15:03کہ اپنے ہتھیار کو
15:04جو ہے وہ ڈال
15:05کردوں کی جو تنظیم ہے
15:06اور وہ ہتھیار
15:07ڈال رہے ہیں
15:08اور اس کے بعد پر
15:08اس کا معاہدہ وغیرہ
15:09ہونے جا رہا ہے
15:10تو وہ بھی
15:12ایک بڑی عجیب بات
15:14ہو رہی ہے
15:14کہ ان کا
15:16ان کے ساتھ
15:16معاہدہ ہونے جا رہا ہے
15:17اور وہاں پر
15:18بہت تیزی کے ساتھ
15:19جو ہے وہ
15:19تبدیلیاں آ رہی ہیں
15:21ان وغروپوں کو
15:22جو ہے وہ
15:22ایس جی ایف کی شتری
15:23چلے جمع کیا جا رہا ہے
15:25دیکھیں بعض چیزیں
15:26ایسی بھی ہوتی ہیں
15:26کہ اصل میں
15:28دکھا ہمیں
15:29یہاں کا جا رہا ہوتا ہے
15:30اور کام
15:31یہاں پر کیا جا رہا ہوتا ہے
15:33تو
15:33اس وقت جو
15:34سیریا کے اندر
15:35جو کچھ ہو رہا ہے
15:36وہ بسکلی
15:38محمد بن سلمان
15:40اور یہ جو عرب کے لوگ ہیں
15:42جنہوں نے پیسہ دیا ہے
15:45یہ ان کی آنکھوں میں
15:47دھول جھکنے کے لیے ہو رہا ہے
15:48تو
15:50اس وقت
15:51انہوں نے پیسہ دیا ہے
15:52اور ان کے ساتھ
15:53بگاڑی بھی نہیں جانی ہے
15:54تو اس لیے
15:55جو کچھ ہو رہا ہے
15:57یا جو کچھ نظر آ رہا ہے
15:58جو کچھ باتیں ہو رہی ہیں
16:00وہ ایسا لگ ضرور رہا ہے
16:01کہ
16:02حیات تحریر شام کی فیور میں ہو رہا ہے
16:04جولانی کی فیور میں ہو رہا ہے
16:07یا عرب جو چاہتے تھے
16:08محمد بن سلمان وغیرہ
16:09کہ احمد الشرع ہمارا بھائی ہے
16:11دینی بھائی ہے
16:12یہ وہ ایکسو ایز ایٹ
16:13جو بھی انہوں نے چورن بیشا ہوا ہے
16:15سو وہ آ گیا ہے
16:16کیونکہ انہوں نے پیشے بہت سپورٹ کی تھی
16:18پیسوں میں
16:18اور اتنی پیسہ لگایا
16:21اور اتنی تنظیم کو
16:22اتنے عرصے سے چلاتے رہے
16:24یہ جو شام کا بورا حال ہے
16:25وہ بشار الاسد کی وجہ سے نہیں تھا
16:27شام میں قتل و غارت گری رہی
16:29وہ سیاہ سنی کا مسئلہ نہیں تھا
16:31وہ سارا مسئلہ جو تھا
16:32وہ تو ان عربوں کا تھا
16:34جنہوں نے شام کو پنپنے نہیں دیا
16:35کیونکہ تیل انہوں نے اپنا بیچنا تھا
16:37وہ بہت سارے مسائل ہیں
16:39جو آپ اگر پولیٹیکل ہی دیکھیں گے
16:41اور ایک علاقہی لیول پر دیکھیں گے
16:43کہ جہاں سے پیسہ کیسے جنریٹ کیا جائے
16:46اور دوسرا جو کمپیٹیٹر ہے
16:47اس کو کیسے گرایا جائے
16:49تو یہ سارا کام
16:49عربوں نے وہ کام انجام دیا
16:51تو یہ بشار الاسد
16:53اسی وجہ سے اکثر میں نے اس کی حمایت کی
16:54تو وہ بات اسی وجہ سے تھی
16:56کہ یہ ایک پولیٹیکل چیز کے ساتھ ساتھ
17:00ایک بزنس لیول کے اوپر بھی
17:02یہ بہت زیادہ اس کے اندر
17:04ان چیزوں کا اور اس کی وجہ سے
17:06ہی سارے معاملات ہوئے ہوئے تھے
17:08تو انہوں نے جو یہ کام کیا
17:11اور اس کے بعد جو اب بندہ بٹھایا ہوا ہے
17:13تو وہ ان کا ہے
17:14اب ان کے بندے کو
17:16امریکہ چونکہ اتحادی ہے
17:18اور پھر اس کے بعد امریکہ کو بہت
17:20اس وقت کام لینا ہے
17:21فیلحال ریجن میں
17:22اتنے سارے لوگوں سے تو
17:23آپ لڑائی نہیں لے سکتے
17:25تو اس لیے بھی
17:26حیاتو تہگشام جولانی
17:29جو ہے وہ ایک فیورٹ پرسن
17:31جو ہے وہ بنا ہوا نظر آ رہا ہے
17:32بظاہر
17:33بظاہر نظر آ رہا ہے
17:35حقیقتا نہیں ہے
17:36یہ بات میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں
17:38اور یہ بات بہت پہلے سے بتا چکا ہوں
17:40کہ یہ ان کے لیے
17:41کوئی حیثیت نہیں رکھتا
17:43سوائے ایک چھوٹے سے
17:45ٹکڑی کے
17:46بٹالین کے کمانڈر کے
17:48یہ اس لیول کا بندہ نہیں ہے
17:50اور حالانکہ ابھی بھی صدر ہے وہ
17:53سیریا کا
17:53بٹ وہ اس لیول کا بندہ ہی نہیں ہے
17:56کہ وہ سیریا کو ہینڈل کر سکے
17:58یہ امریکن کی نظر میں بھی
18:00یہ اسرائیل کی نظر میں بھی
18:02اور یہ جو بڑی بڑی طاقتیں ہیں
18:04ان کی نظر میں
18:05سوائے کمانڈر سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتا
18:07بس وہ انہوں نے آنکھیں
18:10تھوڑی سی نیچے کی ہوئی ہیں
18:12کہ چلو چلنے دو
18:13کیونکہ ابھی حالات ہمارے فیور میں نہیں ہیں
18:15کہ ہم اس کو ہٹائیں
18:17یہی وہ بندہ ہے جو اس وقت ہمارے لیے
18:19سب سے زیادہ فیوریبل کام کر رہا ہے
18:20سو ہمیں اس کو رکھنا پڑے گا
18:22کیونکہ پیچھے اس کے بہت بڑے
18:23بزنس مین کھڑے
18:25اس وجہ سے بھی اسے موقع مل رہا ہے
18:28اب جو تبدیلیاں ادھر ہو رہی ہیں
18:31عبداللہ اکلان اور یہ پی کے والی
18:33یہ آپ دیکھیں گے کہ اگلے چھے مہینے
18:36بہت زیادہ بات بتا رہا ہوں میں
18:38اگلے چھے سات مہینے کے اندر اندر
18:40جو پاکستان انڈیا اگر ہے
18:43یہ سب تو بتا چکے کہ دو مہینے کے اندر اندر
18:45آپ سمجھ نہیں ہو جائے گا
18:46کیونکہ ٹریلر اگر ہو چکا ہے
18:48تو پھر فلم ریلیز ہونے والی کہانی
18:50وہ جلدی ہو جائے گی
18:51یا ٹریلر ٹو بھی ہو سکتا ہے
18:52اور وار جو ہے وہ تھوڑا
18:54نومبر دسمبر تک کھٹ جائے
18:56لیکن یہ ہے کہ وہ سب کچھ دوارہ ہونے والا ہے
18:58اسی طریقے سے جو ترک کی سائٹ کی بات کر رہا ہوں
19:01تو سیریا عراق اور ترکی کی طرف کا معاملہ
19:04تو ترکی جو ہے وہ اس کا
19:06اس کے لیے برا وقت شروع ہے
19:08اور اردگان کا بہت برا وقت شروع ہے
19:10وہ آپ ابھی کچھ دنوں میں دیکھ لیں گے
19:12کہ اردگان کیلئے کیا کیا معاملات خراب ہونے والے ہیں
19:14اور خود اردگان کی حکومت
19:16جو ہے وہ کس طریقے سے نیچے گرتی ہے
19:17سو وہ اگلے چھ مینے کے اندر آپ کو نظر آ جائے گا
19:20جو یہ پلان ہے نا یہ ایسے ہی نہیں ہے
19:22یہ پورا ایک
19:23پورا ایک یہ نیٹورک ہے
19:25ایک طریقے سے
19:26اور یہ سب اپنے اسی مقصد پر کام کر رہا ہے
19:30جو سیرین ڈیموکریٹک فورس ہے
19:32مظلوم عبدی ہے
19:33اسے انہوں نے لانا ہے وہ لے آئیں گے
19:35وہ اس کے لیے حکومت بنانا چاہ رہے ہیں
19:37اس کے لیے حکومت وہ بنا دیں گے
19:38اس کی وہ تیاری کر رہے ہیں
19:39وہ تیاری چل رہی ہے
19:40اور بظاہر جو دکھ رہا ہے وہ ہے نہیں
19:43وہ ایک جال ہے ایک سادش ہے
19:45جو ہمیں رکھائی دے رہے ہیں
19:47اچھا جب اردگان کا معاملات خراب ہوں گے
19:50تو وہاں پر عبداللہ اکلان
19:51اور وہ دوسری جو بھی
19:52جو بھی لوگ ہوں گے اس وقت موجود
19:54ان کی حکومتیں شاید وہاں پر مستحکم ہو رہی ہوں
19:57یا وہاں پر کچھ
19:59کیا تبدیلیاں ہیں
20:01جو کہ انیکسپیکٹڈ ہے
20:03ایسی چیزیں ہیں جو
20:03میں سمجھتا ہوں کہ شاید
20:05عبداللہ بھی نہیں کر سکتے
20:06ایسی ایکسپیکٹ نہیں کر سکتے ہم
20:07ایسی انیکسپیکٹڈ چیزیں ہیں
20:09تو وہ ہونے والی ہیں
20:12تو جب وہ وہاں پر ہو چکی ہوں گے
20:14تو پھر یہاں سیریا کے معاملات
20:15اور یہ سارے معاملات
20:16تبدیل کرنا ان کے لیے بہت زیادہ آسان ہونا شروع ہو جائے گا
20:20اور اسی وجہ سے دیکھیں
20:22جو روایتیں بتائی گئی ہیں
20:24روایتوں کو سمجھیں گے
20:26تو اس کو بھی
20:27پوسیبل سیناریو بھی سمجھ میں آئے گا
20:28کہ روایت میں بتایا گیا ہے
20:30کہ جو
20:31صوفیانی ہوگا
20:32اس کے جو
20:33جو حکمران ہوں گے
20:35صوفیانی کے سرداروں کی
20:36عطاعت جو ہے وہ
20:37استمبول میں کی جائے گی
20:38تو استمبول کے اندر
20:41عبداللہ اکلان جیسے لوگ
20:43جو
20:44اگر ہم کہتے ہیں کہ
20:46میں نہیں کہہ رہا ہوں آج بھی
20:48کہ صوفیانی جو ہے وہ
20:49مظلوم عبدی ہے
20:51پیچھے بیک گراؤن آل امیہ سے
20:54کس کا ملتا ہے کوئی نہیں جانتا
20:55وہ آپ کو نہیں معلوم ہوگا آج بھی
20:58کہ کیسے ملتا ہے
20:59کیونکہ قومیتیں جو ہے نا
21:00بظاہر عرب قوم سے دیکھیں
21:02فارسی قوم بن چکے نا
21:05جیسے آیت اللہ سید علی خاملہ یہ ہے
21:06تو سید قوم عرب تھی
21:08حاشمی ہیں سید ہیں
21:10بٹ وہ تو آج فارسی ہیں
21:11سو
21:12بلکل تبدیلی ہو گئی نا
21:14لیکن پیچھے سے نسل تو
21:15نسل علی ہے نا
21:16تو اسی طریقے سے
21:18جو سفیانی ہے
21:19وہ کس نسل سے آئے گا
21:21یورپین بن کر آئے
21:23ہو سکتا ہے
21:23نا رہے اس کا بچہ ہو کوئی
21:25ہو سکتا ہے
21:25کردوں میں سے ہو
21:26ہو سکتا ہے
21:26ترکوں میں سے ہو
21:27ہو سکتا ہے
21:27عربوں میں سے ہو
21:28آپ نہیں ہم نہیں جانتے
21:29اس وقت نا
21:30تو
21:30چینج ہو چکا ہوگا
21:32جو بھی ہوگا
21:33وہ ہم نہیں
21:34اس کو بظاہر
21:35ایسے نہیں جانتے
21:36کہ یہ عربی بھی ہے
21:37اور یہ آل امیہ میں سے
21:38ڈیریکلی بھی ہے
21:39تو اس طرح
21:40شاید نہ ہمیں پتا ہو
21:41لیکن ہمیں ضرور
21:42پتا چل جائے گا
21:43ان حالات کی بیسیس پر
21:45اور ان حالات میں سے
21:47جامعہ مزید دمشق کا
21:49جو دھسنا ہے
21:51جو مینار کا دھسنا ہے
21:52اور اس کے بعد
21:53وہ اعلان ہونا ہے
21:54تو وہ معاملہ جب ہوگا
21:55تب پتا چلے گا
21:56اس وقت جو شخص آ رہا ہوگا
21:58اس کی سرداری
21:59اس کی جو لوگ ہوں گے
22:01وہ
22:01ترکی میں
22:03استمبول میں ہوں گے موجود
22:04اور ان کی
22:05اطاعت
22:06یعنی کہ
22:06اگر ہم کہیں
22:08کہ اطاعت سے مراد
22:09یہ نہیں ہے
22:10کہ ان کے ساتھ
22:11کوئی ایگریمنٹ کیا جا رہا ہے
22:12ان کی بات
22:14تو قبول کر لیا جا رہا ہے
22:15یعنی ان کی آکر
22:16سرنڈر کیا جا رہا ہے
22:17یہ بات
22:18یوں آ رہی ہے
22:19ایسے نہیں آ رہی
22:19کہ مطلب کوئی ایگریمنٹ کر کے
22:21ہاں جی ہم مان لیتے ہیں
22:22آپ کی بات
22:22تو
22:23ایک
22:24ایک ہوتا ہے
22:25کہ ایک برابری کی نیبل پر
22:26کوئی بات ہو رہی ہے
22:27ایسا نہیں ہے
22:27جس طریقے سے
22:29الفاظ بتائے گئے ہیں
22:30اس میں لگ رہا ہے
22:31کہ اس کی اطاعت
22:32قبول کریں گے
22:33تو اس کے سرداروں کی اطاعت
22:35سفیانی کے سرداروں کی اطاعت
22:36استمبول میں قبول کریں گے
22:37تو اس سے معلوم ہو رہا ہے
22:39کہ وہ وہاں پر
22:40ایک
22:40ایسی پوزیشن میں آ چکا ہوگا
22:42سیریا کے اندر
22:43یا استمبول کے اندر
22:46جس کی وجہ سے
22:46جو
22:47ہرقل رومی ہیں
22:49یعنی جو
22:49امریکنز ہیں
22:50یا دوسرے ہیں
22:51وہ اس کی بات کو
22:53ماننا انہیں پڑے گا
22:54اور وہ اس کی بات کو
22:55مانیں گے
22:56ایکسپٹ کریں گے
22:56اس کی اطاعت کریں گے
22:57ہاں ٹھیک ہے
22:57تو ہم تمہاری بات مانتے ہیں
22:59جو
22:59آج اگر ہم دیکھ لیں
23:01اگر اس سنیلیو کو
23:02رکھتے ہوگا
23:02اگر ہم آج دیکھ لیں
23:03تو اس طرف
23:04سیرین ڈیموکریٹک فورس
23:05کو یہ سائیڈ لائن لگا رہے ہیں
23:07اگر ہم دیکھیں
23:08بظاہر دیکھیں
23:09حقیقتاً ایسا نہیں ہو رہا
23:10بظاہر انگر ہم دیکھیں
23:11تو بیانات تو ایسی بتایا جا رہے
23:13کہ ایسا ہو رہا ہے
23:14اور پھر دوسری جو
23:16روایت میں نے دو تین بارہ بھی
23:17بڑھ چکا ہوں
23:18کہ جاں مزید دمشق والی
23:20معاملات والی
23:21تو وہ معاملہ
23:22یعنی کہ جولانی کو
23:23جو ہے وہ
23:23ہٹ کیا جائے
23:24اور اس طرح کی
23:25کوئی معاملات ہو
23:26تو وہ بھی ہمیں
23:27اس سے بھی سمجھ میں آتا ہے
23:28کہ اس کی تو پوری جو
23:30تنظیم ہے
23:31جو پوری کیابنٹ
23:33جو پوری
23:33منیجمنٹ ہے
23:34اس کو اگدم ہلا کر کے
23:35رکھ دیا جائے گا
23:36تو اس ٹائم پر
23:37ان کے پاس کوئی
23:38آپشن ہی نہیں بچے گا
23:39کہ یہ تو سیدھیا ہاتھ سے گیا
23:40اور جو
23:41منادی نیرہ دے گا
23:42کہ ہم پر بڑی سخت
23:43مصیبت قریب ہے
23:44تو پوری کی پوری منیجمنٹ
23:45جو ہوگی وہ تو
23:45آؤٹ ہو چکی ہوگی
23:46اسے آؤٹ کر دیا گیا ہوگا
23:48یعنی کچھ اس طرح کا
23:49منظر نامہ نظر آتا ہے
23:51جس کے بعد
23:52جو ہے وہ ان کی
23:52مجموری بن جائے گی
23:53کہ بھئی ہم تو
23:54آؤ
23:54یعنی کہ
23:55یہ دیکھیں میں آپ
23:56پھر بار بار کہہ رہا ہوں
23:57کہ یہ بیسیکلی
23:58ہو نہیں رہا ہے
23:59ملہب ایس طریقے سے
24:01جو امریکہ ہے
24:02یا جو
24:02میں رکھا نا
24:03یو ایس انوائی جو
24:04وہاں بیٹھ کر کے
24:05بات کر رہا ہے
24:05کہ ہم جو ہے وہ
24:06آؤ
24:07ایس جی ایف سے کہتے ہیں
24:08کہ ہٹ جاؤ
24:08اور وہ ساری بات ہیں
24:09تو میں یہ کہہ رہا ہوں
24:10آپ سے بار بار کہہ رہا ہوں
24:11کہ یہ
24:11آؤ
24:12باقیدہ اس طرح سے
24:13نہیں ہو رہا ہے
24:13یہ
24:14بولا جا رہا ہے
24:15دکھایا جا رہا ہے
24:16پس سے پڑھتا کچھ
24:16اور کیا جا رہا ہے
24:17تو یہ
24:18کام اپنا ہی کر رہے ہیں
24:20بزاہر ہمیں
24:21دکھا یوں رہے ہیں
24:22اور وہی والی بات ہے
24:23کہ
24:24اڑا بھی دیں گے
24:25اور اس کے بعد
24:26عربوں کو دکھا بھی دیں گے
24:27ارے یہ تو
24:28ہاتھ سے ہمارے معاملات
24:29سارے نکل گئے ہیں
24:30تو اگر
24:40اور وہ بنے گا
24:41ان فیوچر جو آپ
24:42ہوتا ہوا دیکھیں گے
24:43کافی کمپلیکٹیٹ چیزیں ہیں
24:45اب اتنی ساری
24:46تبدیلیاں
24:47مسلسل آ رہی ہیں
24:48کہ اس پر
24:48ڈیلی بیسز پر بھی بات کی جائے
24:50تو بھی
24:51بڑا مشکل ہے
24:52میں تو
24:52اتنی ویڈیوز نہیں بناتا ہوں
24:53اور دوسری بات
24:54یہ کہ
24:55ایک تو چیزیں اور بھی بتانی تھی
24:57کہ
24:57کچھ نہیں معلوم کہ
24:59چینلز وغیرہ آج کل بن ہو جاتے ہیں
25:01کب تک چلیں گے
25:01تو ہم نے جو چینلز ہیں
25:03وہ ہم نے
25:03فیس بک کے اوپر
25:04بنایا ہوا ہے چینل
25:06اور
25:07آپ جا کر
25:08فیس بک پر سرچ کریں گے
25:09تو وہاں پر
25:10آپ کو مل جائے گا
25:11آسانی سے
25:11ابن اکازی اوفیشل کے نام سے
25:13اور
25:14اسی طریقے سے
25:14ڈیلی موشن کے اوپر بنا دیا ہے
25:16کیونکہ وہاں پر
25:17تھوڑی رسٹکشنز کم ہیں
25:18تو وہاں پر بھی
25:19ہم کوشش کریں گے
25:19جو بھی ویڈیوز ہیں
25:21وہاں پر اپلوڈ کریں
25:31تو وہاں پر مل جائیں گے
25:33باقی یہ کہ
25:34پوری ویڈیو
25:35اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں
25:36اور وہ
25:37اگر یہاں پر بھی دوبارہ
25:38ان فیوچر کوئی مسئلہ بنتا ہے
25:39تو اس کے لئے
25:40ڈیلی موشن ہے
25:41اور
25:41فیس بک
25:42وہ آویلیبل ہے
25:43وہاں پر آپ
25:44اسے جوائن کر سکتے ہیں
25:45وہاں پر آپ ویڈیوز کو
25:46مسلسل دیکھ سکیں گے
25:47اللہ سے دعا ہے کہ
25:48اللہ تعالیٰ
25:48امام مہدی علیہ السلام کا
25:49ساتھ نصیب فرمائے
25:50ان کا ظہور جل جل فرمائے
25:51اور ان فتنوں کے دور میں
25:53ہمیں
25:53ان فتنوں سے محفوظ فرمائے
25:55ان فتنوں کی سمجھ بوجتہ فرمائے
25:56اور ان فتنوں سے محفوظ فرمائے
25:58السلام علیکم
Recommended
0:33
|
Up next
0:26
0:20
0:21
2:23
2:22
41:29