Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Eid al-adha Bakra Eid earning estimate
Transcript
00:00ڈنیا کا سب سے بڑا کاروبار
00:02ایک اندازہ کے مطابق دنیا بھر میں عید الازحاب پر چار کھرب روپے کے مویشیوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے
00:08تقریباً 23 ارب روپے پسائی مزدوری کے طور پر کماتے ہیں
00:12تین ارب سے زیادہ چارے کے کاروبار والے کماتے ہیں
00:15یہ دنیا کا سب سے بڑا کاروبار ہے جو عید الازحاب پر ہوتا ہے
00:19اس کے نتیجے میں غریبوں کو روزی ملتی ہے
00:21کسانوں کا چارہ فروخت ہوتا ہے
00:23دہاتیوں کے مویشی اچھی قیمت پر لکھتے ہیں
00:25عرب و روپے جانوروں کے ٹرانسپورٹ کرنے والے کماتے ہیں
00:27غریبوں کو کھانے کیلئے مہنگا گوشت مفت ملتا ہے
00:30کھالیں کئی سو عرب روپے کی فروخت ہوتی ہیں
00:33اور پھر چمڑے کی فیکٹیوں میں کام کرنے والوں کو مزید کام ملتا ہے
00:37یہ سب پیسہ جس جس نے کمایا ہوتا ہے
00:39وہ سب اپنی اپنی ضروریات پر خرچ کرتا ہے
00:41یہ قربانی غریبوں کو صرف گوشت نہیں کھلاتی
00:43بلکہ آئندہ پورے سال کا بندوبست کر کے رکھتی ہے
00:46دنیا کا کوئی بھی ملک
00:48امیروں پر ٹیکس لگا کر پیسہ جمع کرے
00:50اور غریبوں پر خرچ کرنا شروع کرے
00:52تو تب بھی غریبوں کو اتنا فائدہ نہیں دے سکتا
00:55جتنا کہ اللہ کے ایک اس حکم کو ماننے سے
00:57مسلمان ملکوں کو فائدہ ہوتا ہے
00:59اور اگر ایکنومکس کی زبان میں دیکھا جائے
01:01تو یہ ایک ایسا چکر ہے جس کا حساب لگانے سے
01:03انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے
01:06قربانی صرف مفت گوشت کھلانے کا نام نہیں ہے

Recommended