• 1 year ago
ARY News 6 PM Prime Time Headlines || 11th July 2025 - Humaira Asghar Case - Shocking Revelations

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30।
01:00صدر اور وزرازم کی بلوچستان میں
01:01مصافروں کے بہمانہ قتل کی شدید مضمت
01:04صدر آصف علی زرداری نے کہا
01:05فتنہ طلعہ ہندوستان پاکستان میں
01:07انتشار اور بد امنی پھیلانا چاہتا ہے
01:10اپنی سرزمین کو فتنہ ہندوستان
01:12اور اس کے سہولتکاروں سے
01:13ہر صورت پاک کریں گے
01:14وزرازم شباز شریف نے کہا
01:16نہتے شہریوں کا قتل فتنہ ہندوستان کی کھلی دہشت کردی ہے
01:19دہشت کردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے
01:22وزیر مملکہ تلال چودری کا کہنا ہے
01:24آپریشن سندور میں بھارت نے
01:26بری طرح شکست کھائی
01:27اب دہشت کرد نہتے مزدوروں اور
01:29سوفٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنا رہی ہیں
01:31نائسس کوٹی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی
01:44سیول ملٹری لیڈرشپ نے فیصلہ کیا
01:46کہ وہ ٹٹ فر ٹٹ کریں گے
01:48اور جو جو انہوں نے ہمارا مشن کو کم کیا
01:51ہم نے بھی ان کا مشن کو اسی سائز کم کر دیا
01:54یہ ڈیکلیر کر دیا کہ
01:55آپ پاکستان کا پانی نہ ڈیورڈ کر سکتے ہیں
01:59نہ اس کو روک سکتے ہیں
02:00اگر یہ آپ کریں گے تو
02:02we will treat it as an act of war
02:05بھارت کے ساتھ
02:06ملٹری ٹو ملٹری سیز فار میں کوئی مسئلہ نہیں
02:09فوجی اپنی جگہ پر واپس جا چکی ہیں
02:11لیکن بھارتی سیاسی قیادت کو یہ حضم نہیں ہو رہا
02:15نائب وزیراعظم عساق جار کا اکولا لمپور میں خطاب
02:18کہا بھارتی تکبر اور غرور کو اللہ نے خاک میں ملا دیا
02:21ایران اسرائیل جنگ کے دوران ہمارا جو فرض تھا وہ نبھایا
02:25اباس عراقشی سے مسلسل رابطے میں تھا
02:28باک دور ذمہ داری ادا کی
02:30امریکہ سے اچھے تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ خاموشی سے بیٹھ جائیں
02:33عساق جار کی ملیشن وزیراعظم انوار ابراہیم سے ملاقات
02:37دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی آزم کا عادہ
02:40حضیر خارجہ نے برطانوی اور ترکھم منصب سے بھی ملاقاتے کی
02:44حالیہ علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلے خیال کیا
02:59بلاول بھٹو نے کسی رہنما کو بھارت کے حوالے کرنے پر نام نہیں لیا
03:03بلاول بھٹو کے بیان پر پیپس پارٹی کے ترجمان بتا سکتے ہیں
03:06ترجمان دفتر خاجہ کہتے ہیں بھارتی مشیر کا بیان
03:09بھارتی جاریانہ آزم کی حمایت کا قاس ہے
03:11بھارت کے پاکستان میں درشت کردی میں ملوث ہونے کے بعض اس شواہد ہیں
03:15بھارت دنیا بھر میں درشت کردی خطل عام کی عالمی مہم شروع کی
03:28تیس ایم پی ایز جو ہیں وہ انڈیپینڈنٹ ہو جو گئے ہیں
03:30تیس ایم پی ایز جو اگر انڈیپینڈنٹ ہے
03:32تو ایک جمہوری حق ہے کہ جس ان بھی جماعتوں کے ساتھ
03:35ابو سنگ کی جماعتوں کے ساتھ ایک میمبر بھی زیادہ ہوا
03:37تو ان کا حق بنتے ہیں کہ وہ عدم اعتماد کی تحریک لے کریں
03:40تو جب بھی آئینی طور پر ہمارے پاس میمبر پورے ہوں گے
03:43تو ہمیں اس جمہوری حق سے کوئی نہیں رو سکتے
03:46پیپلز پارٹی کے وفت کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد
03:50خیبر پختنفہ اسمبلی میں سینٹ الیکشن سے متعلق مشاورت
03:53ملاقات کے بعد گورنر کیپی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا کو بتایا
03:57کیپی اسمبلی میں تی سرکان نے خود کو آزاد ڈیکلیئر کیا ہے
04:01آپوزیشن کے پاس ایک میمبر بھی زیادہ ہوا
04:04تو تحریک کے عدم اعتماد لے آئیں گے
04:06پی پی خواتین اور جنرل مشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہے
04:09ہماری کوشش ہوگی آپوزیشن کیپی میں سینٹ کی پانچ سیٹیں جیتے
04:13نون لی کے وفت نے بھی دو روز قبل مولانا سے ملاقات کی تھی
04:17جے یو آئی نے سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے کمیٹی قائم کر دی
04:20سپیکر پنجاب اسمبلی سے تحریک انصاف کے 26 موتل عرقین کی ملاقات
04:35حکومت اور آپوزیشن کے جانب سے سینئر عرقین پر مستمیل کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق
04:40آپوزیشن لیڈر ملک احمد کہتے ہیں
04:42سپیکر سے ملاقات نہیں سمات تھی
04:44حکومت کو پیٹر رہنماؤں کے خلاف فیصلہ کرنے کی بہت جلدی ہے
04:48اداکارہ ہمیرہ اصغر کو لاہور کے موڈل ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
05:00گرین ٹاؤن میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں اہل خانہ سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی
05:04چچا نے بتایا پیملی میں جائیدات کا کوئی جھگڑا نہیں
05:08سوشل میڈیا پر افواہیں بے بنیاد ہیں
05:10ہمیرہ اصغر کی ابتدائی پوسٹ موٹم رپورٹ سامنے آگئی
05:13جس کے مطابق موت آج سے دس ماہ قبل ہوئی
05:17جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں پائی گئی
05:20بال شرٹ کے ٹکڑے کے میائی موائنے کے لیے بھیج دیے گئے
05:23رپورٹ کے مطابق لاش ڈی کمپوز ہونے کی بلکل آخری سٹیج پر تھی
05:27زیادتی کا پتہ لگانا مشکل ہے
05:29اداکارہ کی مہینوں پرانی لاش آٹھ جولائی کو کراچی ڈیپنس پر ان کے فلیٹ سملی تھی
05:35ہمیرہ کے بھائی مرید اصغر نے بہن کے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے
05:39کراچے کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کا کیس
05:52عدالت نے گرفتار نو ملزمان کو تین ہزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
05:57ملزمان میں سپی سی اے کے پانچ ڈائریکٹرز دو ڈیپٹی ڈائریکٹرز ایک اسپیکٹر اور بیلڈنگ کا مالک شامل
06:03پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرا دیا
06:06اسپی سی اے کے چھ ڈائریکٹرز اور بیلڈنگ مالک سمیت چودہ افراد کو قصوربار قرار دیا
06:10بتائے عمارت کی خستہ حالی کا اسپی سی اے افسران کو تین سال سے علم تھا
06:15لیکن کوئی اقدامات نہیں کی
06:17افسران کی غفلت اور لاپروائی سے عمارت زمی بوس ہوئی
06:20کراچی راول فنڈی اور اسلام آباد میں چینی کی 3 کلو قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی
06:36لارکانہ 195 سیالکوٹ اور لاہور میں 192 روپے کلو چین یا دستیاب
06:41عدارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
06:46برائلر مرغی 78 روپے 32 پیسے مہنگی
06:49ٹیماٹر پیاز آلو لہسن شاول اور دالوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا
06:53ستر سال سے ملک کو جس طرح چلانے کی کوشش کی گئے سے ترقی ممکن نہیں
07:05فرسودہ نظام کو اسی تقاظوں سے ہم اہنگ کے بغیر معاشی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے
07:12وزرازم شباز شریف کہتے ہیں پاکستان وسائل سے مال امال ہے
07:15نوجوان افرادی قوت سب سے قیمتی احساس آہے
07:18وزارت تاونائی کی اصلاحات اور نقصانات میں کمی باقی وزارتوں کے لیے قابل تقلید مثال ہے
07:24وزارتوں کی کارکردگی بڑھانے اور ہر شعبے کے ماہرین کی خدمات کے لیے
07:28اصلاحاتی عمل کی ہدایت
07:30اسلام آباد کی عدالت نے دو یوٹیوب چینل بلوگ کرنے کا حکم نامہ مواطل کر دیا
07:44ایڈیشنل سیشن جج کا نیشنل صابت رائم ایجنسی کو نوٹس
07:4821 جولائی کو جواب طلب کر لیا
07:50کہا شفاف ٹرائل کے لیے آرٹیکل دس اے کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے
07:54کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا
07:56جیڈیشنل مجسٹریٹ نے ستائیس یوٹیوب چینل بند کرنے کا حکم جاری کیا تھا
08:01سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے جلاس صرف رائیونڈ کے لیے
08:11موٹر وی تعمیر ہونے کے انکشاف
08:12این ایچے حکام نے کمیٹی کو بتایا
08:15لہور سے رائیونڈ سولہ کلومیٹر کی موٹر وی تعمیر کی جائے گی
08:18جی پرسند قائمہ کمیٹی کو رکلین مری نے کہا
08:21مطلب آپ صرف ایک گھر کے لیے موٹر وی تعمیر کر رہی ہیں
08:24اس موٹر وی کے پیسے شبائی حکومت دے گی یا این ایچے
08:27این ایچے حکام نے بتایا
08:28پہل حال تو نیشنل ہائیو ایو ایتھارٹی زمین کا سروے کر رہی ہے
08:31کروٹلین مری نے کہا پنجاب میں مزید موٹر ویز نہیں بنائی جائیں گی
08:35پہلے دوسرے شبوں میں رہ جانے بارے موٹر ویز مقامل کی جائیں
08:37ہم حیران ہیں ایسی موٹر وی کراچی میں کیوں نہیں بنائی جاتی
08:56وفاقی وزیر داخلہ موسن نقوی کا دورہ متحدہ عربی مارات
09:00موسن نقوی کا پرتپا کے استقبال
09:02گارڈ اف آنر پیش کیا گیا
09:04ابودابی میں یو اے ای کے نائب وزیر اعظم وزیر داخلہ سے ملاقات
09:08پاکستانی شہریوں کو درپیش ویزا کے مسائل پر تبادلائے خیال
09:12موسن نقوی نے کہا چاہتے ہیں پاکستانی آسانی سے یو اے ای آسکیں
09:16سیکیورٹی سمیت ہر شبے میں تعاون کو وسط دینے کے خواہاں ہیں
09:20موسیقی
09:30وستی قرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے جانبہ کفرات کی تعداد ساتھ ہو گئی
09:34حاصل کے مزید تین زخمی دم توڑ گیا
09:36چار زخمی اشپتال میں زیر علاج
09:38واقعہ قرم کے علاقے گوندل پاڑا چمکھنی میں پیش آیا
09:41کراچی کے علاقے ملیر کھوکرا پار میں
09:49سولہ سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
09:52والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
09:54ایف آئی آر میں کہا گیا کہ مدعی کو شک ہے
09:57محلے میں کسی نے اس کی بیٹی کو قتل کیا
09:59پولیس سرجن کا کہنا ہے لڑکی کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات ہیں
10:04دی این اے اور دیگر ٹیسٹ کے لیے نمونے حاصل کر لیے
10:07موت کی اصل وجہ ریپورٹس آنے کے بعد معلوم ہو گئی
10:10ڈاکٹر آفیا صدی کی کیس میں
10:17وزرعظم کی خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا انڈیا
10:20اسلامباد ہائی کورٹ کا وفاق کے جانب سے
10:22پھر ریپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
10:24جسٹس احجاز ازحاد نے کہا
10:26کیوں نہ وفاقی وزرعظم کی خلاف توہین عدالت کاروائی کی جائے
10:29عدالت صرف کابینہ نہیں
10:31وزرعظم کی خلاف بھی توہین عدالت کاروائی کرے گی
10:33وفاق کے ریپورٹ پیش نہیں کی گئی
10:35تو پوری کابینہ کو بلاؤں گا
10:37ایڈیشنل ایٹرانی جنرل کی آئندہ ہفتے تک کے لیے
10:39محلت کے صدا عدالت نے محضور کر لی
10:41عدالت تین آفیا صدی کی کے معاملے پر
10:43معافنس انکار کے وجوہات پر ریپورٹ مانگی تھی
10:46پاکستان سٹیل کی بحالی پر پاکستان اور روس کے درمیان پروٹوکول
11:01معاہدے پر دستخط
11:02موسکو میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے
11:05معاہدے پر سیکیریٹری سنت سیف انجم اور انڈسٹریل انجنرنگ
11:09الائل سی روس کے ڈریکٹر نے دستخط کیے
11:11معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا نیا باب ہے
11:15اس کا مقصد سٹیل کی پیداوار کو دوبارہ شروع اور توحصیح کرنا ہے
11:19انیس سو تہتر میں سویت یونین کی تعاون سے تعمیر پاکستان سٹیل
11:24تعلقات کی پائدار علامت ہے
11:26این پی رحمہ مولانا خان زیب کی نماز جنازہ بائی گاؤں
11:38ناوہ غی باجوڑ میں ادا کرتی گئی
11:40نماز جنازہ میں این پی کے مرکزی رحمہ
11:42میاں افتخار حسین مختلف مقاتب بیفکر کے سیاسی اور سماجی رحمہوں کی شکر
11:46مزرعظم شباز شریف کا مولانا خان زیب کے قتل پر سارے افسوس کہا
11:50مولانا خان زیب نیک صیرت انسان اور امن کے دائی تھے
11:53ان کے خاندان رفقہ اور باجوڑ کے عوام سے تازد کرتا
11:57پاکستان نہیں چاہتا مستقبل میں پانی کو بطور ہتیار استعمال کیا جائے
12:22پانی کو پرام بقائے باہمی کا ذریعہ بنایا جائے
12:25پاکستان خطے میں امن کا خواہا ہے
12:27وفاقی وزیر اطلاع تتا تارر کا بیجرنگ بھی بین الاقوامی فورم سے خطاب
12:32کہا پاکستان اور چین صرف سرحدوں نہیں بلکہ پہاڑوں اور دریاؤں سے بھی جڑے ہیں
12:37ملک کے مختلف علاقوں میں تیرہ سے سترہ جولائی تک
12:43مصلادار بارشوں کی پیش ہوئی
12:45اسلامباد، لاہور، سمیت پنجاب کے دیگر شہروں
12:47خیبر بختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسیں گے
12:51پنجاب میں رمزال، مونسون، بارشوں سے اب تک 49 افراد جان سے گئے
12:55103 افراد زخمیں ہوئے
12:58پی جی ایمی کے ریپورٹ کے مطابق 47 گھروں کو نقصان پہنچا
13:01وزیراعالہ سندھ کی زیر سدارت ممکنہ بارشوں اور سیلاوی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس
13:18مراد علی شہ نے کہا
13:19محکمہ آپ پاشی بندوں کی کڑی نگرانی کرے
13:22تمام ادارے الیٹ رہے
13:24بارشوں کی پیش ہوئی کے مطابق
13:26اربن فلڈنگ کا خطرہ رہے گا
13:28کراچی سمیت بڑے شہروں میں نالوں کی سپائی کا کام فوری مکمل کرے
13:32انڈر پاسز اور نشیوی لاکھوں سے بارش کا پانی فوری نکالا جانا چاہیے
13:36اسپتالوں، وارٹر بورٹ، پامپنگ سٹیشنز پر بلا تاتل بجلی کی فراہمی یقینی بنائے
13:41ڈانلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی
13:50امیرکی خفیہ دارے سیکرٹ سرویس نے چاہلکاروں کو معتل کر دیا
13:53دس سے بیالیس دن کی تنخواہ کی کٹوٹی اور ذمہ داریاں میں حمدود کر دی گئیں
13:58خودشتہ سال ٹرمپ پر صدار تیمہین کے دران حملہ ہوا تھا
14:01حملے میں ایک شخص ہلاک اور ٹرمپ معمولی زخی ہوئے تھے
14:04اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے چوبیس گھنٹوں کے دوران
14:18مزید بیاسی پلسطینی شہید ہو گئے
14:20نو افراد کو امدادی مراکز پر حملے میں شہید کیا گیا
14:23خان یونس میں اسرائیلی فوج کا سکوٹ کمانڈر مارا گیا
14:27جنگ بندی کے لئے قطر میں مذاکرات جاری
14:30اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے
14:32آئندہ چند روز میں جنگ بندی کی ڈیل ہو سکتی ہے
14:57ایران سفر کے لئے محفوظ نہیں
14:59جنگ جاری ہے
15:00امیریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے
15:02ترجمان امریکی محکمہ خارج ایمی بروز کی نیوز کانفرنس
15:05کہتی ہیں جنگ میں معصوم شہری نہیں مرنے چاہیے
15:08صدر ٹرمپ کی عم کی کوششیں جاری ہیں
15:10اماس نے امدادی رکوم سے احتیار حاصل کی
15:13انہوں نے امدادی ٹرک لوٹ لیے
15:15آبادی میں ایک تیز رفتار اضافہ قومی ترقیاتی عمل کو متاثر کر رہا ہے
15:28بڑھتی ہوئی آبادی وسائل صحت تعلیم اور عوامی خدمات پر دباؤ ڈال رہی ہے
15:33صدر اصف زرداری کا عالم یوم آبادی پر پیغام
15:36کہا خاندانی منصوبہ بندی کے لیے جامعہ اور ہماگیر حکمت اعملی اپنانا ناگزیر ہے
15:40وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے
15:43تمام سٹیک ہولڈرز آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے
15:46مشترکہ ذمہ داری کا یادہ کریں
15:48خاتون نے اول آسفہ بھٹو کہتی ہیں
15:50ہر ماں کی صحت ہر بچے کا تحفظ اور ہر خاندان کی ترقی قومی فرض ہے
15:56نوجوانوں کو بائی اختیار بنانا ایک پورام اور پائیدار پاکستان کی تعمیر کے لیے ضروری ہے
16:01انڈر ایٹین ہاکی ایشیا کا پاکستان فائلہ میں پہنچ گیا
16:12پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائشیا کو شکرز دے دی
16:14مقرر وقت تک بیچ تین دین گول سے برابر تھا
16:17فیصلہ پلینٹی چھوٹ آؤٹ پر ہوا
16:19فائنل اتفار کو پاکستان اور جپان کے درمیان بگا
16:26ویمبلڈن کے فائنل میں کون جائے گا
16:34فیصلہ آج ہو جائے گا
16:35پہلے سیمی فائنل میں امریکہ کے ٹیلر فریڈز اور الکاراس کا امنا سامنا ہوگا
16:41دوسرے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک یانک سنر اور ریکارڈ گرانڈ سلام جریتنے والے نووک جوکووچ ٹکرائیں گے
16:48ویمن سیمی فائنل میں اپسیٹ
16:50امریکہ کی ایمانڈا نے عالمی نمبر ایک سبالنکہ کی چھٹی کر دی
16:54دوسرے سیمی فائنل میں پولنگ کی شوانٹک نے ایک کامیابی حاصل کی
16:59ویمبلڈن کے تمام ایچ ری سپورٹس اور اے آر وائز ایپ پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں
17:04اور معروف شائر اور نغمہ نگار قتیل شفائی کو مدانہوں سے بچھڑے چوبیس برس بھی گئے
17:12ان کے بیس سے زائد شیری مجموعی اور دھائی ہزار سے زائد فلمی نغمی منظر پر آئے
17:17انہی ان کی عدبی خدمات کیوز پرائیڈ آف پرفومنس آدم جے وارڈ نکوش ای وارڈ اور ابحسین آرٹس کانسل ای وارڈ اتا کیے گئے
17:25موسیقی

Recommended