Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Kafla Hussain Darbar e Yazeed Mai | Karbala Ka Baad | Iqbal Akbar Qadri | Karbala
Transcript
00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa sahaabihi wa ahl-baitihi wa bbariq wa sallim na ahmaduhu wa nusalli wa nusallimu ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:15Rasoolihin nabiyyi al-umiyyi al-aminil-mqeenil-haninil-karimil-roofir-rahim
00:24اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33اللہ رب العزت کا کروڑوں بار شکر ہے جس نے ہمیں نعمت ایمان سے اور نسبت غلامی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ سے شرفیات کیا
00:51ہمارے دلوں کی انگل میں
00:54اہلِ بیت یا طہار کی محبت اور مبدت کو جاگزی کیا
01:00اور سبالاک الصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کی
01:07تعظیم و تقریم
01:09کی مبارک گوشوں سے روشناس کیا
01:13اور ہمیں اولیاء و صالحین
01:16محسنین و کاملین کی
01:19نسبتوں
01:20برکتوں
01:21سعادتوں سے
01:23مشرف فرمایا
01:25آج کی نشست میں
01:28ذکر ہوگا
01:33قافلہ حسین
01:35دربارِ ابنِ زیاد میں
01:39یہ قافلہ
01:45سید الشہدہ
01:47امامِ کربوبلا
01:48امامِ حسین
01:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:51کہ یہ لٹا پٹا قافلہ
01:55جب یہ
01:58مدینہ سے
02:01قافلہ حسین
02:03چلا تھا
02:04تو مدینہ سے لے کر
02:08میدانِ کربلا تک
02:10اس قافلہِ عشق
02:12قافلہِ مرکزِ ایمان
Comments

Recommended