- yesterday
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 31
Category
😹
FunTranscript
00:00:00دوندار صاحب علی شاہر کے چکر میں آگئے
00:00:10چچا جن بطور کا قاتل
00:00:12اسمان کو سمجھتے ہیں
00:00:14علی شاہر صرف ان کے بیٹے کے غم کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے
00:00:18علی شاہر ایک زہریل سام کی طرح حس سے یہ واضح ہو گیا ہے
00:00:23وہ دوندار کو ہم پر مسلط کرے گا
00:00:26وہ اپنے غلیس منصوبوں کو ہمارے خون سے صاف کرنا چاہتا ہے
00:00:29لیکن بیٹا
00:00:32چونکہ اس نے منصوبہ ایسا بنایا ہے
00:00:35وہ قبیلے سے داول حاصل کرنے کی کوشش کرے گا
00:00:40علی شاہر کی بدگمانیوں کا جو ساتھ دیں گے ہم انہیں اچھی طرح جانتے ہیں
00:00:45آیاز
00:00:50جی علی شاہر
00:00:52دمیر جی اور شاہین صاحب پر پوری طرح نظر رکھو
00:00:56وہ قصے ملتے جلتے ہیں
00:00:57ان کے اٹھائے جانے والے ہر قدم کا تاقب کرو تم
00:01:00اگر کچھ بھی مشکوک لگے تو مجھے اطلاع دینا
00:01:03جیسا آپ کا حکوم حضور
00:01:04بیٹا میں جانتا ہوں
00:01:11کہ تم دوندار کو لے کی پریشان ہو
00:01:14آقا ایک جاننے کے بعد دیکھتے ہیں کہ وہ ہم سے کیسے نظر ملائیں گے
00:01:19چچا جان کو اس سامپ سے بچانا ہوگا بامسی صاحب
00:01:22اور یہ کرنے کے لیے ہمیں اس سامپ کے پل میں ہاتھ ڈالنا ہوگا
00:01:27میرا دل چل رہا ہے دوندار صاحب
00:01:37ہم نے اپنا بیٹا کھو دیا
00:01:40اپنا گھر کھو دیا
00:01:41اپنا قبیلہ کھو دیا
00:01:43عثمان اب ہمارے ساتھ اور کیا کرے گا
00:01:46آہ عثمان
00:01:50آہ عثمان
00:01:55پاگلپن کو بہادری
00:02:00اور اب بھی بےوقوفیوں کو
00:02:02روایات کا نام دینے والا عثمان
00:02:05وہ سمجھتے ہیں
00:02:09کہ میدان خالی ہے خاتون
00:02:11انہیں سمجھنے دو
00:02:14لطف اندوز ہونے دو ہونے
00:02:16اور پھر
00:02:18ان کا وہ حشر کروں گا
00:02:21ایسی موت دوں گا
00:02:23کہ عثمان کا ساتھ دینے والے
00:02:25نشان عبرت ہوں گے
00:02:27ہمارا سب کچھ کھو گیا
00:02:31ہم ان مشکلات سے
00:02:36کیسے باہر نکلیں گے
00:02:38کیا سوچایا اپنے دندار صاحب
00:02:40یہ بتانے کا وقت بھی ضرور آئے گا خاتون
00:02:44اس وقت
00:02:46ہمارے لیے
00:02:49آلی شاہر صاحب آہاں میں
00:02:51انہیں کی
00:02:54بدولت ہم پاتے بن کر اوپیں گے
00:02:57دندار صاحب
00:03:05آلی شاہر صاحب آپ سے ملنا چاہتے ہیں
00:03:08مت رو
00:03:16یہ آنسو تمہارے آخری آنسو ہوں گے
00:03:21وہ ہم سے ہمارا بیٹا تو لے چکے ہیں
00:03:25لیکن وہ
00:03:27بطن نہیں لے پائیں گے ہمارا
00:03:29مانگولوں کے پاس جانے والی بات پاپا کو کب بتا رہی ہے
00:03:46مانگولوں کے پاس جانے والی بات پاپا کو کب بتا رہی ہے
00:03:58اس کے بات دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
00:04:01آئیکل
00:04:04میں پہلے ہی بہت دارت اور مسیبت پر مبتلا ہوں
00:04:09مجھ سے فصول باتیں مت کرو
00:04:11چلی جاؤ یہاں سے
00:04:13امی
00:04:13اس طرح نہیں ہوگا
00:04:16آپ کو بابا کو بتانا پڑے گا
00:04:18ان کا حق ہے سچاننا
00:04:19مجھے مشورے مت دو آئیکل
00:04:22میرے لیے یہی کافی ہے
00:04:25تم خود کو سنبھال لو
00:04:27اب تک آپ اپنی عقل سے جو کچھ کر چکی ہیں دل نہیں بھارا
00:04:29بابا کو جلد ہی پتا چل جائے گا
00:04:32وہ دن آج نہیں تو کل آئے گا
00:04:34اور اگر اس بار آپ
00:04:59تم مجھ سے کیا چاہتے ہو ترک
00:05:17آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:05:19میں آپ کو کہا تو
00:05:23کہ جال سے بچانے آیا ہوں یہاں
00:05:25تم پر بھروسن نہیں کر سکتی میں
00:05:32اور سکون ہو جائیے خاتون
00:05:35ہم یہاں کو نقصان پہنچانے نہیں
00:05:42مہمان بنانے آئے
00:05:44کیا چاہتے ہو تم مجھ سے
00:06:07کہ ہاتھوں سے آپ کی شادی رکھوانا چاہتے ہیں
00:06:14موسیقی
00:06:24موسیقی
00:06:26کیا آپ اس بڑے دن کے لئے تیارے ندار ساں
00:06:46کیا آپ اس بڑے دن کے لئے تیارے ندار ساں
00:06:50جب تک اسمان کا فتنہ خط نہیں ہو جاتا
00:06:52بہائی جانے والا خون
00:06:55ہم پر حلال ہے علی شار صاحب
00:06:58گندوز نے
00:07:05ہر جگہ کو سپاہیوں سے گھیر لیا ہے علی شار صاحب
00:07:09یہ ایک مشکل جنگ ہوگی
00:07:14غروب آفتاب سے پہلے گیہاتو کے نوکر
00:07:18میرے حکم کے ماتہت ہو جائیں گے
00:07:22ہم اکیلے نہیں ہیں
00:07:25فکر نہ کریں
00:07:28گیہاتو مجھ پر کتنا اعتماد کرتا ہے
00:07:31آپ اس کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے
00:07:34دن دار ساں
00:07:38آپ کے وفادار سپاہی جیسے ہی
00:07:42آپ کو دیکھیں گے خوریزی شروع ہو جائے گی
00:07:45اور اسی میں آپ کے بیٹے کے قاتل اسمان کا خاتمہ ہو جائے گا
00:07:48اور آپ کو تسلی ہو جائے گی
00:07:50سوگوت اور گشت پر موجود سپاہی میری ذمہ داری ہے
00:07:54فکر نہ کریں
00:07:57جنہوں نے میرے بھائی کے سپورٹ کردہ فرائز کو مجھ سے چھین آئے
00:08:05میں انہیں اپنے جوتوں تلر ہوں گا
00:08:08آج
00:08:11آج انتقام کا دن ہے علی شاہ صاحب
00:08:14میں اپنی ساری زندگی آپ کا مشکور ہی رہوں گا
00:08:18استقفر اللہ
00:08:20میں نے اس سرزمین کے لئے اپنا فرض ادا کیا ہے
00:08:24دراصل میں آپ کا مشکور ہوں
00:08:27اگر آپ جیسا مضبوط سردار نہ ہوتا
00:08:31تو قائق قبیلے کا وجود بہت پہلے ہی صفائے ہستی سے مٹ چکا ہوتا
00:08:37قائق قبیلے کو آپ کی ضرورت ہے
00:08:43آپ کا بہادر بیٹا کاش اس مبارک دن پر آپ کے ساتھ ہوتا
00:08:58میں نہیں چاہتا کہ سلمان شاہ کی نسل آپ کے ساتھ ختم ہو جائے
00:09:04زہرہ خاتون اب آپ کو اولاد نہیں دے سکتی
00:09:08لیکن اپنا نصب پر قرار رکھنے کے لئے
00:09:11میں چاہوں گا کہ آپ ایک بار پھر سے شادی کر لیں
00:09:14میرے بابا سلمان شاہ کا نصب پر قرار رکھنے والا
00:09:21عثمان کی وجہ سے جسے میں نے جلا وطن کر دیا تھا
00:09:25میرا بیٹا بہادر ہے
00:09:27آپ کا بیٹا؟
00:09:31اب پتا چلا کہ آپ کا ایک اور بیٹا بھی ہے
00:09:38اس اطلاع سے مجھے سکون حاصل ہوا
00:09:41اللہ آپ کے بیٹے کے راستے آسان اور اس کا نصیب اچھا کرے
00:09:46آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
00:09:48ہم دونوں کا دشمن ایک ہی ہے منگول
00:09:52کیا یہ کافی نہیں ہے؟
00:09:54آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
00:10:08آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
00:10:10ہم دونوں کا دشمن ایک ہی ہے منگول
00:10:12کیا یہ کافی نہیں ہے؟
00:10:14آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
00:10:16آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
00:10:18آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
00:10:20دونیا واپس نہیں جانا چاہتی میں
00:10:26جب تک حالات بہتر نہ ہو جائیں
00:10:28آپ ہماری مہمان من کر رہیں گے
00:10:30پھر جب آپ چاہیں جا سکتے ہیں؟
00:10:32کئی روز سے خود کو مارنے کا سوچ رہی ہوں
00:10:36جن ترکوں سے میں نفرت کرتی تھی آج ان کی وجہ سے زندہ ہوں
00:10:42خاتون
00:10:48اپنے خالق کے سوا کسی اور کے سامنے سر نہیں جھکا جاتا شہسادی
00:10:57خدا آپ کو سلامت رکھے ترک
00:11:01ان لوگ کی آوازیں آ رہی ہیں حضور
00:11:07وہ یہاں پر آ رہے ہیں لیکن کوئی ہماری جگہ نہیں جانتا
00:11:11بالگائی
00:11:15اگر ہم ایک ساتھ جائیں گے تو وہ اپنے مقصد میں گامیاب ہو جائیں گے
00:11:22شہزادی کو قبیلے لے جاؤ
00:11:24حضور میں
00:11:25جاؤ
00:11:26ہم
00:11:27جو آپ کا حکم ہو
00:11:32چلیئے
00:11:40بالگائی
00:11:42سامنے آؤ
00:11:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:11:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:12:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:12:31بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
00:12:33تمہارے چہرے پر یہ تاری کی کیوں اتری ہے
00:12:36مجھے کچھ پریشان لگ رہے ہو
00:12:40اندر کی آواز سن رہا ہوں شیخ
00:12:44ہم اپنے آہی بھائیوں کے انتظار کیلئے آئے ہیں
00:12:48سوکوت میں ہمارے سارے ساتھی ٹوڑ گئے ہیں
00:12:50نہ راستے کا پتہ
00:12:52اور نہ منزل کا
00:12:53نہ امیدی کونہ ہے میں جانتا ہوں یہ
00:12:58لیکن
00:13:00بس یہ حالات دیکھ کر میں
00:13:03مایوس ہو گیا ہوں
00:13:08اللہ رب العزت
00:13:10سورہ بقرہ کی آیت نمبر دو سو چودہ میں فرماتا ہے کہ
00:13:15کیا تم خیال کرتے ہو کہ جنت میں داخل ہو جاؤ گی
00:13:19حالانکہ تمہیں وہ حالات پیش نہیں آئے جو ان لوگوں کو پیش آئے
00:13:23جو تم لوگوں سے پہلے ہو گزری ہیں
00:13:27جنت میں جانے کا ارادہ رکھتے ہو
00:13:30تو یاد رکھو
00:13:32دنیا مصیبتوں کا گھر ہے
00:13:35اور جینے والوں کے لئے قبرستان ہے
00:13:38دنیا کیا ہے
00:13:41امتحانات کا بچھونا ہے آکچہ
00:13:44یہ صبر مانگتی ہے
00:13:47شکر مانگتی ہے
00:13:49استدلال اور توقل مانگتی ہے
00:13:51اگر تم اللہ سے رحمت کی امید رکھو گے تو
00:13:56پھر بندوں کے رحم و کرم پر نہیں رہو گے
00:14:00یہ دنیا بس ایک فریب ہے آکچہ
00:14:04اگر تم فریب کو نہیں بھولو گی
00:14:07تو حقیقت کو یاد نہیں رکھ سکتی
00:14:09شہزادی کہاں ہے
00:14:12دیکھ رہا ہوں میں
00:14:14تمہارا روب خواتین پر ہی چلتا ہے
00:14:16آؤ آج مرد کا سامنا کرو
00:14:18اگر تم واقعی مرد کو دیکھنا چاہتے ہو تو
00:14:26آجا اسمان
00:14:28آجا اسمان
00:14:44آجا اسمان
00:14:51آجا اسمان
00:14:52موسلمانوں کا وہ عہد بھی دیکھیں جب مومنین پر مسائب آئے
00:15:09ہماری تکالیف ان کے مقابلے میں کچھ نہیں
00:15:12خاص طور سے وہ جلا وطنی اور پریشانیوں کے سال
00:15:16جانتے ہو
00:15:19مشرکوں نے مسلمانوں کے حفشہ ہجرت کرنے کے بعد
00:15:23جو کچھ ان کے ساتھ کر سکتے تھے وہ کیا
00:15:27لین دین بند کر دیا
00:15:30رشتے کرنا اور دینا بھی چھوڑ دی
00:15:33اسی طرح تین سال تک چلتا رہا
00:15:37مشکلیں
00:15:39تکالیف
00:15:41اور غربت آئے دن بڑھتی بڑھتی چلی گئی
00:15:43مسلمانوں نے
00:15:46بھوک میں درختوں کی چھال اور پتے کھائے
00:15:50بچوں کا بہت برا حال تھا
00:15:53چھوٹے معصوم بچوں کے رونے کی آوازیں دور تک سنائی دیتی تھی
00:15:59جب وہ سمجھتے کہ یہ مشکل حالات ختم ہونے کو ہیں
00:16:02تو مزید مشکلیں بڑھ جاتی
00:16:04ہمارے پیارے نبی کریم کے چچا جان
00:16:10حضرت ابو طالب اور آپ کی سوجہ حضرت خدیجہ کی وفات ہو گئی
00:16:15یہ سال عام الحضن یعنی غم کا سال کہلایا
00:16:19مکہ والوں کا انہات اور سرکشی مزید بڑھتی گئی
00:16:23ایسے میں ہمارے پیارے رسول اللہ
00:16:27اپنے غلام حضرت زید بن حارس کے ہمراہ
00:16:31تبلیغ اسلام کے لئے سفر طائف فرمایا
00:16:35وہاں اسلام کی دعوت دی
00:16:37بدلے میں گستاخانہ جواب ملا
00:16:39آپ پر پتھر برسانے لگے
00:16:42یہاں تک کہ آپ کے نعلین مبارک خون سے بھر گئے
00:16:47اس وقت جبریل علیہ السلام پہاڑوں کے فرشتے کے ہمراہ
00:16:50وہاں پر حاضر ہوئے
00:16:54ملک الجبال نے سلام کیا
00:16:57اور آپ سے عرض کیا کہ
00:16:59اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:17:03آپ چاہیں تو
00:17:05میں ان دونوں پہاڑوں کو ان کفار پر اُلٹ دوں
00:17:11یہ بات سن کر حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:17:17جواب دیا اور فرمایا کہ
00:17:18اللہ تعالی ان کی نسلوں سے اپنے ایسے بندوں کو پیدا فرمائے گا
00:17:25جو صرف اللہ تعالی ہی کی عبادت کریں گے
00:17:28اور شرک کبھی نہیں کریں گے
00:17:31ظلموں سے تم دن بہ دن بڑھتا جا رہا تھا
00:17:34مدینے سے آنے والی خبر
00:17:36زخموں کی دوا اور دکھوں کا درمان بن گئی
00:17:40جبکہ مشرقین مسلمانوں کو مٹانا چاہتے تھے
00:17:44مدینے کی لوگ مسلمان ہونے لگیں
00:17:47انہوں نے نبی کریم کو مدینے آنے کی دعوت دی
00:17:51پیارے نبی نے
00:17:53اللہ کے حکم سے مدینے ہجرت فرمائی
00:17:57تھوڑے ہی وقت میں
00:17:59کوئی گھرانہ ایسا نہ تھا
00:18:01جس میں اسلام کی روشنی نہ پھیلی ہو
00:18:05اور پھر کچھ ہی عرصے میں
00:18:11مسلمانوں نے مل کر مکہ فتح کر لیا
00:18:16اللہ ہمیشہ صرف سچ کے ساتھ ہوتا ہے
00:18:19اور صبر کرنے والوں کو کامیاب کرتا ہے
00:18:23سچے مسلمان کی یہی جیت ہے
00:18:26شکریہ شیخ محترم شکریہ
00:18:29شکریہ
00:18:59شکریہ
00:19:00شکریہ
00:19:01شکریہ
00:19:05سوڑい
00:19:12شاکرم شکریہ
00:19:14بلک
00:19:17تحقیم
00:19:22جزوڑ
00:19:24اصلی اور کرم
00:19:38بہت محنت کی ہے
00:19:40اسے مکمل کرنے میں
00:19:52اگر تو تمہاری اجازت ہے
00:19:53تو پھر میں تمہارے بابا سے
00:19:55تمہارا ہاتھ مانگ لوں گا
00:19:57تم ایک جنگجو لڑکی ہو
00:20:05مجھے معاف کرنا
00:20:07تمہاری قصوط میں بچے پالنا نہیں ہے
00:20:09نصیب
00:20:10میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتی
00:20:12بدل بھی سکتا ہے
00:20:14مجھ سے صرف اللہ کی ذات کر سکتی ہے
00:20:17جب امہ سارا
00:20:19اتنی عمر میں ماں بن سکتی ہیں تو
00:20:21تم کیوں ماں نہیں بن سکتی
00:20:23تم تو عمر میں بہت چھوٹی ہو
00:20:25کیا ہوا جو تم ایسی باتیں کر رہی ہو بالا
00:20:32کیا چھپا رہی ہو مجھ سے
00:20:35کچھ تو ہے جو تم مجھ سے چھپا رہی ہو بالا
00:20:38اپنے لئے کوئی اور خاتون دیکھ لیں
00:20:39میں آپ کے قابل نہیں عثمان صاحب
00:20:42اولاد اللہ کی دین ہے
00:20:44جبکہ ہم دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں
00:20:47تو کیا خنجر سے لگے زخم میں اتنی طاقت ہے
00:20:50کیا ہمیں الگ کر سکے بالا
00:20:51اسمار
00:20:54ایسا نہ کہیں
00:20:57یہ کیسے ممکن ہے
00:21:00آپ کے بچے ہوں گے انشاءاللہ
00:21:03مستقبل کا سوچی آپ
00:21:06میرے لئے تم ہی سب کچھ ہو
00:21:08بالا
00:21:09میں ہی رہ سکتا تمہارے بغیر
00:21:11تمہارے بغیر رہنا ایسا ہے
00:21:14جیسے بینہ روح کے جسم ہو بالا
00:21:16تم میری
00:21:21قوت ہو
00:21:23جنون ہو
00:21:25اور روشنی ہو زندگی کے
00:21:28تم
00:21:30خواب ہو میرا
00:21:32محبت ہو میری
00:21:34محترم شہ کو
00:21:39رازی کر کے
00:21:41زندگی تمہارے ساتھ گزارنا میرا
00:21:44سب سے بڑا خواب ہے
00:21:45تم میری لازوال محبت ہو
00:21:51اللہ اگر
00:21:57اولاد عطا نہیں بھی کرتا
00:22:00تو راضی ہو میں اس سے
00:22:05تم میرے ساتھ ہو تو ہر حال میں راضی ہو میں
00:22:09اب تم بتاؤ کہ
00:22:13تم راضی ہو اسمان
00:22:17آپ مطمئن ہیں
00:22:19تمہیں ہر چیز پر راضی ہو اسمان
00:22:22محبت ہو
00:22:35مرہ
00:22:36آپ
00:22:38موسیقی
00:22:42Scripture
00:22:45روح
00:22:47موسیقی
00:23:17موسیقی
00:23:41میں نے تمہیں مارنے کا بہت انتظار کیا عثمان
00:23:51روح مجھے کہہ رہی ہیں کہ تم نے مانگا اور ہم نے عثمان تمہیں دے دیا
00:23:59لیکن ایرلی خان تمہاری جان نہیں بلکہ تمہاری تلوار چاہتا ہے
00:24:09عظیم چنگیز خان کے مقدس رستے پر ہم دونوں کی تقدیر ایک عثمان
00:24:17کھول دا اسے
00:24:25موسیقی
00:24:37موسیقی
00:24:39موسیقی
00:24:41موسیقی
00:24:45موسیقی
00:24:47موسیقی
00:24:49موسیقی
00:24:51موسیقی
00:25:05موسیقی
00:25:09دے دو اسے
00:25:12اگر چاہوں تو
00:25:29تمہاری چان اور تلوار دونوں لے سکتا ہوں عثمان
00:25:33تم نے مجھے ہرایا
00:25:38اور گہاتو نے تمہیں
00:25:41جو کہنا ہے کھل کے کہو
00:25:42وہے لیے سننے نہیں آیا یہاں
00:25:45شہزادی دلفا نے جس رستے سے گزرنا تھا
00:25:48وہ گہاتو اور بازن تینیوں کے علاوہ کسی کو بھی نہیں پتا تھا
00:25:52اور میں نے دیکھا کہ تم بھی یہ بات جانتے تھے
00:25:56کسی نے تمہارے کان میں سرکوشی کی
00:25:58میں نہیں جانتا کہ کس نے
00:26:01لیکن یہ سرکوشی کیوں کی گئی ہے
00:26:04میں یہ جانتا ہوں
00:26:05اگر گہاتو نے شہزادی سے شادی کر لی
00:26:11تو ترکو کا نام و نشان مٹ جائے گا
00:26:14اسے روکنے کے لیے یقیناً تم سے کسی نے کہا ہے
00:26:18کس نے
00:26:19اور کیوں
00:26:21کس طاقت نے یہ کیا میں جاننا چاہتا ہوں عثمان صاحب
00:26:25میں صرف ایک چیز جانتا ہوں کہ
00:26:28ہم دونوں ہی
00:26:30ایک ہی حدف کے پیچھے کھٹے ہیں
00:26:32تم سے اتحاد کرنے سے بہتر ہے
00:26:34ہزار دفعہ موت کو گلے لگانا
00:26:38اگر ایسا ہے تو گیا تو تمہارے بھائی سے
00:26:41قبیلہ لینے کے لیے
00:26:43ایک بہت بڑا لشکر بھیجتے عثمان
00:27:13افسوس میں آپ سے تازیت نہ کر سکا
00:27:33اللہ اسے جنت نصیب فرمائے
00:27:36آمین
00:27:37میرے بھائی چلے گئے
00:27:40لیکن میری بابا یہاں ہے
00:27:41شکریہ آپ کا
00:27:43اللہ آپ سے راضی ہو
00:27:46آمین
00:27:47آپ کو
00:27:59کوئی اور مسئلہ بھی درپیش ہے کیا
00:28:02آئیگل خاتون
00:28:04نہیں
00:28:05جو ہو چکا کافی نہیں ہے
00:28:09اتفاق سے جب میں اپنے کمرے میں
00:28:11کتاب نینے کے لیے داخل ہوا
00:28:13تو میں نے آپ کی باتیں سن دی
00:28:15سہرہ خاتون نے جو کچھ کہا
00:28:19وہ باتیں میرے کانوں میں پڑھتے
00:28:22آپ کے کاندھوں پر بھاری بوجھ ہے
00:28:25میں جانتا ہوں
00:28:26یہ ہمارا ذاتی مسئلہ ہے
00:28:28آپ یہ ہی سمجھے گا کہ آپ نے کچھ نہیں سنا
00:28:32جیسا آپ کہیں گی
00:28:39ویسا ہی ہوگا
00:28:40نہ تو میں نے کچھ سنا ہے
00:28:43اور نہ ہی آپ نے کچھ کہا ہے
00:28:47ہتھا کہ آپ بھی نہیں جانتے
00:28:52لیکن کیوں
00:28:54میری ماں نے جو کیا وہ غلط تھا
00:28:57کیا میرے بابا کو پتا نہیں ہونا چاہیے
00:29:01میں ان سے کچھ بھی نہیں چھپاتی ہوں
00:29:03یہ میں فیصلہ کر چکے ہوں
00:29:07میں بابا کو وقت آنے پر سب سچ بتا دوں گی
00:29:13یہ ہی ہونا ہے
00:29:16بس رک جائیں
00:29:18بس آپ کچھ نہ کریں آئی گل خاتوم
00:29:23زندگی کو بدل دینے والے خیالات کو
00:29:28سوچ سمجھ کر عمل میں لائیں
00:29:31اپنے جذبات پر قابو رکھنا سیکھئے
00:29:35رکے اور دیکھتی جائیں
00:29:41مگر
00:29:42آپ ایک سردار کے گھر پیدا ہوئی تھی
00:29:44اور آپ نے ایک سانجاک سردار کے دل میں جگہ بنا لی
00:29:48اگر اللہ نے میری مراد پوری کی
00:29:54اور آپ بیوی بنی میری
00:29:56تو آپ سیاست کی ایک بڑی دنیا میں داخل ہو جائیں
00:30:00آپ کو ایک بہت بڑی طاقت ملے گی
00:30:04جب تک وہ طاقت آپ کے ہاتھوں میں نہ آجائے تب تک
00:30:09جیسا چل رہا ہے چلنے دے
00:30:12ابھی پتھروں کو اپنی جگہ گرنے دے
00:30:26پھر وہی پتھر اٹھا کر
00:30:30جہاں آپ چاہیں گے
00:30:32وہاں لگا لیں گے
00:30:34اور ہاں آپ کے حسن و جمال پر یہ غصہ چشتا نہیں آئے گل خاتو
00:30:58آپ پر ہسی اور بھول جشتے ہیں
00:31:03اس کے علاوہ
00:31:04یہ قیمتی زیورہ
00:31:09میری حویلی میں خوش لینے کا واحد طریقہ
00:31:20زبان کو تالو کے ساتھ لگا کر رکھنا ہے
00:31:22جانتا ہوں
00:31:26اپنے بابا کو آپ جو باتیں بتانا چاہتی ہیں وہ بہت ہی اہم ہے
00:31:31لیکن
00:31:33وہ ناسب وقت کا انتظار کریں
00:31:36آپ کا یہ تحفہ مجھے قبول ہے
00:31:51موسیقی
00:32:19سن رہا ہوں میں
00:32:21دندار صاحب ابھی بھی زندہ ہیں
00:32:25تم یہ کیسے جانتے ہیں
00:32:30میرے بہت سے ایسے جاسوسیں جو آپ کو دکھائی نہیں دیں گے عثمان صاحب
00:32:34کہ ہاں تو
00:32:37چنگیز خان کے قوانین اور خنجر چاہتا ہے
00:32:41جیسے تم چاہتے تھے
00:32:42میں یہ چاہتا ہوں کہ
00:32:45میدان جنگ میں تمہارے ساتھ ایک مرد کی طرح لڑوں
00:32:49لیکن گیہادو ایسا نہیں ہے
00:32:54اس نے ہمارے ساتھ کھیل کھیلا
00:32:57میں سمجھتا تھا کہ علی شار میرا کھتا ہے
00:33:00لیکن وہ گیہادو کا جاسوس نکلا
00:33:02کیا مطلب ہے اس بات کا
00:33:06کیا تُو نے
00:33:08پھر سے اپنا سنجاک سردار
00:33:12علی شار کو بنا دیا
00:33:14آج رات سو گود پر
00:33:18ایک بھاری بھرکم لشکر پہنچے گا
00:33:20وہ صرف ایک چیز چاہتا ہے
00:33:23جو میں چاہتا ہوں
00:33:25چنگیز خان کے قوانین
00:33:28رکو اسمان
00:33:29خوصہ نہ کرو تم
00:33:32ابھی میری بات پوری نہیں ہوئی
00:33:35تمہیں پتہ ہے کہ دندار صاحب اس وقت کہاں ہیں
00:33:39علی شار کی ہاں ہوں گے
00:33:43وہ میرے بھائی کو قبیلے سے ہٹا کر
00:33:49دندار صاحب کو سرداری دینا چاہتا ہے
00:33:52تمہارے ساتھ لڑتے ہوئے
00:33:57تیر بھی اسی نے مارا تھا چچا کو
00:34:00صرف تمہارے چچا کو ہی نہیں
00:34:02بلکہ بطور کو بھی
00:34:27موسیقی
00:34:39موسیقی
00:34:43موسیقی
00:34:47موسیقی
00:34:51گندو صاحب
00:34:57آلی شار صاحب نے آپ کو بلائیا ہے
00:34:59آلی شار صاحب کو میرا سلام کہنا
00:35:04دعوت پر جانا سنت ہے
00:35:07میں شام سے پہلے وہاں پہنچوں
00:35:10بہت شکریہ
00:35:12بہت شکریہ
00:35:14موسیقی
00:35:15موسیقی
00:35:17موسیقی
00:35:19موسیقی
00:35:21موسیقی
00:35:22موسیقی
00:35:23موسیقی
00:35:24موسیقی
00:35:25موسیقی
00:35:26موسیقی
00:35:27موسیقی
00:35:28موسیقی
00:35:29موسیقی
00:35:30موسیقی
00:35:31موسیقی
00:35:32موسیقی
00:35:33موسیقی
00:35:34موسیقی
00:35:35موسیقی
00:35:36موسیقی
00:35:37موسیقی
00:35:38موسیقی
00:35:39موسیقی
00:35:40موسیقی
00:35:41موسیقی
00:35:42موسیقی
00:35:43موسیقی
00:35:44موسیقی
00:35:45موسیقی
00:35:46موسیقی
00:35:47موسیقی
00:35:48موسیقی
00:35:49موسیقی
00:35:50تو یا تو وہ تمہیں ہرا دے گی
00:35:51یا پھر تم اس مصیبت کو ہرا دوگے
00:35:55ٹھیک ہے بیٹا
00:36:00تو یہ کہو نا کہ لڑائی کا وقت ہے
00:36:03اب میری بات غور سے سنے بمسی صاحب
00:36:07اللہ کا شکر ہے
00:36:10آپ بالکل صحیح ہیں
00:36:11میں اپنے بیٹے کا انتقام لینے کے لیے ہی
00:36:14بہتر ہوا ہوں سالتوک
00:36:16انتقام بھالدروں کی چابق ہوتی ہے
00:36:19آج ہمارے لیے انتقام کا دین ہے
00:36:23آئے گل
00:36:26وقت آ چکا ہے کہ بابا کو آپ کی ساری حقیقت بتا دی جائے
00:36:31کیا اسمان کی طرف سے کوئی خبر نہیں ہے
00:36:37نہیں کوئی نہیں
00:36:39لیکن انشاءاللہ جب وہ آئے گا تو
00:36:41بطور قبیلے کا سردار دیکھے گا آپ
00:36:44اسمان کے مرنے تک
00:36:45کچھ بھی کہنا قبل اس وقت ہوگا سالتوک
00:36:48میں جانتا ہوں حضور جانتا ہوں
00:36:50اس بار اسمان کے خاتمے کا وقت ہے
00:36:52سنا ہے کہ گیا تو نے ایک بڑا لشکر بھیجائے
00:36:55کہ وہ غروب آفتاب تک مہچ جائے گا
00:36:57آلشار صاحب نے زوربہ کو گندوز کی طرف بھیجا ہے
00:37:02اسے حویلی میں آنے کی دعوت دی ہے
00:37:05جب گندوز یہاں آئے گا تو اسے اپنے کیے کے سزا مل جائے گی
00:37:08اور قبیلہ ایک بار پھر میرا ہو جائے گا
00:37:11آج کا دن حساب کتاب کا دن ہے سالتوک
00:37:17آج خون کو بہنے سے روکنے والا کوئی نہیں ہوگا
00:37:20بابا مجھ آپ سے کچھ کہنا ہے
00:37:27اس شادی سے گیا تو
00:37:33بازنطینیوں سے محصولات
00:37:35اور سونا حاصل کرنا چاہتا ہے
00:37:38اور تم چنگیز خان کے قوانین سے
00:37:41بازنطینیوں کو ہرا کر
00:37:43سونا حاصل کرنا چاہتے تھے
00:37:46بڑے کہتے ہیں
00:37:48دو دشمنوں کو ایک ہی چیز اکھٹا کر سکتی ہے
00:37:52ان کے مفادات
00:37:55شہزادی اس وقت کہاں ہے
00:38:04کسی محفوظ جگہ
00:38:10تم اسے مار کر چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہو
00:38:18زندہ رکھ کر اپنے لیے مصیبت پیدا کیوں کر رہے ہو
00:38:21رحم دلی سے مصیبت آتی ہے
00:38:23تم نہیں جانتے
00:38:24اور عالی شاہ
00:38:27اس کی دوستی صوفیہ سے ہے
00:38:32تجارت کے ساتھ اس نے بہت کچھ کیا
00:38:35یہ سب گہادو کی فرمائش پر ہو رہا تھا
00:38:39اور میں نے آ کر
00:38:43اور عالی شاہر کو کونیا بھیج دیا
00:38:46اس دن پر
00:38:47لانت بھیجتا ہوں میں
00:38:50اس کا سر کاٹنے کے وجہے کونیا بھیج دیا
00:38:53یہ میری سب سے بڑی ہماکت تھی
00:38:58چچا
00:39:01سمجھتے ہیں بطور میرے ہاتھوں قطی ہوا
00:39:04اس لیے وہ پہلے گندوس کو
00:39:08پھر بمسی صاحب اور سامسا کو ماریں گے
00:39:12اور سب سے آخر میں
00:39:16تم ہے
00:39:18تمہاری دلوار میان میں ہے
00:39:24میرا گھوڑا بلکل تیار کھڑا ہے
00:39:27اگر تم چاہو تو
00:39:29اپنے قبیلے جا سکتے ہو
00:39:31جب وہاں جاؤگے
00:39:33تو تم
00:39:35دیکھو گے کہ گندوس بمسی صاحب اور سامسا مر چکے ہوں گے
00:39:41دندار کو اپنے بابا کی جگہ پر دیکھو گے
00:39:43اور سنجاک سردار کے طور پر
00:39:46عالی شاہر کو منگولوں کے لشکر کی قیادت کرتے ہوئے
00:39:49اب صرف
00:39:52دو ہی راستے ہیں
00:39:55یا تو ہم دونوں اپنا اپنا حق لے کر
00:39:57اپنا راستہ علاق کر لیں
00:39:58یا تو تم میرا ساتھ دو
00:40:01یا پھر گیہ دو
00:40:03دندار
00:40:05اور عالی شاہر کے ساتھ جنگ کرو
00:40:08یا اپنے قبیلے جا کر
00:40:13مر جاؤ
00:40:15فیصلہ تمہارا ہے عثمان
00:40:23اتحاد ہوا والگائیں
00:40:39ہم ساتھ ہیں
00:40:45امارا اتحاد ہوا
00:40:51موسیقی
00:41:03موسیقی
00:41:05موسیقی
00:41:07موسیقی
00:41:09موسیقی
00:41:11موسیقی
00:41:13موسیقی
00:41:15موسیقی
00:41:17بابا
00:41:19کہو میری بیٹی
00:41:21موسیقی
00:41:23موسیقی
00:41:25کیا بات ہے
00:41:27لگتا ہے کسی پریشانی کا شکار ہو
00:41:31کہو کیا کہنا ہے
00:41:41کچھ باتیں ہیں جن سے آپ ابھی بھی لا علم ہیں بابا
00:41:55بابا
00:42:05دندار صاحب
00:42:08آئی گل خاتون
00:42:18ہم کچھ ضروری باتیں کر رہے ہیں
00:42:20آپ بعد میں آ جائیے
00:42:22خیریت تو ہے لشاہ صاحب
00:42:44گندوز صاحب اور باقی سرداران
00:42:46یہاں آ رہے ہیں
00:42:47میں سانجاد سردار کے طور پر دوبارہ نظام سنبھالنا چاہتا ہوں
00:42:52یہ بالکل آپ کا حق ہے
00:42:54میں چاہتا ہوں کہ اب
00:42:58گندوز کو اس کھیل سے باہر کر دیا جائے
00:43:01آپ جب یہاں سے جائیں تو قبیلے کے سردار کے طور پر
00:43:05پھر سے قائی کے سردار مقرر ہوں
00:43:09بات تو ٹھیک ہے
00:43:12لیکن
00:43:14عثمان کا کیا کریں گے آلی شاہ صاحب
00:43:17ہم
00:43:18اور بالگائے بھی تو ہے
00:43:21اگر میں
00:43:24سردار کے منصف پر بیٹھتا ہوں
00:43:26تو جو بھی عثمان کرے گا
00:43:28اس کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے
00:43:30بالگائے بھی ہمارا دشمن ہے
00:43:33وہ عثمان کے ساتھ اتحاد کر سکتا ہے
00:43:37اور اس صورت میں ہمیں
00:43:39دونوں طاقتوں کے ساتھ لڑنا پڑے گا
00:43:42اگر بالگائے اور عثمان نے اتحاد کر لیا
00:43:46تو پھر قیامت آ جائے گی
00:43:49یہ مت کہنا کہ یہ ممکن نہیں ہو گالی شاہ صاحب
00:43:54میں نے اپنی زندگی میں
00:43:58کیا کیا کچھ ہوتے نہیں دیکھا
00:44:02تو پھر کیوں نہ ان دونوں کو ان کی اوقات یاد دلا دے
00:44:08کہ ہاں تو ہمارے ساتھ ہے
00:44:11وہ ہم سے عثمان اور چنگیز خان کے قوانین چاہتا ہے
00:44:15جب تک کہ آپ ایک چٹان کی طرح گھڑے رہیں
00:44:20تو پھر جیسے ایک اندوس آئے زندان میں ڈال دینا چاہیے
00:44:27اور اگر ضروری ہو تو جان بھی لے لینے چاہیے
00:44:33اسے پتہ چلنا چاہیے
00:44:35سردار کے منصب پر بیٹھنے کا مطلب کیا ہوتا ہے
00:44:39اس کے بعد عثمان اور بالگائے کی باری ہے
00:44:43عالی شاک صاحب میرے دل میں انتقام کی آگ بڑک رہی ہے
00:44:51ان کے دلوں کو چیرے بغیر
00:44:53مجھ پر سانس لینا بھی حرام ہوگی
00:44:59حرام
00:45:01قوانین کہاں ہے عثمان
00:45:09اب جب کہ ہم اتحاد کر چکے ہیں
00:45:11تو تم میرے ساتھ موت کے موں میں جانے کے لیے راضی ہو گئے
00:45:16تو اب بتاؤ قوانین کہاں ہے
00:45:19یہ قوانین
00:45:21اتنے اہم کیوں ہیں تمہارے لیے
00:45:25اور جب بات ہو
00:45:27چنگیز خان کی تو ہم پوری دنیا کو آگ لگانے کو تیار ہیں عثمان
00:45:34اس نے ہمیں غریب سے امیر اور کمزور سے طاقتور بنایا
00:45:41کسی وقت ہم بے وطن تھے لیکن اب ہمارے پاس پوری دنیا ہے
00:45:47یوں چنگیز خان کو خدا ماننے کی وجہ کیا ہے
00:45:50وہ طاقت جسے تم نے پوجا ہے
00:45:55کچھ بھی نہیں ہے سوائے لوٹ مار کرنے کے
00:45:59ابھی شاید تم نے فتح حاصل کر لی ہو
00:46:03لیکن
00:46:05تمہارے پاس فتح قائم رکھنے کی کوئی روح نہیں
00:46:09روحیں ہمارے ساتھ ہیں
00:46:13تمام دشمن ہمیں طاقت عدا کرتے ہیں
00:46:17تم کیا بات کرتے ہو
00:46:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:46:24اے کافیرو
00:46:30اگر تم فیصلہ مانگتے ہو
00:46:33تو یہ فیصلہ تم پر آ چکا
00:46:36اور اگر باز آؤ تو تمہارا بھلا ہے
00:46:40اور اگر تم پھر شرارت کرو
00:46:43تو ہم پھر سزا دیں گے
00:46:46اور تمہارا گروہ تمہیں کچھ کام نہ دے گا
00:46:50چاہے کتنا ہی بہت ہو
00:46:52اور اس کے ساتھ یہ ہے کہ
00:46:57اللہ مسلمانوں کے ساتھ ہے
00:47:06تم سب کے سب برباد ہو گئے
00:47:13تمہاری سرزمین
00:47:15اب ہماری ہو گئی ہے
00:47:18تمہارے لوگ ہماری خدمت کرتے ہیں
00:47:21تم ہر سال محصول دیتے ہو
00:47:23تمہارا خدا کہاں
00:47:25کیا کر رہا ہے وہ اس وقت
00:47:27اللہ نے ظالموں کے لئے جو رسی ڈھیلی چھوڑ رکھی ہے
00:47:30اس پہ اترانہ چھوڑ دو بالگائے
00:47:32فیرون اور نمرود نے بھی ایسے ہی کہا تھا جیسے تم نے کہا بالگائے
00:47:38اللہ کا عذاب جب اس زمین پر نازل ہوگا
00:47:43تو یہ نوکر چاکر
00:47:48کتنے ہی بہادر کیوں نہ ہو کچھ نہیں ہے
00:47:53اور بات نہیں کروں گا میں
00:47:59قوانین کہاں ہیں
00:48:02پہلے میں دیکھوں گا تمہاری بات کتنی سچ ہے
00:48:06چچا کو حویلی میں دیکھوں گا
00:48:09میرے جاسوسوں نے مجھے یہی بتایا ہے
00:48:12آج تک میں نے ان کی زبان سے جھوٹ نہیں سنا
00:48:16چلو دیکھ لیں گے
00:48:18ان کی زبان سے جھوٹ نہیں سنا
00:48:20چلو دیکھ لیں گے
00:48:22تھوڑا پاں ہی ملے گا
00:48:39چلو دیکھوں گا
00:48:45وضو کرنا ہے نماز پڑھنے کے لیے
00:48:47اس کے بعد ہم لوگ روانہ ہوں گے
00:48:49کیا یہ نماز کا وقت ہے
00:48:51اور ہمارے دشمن
00:48:53ہم اپنے رب کی آگے سجداری اس ہونے پر
00:48:56کسی چیز کو بھی ترجی نہیں دیتے
00:48:58انتظار کرو
00:49:02انتظار کرو
00:49:16وہاں رکھ دو اسے
00:49:32یہ کیا کر رہا ہے؟
00:49:50اپنے آپ کو رب کے نزدیک کر رہا ہے
00:49:53اپنے آپ کو رب کے نزدیک کر رہا ہے
00:49:57آپ اس پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں ملگائے؟
00:50:03مجھے اس پر اعتماد نہیں ہے
00:50:05اس نے سب سے پہلے مجھے گرانے
00:50:07اور اپنے قبیلے کو بچانے کی کوشش کیے
00:50:09ہمیں انتظار کرنا ہوگا
00:50:11چکرنا رہنا
00:50:13اپنی آنکھیں اور کان کھلے رہنا
00:50:15اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھنا
00:50:17کبیلے کو بچانے کی کوشش کیے
00:50:21ہمیں انتظار کرنا ہوگا
00:50:23چکرنا رہنا
00:50:25اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھنا
00:50:47تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں
00:50:53ہم آپ پہ حکم جو منتظر ہیں
00:50:55سب کو اپنی آنکھیں کھلی رکھ نہیں ہے یاس
00:50:57والیچار کیا کرے گا ہم نہیں جانتے
00:50:59سپاہیوں
00:51:03اگر وہاں ہم پر گھات لگا کر حملہ ہوا
00:51:07تو ہم اس زگاہ کو ان کے لیے جہنم بنا دیں گے
00:51:09جی ہاں بلکل حضور
00:51:11ملہ ہوا
00:51:13تو ہم اس زگاہ کو ان کے لیے جہنم بنا دیں گے
00:51:14جی ہاں بلکل حضور
00:51:17ماشاءاللہ
00:51:19ماشاءاللہ
00:51:21میرے بہدوروں
00:51:23ماشاءاللہ
00:51:25ماشاءاللہ
00:51:26جیتے رہو
00:51:27ماشاءاللہ
00:51:30دیدوں
00:51:32ماشاءاللہ
00:51:34میرے بہادور جوانوں
00:51:36آئے
00:51:38لوہے کی طرح ایک مضبوط فوج یہ بلکل میرے گوندوز کے مطابق ہے ماشاءاللہ
00:51:50دلوار سے پہلے عزت ہوتی ہے یہ آپ ہی نے سکھایا تھا دشمنوں کو گھٹنوں پر لانے
00:51:57کیلئے مجھے در کی طاقت کو استعمال کرنا ہوگا
00:52:01جتنا ہم سے ہو سکتا ہے ہمترہ آپ ہی کی نقشی قدم پر چلیں گے
00:52:08ماشاءاللہ گوندوز
00:52:11گوندوز میں سوچ رہا ہوں کہ میں کبیلے میں ہی رک جاتا ہوں
00:52:17یہ واضح ہے کہ وہ علی شہر کچھ نہ کچھ کرے گا
00:52:21اگر کچھ گر بڑھ ہوتی ہے تو میں اپنے سپائیوں کو بغاوت کیلئے تیار کروں گا
00:52:26آپ سے ہر کوئی ایک فوج بن جائے گا
00:52:29ہم سب ایک قوم کی فوج ہیں
00:52:31کون کی فوج ہیں
00:52:32میں امید کرتا ہوں کہ چچا جان اور علی شہر ایسی غلطی نہیں کریں گے
00:52:38انشاءاللہ
00:52:40اسمان کی کوئی خبر آئی ہے بامسی صاحب
00:52:44گوندوز میں بھی اس وجہ سے کافی پریشان ہوں بہت وقت ہو گیا
00:53:01بوران
00:53:06اسمان کہاں ہے بوران
00:53:12بوران
00:53:15اگر ہم جائے تو اس کا کلکار دیں
00:53:30اسے دیکھیں
00:53:38اگر ہم چاہیں تو اس کا کلک آٹ دیں
00:53:42اس سے ذرا سا بھی خوف نہیں ہے
00:53:45ایمان کے خاطر مرنا
00:53:50ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے
00:53:57اس کا ایمان چٹان کی طرح مضبوط ہے
00:53:59اگر اس طرح کا ایمان ہمارے پاس ہوتا
00:54:02تو پوری دنیا ہماری غلام ہوتی
00:54:05السلام علیکم رحمت اللہ
00:54:17السلام علیکم رحمت اللہ
00:54:21اے اللہ
00:54:28مجھے استقامت کی راہ پہ چلنے والوں میں
00:54:31تیرے سوا عبادت کے لائق کوئی نہیں
00:54:36اے اللہ تُو ہی واحد ہے اور تُو ہی سمدھ ہے
00:54:41ہر شہ پہ تُو قادر ہے اور اس کل کائنات کا تُو رب ہے
00:54:48ہر مشکل میں ایک تیرا ہی ذکر ہے جو رہ دکھلاتا ہے
00:54:54شکر ہے تیرا اے میرے اللہ
00:54:57اے میرے اللہ ہر شہ کو پالنے والا ہے تُو
00:55:02اے اللہ
00:55:06میری تلوار کو تیز دھار بنا
00:55:10اللہ مجھے سیدھا راستہ دکھا
00:55:13ظالموں کے خلاف مجھے فتح نصیب فرما میرے رب
00:55:18سعید کے شہ ر وادي
00:55:20زیادی
00:55:23زیادی
00:55:32جوانب
00:55:34جو Mädchen
00:55:36سر دکھا
00:55:38موسطا
00:55:41موسطا
00:55:42موسطا
00:55:44плюс
00:55:44چلو اب چلتے ہیں پہلے ہی بہت وقت ضائع ہوں گیا
00:56:12بھلگائے اتنی جلدی بھی کیا ہے میرے ساتھ چلنے کی بھی ایک قیمت ہے
00:56:22تم تو ابھی صحیح خوف زیادہ ہو رہے ہو
00:56:26رک جاؤ
00:56:42الگ الگ جانا چاہیے
00:56:54تاکہ کسی کو شک نہ ہو
00:56:57آجا
00:57:05موسیقی
00:57:32چلو آجا
00:57:39تم کیا کہہ رہے ہو بوران؟
00:57:42تم اسے بالگائے کے نوکروں کے پاس تانہا چھوڑائے؟
00:57:46تم کیا کہہ رہے ہو بوران؟
00:57:58تم اسے بالگائے کے نوکروں کے پاس تانہا چھوڑائے؟
00:58:02بتاؤ مجھے
00:58:07تم کیسے سپاہی ہو؟
00:58:11تم ایسا کیسے کر سکتے ہو بوران؟
00:58:14یہ اسمان صاحب کا حکم تھا
00:58:21اور میں اس پر سوال نہیں کر سکتا
00:58:23انہوں نے مجھے اپنی امانت شوپی اور جانے کو کہا
00:58:28اس لیے میں آ گیا
00:58:29حضور نے ضرور کچھ سوچا ہوگا
00:58:34سپاہیوں
00:58:46ہم آلی شال کی حویلی نہیں جا رہے
00:58:49تم جنگل کا چپپا چپپا چھان مارو
00:58:51گسمان کو ڈھونڈے بغیر واپس مت آنا
00:58:54ٹھیک ہے حضور
00:58:56چلو جاؤ
00:58:57جلدی
00:58:58گندوز صاحب
00:59:17کیا ہوا؟
00:59:19ہمارا مہمان خاص ہے
00:59:21بازن تینی شہنشہ کی پتیجی شہزادی ایدلفا
00:59:27ایدلفا
00:59:42تو یہ ہے شہنشہ کی پتیجی
00:59:46اور کیا ہوں؟
00:59:48اگر اسمان صاحب نہ روکتے
00:59:50تو ان کی شادی قیاتوں سے ہو جاتی
00:59:52اگر یہ شادی ہو جاتی
00:59:59تو اس سرزمین پر بہت سے اغوس کی ہلاکت ہو جاتی
01:00:03اسمان نے اسی وجہ سے تمہیں یہاں بھیج دیا تاکہ یہ شادی رکھ سکے
01:00:09شادی رکھ سکے
01:00:18حضور
01:00:19مجھے حکم ملا ہے کہ شہزادی کو آپ کے حوالے کروں
01:00:22ان کی شناخت خوفیہ رکھیں
01:00:24کسی کو نہیں پتا چلے
01:00:27اللہ اسمان کی حفاظت کرے
01:00:29پائی قبیلے میں خوش آمدیج شہزادی
01:00:47دائی جان
01:00:50مہمان کی میزبانی میں کوئی کمی نہ ہو
01:00:52لیکن ان کی شناخت پوشیدہ رہنے چاہیے
01:00:55میں آپ کی مشکور ہوں
01:01:00میری وجہ سے پریشانی تو نہیں ہوگی نا
01:01:02مہمان اللہ کی رحمت ہوتی ہے بیٹی
01:01:04دل سے خوش آمدیج کہتی ہوں
01:01:07بالا ہمارے ساتھ آؤ
01:01:11آجاؤ بیٹی
01:01:13بلا
01:01:16ہمارے ساتھ آؤ
01:01:20آجاؤ بیٹی
01:01:43یہ کیا کیا تم نے عثمان
01:01:47کیسے اپنے آپ کو
01:01:49اتنے بڑے خطرے میں ڈال دیا تم نے
01:01:54کندو صاحب
01:01:57میں ان کے پیچھے جاتا ہوں اگر آپ مجھے کہیں تو
01:01:59مجھے کہیں تو
01:02:19سنو گوندوس
01:02:21اس محملے میں کوئی راز ہے
01:02:23مجھے لگتا ہے کوئی تو بات ہے
01:02:27کیسا راز بامسی صاحب
01:02:30گوندوس
01:02:32اگر عثمان نے شہزادی کو اگوا کیا اور
01:02:35بالگائے وہاں موجود تھا
01:02:39تو جن نہیں ہوگی
01:02:42بلکہ وہاں امن ہوگا
01:02:45بالگائے عثمان کا اتحادی بننا چاہے گا
01:02:53اگر من حت کے پیچھے پیچھے مجھے
01:02:56جاؤیں
01:03:02فضو Hak
01:03:05اکل اور محبت دونوں کو اپناو بیٹا
01:03:24تاکہ آلم اسلام پر چھائے ہوئے سیاہ بادل پوری طرح سے چھٹ جائیں
01:03:31اس کا ہلی اور
01:03:33سستی کو ختم ہونے دو
01:03:37دیرے لشکی آگ کو پھر بھڑکنے دو
01:03:41انشاءاللہ شیخ حدوالی
01:03:43اپنا دل اور دماغ اور اپنی دلوار ہمیشہ تیری رضا کی خاطر استعمال کروں گا
01:04:03تم رکوگی نہیں سکون سے نہیں بیٹھوگی نا
01:04:13ہرگز نہیں بیٹھوں گی
01:04:15جب تک بابا سے ایک ایک بات نہ کہہ دوں نہیں بیٹھوں گی
01:04:19بابا کو ایسے بھی پتا چل جائے گا مگر میں چاہتی ہوں میں بتاؤں
01:04:23اگر تم نے بتایا تو تم اچھی طرح جانتی ہو کہ دندار صاحب میرے ساتھ کیا کریں گے
01:04:32تو ایسا سوچ بھی کیسے سکتی ہوا اے گل ہمارا کل واضح نہیں ہے
01:04:40آپ نے سب کچھ سوچ سمجھ کے کیا امی جان ہمارا کل بلکل واضح ہے
01:04:48ہمیشہ موازنہ کرتی رہی اسمان اور بھائی کا
01:04:54آپ نے بھائی کا مقام بڑھانے کے لیے اسمان پر جھوٹا الزام لگایا
01:05:00بابا پر دباؤ ڈال کر غصہ کر کے سارے کام نکلوائے کافی نہیں تھا
01:05:04یہ کافی نہیں تھا
01:05:05یہ کافی نہیں تھا تم نے ٹھیک کہا
01:05:09بابا اس کا مقابلہ نہیں کر سکے
01:05:14اور میں نے ایک ماں کے طور پر جو ضروری سمجھا وہی کیا
01:05:18سمجھ لو یہ بات
01:05:19دیکھو
01:05:21تمہارے بابا منگولوں کے حکم پر
01:05:24سنچاک سادار آلی شاہر سے بات کر رہے ہیں
01:05:28کہ وہ کیسے اسمان سے اپنا پدلہ لے گئے
01:05:30ہمارے درمیان فرق کیا ہے
01:05:33میرے بابا ایک سردار ہے
01:05:37پورا قبیلہ ان کے حوالے ہے
01:05:39سردوں پر چلتی ہوئی لڑائی سنبھالتے ہیں
01:05:42سیاسی تقاضوں کو پورا کرنے کا فرض ادا کرتے ہیں
01:05:46اور آپ
01:05:47کون سے فرائز پورے کیے ہیں ابھی تک
01:05:50میرے بابا اپنے قبیلے اور وہاں کی روایات کے وفدار ہیں
01:05:57آپ نے غدداری کی ہے امی
01:05:59یہاں فرق غدداری کا ہے
01:06:07اگر تم ایسا سوچتی ہو بیٹی
01:06:11تو ایسا ہی سہی
01:06:13ایک ماں اپنی اولاد کی حفاظت کے لیے سب کچھ کرتی ہے
01:06:18لیکن
01:06:21ایک ماں کیا کرے تو اس کی اولاد اسے بار بار غددار کہے
01:06:26مجھے صرف اپنے گھر والوں کی فکر ہے
01:06:33میں صرف تمہاری خیریت چاہتی ہوں
01:06:37یہ جان لو تم
01:06:41اگر تمہارے بال کو بھی کچھ ہوا
01:06:45اور اگر میری امید منگول ہوئے میں جاؤں گی
01:06:50تمہیں آگ میں جھوکنے کے بجائے
01:06:54خود کو چلالوں گی
01:06:56میں ایک شرط پر خاموش رہنگی بھی
01:07:04بابا سے اپنا یہ سچ خود کہتے ہیں
01:07:11کیونکہ اگر انہوں نے یہ کسی اور سے سنا
01:07:17تو آپ کے لیے بہت غلط ہو جائے گا
01:07:19موسیقی
01:07:49شہزادی صوفیہ نظر نہیں آ رہی ہے
01:07:54کیا وہ قلے میں نہیں ہے
01:07:55وہ کسی کام سے باہر گئی ہے
01:07:58میں ایک کماندار ہوں
01:07:59مجھے اطلاق کیوں نہیں دی گئی
01:08:01آپ نے ان سے وعدہ کیا تھا
01:08:04لیکن ابھی تک تم اسمان کا پتہ نہیں لگا سکے
01:08:07کہ وہ کہاں ہے
01:08:08میرے خیال سے آپ کو سوچنا چاہیے اس بارے میں
01:08:11وہ اور اس کے سپائی
01:08:14جہاں بھی چپ جائیں
01:08:15میں انہیں ہر حال میں ڈھونڈ نکالوں گا
01:08:17ہمارے سپائی ہر جگہ اس کی تلاش میں
01:08:20بہت چلد وہ ہمارے
01:08:22بہت چلد
01:08:25مجھے یقین ہے آپ ڈھونڈ لیں گے
01:08:27شہزادی صوفیہ بھی یہی سوچتی ہیں
01:08:29ہلنڈ
01:08:37ہلنڈ
01:08:39ہلنڈ
01:08:41ہلنڈ
01:08:43ہلنڈ
01:08:45ہلنڈ
01:08:47ہلنڈ
01:08:49ہلنڈ
01:08:51علشار صاحب کو حقائقہ پتہ ہونا چاہیے
01:08:53ٹھیک ہے تم جاؤ
01:08:56یہ تو آخا یعنی اس کا جاسوس ہے
01:09:01اگر یہاں آیا ہے تو ضرور کچھ اہم ہوگا
01:09:07عثمان
01:09:09واپس آ گیا ہے
01:09:11اور وہ بھی بالگائے کے ساتھ
01:09:14شہزادی صوفیہ کے خلاف اتحاد قائم کر لیا ہے دونوں نے
01:09:19ناممکن
01:09:20عثمان ایسا
01:09:21سلوڑور
01:09:23سلوڑور
01:09:24تم آبی تک عثمان کو نہیں پہچان سکے
01:09:27اور تم کہتے ہو کہ تم اسے ڈھونڈ لوگے
01:09:44انشاءاللہ عثمان
01:09:45اس بازن تینی خاتون کی وجہ سے مشکل میں نہیں پڑیں گے
01:09:48بالا
01:09:51میری بچی
01:09:53کیا تمہاری رگوں میں حسد دور رہا ہے
01:09:56نہیں ایسا نہیں ہے
01:09:58عثمان کی فکر ہے مجھے
01:10:00اب یہ وقت ہے کہ
01:10:02اممہ سلجان تم سے دو باتیں کرے گی
01:10:04ہمیشہ انہیں یاد رکھنا
01:10:06عثمان ایک باعزت اور
01:10:09دلیر مرد ہے
01:10:11اور ایک اچھا انسان بھی
01:10:14بہت سی خواتین اس کی بیوی بننے کے خواب دیکھتی ہے
01:10:21تمہیں یہ سب برداشت کرنا ہوگا میری بچی
01:10:24موسیقی
01:10:35ارے ماشااللہ
01:10:37میں اس لباس میں ٹھیک تو لگ رہی ہوں نا
01:10:40تم تو بہت خوبصورت لگ رہی ہو شہزادی
01:10:42یہاں تمہارے لئے گھر بنائیں گے
01:10:52وہ
01:10:57ہمارے عثمان صاحب کے ساتھیوں میں
01:10:59بہت سے بہتر سپاہی ہیں
01:11:01ان میں سے کسی کے ساتھ تمہاری شادی کرا سکتے ہیں
01:11:03وہ تمہیں گیا تو جیسے محلات تو نہیں دے سکتے
01:11:05لیکن تمہارے لئے اپنے خیمے کو محل بنا دیں گے
01:11:08اس کے ہاتھوں سے شادی کرنے سے تو بہتر ہے
01:11:10کہ میں جہاں نمہ چلی جاؤں
01:11:12سچ کہوں تو یہ جگہ جنت جیسی ہے
01:11:15چلو آجا
01:11:20ہمیں یہ بتاؤ یہ سب ہوا کیسے
01:11:38کئی مہینوں سے قسطن دنیا سے پیغامات آتے رہے ہیں
01:11:41کہ ہاتھوں نے شہنشاہ کو تہائف پھجوائے اور پھر آخر شادی کے لئے رازی کر لیا
01:11:46میں نے دعائیں کی بہت فریاد کی کہ کسی طرح یہ شادی ٹل جائے
01:11:53اور خدا کا شکر ہے اس نے مسیحہ بھیج دیا
01:11:56اور وہ مسیحہ عثمان صاحب تھے
01:12:00موسیقی
01:12:04موسیقی
01:12:08موسیقی
01:12:18موسیقی
01:12:20موسیقی
01:12:21موسیقی
01:12:22موسیقی
01:12:24موسیقی
01:12:26موسیقی
01:12:28موسیقی
01:12:30موسیقی
01:12:32موسیقی
Recommended
0:57
|
Up next
1:11:32
1:12:39
1:12:18
1:12:33
1:12:07
1:26:40
1:11:22
1:11:39
1:11:33
1:11:25
1:11:46
1:11:29
1:10:36
1:11:34
1:10:16
1:11:49
1:11:43
1:33:50
1:11:46
1:11:51
1:17:22
1:12:06